Kousar Parveen Bhatti retweeted
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک @aliya_hamza کے ہمراہ عمران خان کے کیسز کی پیشی کے لئے آج لاہور ہائی کورٹ موجود۔
@PTIPunjabPK @KousarMKB
Kousar Parveen Bhatti retweeted
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کا باسمہ چوہدری ،کوثر محمد خان بھٹی کے ہمراہ نشترآباد پولنگ اسٹیشن کا دورہ
Kousar Parveen Bhatti retweeted
کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے 29 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت ۔۔۔!
#PTIFoundationDay
Kousar Parveen Bhatti retweeted
پاکستان کے عوام کی فتح کیا ہے ؟
اسکی مثال منڈی بہاؤالدین ہے ، 8 فروری کو عوام نے عمران خان کی حمایت سے الیکشن لڑنے والے تین خواتین ( باسمہ ریاض ، زرناب شیر ساہی ، کوثر پروین ) کو جنرل نشستوں پر پولنگ اسٹیشنز پر جتوایا 2 اسمبلی پہنچ پائیں جبکہ کوثر پروین RO کے کمرے میں ہار گئیں
پھر امتیاز چوہدری کو عمران خان کے نام پر مینڈیٹ ملا ، لاپتہ کردئیے گئے اسلام آباد والا گھر تک توڑا گیا ، مال مویشی پر قبضہ کرلیا گیا لیکن وہ نہیں ٹوٹے آج بھی عوام کی امانت کی پاسداری کررہے ہیں
الیکشن سے پہلے کی بہت ساری کہانیاں ہیں کیسے صحافیوں کو سروے مخصوص رزلٹس ساتھ کرنے پر مجبور کیا گیا پھر بھی نتیجہ وہ نہیں آیا
لب لباب یہ ہے جن کی سیاست اشارے کی منتظر ہوتی تھی آج وہ سب دلیری کے ساتھ برداشت کررہے ہیں لیکن ٹوٹنا تو کیا ایسا سوچنے کا کہنے والے کا بھی ہاتھ جھٹک دیتے ہیں یہی عوام کی فتح ہے
Kousar Parveen Bhatti retweeted
محمد خان بھٹی دو سال ناحق قید برداشت کرنے کے بعد رہا ہو کر اپنے حلقے میں پہنچے تو انکا بھرپور استقبال کیا گیا۔
Kousar Parveen Bhatti retweeted
🧵Part 5/n
اللّہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے!
پاکستان، ڈٹے رہو، دلیر رہو، مضبوط رہو، متحد رہو، پُرامید رہو، پُرعزم رہو!
آج یا کل، آخر کو #حق_کی_جیت_ہو_گی انشاءاللّہ!
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
Kousar Parveen Bhatti retweeted
قیصرہ الہی کا چوہدری پرویز الہی سے جیل میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی ورکرز کیلۓ خصوصی پیغام۔
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، ظلم اور فسطائیت کی اندھیری رات ختم ہونے کو ہے اور حق، سچ اور انصاف کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔
#ووٹ_عمران_خان_کا
Kousar Parveen Bhatti retweeted
اہم ترین
پابند سلاسل محمد خان بھٹی کو آج گوجرانوالہ جیل سے پیشی کے سلسلہ میں لاہور احتساب عدالت اور اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پیش کیا گیا
پیشی کے بعد پولیس کے ڈی ایس پی بلال اور انسپکٹر جمیل، ایلیٹ فورس اور کچھ نامعلوم افراد کے ہمراہ محمد خان بھٹی کو لیکر کیمپ جیل لاہور میں داخل ہوگئے ہیں ۔ جوکہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے ۔ ہماری وکلا ٹیم کے پوچھنے کے باوجود کچھ نہیں بتایا جارہا ۔
جوکہ ہمیں قوی اندیشہ ہے کہ یہاں سے محمد خان بھٹی کو غائب کردیا جائے گا
Kousar Parveen Bhatti retweeted
منڈی بہاؤالدین : کوثر پروین بھٹی, ساجد احمد خان بھٹی کی قیادت میں حلقہ NA69,PP42 میں کی بدترین دھاندلی اور مینڈیٹ کی چوری کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
Kousar Parveen Bhatti retweeted
حلقہ PP-42 کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ
فارم 45 کے مطابق 28801 کی لیڈ سے جیتا ہوں۔ لیکن فارم 47 کے مطابق مجھے 3822 ووٹوں سے ہرا دیا گیا ۔
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
Kousar Parveen Bhatti retweeted
NA 69 MandiBahauddin:District returning officer MandiBahauddin is under severe pressure from Imdad Ullah Bosal Federal Secretary Finance,Brother of Nasir Iqbal Bosal who is contesting from this NA constituency,to alter results in favour of his brother.District returning officer is under threat from powerful bureaucratic circles to manipulate results.Earlier in the day they massively rigged in various polling stations & now Imdad Ullah Bosal is himself in field to protect his brother.We warn District returning officer to stop this misadventure against Kausar Muhammad Khan Bhatti who has won this constituency today.
Kousar Parveen Bhatti retweeted
پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-69 کوثر پروین بھٹی کا حلقہ کی عوام کے نام اہم پیغام ۔۔۔!
@KousarMKB
Kousar Parveen Bhatti retweeted
عمران خان کے نامزد امیدوار برائے
این اے 69: کوثر پروین (بیگم محمد خان بھٹی) انتخابی نشان : پیالہ #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Kousar Parveen Bhatti retweeted
ہمارے مخالفین کے کہنے پر ہمیں اور ہمارے ووٹ سپورٹرز کو سیاسی انتقام کا نشان بنا رہے ہیں ہم انتظامیہ کے خلاف ہر عدالت کے دروازے پر جائے گے 8 فروری کو جیت انشاءاللہ انصاف ہوگی تحریک انصاف کی ہو گی۔۔!
#8فروری_ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Kousar Parveen Bhatti retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ PP-42 ساجداحمدخان بھٹی کا اہم پیغام!!
#SajidBhatti #INSHALLAH #MPA #PP42 #KousarMKhanBhatti #MNA #NA69 #Mandibahauddin #PTI
Kousar Parveen Bhatti retweeted
محمد خان بھٹی صاحب کو اس امپورٹڈ حکومت کے سیاسی انتقام کی وجہ سے زیرحراست آج 3ماہ سے زائد ہوچکے ہیں۔ امپورٹڈ حکومت نے درجن سے زائد جھوٹے مقدمات بنا رکھے ہیں ۔
جونہی ایک مقدمہ میں ضمانت ہوتی ہے ۔ ساتھ نیا پرچہ کاٹ دیا جاتا ہے












