Kousar Parveen Bhatti (@KousarMKB) header
Kousar Parveen Bhatti (@KousarMKB) profile picture

PTI - Ticket Holder NA-69 Mandi Bahauddin

Mandi Bahauddin
Joined August 2016
حقیقی ایم این اے NA-69 کوثر محمد خان بھٹی اور لیاقت علی بھٹی (صدر کسان ونگ منڈی بہاؤالدین) نے عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا اور یادگاری پودا لگایا۔ اللہ تعالی ہمارے لیڈرعمران خان صاحب کو صحت، درازیٔ عمر اور جیل سے رہائی عطا فرمائے ۔ آمین 🤲 #imrankhanbirthday
9
159
الله أكبر، الله أكبر الله أكبر، الله أكبر مجھے ہے حکمِ آذان، لا إله إلا الله
2
10
149
انسداد دہشتگری عدالت لاہور ، جناح ہاؤس حملہ کا مقدمہ ۔۔عمران خان صاحب کے بھانجے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
15
113
1,068
بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں : یوم آزادی کے موقع پر بھٹی برادران کی جانب سے یوم آزادی پاکستان ریلی کا انعقاد ۔۔!
31
1
202
1,533
بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں میں ہماری یوم آزادی ریلی پر پولیس کی جانب سے فائرنگ اور تشدد۔۔! کیا ہمیں یوم آزادی کے موقع پر اتنی بھی آزادی نہیں کہ ہم یوم آزادی بھی نہ منا سکیں ۔۔!
18
114
947
5 اگست : لاہور : بی بی سمیرا الہی اور کوثر محمد خان بھٹی کی قیادت میں ریلی ۔۔!
5
335
2
1,595
8,236
پی ٹی آئی منڈی بہاؤالدین کی 5 اگست کی تیاریوں کے حوالے سے ورکر کنونشن ۔۔۔!
8
78
2
569
23,603
حقیقی ایم این اے NA69 کوثر محمد خان بھٹی کی پیٹرن ان چیف عمران خان کی نو مئی کیسز میں لاہور ہائیکورٹ میں پیشی پہ بطور سائل موجود ۔۔۔! #KousarMuhammadKhanBhatti #MKB #LahoreHighCourt #ReleaseImranKhan #ptipunjab #ImranKhan
1
27
190
1,531
پیٹرن ان چیف عمران خان کی نو مئی کیسز میں لاہور ہائیکورٹ میں داخلے پہ سخت پابندی کے باوجود پیشی پہ بطور سائل موجود ۔۔۔! #KousarMuhammadKhanBhatti #MKB #LahoreHighCourt #ReleaseImranKhan #ptipunjab #ImranKhan
18
123
2,394