Pinned Tweet
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کوثر محمد خان بھٹی امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-69 کا اپنے حلقہ کی عوام کے نام اہم پیغام ۔۔۔!
#KousarMKhanBhatti #MNA #NA69 #MandiBahauddin
حقیقی ایم این اے NA-69 کوثر محمد خان بھٹی اور لیاقت علی بھٹی (صدر کسان ونگ منڈی بہاؤالدین) نے عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا اور یادگاری پودا لگایا۔
اللہ تعالی ہمارے لیڈرعمران خان صاحب کو صحت، درازیٔ عمر اور جیل سے رہائی عطا فرمائے ۔ آمین 🤲
#imrankhanbirthday
9
159
انسداد دہشتگری عدالت لاہور ، جناح ہاؤس حملہ کا مقدمہ ۔۔عمران خان صاحب کے بھانجے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں : یوم آزادی کے موقع پر بھٹی برادران کی جانب سے یوم آزادی پاکستان ریلی کا انعقاد ۔۔!
بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں میں ہماری یوم آزادی ریلی پر پولیس کی جانب سے فائرنگ اور تشدد۔۔! کیا ہمیں یوم آزادی کے موقع پر اتنی بھی آزادی نہیں کہ ہم یوم آزادی بھی نہ منا سکیں ۔۔!
حقیقی ایم این اے NA69 کوثر محمد خان بھٹی کی پیٹرن ان چیف عمران خان کی نو مئی کیسز میں لاہور ہائیکورٹ میں پیشی پہ بطور سائل موجود ۔۔۔!
#KousarMuhammadKhanBhatti #MKB #LahoreHighCourt #ReleaseImranKhan #ptipunjab #ImranKhan
Kousar Parveen Bhatti retweeted
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک @aliya_hamza کے ہمراہ عمران خان کے کیسز کی پیشی کے لئے آج لاہور ہائی کورٹ موجود۔
@PTIPunjabPK @KousarMKB
پیٹرن ان چیف عمران خان کی نو مئی کیسز میں لاہور ہائیکورٹ میں داخلے پہ سخت پابندی کے باوجود پیشی پہ بطور سائل موجود ۔۔۔!
#KousarMuhammadKhanBhatti #MKB #LahoreHighCourt #ReleaseImranKhan #ptipunjab #ImranKhan
17جون 2025
پیٹرن انچیف پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کے 9 مںٔی کے کیسز کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے موقع پر موجود۔
#ReleaseImranKhan #ImranKhanZindabad @PTIofficial @PTIOfficialCP
With @Aleema_KhanPK & @aliya_hamza at- Lahore High Court .
لاہور ہائی کورٹ کنونشن ۔۔! #ReleaseImranKhan
آج سنٹرل پنجاب نے تاج محل ہوٹل لاہور میں گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈران کا اجلاس تھا ۔ پنجاب پولیس نے وہاں بھی دھاوہ بول دیا ۔۔!
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ اور امجد خان نیازی سیاسی کوآرڈینیٹر عمران خان کی سربراہی میں گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کا اجلاس
اجلاس میں گوجرنوالہ اور گجرات ڈویژن کے MNA’s ,MPA’s اور ٹکٹ ہولڈران کی شرکت
اجلاس میں عمران خان کی رہائی ، پارٹی تنظیم اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا
اسلام آباد ہائی کورٹ : حقیقی ایم این اے NA69 کوثر محمد خان بھٹی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی ہونے کی خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پر امن احتجاج میں شرکت ۔۔!
@aliya_hamza @PTIPunjabPK @PTIofficial @mooniselahi













