RehmaN HameeD (@IamRHB) header
RehmaN HameeD (@IamRHB) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined August 2010
Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)
Audience want to see a SRK ❤️ - SIDDHARTH AANAND 😲 JBH "PATHAAN 400 CRORE IN 4 DAYS" #pathaanboxoffice
10
231
5
1,520
112,471
RehmaN HameeD retweeted
❤️🖤💚 new primary & secondary school in #Daur
Alhamdulillah! In Shaheed Benazirabad today, where a new school with dedicated primary and secondary blocks has been inaugurated in Daur. InshaAllah, this new facility will provide 1,500 students with access to education and greater opportunities for a brighter future.
16
90
2
138
4,826
RehmaN HameeD retweeted
He never went for a medical checkup to UK in 2026. He never even stepped foot in a hospital during that trip. This is exactly the problem with absolute lies disguised as media. Same media that reported he ran away, came to “enrol my kids” in school etc. Moreover, the millions of lives saved by NICVD > your ignorance.
"success of free hospitals across Sindh" but President sahab still needs to go to the UK for medical check-ups?
10
103
3
141
8,421
Construction of road from Driving License Branch to Umar Bin Khatab Road in Korangi is being carried out by KMC. Before constructing the road, new sewerage lines have also been placed to ensure its proper disposal #KarachiWorks
4
32
54
2,313
RehmaN HameeD retweeted
نواب شاہ: خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی تعلقہ دوڑ میں گاؤں اللہ وسایو آمد نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 60 میل کے صدر اور یوسی چیئرمین اللہ وسایو لونڈ کے انتقال پر تعزیت کی نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مرحوم اللہ وسایو کی اہلیہ اور صاحبزادوں مختار علی، مشتاق علی، راحب علی اور آصف علی سے اظہار رنج و غم نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا مرحوم اللہ وسایو کے بھائیوں علی مردان لونڈ، گل بہار، محمد سیفل اور وارث لونڈ سے بھی افسوس کا اظہار نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ کی وزیرِ صحت و بہبودِ آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بھی پی پی پی رہنما اللہ وسایو لونڈ کے لواحقین سے تعزیت کی نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی مرحوم اللہ وسایو کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا @AseefaBZ
3
45
1
83
4,628
Children are happy to be at Karachi Zoo & Botanical Garden ❤️
4
50
1
96
2,603
RehmaN HameeD retweeted
Alhamdulillah! In Shaheed Benazirabad today, where a new school with dedicated primary and secondary blocks has been inaugurated in Daur. InshaAllah, this new facility will provide 1,500 students with access to education and greater opportunities for a brighter future.
89
387
26
569
14,330
RehmaN HameeD retweeted
Bhuttos & Zardaris have been facing court cases since the 1990s & Pres @AAliZardari 2014 cases still pending in court. Our cases don’t magically get acquitted or cleared when in government :)
Replying to @KhawajaMAsif
It’s a stale attack. Malik Riaz has already stated for the record that this property has been paid for AAZ/BBZ via proper banking channels and he has the record of the payments by installments. Apparently it’s illegal for Bhuttos & Zardari’s to own property in Lahore while 60-70 % of Karachi is controlled by the Federal/army. Including Clifton which is also a cantonment. Of course we all remember @KhawajaMAsif many blunders as well as begging General Bajwa for his 2018 seat.
45
169
2
284
14,596
RehmaN HameeD retweeted
مجیب الرحمن شامی سچ کۂہ رہے ہیں ، تم سندھ میں خون خرابہ چاہتے ہو
سندھ پاکستان کا حصہ کیسے بنا!
24
53
138
2,445
سندھ اور کراچی یہ کیا ہوتا ہے پہلے یہ بتاو 😡 دونوں ایک ہی ہیں سمجھے
ہے کوئی شرط لگانے والا؟؟ نوجوان سیاستدان بلاول بھٹو زرداری صاحب نے کم از کم ہمت اور حوصلہ تو دکھایا کہ ون ٹو ون انٹرویوز دئیے، سخت اور جارحانہ سوالات کا سامنا کیا، سندھ اور کراچی کے گورننس کے مسائل پر بھی سخت سوالات کا سامنا کیا۔ کیا نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ میں اتنی اخلاقی ہمت اور جرات ہے کہ وہ اپنی مرضی کے دو اینکروں کو انٹرویوز دے سکیں اور سوالات اور انداز بالکل وہی ہوں جو بلاول بھٹو صاحب سے پوچھے گئے ہیں؟ اوپن شرط لگا لیں، ان تینوں معزز شخصیات میں سے ایک بھی ایسے سوالات کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا۔۔۔
15
RehmaN HameeD retweeted
امتیاز عالم صاحب کی سچی بات کو سننے کی ضرورت ۂے۔ یہ ملک جیسے بھی بنا مگر یہ قدرتی ریاست ہے، کل تک خواجہ آصف کہا کرتے تھے کہ ہند اور سندھ دو حقیقتیں ہیں ، سندھ کواگر چھیڑا کیا تو چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے ہاتھ کچھ بھی نہ آئے گا، ملک بھی خاکم بدہن دشمن کی سازشوں کی آماجگاہ بن جائے گا
مقتدرہ آخر چاہتی کیا ہے؟ “مقتدرہ” کیا ہے؟ جسے اب عسکری بھرم رکھنے کو میڈیا “ریاست” کا عنوان دیتے فکری بددیانتی سے زرا نہیں چوکتا اور اسکے صحافی بالشتیئے ہیں کہ ہر روز اس ملک کے بے بس لوگوں کو کنفیوز کرنےکی ابلاغی جنگ میں ایک دوسرے کو مات دینے میں لگے ہیں۔ قومی وحدتوں کو (جنہوں نے وفاق پاکستان کی تشکیل کی)انکی منشا کے بغیر ریفرینڈم کے زریعہ توڑنے اور اسکے نتیجہ میں اٹھارویں ترمیم، صوبائ خودمختاری اور نیشنل فائنانس کمیئش کے ایوارڑ کو الٹنے کی مخا لفت کرنے پہ یہ معزز صحافی کیوں اور کس کے زعم پہ بلاول بھٹو کو دھمکیاں دے رہے ہیں؟ یہ کیا مضحکہ ہے کہ “بس فیصلہ ہوچکا ہے اور یہ تو ہوکر رہے گا،بھلے ھائیبرڑ سیاسی شراکت دار جو بھی کہیں انکی کوئ اوقات نہیں”۔ تو پھر اس سارے فارم 47 کے مصنوعی سیاسی جھنجٹ کے لبادے کے تکلف کا بوجھ اُٹھائے رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ اب کہا جارہا ہے کہ جس طرح PTI اور پاپولر عمران خان کو کھڈے لائن لگا یا گیا، اسی طرح مولانا فضل الرحمان اور JUI کے ساتھ ساتھ PPP کو بھی ٹھکانے لگایا جاسکتا ہے۔ دعویٰ یہ ہے کہ نام نہاد مقتدرہ ہر کام کی قادر مطلق ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ پہلے بلوچستان، پھر پختون خوا، پھر کشمیر اور اب سندھ کو آگ میں دھکیلا جارہا ہے۔ اس سارے تماشے کا اہم کردار شہباز+زرداری مک مکا بھی ہے جو مقتدرہ کی مرضی کا محتاج ہے۔ اب اگر بلاول نے سندھ کی قومی منشا اور جمہوری ری سیٹ کی بات کی ہے تو میثاق جمہورئیت پہ تو میاں نواز شریف کے بھی دستخط ہیں، جو اب کشمیر کی وزارت عظمی کے کھلونے پہ ایسے وقت میں راضی ہیں کہ کشمیر میں جاری سورش بھی انکو سنائ نہیں دے رہی۔ جبکہ چھوٹا بھائ ہے کہ ہر تنخواہ پہ نوکری کرنے کو تیار ہے اور بلاول کب تک اپنے والد کی چاپلوسی کا مہرہ بنتا رہے گا؟ لیکن یہ جو بھی چاہیں، سندھ کے حصے بخرے کرنے کی کوششسوں کے خلاف سندھو کے پانیوں میں طغیانی مچ گئ ہے۔ آخر زرداری نے بھی تو سندھ میں جانا ہے اور وہ کیا منہ لے کر نواب شاہ جائیں گے؟ ادھر عوام کی حمایت سے دھشت گردی کے فتنے سے لڑا جارہا ہے جس میں جانے کونسے عوام ساتھ ہیں۔ تو ہم کدھر جارہے ہیں، اگر تمام سیاسی پارٹیاں ہی کونے سے لگادی گئیں۔ اور اگر PPP, PTI اور JUI مل گئے تو مقتدرہ کے پلے کیا رہ جائے گا؟ بین رہے گی نہ باجہ!!
5
33
2
85
1,481
RehmaN HameeD retweeted
پیپلز پارٹی نے سیاسی انتقام، جبر اور آزمائشوں کا سامنا جس شدت سے کیا ہے، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ مگر ہم نے ہمیشہ آئین، پارلیمان اور جمہوری جدوجہد کا راستہ اپنایا۔ جب آئین کسی معاملے کے لیے واضح طریقہ کار فراہم کرتا ہے تو پھر ریفرنڈم کی ضرورت کیوں؟ آئینی راستہ موجود ہے تو اس سے گریز کیوں؟ کیا آئین کے تحت اپنا حق مانگنے سے خوف ہے؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن آئین کو بائی پاس کرنے کے بجائے آئین کے دائرے میں رہ کر بات ہونی چاہیے۔ آئینی راستہ موجود ہے، تو پھر چور دروازے کی ضرورت کیوں؟ youtu.be/XKq-bifrZa0?si=oAD0…
2
2
13
513
RehmaN HameeD retweeted
Just one Press Conference and they have all gone bonkers 😭😂🔥🔥🔥🔥 Power of a young leader 😎 @BBhuttoZardari
1
6
26
539
RehmaN HameeD retweeted
صحت کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں، مالی حیثیت کی بنیاد پر کسی کو علاج سے محروم نہیں ہونا چاہیے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت نے NICVD، SIUT، چلڈرن ایمرجنسی رومز ، SICHN اور جناح اسپتال کے سائبر نائف سمیت عالمی معیار کے طبی ادارے قائم کیے، جہاں مہنگا ترین علاج بھی عوام کو مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم ہے کہ وسائل کی کمی کسی خاندان کے لیے اپنے پیاروں کے علاج میں رکاوٹ نہ بنے۔ @BBhuttoZardari
5
88
119
1,405
Some people here are alleging that the clip wasn’t part of the interview and was recorded separately, others insist it was edited or AI-generated, while you are claiming the cameraman was held hostage to hand over the footage. Fascinating how everyone has a different version of the same story. At least get your stories straight before manufacturing outrage. Pick a narrative first, the conspiracy theories can follow 🙂
Then why they held the poor cameraman hostage?
1
9
24
416
RehmaN HameeD retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا
36
71
9
157
5,272
Such a lovely picture from today’s launch of the Sindh Wheat Growers Support Program 2026 🌾❤️ Haters gonna hate, potatoes gonna potate, let the good work resonate 😍👏
1
11
46
641
RehmaN HameeD retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari نے یہ نہیں کہا کہ پیپلز پارٹی 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف ہے۔ ان کا مؤقف پارلیمانی اور سیاسی اتفاقِ رائے کی کمی سے متعلق تھا۔ کسی آئینی معاملے پر تحفظات اور پوری ترمیم کی مخالفت دو مختلف باتیں ہیں۔ چیئرمین کے مؤقف کو اسی تناظر میں سمجھنا ضروری ہے، نہ کہ اسے توڑ مروڑ کر پیش کرنا۔ @PPP_Org @MediaCellPPP
1
4
10
316
RehmaN HameeD retweeted
سندھ کے خلاف منظم پروپیگنڈہ بے نقاب! عالمی دنیا میں سندھ کا اسکول بازی لے گیا۔ T4 Education – World’s Best School Prizes 2026 حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد نمبر 9 نے دنیا بھر کے اسکولوں میں اپنی دوسری جگہ بنا کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ یہ اعزاز سندھ حکومت کی معیاری تعلیم، تعلیمی اصلاحات اور سرکاری اسکولوں کی بہتری کے لیے مسلسل کوششوں کا عالمی اعتراف ہے۔ @BBhuttoZardari
12
117
8
183
3,469
Happy to have inaugurated the CURPA FIP Bronze International Padel Tournament at KMC Sports Complex Maidan Padel Facility. 40 international as well as our national players are in Karachi for this event. Things are changing & Karachi is moving forward 🧿 🙌
6
81
1
125
4,305
"ایک روڈ نہیں بنی تو کیا آئین کو کاغذ کی طرح پھاڑ دو گے؟" شاہزیب خانزادہ کے شو میں بلاول بھٹو نے سندھ کی تقسیم کے خلاف واضح لائن لے لی۔ ری سیٹ ہوگا تو جمہوری ہوگا، تقسیم سے نہیں! #SindhRejectsDivision
اناکی سیاست کرتاتومیں بھی کہتاکہ بانی پی ٹی آئی کورگڑادو،بلاول بھٹو #ARYNews
14