Faizyar Digital (@FaizyarDigital) header
Faizyar Digital (@FaizyarDigital) profile picture

FAIZYAR delivers engaging storytelling, insightful podcasts, and captivating reels that inspire, educate, and connect.

Pakistan
Joined August 2026
Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)Photo by Faizyar Digital (@FaizyarDigital)
کوٹری کے عبد المجید کی باھر سے آئے ایک پرندے سے محبت کی خوبصورت کہانی ، معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر فیاض عالم نے اپنے حالیہ دورے میں عبد المجید سے ملاقات کی اور اس بڑے سے پرندے کی کہانی سنی عبد المجید کے اپنے بچے معذور ہیں وہ خود بہت غربت میں گزر بسر کر رہے ہیں مگر اس پرندے کیلئے اپنا پیٹ کاٹ کر روزی کا اہتمام کر رہے ہیں ایسے انسان دوست لوگ سندھ دھرتی کا جھومر ہیں
4
1
11
1,142
تین سال قبل جب بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا تھا کہ حکومت سیلاب متاثرین کیلئے دس لاکھ گھر بنائے گی تو ابتداء میں اس بات کو محض بیان برائے بیان سمجھا گیا مگر تین سال میں یک بیان عملی شکل اختیار کر گیا اور آج دس لاکھ مکانات بناکر متاثرین کے حوالے کردئیے گئے ہیں یہ سب آخر کیسے ممکن ہوا جانئیے اس رپورٹ میں
10
2
17
6,760
پاکستان میں بھی اکثر غیر ملکی شہریوں بالخصوص افغان مہاجرین کیخلاف مہم چلتی رھتی ہے اور انہیں افغانستان بھیجا جاتا ہے اسی طرح کراچی میں مقامی اور غیر مقامی کی تفریق کیساتھ مہمات چلائی جاتی ہیں کہ غیر مقامیوں کو نکالا جائے بنیادی طور پہ دنیا کے مختلف ممالک میں یہ رجحان دیکھنے میں آیا ہے کہ غیر مقامیوں اور مہاجرین کو انکے وطن واپس بھیجا جائے ٹوکیو میں بھی یہ مہم زور و شور سے چلائی جاتی ہے مگر اب وہاں ایسے لوگ بھی نکل آئے ہیں جو اپنے ہم وطن جاپانیوں کی غیر مقامیوں کیخلاف تحریک سے اختلاف کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں اور یہ مظاہرین نہ صرف ٹوکیو سے تارکین وطن کو نکالنے کیخلاف ہیں بلکہ ارض قدس اور ایران کیخلاف جاری جنگوں پہ بھی احتجاج کر رہے ہیں
1
1
3
2,723
بیرونِ ملک روزگار کے مواقع میں 25 فیصد کمی محض ایک اعداد و شمار نہیں، بلکہ پاکستان کی معیشت کے لیے ایک بڑا خطرے کا اشارہ ہے۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین کے مطابق پاکستانی ورکرز کے لیے مختلف ممالک میں روزگار کے دروازے محدود ہو رہے ہیں۔ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو پاکستان کی سالانہ 40 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھی خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ آخر اس صورتحال کی وجوہات کیا ہیں؟ حکومتی پالیسی، پیچیدہ نظام یا سفارتی سطح پر عدم توجہی؟ تفصیلات اس ویڈیو میں
1
78
Pakistan is blessed with vast mineral resources, particularly in Balochistan. But how much economic value can the country actually generate from this natural wealth? During my journalistic career, I visited mining sites in Balochistan and produced reports on Pakistan's mineral resources. Through those field experiences, I explored an important question: Is extracting and exporting raw minerals enough to transform Pakistan's economy? Without local processing, value addition, technology transfer and industrial development, Pakistan risks losing a major opportunity to build a strong mineral-based economy. In this video, I share my reporting experience from Balochistan and explain why mineral extraction alone is not enough. With Pakistan's renewed focus on its mineral sector and the ongoing mineral conference, this discussion is relevant once again. The real question is not how much mineral wealth lies beneath our soil, but how much value we can create from it. #PakistanMinerals #BalochistanMinerals #MineralWealth #PakistanEconomy #MiningIndustry #ValueAddition #MineralResources #Balochistan1
4
2
5
1,148
GHOTKI IS DYING! Ghotki, a border district of Sindh, is one of the province's largest industrial and tax-generating hubs after Karachi. Yet its people remain deprived of basic facilities. For years, industrial waste has been discharged without proper treatment, leaving underground drinking water dangerously contaminated. The irony? Ghotki is a political stronghold of the PPP and the hometown constituency of Sindh's Minister for Industries and Commerce. Its industries generate billions. Why can't its people get access to clean drinking water?
5
36
5
64
2,784
Karachi's 'Narrow Bridge' – Reality Check کراچی یونیورسٹی روڈ کا باریک پل؛ سوشل میڈیا پر تنقید، حقیقت کیا ہے؟ یونیورسٹی روڈ پر حال ہی میں عوام کے لیے کھولے جانے والے یوٹرن برج کو سوشل میڈیا پر خاصی تنقید کا سامنا ہے۔ کوئی اسے باریک پل کہہ رہا ہے تو کوئی اس کی چوڑائی اور گاڑیوں کے ٹرن لینے کی صلاحیت پر سوال اٹھا رہا ہے۔ آج ہمارا بھی اس پل کے پاس سے گزرنا ہوا۔ ہم نے جو دیکھا ، سمجھا اپ بھی جانیے آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا آپ نے اس پل کو استعمال کیا ہے؟ #Karachi #UniversityRoad #KarachiTraffic #PublicInfrastructure
18
21
2
29
398
دادا نے سینما جلا ڈالا عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ماضی کا ایک واقعہ سناتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ میمن مسجد کے سامنے ایک سینما تھا جس کا مقدمہ زیر سماعت تھا ایک دن عید کی نماز پڑھ کر نمازی نکلے تو میرے دادا کی سربراہی میں وہ سینما جلا ڈالا
3
3
7
9,751
Can we still afford long road trips in Pakistan when petrol reaches Rs 400 per litre? In this road trip, we drove around 3,500 kilometres from Karachi through Punjab and into the northern areas of Pakistan, documenting the journey, fuel stops, road conditions, tourism, hotels, and the real cost of travelling by car. From Karachi to Shogran, Naran and Babusar, this is not just a travel vlog. It is an attempt to calculate what a long-distance road trip actually costs when fuel prices are this high. How much fuel did we use? How much did we spend on petrol? And what does a 3,500+ km road trip really cost? Watch the full journey to find out. please click the link below to watch the complete video youtu.be/WqtvXh-vvfo #PakistanRoadTrip #TravelPakistan #NorthernPakistan #RoadTrip #PetrolPrice #PakistanTravel
2
1
1
1,506
امریکہ ایران تنازعہ نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس نے براہ راست امریکی انتخابات کو بھی متاثر کیا ہے ایران کہتا ہے امریکہ خطے سے نکل جائے تو امن قائم ہو جائیگا ایران نے پابندیوں کیساتھ جینا سیکھا ہے اس نے پراکیسز بنائیں اور نظریاتی بنیادوں پہ فوج تیار کی یہی وجہ ھیکہ سعودی عرب حوثیوں پہ قابو پانے میں ناکام ہے کیونکہ اسکے پاس نظریاتی بنیادوں پہ گروہ رہے نہ فوج ، سعودی عرب نے اپنے حمایت یافتہ سنی گروھوں سے جنگ کی لاتعلقی اختیار کی جبکہ ایران اپنے گروھوں کیساتھ آج بھی کھڑا ہے اب سعودی عرب نے مکہ معاہدہ کیا ہے جسکے زریعے ترکی اور پاکستان اسکے دفاع میں مدد کر رہے ہیں
1
3
2
6
1,547
Meet Robert, a 36-year-old German traveller who left his job and set out on an extraordinary journey after a major turning point in his personal life. What started as a way to clear his mind turned into a journey of over 6,700 kilometres across 30 countries. After 566 days on the road, Robert arrived in Pakistan. In this interview, he shares why he left his old life behind, how he finances his travels, how he manages on a small daily budget, and why Pakistan's hospitality exceeded his expectations. His experiences in Karachi, his impressions of Pakistan and his advice for Pakistanis will be featured in our upcoming full-length documentary. Watch the full interview soon on our YOUTUBE channel @FaizyarDigital #GermanTraveller #WalkingAroundTheWorld #Pakistan #Robert #SoloTravel #TravelDocumentary #PakistanHospitality #FaizyarDigital
1
1
8
2,237
ایک زمانے میں لکھنؤ سمیت مختلف ہندوستانی علاقے اردو کا گڑھ تھے پھر پاکستان بن گیا اور اردو یہاں منتقل ہوگئی پاکستان میں اردو کی خدمت پنجاب نے کی ہے یا دینی مدارس نے اسی طرح پاکستانی ڈراموں کی اردو بھی ہندوستان میں مقبول ہے ، پاکستانی جدید تعلیمی اداروں میں بھی اب اردو پہ کوئی توجہ نہیں رہی
1
3
1
11
1,668
شام میں ایرانی پاسداران انقلاب اور اسکے بنائے جتھے یہ کہہ کر گھسے تھے کہ سیدہ زینب کا مزار تباہ ہو جائیگا ہمیں اسے بچانا ہے درحقیقت سیدہ زینب کے مزار کی آڑ میں یہ تمام بشار الاسد کی حمایت میں عوامی مزاحمت کو کچل رہے تھے جو اسکے خلاف اٹھی تھی پندرہ برس کی جنگ کے بعد جب احمد الشرع نے اقتدار سنبھالا تو انکے خلاف بھی پروپیگنڈا شروع کیا گیا مگر آج تقریباً تین برس بعد حالات یہ ہیں کہ شام کے استنبول و دوحہ اور ریاض کیساتھ اچھے تعلقات تو ہیں ہی مگر بیروت و بغداد سے بھی مراسم نئی سطح پہ جاچکے ہیں عراقی وزیراعظم نے گزشتہ دنوں سیدہ زینب کے مزار کا دورہ کیا اور اسکے حالات دیکھ کر حیران ہوگئے عراقی وزیر اعظم نے نہ صرف سیدہ زینب کے مزار بلکہ اموی خلافت کے مرکز میں قائم اموی مسجد کیلئے بھی خطیر رقم دی اسی طرح احمد الشرع نے عثمانی خلافت کے حوالے سے شامی نصاب میں موجود انکی تحریروں کو بھی بدل دیا ہے جو عثمانیوں کو غاصب قرار دیتی تھی بلکہ شریف مکہ جس نے عثمانی خلافت کیخلاف سازش کی اسے بھی بےنقاب کیا ہے ۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کےلیے لنک پر کلک کیجیے youtu.be/9mhKaoaUx7c
7
1
27
7,317
شام میں ایرانی پاسداران انقلاب اور اسکے بنائے جتھے یہ کہہ کر گھسے تھے کہ سیدہ زینب کا مزار تباہ ہو جائیگا ہمیں اسے بچانا ہے درحقیقت سیدہ زینب کے مزار کی آڑ میں یہ تمام بشار الاسد کی حمایت میں عوامی مزاحمت کو کچل رہے تھے جو اسکے خلاف اٹھی تھی پندرہ برس کی جنگ کے بعد جب احمد الشرع نے اقتدار سنبھالا تو انکے خلاف بھی پروپیگنڈا شروع کیا گیا مگر آج تقریباً تین برس بعد حالات یہ ہیں کہ شام کے استنبول و دوحہ اور ریاض کیساتھ اچھے تعلقات تو ہیں ہی مگر بیروت و بغداد سے بھی مراسم نئی سطح پہ جاچکے ہیں عراقی وزیراعظم نے گزشتہ دنوں سیدہ زینب کے مزار کا دورہ کیا اور اسکے حالات دیکھ کر حیران ہوگئے عراقی وزیر اعظم نے نہ صرف سیدہ زینب کے مزار بلکہ اموی خلافت کے مرکز میں قائم اموی مسجد کیلئے بھی خطیر رقم دی اسی طرح احمد الشرع نے عثمانی خلافت کے حوالے سے شامی نصاب میں موجود انکی تحریروں کو بھی بدل دیا ہے جو عثمانیوں کو غاصب قرار دیتی تھی بلکہ شریف مکہ جس نے عثمانی خلافت کیخلاف سازش کی اسے بھی بےنقاب کیا ہے ویڈیو دیکھنے کےلیے لنک پر کلک کیجیے youtu.be/9mhKaoaUx7c
1
3
129
پٹرول 400 روپے لیٹر ہو تو شمالی علاقوں کا سفر کتنا مہنگا پڑتا ہے؟ چند دن پہلے میں نے شمالی علاقوں کا سفر کیا اور پورا سفر اس لیے ریکارڈ کیا کہ صرف یہ دیکھ سکوں کہ آج کے پٹرول کے ریٹ پر ایک لمبا road trip ہماری جیب پر کتنا بوجھ ڈالتا ہے۔ مکمل سفرنامہ جلد آرہا ہے۔ یہ صرف ایک سفر نہیں، حساب بھی ہے۔ COMING SOON
56
The Meer Raza case stands as one of Pakistan’s high-profile cases—one that, to this day, leaves many questions unanswered. While a judicial commission concluded that Meer Raza’s death was a homicide, several fundamental questions remain: Who killed Meer Raza? Where did the killing take place? And how was it carried out? In this special discussion, senior court reporter Rana Liaquat—who has covered judicial proceedings for the past three decades—examines key issues and investigative shortcomings, drawing on his two months of coverage regarding the Meer Raza Commission. watch full video on YOUTUBE youtu.be/QSHBBHj0nMw
1
2
1,598
Ever imagined seeing beautiful Husky dogs at the breathtaking Lulusar Lake in Naran, Pakistan? During my recent visit to Lulusar Lake, I met the owner of the only hotel located at this famous destination in Kaghan Valley. In this conversation, we explore the fascinating world of Husky dogs, including Siberian and Alaskan Huskies, their distinctive features, appearance, and unique characteristics. Surrounded by the spectacular mountains and scenic beauty of Lulusar Lake, this is a closer look at the dogs that make this destination even more interesting. Watch the reel and discover something unique about Lulusar Lake, Naran, and these beautiful dogs! 📍 Location: Lulusar Lake, Naran, Kaghan Valley, Pakistan #LulusarLake #HuskyDogs #Naran #SiberianHusky #PakistanTourism
2
62
پچاس سال سے زائد کی رفاقت… اور پھر ایک ایسا لمحہ جب مفتی رحیم صاحب نے اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کیا۔ آخر وہ کیا بات تھی جس پر مفتی رحیم صاحب نے اپنی اہلیہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا؟ مکمل بات اس مختصر ویڈیو میں۔
2
5
4,625
N-5 Highway Disaster in Sindh | 25 Killed in 3 Months Pakistan’s vital N-5 National Highway, connecting Karachi with Sukkur and Punjab, is in a troubling condition. The ongoing construction between Ranipur and Moro has raised serious concerns over traffic management, road safety, and the protection of commuters. According to the figures highlighted in this video, 25 people have lost their lives in traffic accidents on this under-construction section in just three months. Why is traffic management so confusing? Who is responsible for ensuring road safety? And when will the National Highway Authority (NHA) take action? Watch this video and see the challenges faced by commuters on one of Sindh’s most important highways. #N5Highway #NHA #Sindh #RoadSafety #Pakistan
1
2
3
986