Deputy Information Secretary PPP Rawalpindi Division | A writer diving deep into Political History, Pakistan’s Political Arena & Global Affairs.

Rawalpindi, Pakistan
Joined May 2010
My parents’s maternal grandfather 👇🏻 He was the first person to support Pakistan People’s Party from Haripur Abbottabad districts and served as President PPP(Abbottabad)
49
53
2
434
35,676
Zainab Qureshi retweeted
ماضی میں، میں نے اپنی پریس کانفرنس میں خبردار کیا تھا کہ مشیر وقت آنے پر بھاگ جائیں گے، مگر اس نظام کو درست کرنے کی مشکلات عوام کو برداشت کرنا پڑیں گی۔ آج پنجاب کی سیاست میں بھی یہی صورتحال دکھائی دے رہی ہے۔ وزیراعلیٰ صاحبہ کے اردگرد موجود وزراء نہ کسانوں کی آواز بننے دے رہے ہیں اور نہ ہی غریب عوام کے مسائل پر توجہ دینے دے رہے ہیں۔ ان کی ترجیحات عوامی مفادات کے بجائے اپنے ذاتی مفادات تک محدود نظر آتی ہیں۔ خدشہ یہی ہے کہ جب مشکل وقت آئے گا تو یہ وزراء بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے، مگر اس کی قیمت ایک بار پھر عوام کو چکانا پڑے گی۔ #PunjabPolitics #PublicInterest
2
51
1
75
1,693
Zainab Qureshi retweeted
بھٹو صاحب جب سعودی عرب کے دورے پر گئے تو انہیں سعودی عرب کی تیل صاف کرنے والی فیکٹری اور امریکہ کو تیل بھیجنے والی جگہ کا دورہ کروایا گیا ​وہاں بھٹو صاحب نے کہا میں سگریٹ پیوں گا ​انہوں نے کہا سائیں یہاں پٹرول ہے، آگ کیسے جلائیں ​پھر بھی بھٹو صاحب نے کہا میں👇🏻 1/4
176
52
41
196
239,595
The State is actively trying to Save this Monster of a man and it seems CCD ceases to exsit in this Case.
کوئی اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے
10
207
3
1,294
23,887
Gross!🤢 Where’s the media?
یہ دو ویڈیوز ہیں پہلی ویڈیو میں شاہ زیب خان زادہ جیو نیوز پر وائرل سٹوری کور کر رہے ہیں ۔۔ کہ کراچی کی اک بچی کو ائن لائن پہلے بلی کو مارنے ٹاسک ملا اس پر اسے انعام ملا دوسراٹاسک ملا کہ وہ اپنی جان پر ظلم کرے اور اس بچی کو بروقت بچا لیا گیا ۔۔ اس سٹوری پر ہر کسی نے تبصرے کیے مگر میں حیران ہوں کہ ڈارک سے بھی زیادہ کام تو ٹک ٹاک لائیو پر ہوتا ہے جس میں میچ ہارنے کی صورت میں سخت سزائیں فحش سزائیں رکھی جاتی ہیں ۔۔ وہ کیوں نہی اس میڈیا کو نظر اتا وہ تو سبکے سامنے اوپن ہے اک اٹھ سال کا بچہ بھی دیکھ رہا ہے اس پر ان کی نظر کیوں جاتی ہے ۔۔ اور صرف مثال کیلے اک ویڈیو سامنے رکھ رہا ہوں یہ لڑکی میچ ہار گئی جیتنے والے نے شرط کیا رکھی ہے وہ ویڈیو میں دیکھ لیں ایسا تماشہ روز ہوتا بلکہ اس سے بھی سخت ہوتا ہے انکھوں میں مرچیں ڈالنا لال مرچ پانی میں مکس کر کے انکھوں میں ڈالنا ۔۔ برف کے اوپر کھڑے رہنا ۔۔ پانچ لیٹر ائل کو بغیر کسی وقفہ کے پینا ۔ یہ سب موجود ہے مگر اس پر میڈیا خاموش کیوں ہے ۔ ؟ دونوں ویڈیو دیکھیے ۔
1
12
963
Zainab Qureshi retweeted
President Asif Ali Zardari along with German President Frank-Walter Steinmeier standing in respect of National Anthems of Pakistan and Germany during the Official Welcome Ceremony. @AAliZardari
6
13
478
👏🏻👏🏻👏🏻
Eye for an Eye آنکھ کے بدلے آنکھ I strongly endorse it.
4
13
50
1,949
Best decision ever it would be! 🙌
اطلاع یہ ہے کہ پی ٹی آئی جلد ان سوشل میڈیا انفلوئیونسرز سے لا تعلقی کا اظہار کرنے جا رہی ہے جنہوں نے اس حال تک پارٹی کو پہنچایا۔ اس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ پارٹی اپنی پالیسی بغیر کسی دباو کے کرے گی۔
2
9
602
Zainab Qureshi retweeted
دنیا میں بڑے بڑے جاہل دیکھے ہیں لیکن یہ جہالت صرف تحریک انصاف میں ہی موجود ہے جن میں گورنر راج کے دوران گورنر کی بجائے سہیل آفریدی سے بولا جاتا ہے کہ قانون پر دستخط کرو۔ لیکن یہ نا سمجھیں کہ یہ بیوقوف ہیں۔ یہ جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں کیونکہ فالورز بیوقوف ہیں۔
1
77
1
481
8,355
Zainab Qureshi retweeted
سابق کرکٹر کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
6
31
4
122
2,475
At the PPP Central Secretariat, we offered dua on the death anniversary of Begum Nusrat Bhutto Shaheed, remembering a woman whose courage, sacrifices and resilience remain an enduring part of our political history. Also present was @HassanMurtaza96 , General Secretary PPP Central Punjab. Her legacy lives on in the struggle she helped carry forward. 🕊️
8
1
22
617
Some people leave an impression not by how much they speak, but by how precisely they do. Addi @FaryalTalpurPk ‘s composure, clarity and ability to get straight to the point are genuinely impressive. A meeting worth learning from. ❤️ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
28
18
1
105
1,984
Couldn’t agree more. Just leave them a Tom and Spike gif under their comments and sit back. No need to argue 😂
Arguing with PTI supporters brings out the worst in you. I always regret engaging with them. They lack civility, logic, and basic decency. Sher Afzal Marwat was right to call it a clogged gutter the other day.
1
8
522
Zainab Qureshi retweeted
نام نہاد شعوری طبقہ نے پہلے کہا ہائے ہائے وسیم یتیم مر گیا ریاست کہاں ہے۔ ریاست نے انگڑائی لی تو کہا ملزم گرفتار کیوں سی سی ڈی کہاں ہے۔ پھر وہ خبر آ گئی کہ ظالم جہنم واصل ہوا تو پھر کہا لاش کدھر ہے ہم لاش کی فوٹو دیکھے بغیر نہیں مانیں گے پولیس نے اسے چھپا دیا پھر لاش سامنے آئی جنازہ سامنے آیا تو کہا ہائے ظالم کو کیوں مارا اسکے بچے یتیم ہو گئے تم نے زیادتی کر دی ہے۔ اگر یہ شعور ہے تو میں ایسے شعور پر لعنت بھیجتا ہوں
116
207
19
1,086
114,622
Clean it off Madam! 🙌
The level of corruption, loot and plunder in KP is beyond what any of us could have imagined . Its eye opening
2
2
14
791
Zainab Qureshi retweeted
انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو، یاد کرو جب یتیم ہو گئے تھے ،تمھیں کرسی پر بٹھایا، طاقت دی، میں اتنا چھوٹا آدمی نہیں۔۔ آصف علی زرداری کی دبنگ تقریر،شہباز شریف دیکھتے رہ گئے، @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @Na_hd7
12
41
1,096
The entire income of these paid touts revolves around women, because those who praise and flatter them are also filthy like them.
ویڈیو پرانی ہے مگر بات سو فیصد سچ ہے
1
7
537
لاہور کے علاقے مزنگ میں ایک طالبہ پر موٹرسائیکل سوار کا بہیمانہ تشدد، ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی اور بیگ میں موجود لیپ ٹاپ بھی تباہ ہوگیا۔ اگر یہی واقعہ سندھ میں پیش آیا ہوتا تو ٹی وی اسکرینوں پر طوفان برپا ہوتا، صحافی تجزیے کرتے، دانشور لیکچر دیتے اور خود کو انقلابی کہنے والے سوشل میڈیا پر مہم چلا رہے ہوتے۔ مگر آج ایک طالبہ کے ساتھ یہ ظلم ہوا تو وہی آوازیں کہاں غائب ہیں؟ کیا خواتین کا تحفظ، انسانی حقوق اور انصاف صرف سندھ کے لیے ہی موضوعِ بحث ہیں؟ پنجاب حکومت جواب دے، ملزم کو گرفتار کرے اور متاثرہ طالبہ کو انصاف فراہم کرے۔ انسانی حقوق پر آواز اٹھانا صوبہ دیکھ کر نہیں، مظلوم دیکھ کر ہونا چاہیے۔
9
26
7
39
7,587
Zainab Qureshi retweeted
I sincerely appreciate Prime Minister @CMShehbaz , the Chief of Defence Forces and the federal government for their continued support and commitment to Khyber Pakhtunkhwa. The announcement of development projects is a significant step towards addressing the province’s longstanding challenges and advancing peace, development and prosperity. With continued federal support and collective efforts, we can work towards a more peaceful and prosperous future for the people of Khyber Pakhtunkhwa. @OfficialDGISPR
59
51
5
350
9,491
Zainab Qureshi retweeted
اقرار کو لیڈر بنایا جا رہا ہے اس لئے گرفتاری تو ضروری تھی۔۔۔
مجھے ان کو دیکھ کے رونا آرہا ہے، کتنے سکون سے زندگی گزار رہے تھے، لوگوں کی نظر لگ گئی ہے،،😜
2
26
1
65
3,501