اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ🌹
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
#رازٍ_مومن
#یو_نہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ❤️
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❤️
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
#رازٍ_مومن
#یو_نہی
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
یا اللہ! ہمارے خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، ان کی صحت، زندگی اور حوصلے کی حفاظت فرما۔جن گھٹیا لوگوں کی قید میں ہیں ان کے ہر ظلم اور شر سے محفوظ رکھ، ان کی بہادری اور ثابت قدمی قائم رکھ اور انہیں جلد صحت، سلامتی اور آزادی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲🏻🤍
#ContemptOfCourt
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
ابھی تک صرف عمران خان کے باقاعدہ ہسپتال میں علاج کا ہی فیصلہ آیا ہے اور قوم میں جوش و خروش کتنا بڑھ چکا ہے؟
جس دن وہ جیل سے رہا ہو کر باہر آ گیا تو پورے پاکستان کی گلیوں میں جشن کا سماں ہونا ہےـ
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
غریبوں کا حقیقی خیرخواہ آج قید میں ہے۔
اس نے لنگرخانے کھولے، پناہ گاہیں بنائیں، صحت انصاف کارڈ دیا اور اربوں درخت لگائے۔
اس کے دور میں آٹا، چینی، دال، گوشت، پٹرول، بجلی اور گیس غریب کی پہنچ میں تھے۔
کرونا کو بھی مکمل لاک ڈاؤن کے بغیر ذہانت سے سنبھالا۔
جو کچھ عمران نے اپنی عوام کے لیے کیا، وہ تاریخ کا حصہ ہے۔
اب قوم کو اپنے خیرخواہ کی رہائی کے لیے متحد ہو کر نکلنا ہوگا۔
یہ صرف ایک شخص کی قید نہیں بلکہ ایک نظریے کو دبانے کی کوشش ہے۔
مگر نظریے قید نہیں ہوتے، وقت کے ساتھ اور مضبوط ہوتے ہیں۔
قوم اپنے خیرخواہ کو نہیں بھولی اور نہ بھولے گی۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
ہم نے صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ ایک سوچ اور نظریہ دیکھا ہے۔ جسم کو قید کیا جا سکتا ہے، نظریے اور سوچ کو نہیں! نوجوان آج بھی اپنے خیرخواہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
ہم نے صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ ایک سوچ اور نظریہ دیکھا ہے۔ جسم کو قید کیا جا سکتا ہے، نظریے اور سوچ کو نہیں! نوجوان آج بھی اپنے خیرخواہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
حق اور سچ کی آواز کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔ جو دلوں پر حکومت کرتے ہیں، انہیں جیل کی سلاخیں قوم سے جدا نہیں کر سکتیں۔ قوم اپنے خیرخواہ کے ساتھ کھڑی ہے۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
بڑا ہے درد کا رشتہ، یہ دل غریب سہی
تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار بہت"
جن کا جرم صرف اس قوم کو بیدار کرنا اور خودداری کا سبق دینا تھا، آج وہ قید میں ہیں۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ حق ہمیشہ فتح یاب ہوتا ہے۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
جمہوریت اور آئین کی معطلی کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ جو عوام کی حقیقی آواز ہے، وہ قید میں ہے۔ ناانصافی اور انتقامی کارروائیوں کا یہ سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔ باوقار قومیں اپنے خیرخواہوں کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیتییں۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
#Friend_Promotion_Group
Let's start follow each other's
@ahsanchoudry5
@SKBugtit7
@Doraexplora636
@browneyed90980
@Ahsanchoudry90
@HUNZA23739
@AQayoumKhanPTI
@Itx_ProKillerPk
@PTI_804PK1
@Flowers_g1
@iamrukh7
@369_Sch
@AntalHyat_
@Gull_804
@SaimaGulipian
@SahabGPK
ناحق قید کے تین سال...
مگر میرا لیڈر نہ جھکا، نہ بکا، نہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹا۔
ظلم سہہ کر بھی وہ حق، اصول اور نظریے پر پہلے سے زیادہ مضبوطی سے قائم رہا۔
قفس میں رہ کے بھی پرواز کا یقیں رکھا،
اسیر وہ تھا، مگر حوصلہ اسیر نہ تھا۔
#ناحق_قید_کے_3سال
ہر اچھا رویہ اخلاص کی دلیل نہیں ہوتا۔
اس لیے لوگوں سے جلد متاثر نہ ہوں
کیونکہ جلدی میں کیا گیا اعتماد
اکثر انسان کے یقین کی آخری حد بھی توڑ دیتا ہے۔
#قومی_زبان
𝕊𝕒𝕟𝕒🖤 retweeted
True courage is remaining committed to your principles despite adversity. Many believe resilience is the greatest strength.
#مزاحمت_کی_نشان_علیمہ_خان
@TeamLegend804


























