Ahsan choudry retweeted
انسانی حقوق کسی شخصیت کے محتاج نہیں۔
#HumanityForImranKhan
Ahsan choudry retweeted
انصاف، ہمدردی اور احترام ہمارا مطالبہ ہے۔
#HumanityForImranKhan
Ahsan choudry retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آگر آپ سوشل میڈیا پر عمران خان کے لئے کام کررہے ہیں تو آئیں ہماری ٹرینڈنگ ٹیم @TOP__FLW میں شامل ہونے کے لئے yes لکھیں شکریہ
Ahsan choudry retweeted
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
قوم کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
Ahsan choudry retweeted
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
Fairness should never be optional, and human dignity should never be negotiable. Provide Imran Khan with proper medical facilities and respect his rights.
Ahsan choudry retweeted
Proper care must be provided without any obstruction or excuse.
His health cannot be compromised for any reason.
Medical facilities of the highest standard are his due.
Early release is necessary and must not be delayed any further.
#HumanityForImranKhan #ImranKhanWantsJustice
Ahsan choudry retweeted
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
Let independent doctors speak, let medical evidence guide decisions, and let human dignity remain protected. Proper healthcare for Imran Khan is our demand.
Ahsan choudry retweeted
پاکستانیو خدارا جاگوووو
خان صاحب کی زندگی خطرے میں ہے یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں بلکہ آواز بلند کرنے کا ہے
اپنے قائد کی حفاظت اور زندگی کے لیے متحد ہو جاؤ کہیں بہت دیر نہ ہو جائے 💔
#ImranKhanWantsJustice
Ahsan choudry retweeted
بلاول! کل نہیں، آج فیصلہ کرو!
#ImranKhanWantsJustice
کہتے ہو سیاسی قیدی آزاد ہونے چاہییں، تو پھر یہ آوازیں صرف تقریروں میں کیوں رہیں؟ اقتدار کی کرسی بھی، اصولوں کی بات بھی، یہ کیسی سیاست ہے، یہ کیسی دوہری ذات بھی؟
اگر ضمیر زندہ ہے تو کردار دکھاؤ، صرف لفظ نہیں، کوئی قربانی بھی لاؤ! خان کے حق میں آواز ہے تو عملی قدم اٹھاؤ، جمہور کے ساتھ کھڑے ہو، اقتدار کا بوجھ اٹھاؤ!
قوم اب تقریروں سے دھوکا نہیں کھائے گی، ہر چہرے سے اس کے عمل کا حساب مانگے گی! انقلاب کا دعویٰ ہے تو میدان میں آؤ، ورنہ اپنے نعروں کو خاموشی سے دفن کر جاؤ!
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
#خان_کی_صحت_پر_سمجھوتہ_نہیں
Ahsan choudry retweeted
قید سے بڑا ایک نظریہ
#ImranKhanWantsJustice
تم نے دروازے بند کیے، راستے نہیں،
تم نے پہرے بٹھائے، حوصلے نہیں،
تم نے جسم کو روکنے کی تدبیر کی،
مگر سوچ کو قید کرنے کی طاقت کہاں سے لاؤ گے؟
نظریے گولیوں سے نہیں مرتے،
سوال زنجیروں سے نہیں بکھرتے،
جو بات دل میں اتر جائے، وہ صدا بن جاتی ہے،
جو سوچ قوم میں پھیل جائے، وہ تاریخ بن جاتی ہے!
عمران خان کا نام صرف ایک نام نہیں،
یہ لاکھوں دلوں میں زندہ ایک سوال ہے،
کوئی اسے پسند کرے یا اختلاف رکھے،
اس کے حقوق کا تحفظ بہرحال لازم ہے!
قانون کا دروازہ سب کے لیے کھلا ہو،
کسی کے ساتھ ناانصافی کا سلسلہ نہ ہو،
ہر مقدمہ شفاف، ہر فیصلہ منصفانہ ہو،
ہر شہری کا وقار محفوظ اور یکساں ہو!
اے قوم! نظریے کو نفرت نہ بننے دینا،
اپنی جدوجہد کو تشدد نہ بننے دینا،
سچائی، شعور اور قانون کو اپنا ہتھیار بناؤ،
اپنے حق کی آواز ہر ایوان تک پہنچاؤ!
**جسم کو قید کر لو، خیال کو کیسے باندھو گے؟
دیواریں اٹھا کر ہر سوال کو کیسے روکو گے؟
نظریہ دلوں میں ہو تو مٹایا نہیں جاتا،
سچ کا چراغ ہو تو بجھایا نہیں جاتا!**
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
Ahsan choudry retweeted
🚨عمران خان کو عوام نے ریاست بنایا، مگر آج وہی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہے
#ImranKhanWantsJustice
M
Ahsan choudry retweeted
"پاکستان میں کبھی کوئی انتہا پسندی نہیں تھی، جب تک ہم امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے۔" عمران خان
بی بی سی ڈاکومنٹری — ”سائرہ خان کا پاکستان“
20 اگست 2008
#ImranKhanWantsJustice
#HumanityForImranKhan
Ahsan choudry retweeted
Imran Khan needs justice 🚨
#ImranKhanWantsJustice
Ahsan choudry retweeted
اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں فرماتا ہے: “میں کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہ کرے۔” آپ کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ اس ملک کے مستقبل کو بچانے کے لیے آپ کو جدوجہد کرنا پڑے گی۔ — عمران خان
#ImranKhanWantsJustice
Ahsan choudry retweeted
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
We stand for the universal values of justice, equality, and humanity. Imran Khan deserves appropriate medical attention and protection of his fundamental rights.
Ahsan choudry retweeted
قوم کی صدا — عمران خان کو انصاف دو!
#ImranKhanWantsJustice
یہ آخری صدا نہیں، یہ ایک نئی صدا ہے،
یہ چند لفظ نہیں، قوم کے دل کی دعا ہے،
یہ صرف ایک قیدی کی رہائی کا سوال نہیں،
یہ پاکستان کے آئین، انصاف اور وقار کا سوال ہے!
عمران خان! تیرے نام پر دعائیں بھی ہیں،
تیرے لیے بے چین دلوں کی صدائیں بھی ہیں،
تیری صحت کے لیے ہر دل میں فکر ہے،
تیرے انصاف کے لیے قوم کی نظر ہے!
قیدی نمبر 804! تیری سلامتی ضروری ہے،
مرشد! تیری صحت ہماری فکر کا موضوع ہے،
کپتان! تیرے بنیادی حقوق کی آواز بلند رہے،
خان صاحب! انصاف کا مطالبہ ہر دل میں زندہ رہے!
ہمیں تیری زندگی محفوظ چاہیے،
ہمیں تیرے علاج کا حق یقینی چاہیے،
ہمیں خاندان سے ملاقات اور رابطہ چاہیے،
ہمیں منصفانہ سماعت اور شفاف انصاف چاہیے!
نہ انتقام، نہ نفرت، نہ خون کا کوئی مطالبہ،
نہ کسی کے لیے ظلم، نہ کسی کے لیے کوئی استثنا،
ہمیں قانون کی حکمرانی کا پاکستان چاہیے،
جہاں ہر شہری کو برابر انصاف چاہیے!
اے قوم! اب اپنی آواز کو پہچان،
اپنے آئینی حقوق کی رکھ پہچان،
نہ خوف میں بکھر، نہ نفرت میں بہہ،
امن، شعور اور انصاف کے راستے پر چل!
**ہماری آخری صدا بھی یہی، پہلی پکار بھی یہی،
عمران خان کی سلامتی، انصاف اور آزادی!
نہ ضمیر بکنے دیں گے، نہ حق کی آواز دبنے دیں گے،
قانون کی حکمرانی تک اپنے مطالبے بلند رکھیں گے!**
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
Ahsan choudry retweeted
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
Let the medical facts speak for themselves. Let independent doctors perform their duty. Let humanity remain the highest priority.
Ahsan choudry retweeted
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
We stand for a system where no one is denied dignity and no genuine medical concern is ignored. Justice must be equal for all.
Ahsan choudry retweeted
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
History remembers those who stand for principles when it matters most. Today, our message is about justice, human dignity, and proper medical facilities for Imran Khan.
Ahsan choudry retweeted
. #ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
نہ ڈیل، نہ جلاوطنی، نہ رعایت—بارہ سو دو دن سے صرف انصاف کا مطالبہ۔ پاکستان کی تاریخ کی سخت ترین قید برداشت کی مگر حوصلہ متزلزل نہیں۔ یہ ہے حقیقی لیڈر! اب ہر پاکستانی نکلے! اڈیالہ چلو! خان کو رہا کرو! یہ قوم نہیں سوئے گی!
"تین سال سے وہ ڈٹا ہے، ظلم کی ہر دیوار کو ہلا دیا، اب وقت ہے کہ قوم نکلے، خان کو اپنا پیغام دلا دیا، ہر دل سے نعرہ اٹھے گا!"















