Pinned Tweet
IMRAN AHMED KHAN NIAZI
----
3 decades of CONTINUOUS STRUGGLE
3 years of UNWAVERING resilience
#ناحق_قید_کے_3سال
#رہائی_تک_جدوجہد
#KhanIllegallyJailed3Years
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
The most terrifying quantum superposition is not a particle existing in contradictory states; it is a nation simultaneously proclaiming its sovereignty and surrendering its conscience.
Arshad Sharif’s name is a perturbation in that disequilibrium.
#شہید_حق_ارشدشریف
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
A regime may monopolise institutions, manipulate narratives, and choreograph public perception; what it cannot permanently monopolise is the ontological distinction between what happened and what it wishes had happened.
Reality does not require permission to exist.
#شہید_حق_ارشدشریف
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
✨ "زندگی میں کبھی امید کا دامن نہ چھوڑیں، کیونکہ صبر کرنے والوں کے لیے وقت ضرور بدلتا ہے۔"
🌿 آج کا پیغام:
اپنی محنت جاری رکھیں، خاموشی سے آگے بڑھتے رہیں، کیونکہ ایک دن آپ کی کامیابی خود آپ کی پہچان بن جائے گی۔ ❤️
💫 یاد رکھیں:
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، بس اللہ پر بھروسہ اور اپنے حوصلے کو قائم رکھیں🤍
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Sachai aur haqeeqat ko chhipaya nahi ja sakta. #JusticeForImranKhan
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہم انصاف اور آئین کی بالادستی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#JusticeForImranKhan
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
کچھ موتیں ایسی ہوتی ہیں جو زندگی دیتی ہیں
ارشد کی موت ایسی ہی موت ہے
اس کی موت نے قوم کو جگا دیا
سوئی ہوئی صحافت کو جھنجھوڑ دیا
بکے ہوئے ضمیروں کو شرمندہ کیا
آج ہر کوئی سوچتا ہے، میں کتنا سچا ہوں؟
یہی اس کی کامیابی ہے
#شہید_حق_ارشدشریف
Replying to @AdeelAli_PTI
ارشد شریف شہید کا نام آج بھی زندہ ہے، اور انصاف کا مطالبہ بھی! ہم خاموش نہیں ہوں گے۔
#شہید_حق_ارشدشریف
تیرے ساتھ یہ ھونا ھے بیٹا 😂
#Zahy_Ke_Chutkale
بیوی: سنو جی! مجھ سے آٹا نہیں گوندھا جا رہا، مجھے چکر آ رہے ہیں! 😵💫
معصوم میری طرح🤪
: آٹے کو آٹا مت سمجھو، ایسے سمجھو یہ میں ہوں! 😂
بیوی: اچھا! تو پھر آج تمہاری ایسی دُرگت بناؤں گی کہ کل سے خود ہی روٹی پکانے لگو گے! 🤣🤣🤣
#قافلہ_ادب
#couplesgoals
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
> *استغفار کی کثرت*
> اگر آپ کے گھر میں سکون نہیں ہے تو استغفار کو اپنا ساتھی بنا لیں۔
> اگر دل ہر وقت بے چین رہتا ہے تو استغفار کو اپنی زبان پر رکھیں۔
> اگر رزق میں تنگی ہے تو استغفار کو معمول بنا لیں۔
> اگر بار بار مشکلات آ رہی ہیں تو استغفار کو چھوڑیں نہیں۔
> اگر دعائیں قبول ہوتی نظر نہیں آ رہیں تو اسے تعلق مضبوط کر لیں۔
> اگر زندگی میں برکت کم محسوس ہو رہی ہے تو استغفار کی کثرت شروع کر دیں۔
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 119
تشرح
جو مانے گا وہ فلاح پائے گا جو نہیں مانے گا اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہو گا اور اللہ کو بروز قیامت حساب دے گا۔
8
سورہ البقرہ
آیت 119
تشرح
جو مانے گا وہ فلاح پائے گا جو نہیں مانے گا اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہو گا اور اللہ کو بروز قیامت حساب دے گا۔
8
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اس آیت میں نبی کریم ﷺ کو تسلی دی گئی ہے اور آپ کی اصل ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ آپ کا کام حق کو کھول کر بیان کرنا، خوشخبری دینا اور ڈرانا ہے—ہدایت دینا یا زبردستی منوانا آپ کے اختیار میں نہیں۔
اختیار اور ذمہ داری: ہدایت اور گمراہی کا راستہ بالکل واضح کر دیا گیا ہے۔ اب جو شخص اس حق کو قبول کر کے بندگی کا راستہ اپناتا ہے، وہ اپنی فلاح کا آپ ضامن بنتا ہے؛ اور جو اس سے منہ موڑتا ہے، وہ اپنے انجام کا خود ذمہ دار ہے۔
تسلیِ قلب: اس میں داعیِ حق اور مبلغ کے لیے بھی ایک بڑا درس ہے کہ اس کا کام صرف پیغام پہنچانا ہے، دلوں کو پھیرنا یا زبردستی ہدایت دینا اس کے دائرۂ اختیار میں نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کی روح کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #قافلہ_ادب #تشریح_القرآن
Replying to @Sehr_1k
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 119
تشرح
اس آیت مبارکہ میں فرمایا جا رہا ہے کہ خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے ذمے صرف احکامات کو کھول کر بیان کر دینا ہے جو تسلیم کرے گا وہ فلاح پا جائے گا جو نہیں مانے گا وہ اپنی نافرمانی کا خود ذمہ دار ہو گا
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
کپتان کی جدوجہد صرف ایک فرد کی نہیں، کروڑوں پاکستانیوں کی امیدوں کی جدوجہد ہے۔ عوامی طاقت پر یقین رکھیں، منزل ضرور ملے گی۔ #فتح_کپتان_کی_ہوگی
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
کیا قسمت پائی پنجاب کی عوام نے ایسے لوگ پنجاب پر مسلط کئے گئے جنکی اوقات قابلیت دو ٹکے کی بھی نہیں
وضاحتی بیان: میں نے یہ ٹویٹ کہ ’’یہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت ہے، یہاں فوری انصاف ملتا ہے‘‘ اپنی ذاتی رائے کے طور پر کیا تھا۔ یہ نہ حکومت کے خلاف کوئی چارج شیٹ تھی اور نہ کسی ادارے پر تنقید۔ میرے خیال میں اس پر ہونے والی تنقید غیر ضروری ہے۔
میں اپنی کولیگ عظمیٰ بخاری کا احترام کرتی ہوں۔ بطور وزیر اطلاعات حکومت کی پالیسی واضح کرنا اور اس کا دفاع کرنا ان کی ذمہ داری ہے، لیکن میرے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی گئی رائے کو ناسمجھی قرار دینا یا اس سے حکومت کی شرمندگی جوڑنا غیر ضروری تھا۔ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتی کہ میری رائے سے حکومت کو شرمندگی ہوئی۔
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
قومیں نعروں سے نہیں، سچ کا سامنا کرنے اور حق کے لیے کھڑے ہونے کی جرات سے زندہ رہتی ہیں۔ ارشد شریف کی یاد ہمیں یہی سبق دیتی ہے کہ ضمیر کی آواز کبھی خاموش نہیں ہونی چاہیے۔
#شہید_حق_ارشدشریف
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @browneyed90980 @AntalHyat_
ارشد شریف محض ایک یاد نہیں، ایک ایسی آواز ہیں جس کی گونج وقت کی دیواروں سے ٹکرا کر نسلوں تک پہنچے گی۔ لوگ رخصت ہو جاتے ہیں، مگر سچ کے لیے جینے والے تاریخ سے کبھی رخصت نہیں ہوتے۔
#شہید_حق_ارشدشریف
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہمارے معاشرے کی منافقت
جب تک زندہ تھا تب تک یتیم اور لا وارث تھا
جب مرگیا تب سب ہمدرد نکلے
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
بہادر آوازیں تاریخ میں زندہ رہتی ہیں💔
#شہید_حق_ارشدشریف
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
🪞DORA_ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
پاکستان میں قلم اور آواز کی آزادی پر جو پہرے بٹھائے گئے ہیں، ارشد شریف کی شہادت اس کی سب سے بڑی اور دردناک گواہی ہے۔
#شہید_حق_ارشدشریف




















