
❤️ میرا قلم، میرا عزم اور میری ہر سانس عمران خان کے حق میں! کیونکہ یہ صرف سیاست نہیں، یہ انقلاب ہے! ✨ #IamIKSoldier https://xitter.cf/t.co/oNWLzzBw2H
Sindh, Pakistan
Joined April 2023
- Tweets93.6K
- Following2.6K
- Followers2.6K
- Likes18.4K
Pinned Tweet
کچھ بھی ہے میرا خان ہے بہت بہادر نڈر پاکستان کی محبت اور پاکستانی عوام کی محبت میں ابھی تک ظالموں کے سامنے #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران نہ خود جھکے گا نہ چاہے گا عوام جھکے مجھے ابھی بھی وقت ہے پاکستانی عوام سے اپیل کرتی ہوں آپ ی مدد آپ نکلوں اپنے لیڈر عمران خان کی خاطر
@agentjay2009
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
یہ نفرتوں کی فصیلیں جہالتوں کے حصار
نہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستے میں
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
Statement by Imran Khan’s @ImranKhanPTI sister, Rubina Khan on the continued arbitrary detentions of Aleema Khan @Aleema_KhanPK, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK
#ImranKhan #HumanRights #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Statement by Imran Khan’s Sister, Rubina Khan, on the Recent Arbitrary Detentions of Aleema Khan @Aleema_KhanPK , Dr. Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK @ImranKhanPTI
#imrankhan #ArbitraryDetention
#HumanRights
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
قید میں ہمارا قائد، پریشانیوں میں اس کے کارکن اور انصاف کے منتظر اس کے ساتھی۔ ایسے وقت میں اتحاد ہماری ذمہ داری ہے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
لا قانونیت نے قانون کو یرغمال بنا لیا
غیر آئینی قید میں رکھ کر سمجھتے ہو ڈرا دو گے
جرم یہ کہ چوروں کو للکارا
آئین پامال، جمہوریت قید، انصاف بے بس
مگر قوم اب جاگ چکی ہے
ظلم کی رات جتنی لمبی ہو، صبح اتنی روشن ہوتی ہے
ہماری منزل ایک، ہماری آواز ایک
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
Every internal fight, every public blame game, every unnecessary controversy takes energy away from the real fight for freedom.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
اختلافِ رائے دشمنی نہیں، لیکن اختلاف کو ذاتی لڑائی بنا دینا مقصد سے دور کر سکتا ہے۔ بات کریں، اصلاح کریں، متحد رہیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
ہمارا محبوب قائد عمران خان آج بھی ناحق قیدِ تنہائی میں ہے، اس کا خاندان جبری قید میں ہے، پارٹی رہنما و کارکن جیلوں میں اور قوم قربانیاں دے رہی ہے۔ لانگ مارچ سے وابستہ امیدیں پوری نہ ہوئیں، گورنر راج مسلط ہوا، باڑہ بازار میں نہتے عوام شہید ہوئے۔ اب مایوسی اور باہمی الزامات نہیں، اتحاد کی ضرورت ہے۔
ہماری جنگ ایک دوسرے سے نہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے ہے !!
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
ہمارا ہدف واضح اور منزل متعین ہے؛ ہمیں اپنے قائد کو ایک بار پھر اپنے درمیان دیکھنا ہے۔ عمران خان کی قید کا ہر دن پاکستان کے آئین پر حملہ ہے۔ آئیں، ایک آواز بن کر ظالم نظام کو للکاریں اور کپتان کو آزاد کروائیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
منزل واضح ہو تو راستے کی مشکلات حوصلہ کم نہیں کرتیں۔ ہمارا مطالبہ آئینی حقوق، قانون کی بالادستی اور کپتان کی رہائی ہے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
خان کی رہائی سے ڈرتے کیوں ہو
کیونکہ جانتے ہو خان باہر آیا تو تمہارا حساب ہوگا
حساب تو ہوگا، فوکس صرف خان کی رہائی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
No personal ego, no factional pride, no temporary disappointment is more important than the freedom of our leader.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
ایک اکیلا خان 26 کروڑ کے لیے لڑا… اور قوم اسے نہ بچا سکی
اس نے سب کچھ قربان کیا، مگر قوم اس قربانی کے قابل ثابت نہ ہوئی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
تاریخ میں لکھا جائے گا 26 کڑوڑ عوام اپنے لیڈر کو نہ بچا سکی جس نے اپنا سب کچھ اس قوم کے لئے قربان کر دیا
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
فسطائیت نے ہر حد پار کر لی
ایک بے گناہ لیڈر کو قید تنہائی میں ڈال دیا
جرم صرف یہ کہ سچ بولا
میڈیا پر قدغن، عدلیہ پر حملہ، عوام پر جبر
مگر یہ قوم بکنے والی نہیں
جتنا دباؤ گے، اتنا ابھریں گے
ہمارا مطالبہ ایک، ہمارا فوکس ایک
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
ہم ہارے نہیں ہیں نہ ہی عمران خان صاحب ہارے ہیں مگر حق کو دبانے کی کوشش میں وہ سب ہار گئے ہیں جو کبھی خود کو بڑی توپ شے سمجھتے تھے۔۔۔۔۔
درویش لیڈر جناب عمران خان صاحب کی رہائی ہی اس استحصالی نظام کا نقطۂ اختتام ہے، اسکے لیے جو کر سکتے ہیں کر گزریں
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
نئی امریکی پابندیوں کی وجہ سے پاک ایران تجارت بند
اب شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ۔۔۔؟؟
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
ہمارا محبوب قائد عمران خان آج بھی ناحق قیدِ تنہائی میں ہے، اس کا خاندان جبری قید میں ہے، پارٹی رہنما و کارکن جیلوں میں اور قوم قربانیاں دے رہی ہے۔ لانگ مارچ سے وابستہ امیدیں پوری نہ ہوئیں، گورنر راج مسلط ہوا، باڑہ بازار میں نہتے عوام شہید ہوئے۔ اب مایوسی اور باہمی الزامات نہیں، اتحاد کی ضرورت ہے۔
ہماری جنگ ایک دوسرے سے نہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے ہے !!
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
جس قائد نے ہمیں خودداری اور ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونا سکھایا، آج اس قائد کو ہماری ضرورت ہے۔ ہمیں ثابت کرنا ہوگا کہ ہم ایک زندہ اور بیدار قوم ہیں۔ ہماری توجہ صرف کپتان کی آزادی پر مرکوز ہونی چاہیے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
سچ کی ہمیشہ فتح ہوتی ہے اور جھوٹ کا سر نیچا ہوتا ہے۔ عمران خان پر قائم کیے گئے من گھڑت مقدمات دم توڑ رہے ہیں۔ ہمیں اپنی جدوجہد کی تیز رفتاری کو برقرار رکھنا ہے تاکہ جلد از جلد کپتان کی رہائی ممکن ہو سکے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
ہماری توجہ کا مرکز شخصیت پرستی کی بحث نہیں، بلکہ اپنے قائد کی رہائی، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کا مطالبہ ہونا چاہیے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
قائد اعظم کے بعد اگر کسی نے قوم کو قوم بنایا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ آج وہی رہنما ناانصافی اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ ہم کسی صورت اپنے کپتان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
































