Corporate Mazdoor retweeted
سندھ یونیورسٹی فتح کرنے آئے تھے، پگڑی بچا کر لوٹے.
(خالد پرویز)
"حال احوال"
کسی نے سمجھا دیا ہوگا کہ یونیورسٹی، یونیورسٹی ہوتی ہے۔ جہاں جاؤ، پنڈال سجاؤ، بریفنگ دو، تالیاں لو اور فتح کا جھنڈا گاڑ کر واپس آ جاؤ۔ پنجاب اور اسلام آباد میں یہ نسخہ چل بھی جاتا ہے۔ وہاں سوال پہلے سے طے ہوتے ہیں، جواب پہلے سے لکھے ہوتے ہیں، اور سامعین پہلے سے سمجھائے ہوئے ہوتے ہیں۔
مگر یہ سندھ تھا۔ اور سندھ کی یونیورسٹی تھی۔
یہ وہی جامعہ ہے جہاں سے 4 مارچ کی تحریک اٹھی تھی، جس نے ایوب خان کے اقتدار کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔ جس جامعہ کے طالب علم نے سوال کرنا سیکھا ہو، اس کی ذہن سازی آپ ایک بریفنگ سے کیا کریں گے؟ یہاں ذہن سازی نہیں ہوتی، یہاں سوال سازی ہوتی ہے۔
میلہ بڑے اہتمام سے سجایا گیا تھا۔ پنڈال، مائیک، کرسیاں، کیمرے، سب کچھ مہمان کے لیے۔ خیال یہ تھا کہ مہمان آئے گا، فتح کرے گا، اور میزبان تالیاں بجا کر رخصت کریں گے۔ ہوا اس کے الٹ۔ میزبان طلبہ نے ہی محفل لوٹ لی۔ مہمان کی جگہ میزبان چھا گئے۔ صاحب اپنی پگڑی ہی سنبھال پائے، یہ بھی غنیمت سمجھیے۔
ایک طالب علم کھڑا ہوا اور پوچھا، سیاست کرنے پر پابندی ہے تو نئے صوبوں کی بات جو خالص سیاسی ہے، وہ آپ کیسے کرتے ہیں؟
ایک بچی "امر سندھو مری" نے سوال کر ڈالا، بلوچستان میں اگر ڈی سی پیسوں پر لگتے ہیں تو آپ کے لوگ کتنے پیسے دے کر پوسٹنگ کرواتے ہیں؟
تیسرے نے آئین نکال لیا۔ کہا، آرٹیکل 19 ہمیں اظہار کی آزادی دیتا ہے، سوال پوچھنا ہمارا بنیادی حق ہے۔
کسی نے کہا، بھارت سے جنگ جیت کر اچھا ہوا، مگر بلوچستان پر آپ کا کنٹرول نہیں ہے، آپ سے کچے کے ڈاکو کنٹرول نہیں ہوتے۔
اور ایک نے عالمی بینک کے اعداد و شمار ہاتھ میں پکڑ کر پوچھا، ان کو آپ کیسے رد کر سکتے ہیں؟
یہ وہ سوال نہیں تھے جو پرچی پر لکھ کر دیے جاتے ہیں۔ یہ وہ سوال تھے جو سندھ کی مٹی میں پلتے ہیں، ہاسٹل کی چائے پر بنتے ہیں، اور کلاس روم سے نکل کر پنڈال میں آ جاتے ہیں۔
لگتا ہے غلط جامعات کا انتخاب کر لیا گیا۔ سندھ کی یونیورسٹیوں میں بریفنگ سننے والے نہیں، بریفنگ لینے والے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہاں آنے سے پہلے یہ سوچنا تھا کہ جس دھرتی نے ایوب سے سوال کیا تھا، وہ آج سوال کیے بغیر کیسے مان جائے گی؟
فتح کرنے آئے تھے، مگر فتح کا نقشہ ہی الٹا نکل آیا۔ پنڈال وہی تھا، مائیک وہی تھا، بس آواز بدل گئی تھی۔
حیدرآباد، 26 نومبر 2026
Hello @juipakofficial , BKL ab bol na MotherCho***.
"ہم زمین اتنی گرم کردینگے کہ تمہارے یوتھیوں کے نرم تلوے برداشت نا کرسکینگے۔ فضا اتنی گرم کردینگے کہ تمہاری چھوٹی چھوٹی تتلیوں کے پر برداشت نا کرسکینگے"۔
19
Corporate Mazdoor retweeted
میرا تو ماننا ہے کہ کسی بھی پاکستانی کے لئے یہ نہیں کہنا چاہیے کہ “حافظ جی تن کے رکھو” لیکن پی ٹی آئی کو پھینٹا لگنے پہ بھنگڑے ڈالنے والے لیگی و پی پی ورکرز اور انیکر اور اینکرنیاں اب مولانا کے لئے بڑے فکر مند ہورہے ہیں، ملک میں برداشت اور تحمل کا درس دے رہے ہیں، مسائل بات چیت سے حل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ ابھی اگر پی ٹی آئی احتجاج کی کال دے یا شہر بند کرنے کا کہے تو پھر آپ دیکھنا کیسے ان کے خیالات بدل جائیں گے، افکار بدل جائیں گے، جذبات بدل جائیں گے۔
Jensen Laal Tripathi aka Huang Bhaiyaa..
#nvidia
58
Hey @BBhuttoZardari, resign from NA, Membership of the judicial commission, which is formed through the 27th amendment. Surrender the governorships of KPK and Punjab. If you can't, STFU. #BilawalBhuttoZardari #MunafiqPPP
23
Corporate Mazdoor retweeted
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
Tweet of the day.
#bilawalBhutto #MunafiqPPP
1
30
Bilawal is confused about the stance he takes, as his gender..
#ImranKhansLifeIsAtRisk
بلاول کی تقریر پر بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ
عجیب مذاق روا ہے یہاں نظام کے ساتھ۔
وہی یزید کے ساتھی، وہی امام کے ساتھ۔
پی پی والے منافقوں کے سردار ہیں،پہلے اس ناجائز حکومت سے الگ ہوں پھر ایسی باتیں کریں تو اچھے بھی لگیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Corporate Mazdoor retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
Corporate Mazdoor retweeted
جیو نیوز نے بالآخر عمران خان صاحب کا نام لے ہی لیا اور عمران خان کے بھیجے گئے خط پر ایک شاندار ڈاکیومنٹری بھی تیار کی
Corporate Mazdoor retweeted
پنجاب حکومت کے نیا قانون
اہم تھیڑ کے ہر اداکار،گلوکار، میک اپ آرٹسٹ،مداری والے،ڈھول والے کو حکومت سے رجسڑیشن سرٹیفکیٹ لینا ہوگا جس کی 10 ہزار فیس بھی ہوگی۔ محمد حنیف صاحب کا نئے قانون پر دلچسپ تبصرہ سنیں۔
اب سرکاری پروفیسرز کو بھی اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے پیش ہونا پڑیگا؟ ٹیچر جیسے عظیم عہدے کی اس قدر تذلیل کرنے والے کمشنر کی سرزنش کی جانی چاہیے۔
@MaryamNSharif @RanaSikandarH @DCJhang
22
Corporate Mazdoor retweeted
جنرل ایوب خان کے دور میں ایک لطیفہ بہت مشہور ہوا تھا کہ ایجنسیوں سے ایوب خان کی عوامی مقبولیت کی رپورٹ مانگی گئی جو %100 پیش کی گئی ، جس کو ایوب نے جعلی قرار دے دیا چنانچہ ایک اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ صدر ایوب خان کسی سینما ہال کے تھرڈ کلاس کیبن میں عوام کے ساتھ بیٹھ کر اپنے متعلق ڈاکومنٹری دیکھ کر ردعمل کا خود ملاحظہ کریں گے۔ طے شدہ پروگرام کے مطابق صدر ایوب خان بھیس بدل کر سینما ہال میں پہنچ گئے، ڈاکومنٹری چلنا شروع ہو گئی ، سارا سینما ہال تالیوں سے گونج اٹھا، ایوب خان خود تالی نہیں بجا رہا تھا مگر خوش اور شاداں تھا کہ لوگ اسے کتنا پسند کرتے ہیں ۔ اسی دوران ساتھ بیٹھے آدمی نے ایوب کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا اور کہا کہ ”****** دیا، تاڑی مار ، نئیں تے پُلس پھڑ کے لے جائے گی” !
Hello @JazzCash, in the last 3 days, I received multiple calls from these numbers claiming to be your insurance vendors and providing cash refunds to old customers without any reason. 0512521030, 0516017914.
Take necessary action against scammers. @NCCIAOFFICIAL @PTAofficialpk
1
221

















