A Movement For Social Change. Latest from Raftar 🔗 Raftar TV: https://xitter.cf/t.co/F4KnzSsGx6 Raftar Sports: https://xitter.cf/t.co/zaUve3tVEI

Pakistan
Joined July 2022
گینگز آف لیاری ہو، 1992 کے آپریشن کی کہانی ہو، بیڈ بوائز ہو، یا چوہدری اسلم، بہادر علی، ذیشان کاظمی اور راؤ انوار جیسے مشہور پولیس افسران کی کہانیاں، آپ نے رفتار کی ہر ڈاکیومنٹری کو دیکھا اور پسند کیا۔ اور اب دھماکے دار انٹری ہو چکی ہے کٹی پہاڑی کی! صرف 2 دنوں میں 5 لاکھ ویوز! آپ سب کے لیے ایک اہم اعلان: یہ سلسلہ یہیں نہیں رکے گا، کیونکہ رفتار بڑھ رہا ہے! کٹی پہاڑی کی مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک، کمنٹس میں موجود
1
2
18
2,356
آج بھی کٹی پہاڑی کے آس پاس وہی پٹھان ہیں، وہی اردو بولنے والے، وہی دکاندار اور وہی لوگ۔ مگر آج وہاں ہر کوئی بے خوف آ جا سکتا ہے۔ تو پھر سوال یہ ہے کون تھا جو ان لوگوں کو آپس میں لڑوا رہا تھا؟ مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود
4
6
1
28
3,342
سوچیں آپ اگر اپنے سگوں کی اپنے ہی دروازے سے ڈیڈ باڈی بھی نہیں اٹھا سکتے ہوں، تو حالات کس قدر خراب ہوں گے۔۔۔ جی بالکل، یہ قیامت کٹی پہاڑی کے آس پاس لوگوں نے سالوں دیکھی ہے۔ مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک, کمنٹس میں موجود
1
3
31
3,823
BREAKING: US has issued security warnings across multiple Middle Eastern countries over a possible escalation of the Saudi-Houthis conflict and the risk of Iranian attacks on US interests, including: • UAE • Bahrain • Jordan • Kuwait • Iraq • Lebanon • Qatar • Oman • Saudi Arabia • Yemen
2
28
177
13,987
Pakistan Army major martyred in IED blast in Balochistan's Gwadar district; four terrorists killed in Operations: ISPR Martyred Major Wajahat Waheed, 34, was a resident of Lahore.
6
9
193
7,101
جانئے کیسے کٹی پہاڑی کو بیس بنانے والے، پہاڑی پر درجنوں کیمرے لگانے اور نیچے سڑک پر انفارمرز کا نیٹ ورک بنانے والے گینگ لیڈر بھالو کو سی آئی ڈی اور راجہ عمر خطاب صاحب نے کیسے انجام تک پہنچایا۔۔۔ (کمنٹس میں مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک، جس میں پہلی مرتبہ کٹی پہاڑی کی مکمل کہانی آن گراؤنڈ جا کر دکھائی اور بتائی گئی ہے، لازمی دیکھیں)
2
3
44
4,334
"اُس ایس ایچ او نے مجھے روکا تھا، ہاتھ جوڑے تھے کہ خدارا آگے مت جاؤ، حالات بہت خراب ہیں، لیکن مجھے افسوس ہے کہ میں نے اُس کی بات نہیں سنی اور پھر میری تین پسلیاں۔۔۔۔۔" صحافی احسن عباسی کٹی پہاڑی کے حالات بتاتے ہوئے کہ وہاں تو ایون رپورٹرز اور ایمبولینس والوں کو بھی نہیں بخشا جاتا تھا۔۔ (کمنٹس میں مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک ہے، جس میں پہلی دفعہ بتایا گیا ہے کہ کٹی پہاڑی کے آس پاس کیا کیا ہوا، کون ملوث تھے، کون کون شہید ہوئے، مارنے والے کون تھے۔۔ اور پھر یہ بھی کہ اس ڈاکیومنٹری میں اُن افسران کے بھی انٹرویوز ہیں جنہوں نے پھر مارنے والوں کا انکاؤنٹر کیا)
2
7
57
5,497
"جب جیل میں تھا تو ہم نے اور ایم کیو ایم والوں نے یہی بات کی کہ ہم دونوں گروپ کسی کے ورغلانے میں آ گئے ہیں، آئندہ سنی سنائی باتوں میں نہیں آئیں گے۔"۔۔ اے این پی لیڈر اور خود مار دھاڑ کے الزامات میں سالوں جیل کاٹنے والے رحیم سواتی کا انکشاف۔۔۔ ( یہ رہا مکمل ڈایومنٹری کا لنک جس میں کٹی پہاڑی میں کیا کیا ہوا ۔۔ کون کون سے گینگز اور گروپس تھے اور جو کچھ بھی بظاہر ہورہا تھا اُس سب کے پیچھے درحقیقت بگ گیم کیا تھا، سب کچھ بتایا گیا ہے، لنک کمنٹس میں موجود ۔
4
26
174
14,117
باوجود درجنوں آپریشنز، گرفتاریوں کے، کیونکہ اتنے گینگز اور گروپس تھے کہ کٹی پہاڑی کے آس پاس کے علاقے کئی مرتبہ پانچ پانچ، سات سات دن کے لیے میدانِ جنگ بنے رہے۔۔۔ . (اب کون کون سے گینگز اور گروپس تھے، کتنی قتل و غارت کی، کسے مارا، پھر وہ خود کیسے مرے، خود آپریشن اور انکاؤنٹر کرنے والے افسران کے انٹرویوز، یہ سب دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیے مکمل ڈاکیومنٹری، لنک کمنٹس میں موجود
3
9
43
3,951
کراچی کا وہ واحد علاقہ جہاں اردو بولنے والا بھی مارا گیا، پشتون بھی، پولیس والا بھی، ایمبولینس والا بھی، شیعہ بھی مارا گیا اور سنی بھی، اور وہ راہگیر بھی جس کا کسی چیز سے کوئی تعلق نہیں تھا۔۔۔ کٹی پہاڑی! . سنیے یہ واقعات مرحومین کے اپنے گھر والوں کی زبانی۔ . مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود۔
1
8
1
53
5,099
لیاری گینگ وار کی کہانی تو آپ نے بہت سن لی۔۔ اب بات ہوجائے کٹی پہاڑی کی ۔۔۔ ذرا سی آئی ڈی کے افسر سے ہی سنیے کہ یہاں کون کون سے کرمنلز اور گروپس تھے ۔۔۔۔ مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک, کمنٹس میں موجود
1
4
29
3,047