
Naib Ameer Jamaat-e-Islami @JIPOfficial Pakistan | Pathologist By Profession interest in Poetry and Literature
Karachi, Pakistan
Joined May 2010
- Tweets39.8K
- Following3.4K
- Followers41.3K
- Likes69.7K
Very Informative Tweet @KlasraRauf Exposing Fascist #BJP
ابھی ٹوئٹر پر ایک رپورٹ پڑھی ہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی بیوہ سونیا گاندھی کی یاداشتوں پر مبنی کتاب اس وقت ایک لاکھ چالیس ہزار سے اوپر فروخت ہوچکی ہے اور کہا جارہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایسی کوئی کتاب پہلے ہفتے میں اتنی نہیں بکی جو یہ بک رہی ہے۔
اس کی اشاعت پر بھارتی حکومت نے سخت اعتراضات کیے تھے اور اس کی اشاعت رکوانے کی کوشش بھی کی تھی بلکہ دنیا کا بہترین پبلشنگ ادارہ پینگوئن تک نے مسودہ چھاپنے سے انکار کر دیا تھا کہ وہ اس کتاب میں وہ باب نکلوانا چاہتے تھے جس سے بی جے پی حکومت ناراض ہوسکتی تھی۔
سونیا نے انکار کر دیا۔ بھلا ایک saggitariusلڑکی کو کیسے قید کیا جا سکتا ہے کہ اس کی زندگی کا مقصد ہی فریڈم ہوتا ہے۔ وہ اپنی فریڈم پر کبھی کمپرومائز نہیں کرتی۔
اس پر انگلینڈ کے دوسرے بڑے پبلشر نے یہ بھاری پتھر اٹھانے کا فیصلہ کیاحالانکہ بھارتی حکومت کے ری ایکشن کا بھی خطرہ تھا۔
حکومت بھول گئی تھی جس چیز پر جتنی پابندی لگائی جاتی ہے یا سپرنگ کی طرح جسے دبایا جاتا ہے وہ زیادہ قوت سے اوپر آتا ہے۔
حیران ہوں نہرو صاحب سے مودی صاحب تک ہندوستان کتنا بدل گیا ہے۔
وزیراعظم نہرو کو ایک فائل بھیجی گئی جس میں ایک مشہور زمانہ ناول Lolita رکھا تھا اور ساتھ سمری تھی کہ اس فحش ناول کو انڈیا میں بین کیا جائے تو نہرو صاحب نے فائل پر ایک طویل نوٹ لکھا کہ یہ انتہائی احمقانہ تجویز تھی اور مسترد کر دی تھی۔ اب نہرو صاحب جیسے پڑھے لکھے وزیراعظم کہاں سے لائیں۔
اب سنا ہے اتنی بڑی سیلز کا سن کر پینگوئن اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔
ویسے بھی راجیو گاندھی کا اسٹار Leo اور سونیا Sagittarius ہے۔ دونوں فائر سائن ۔۔
۔۔ زرا تصور کریں ان دونوں کی محبت اور رومانس میں کیسا کیسا فائر ورک ہوا ہوگا جس کی ہوش ربا کہانی اب سامنے آئی ہے اور بھارتی حکومت کی تمام تر پابندیوں کو طوفان کی طرح اڑا کر لے گئی ہے۔
انسانی الفاظ اور نئے قصے کہانیاں سننے کا بے پناہ انسانی تجسس بھی کبھی قید ہوسکتے ہیں۔۔۔۔
تحریر/ رئوف کلاسرا
@SoniaGandhi @HarperCollinsIN @PenguinIndia
232
موذن مرحبا بروقت بولا
تری آواز مکے و مدینے
اللہ رب العالمین سید ابوالاعلی مودودی صدر الدین اصلاحی چوہدری غلام محمد رحمھم اللہ اجمعین کے درجات بلند کرے کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے اور ہمیں ایسے عالی قدر بلند فکر اور کردار والے افراد مزید عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 😢 🤲
یہ معمہ ہر بڑے آدمی کے ساتھ رہتا ہے کہ اسکا فکری جانشین کون ہے / تھا۔
سید مودودی کے اصلی علمی و فکری جانشین اور تحریکِ اسلامی کے روح شناس میری ناقص رائے میں مولانا صدر الدین اصلاحی مرحوم تھے۔ تنظیمی جانشین چوہدری غلام محمد تھے۔
خیر، مولانا اصلاحی کی ہر سطر پڑھنے والی ہے۔ آپ اصلی تصوف پر کتنا ہی مطالعہ کر لیں اور پھر صرف «حقیقتِ نفاق» کو کسی اچھے عالم سے سمجھنے کے انداز میں پڑھ لیں (پیر بنائے بغیر!!)، بڑے بڑے خلجان دور ہو جائیں گے۔ یہ بہت ہی بڑی تصنیف ہے۔ مدارج السالکین کو شروع کرنے سے پہلے یہ سمجھ لی جائے تو پھر شاید اور انفرادی سطح پر کمی نہیں رہتی۔ خود مولانا اصلاحی نے یہ تصنیف اپنی جوانی میں فراغت کے بعد براہِ راست مولانا مودودی کے پاس دار الاسلام پٹھانکوٹ میں تربیت اور صحبت کے بعد سب سے پہلا جو سلسلۂ مضامین لکھا تھا وہ یہی تھا۔ اور آخری صدی میں تصوف کی روح اور اسکے عملی تقاضوں کو سمجھنے والا سید مودودی کے علاوہ شائد ہی کوئی اور اس پائے کا ہو۔
انکے مضامین «نظامِ جاہلیت سے تعاون»، «معرکۂ اسلام و جاهلیة» وغیرہ سے بہت ناانصافی کی گئی ہے۔ انکے مقدمے کا اطلاق انگریزی حکومت اور آزادی سے قبل تھا۔ مسلم معاشروں پر اطلاق اور اس سے فساد کا جواز نکالنا مولانا اصلاحی پر بہتان اور تہمت ہیں۔
فکرِ ولی اللہی میں انکی contribution «افاداتِ شاہ ولی اللہ دہلوی» اور «اختلافی مسائل میں اعتدال کی راہ» ہیں جو مولانا مودودی کی ایما پر اور نظرِ ثانی کے بعد اولین ترجمان القرآن میں شائع ہوئے۔ حکیم محمود برکاتی شہیدؒ کے ساتھ ساتھ مولانا اصلاحی وہ link تھا جو سید مودودی کی تحریک کو فکر ولی اللہی سے جوڑتا تھا۔ بلکہ مولانا سے تربیت کے بعد پٹھانکوٹ سے حقیقت نفاق کے بعد دوسری تصنیف مولانا اصلاحی کی یہی تھی۔ کیسے کوہِ ہمالہ جیسے لوگ تھے۔ آج کل کو فکر فراہی کا باجا ہے اس کی حیثیت ہی کیا ان لوگوں کے سامنے۔
پھر مولانا مودودی کو امام ابنِ تیمیہ سے بہت انس تھا۔ غلامِ جیلانی برق کو امام ابن تیمیہ پر تھیسز تیار کرنے پر آمادہ کرنے پھر نظرِ ثانی اور اچھی خاصی ذاتی محنت کے بعد انکی شہرہ آفاق تصنیف «امام ابن تیمیہ» جو اردو میں اپنی نوعیت کی پہلی کتاب تھی، کو شائع کروانے میں اصل کردار سید مودودی کا ہی تھا۔ مگر ان سے پہلے ۱۹۴۵ء یا ۴۶ء میں مولانا صدر الدین اصلاحی نے امام ابن تیمیہ کے مشہور رسالے «العبودية» کا قسط وار ترجمہ کیا تھا جو مولانا مودودی کی ایما اور پسند پر تھا۔ بعد میں یہ ترجمہ «حقیقتِ عبودیت» نے نام سے شائع ہوا۔
اسی طرح ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی کی «اقامتِ دین اور نفاذ شریعت» اور مولانا اصلاحی کی «فریضۂ اقامت دین» اور «اساسِ دین کی تعمیر» مولانا مودودی کی فکر کو ہر طرح سے واضح اور دوٹوک کر دیتے ہیں کہ مزید کی گنجائش ہی نہیں رہتی۔
شاید یہی وجہ تھی کہ مولانا مودودیؒ نے «تفہیم القرآن» کی تلخیص کرنے کی کسی کو اجازت خود مرحمت فرمائی تو وہ مولانا اصلاحی تھے اور آپ اگر «تلخیص تفہیم القرآن» کا مطالعہ کریں تو خود اندازہ ہو جائے گا کہ مولانا اصلاحی کس پائے کے method محقق اور عالم تھے۔
خیر، آج مولانا اصلاحی کا آج یومِ وفات ہے۔ کیسا اللہ کا ولی بھی گزر گیا۔
از باغ جهان رخ ببستیم و گذشتیم
شاخی ز درختی نشکستیم و گذشتیم
Allah O Akbar
Perfect Reply 👌
🔴 Müslüman olan İngiliz şarkıcı Yusuf İslâm, Türkiye'ye geldiğinde basın tarafından epeyce gündemde tutuldu. Bir muhabir kendisine evlilikle ilgili bir soru sordu. Yusuf İslam verdiği cevapla, muhabiri şaşkına çevirdi.
İngiliz şarkıcıya bir muhabir; "Girdiğiniz İslâm dininde bir erkeğin dört kadınla evlenmesine ne diyeceksiniz? Yani bunun mantığını nasıl kabul edeceksiniz? Siz bir Batılı aydın bir şarkıcı olarak bunu nasıl kabul ettiniz?"
Yusuf İslam diyor ki:
"Sen, beni eski hâlimle tanıdığını söylüyorsun. Ben Müslüman olmadan önce kaç kadınla beraber olduğumu bilemem. Onlardan çocuğum olmuşsa onu da bilemem. Ben böyle adi bir hayat yaşarken sen bana hayrandın. Ben şimdi Müslüman oldum. Tek eşle evliyim. İkinci bir evliliğe niyetli de değilim. İslam dini dörde kadar izin veriyorsa onların ve çocuklarının sorumluluğunu da ona yüklüyor. Senin hayran olduğun batıda böyle bir sorumluluk yok. Bir çok çocuk babasını bilmez. Baba da çocuğunu görmeden gider bu dünyadan."
آپکی معلومات بالکل درست لیکن اتنی اصلاح کرلیں کہ ٹھیکہ نوکری ہو یا پوسٹنگ کوئی کام مفت میں نہیں کرتی اور موخرالذکر کی سہولت بھی کراچی تک محدود ہے
آپکو بھی "جمہوریت بہترین انتقام ہے" آنکھوں سے دیکھنا ہے تو کراچی تشریف لے آئیں
ویسے سندھ کا بیس سال سے ٹھیکہ آپکے ممدوح کے پاس ہے
Great Archive Shared
1977 میں #اقبال کے 100 سالہ ولادت پر حکومت پاکستان نے 1 روپے کا سکہ جاری کیا تھا۔۔۔
یہ میرے سکوں کے کلیکشن میں تھا، اب یہ بچوں کے پاس ہے۔
ہر لیٹر کے ستتر روپے آف روزانہ کے اربوں مہینے کے کھربوں
نجانے کتنے بابووں کو حصہ مل رہا ہوگا
یہ پرتگال میں جائیدادیں مہنگی ہیں نا
یہ تو بتائیں کہ وزیر صاحب کو خود خیال کیوں نہ آیا؟
پھولوں(عوام) کا مسیحا اقتدار کے ایوانوں میں کوئی نہیں
Congratulations @ZohranKMamdani For Completing One Year of Wise Services To #Newyorkers
Your Comment For @JDVance is Voice of Humanity. #StopWars & Construct #Humanity
Zohran Mamdani on Iran:
I have to say that I find it quite ironic to read a post from the vice president as if he's describing the actions of a different administration.
He's the vice president of the United States of America. He is not just some commentator online.
And there has to be a reckoning of the fact that this is a war that they started. It's a war that they can end.
If they think it was a part of their political demise, then why don't they actually start to take some action to reflect that?
#Humanity Won in #Michigan
#CivilRights Won in #USA
Win of @AbdulElSayed is Defeat of @realDonaldTrump
Great Act Of Humanity
استاد محترم کو میرا سلام کہنا ❣️❣️❣️
You will Shine As Star On The Sky Of Cricket
God Bless You 🤲🤲🤲
"استاد کا احترام نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس نے سب کے دل جیت لیے!
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ میں 'مین آف دی سیریز' کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستان کے نوجوان سٹار عرفات منہاس نے انعام میں ملنے والی موٹر سائیکل اپنے محلے کے اس استادِ حافظ محمد صابر کو تحفے میں دے دی، جنہوں نے انہیں ناظرہ قرآن پاک پڑھایا تھا۔
عرفات منہاس کے استاد محمد صابر کے پاس پہلے صرف ایک سائیکل تھی، جس پر وہ روزانہ اپنے گھر سے مسجد (نماز اور بچوں کو قرآن پڑھانے) آیا کرتے تھے عرفات منہاس نے اپنے استادِ کو فائنل میچ دکھانے کے لیے خود ٹکٹ بک کروائی اور انہیں گراؤنڈ میں مدعو کیا۔میچ شروع ہونے سے پہلے استادِ حافظ محمد صابر نے پاکستان ٹیم کی جیت اور اپنے شاگرد عرفات منہاس کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی تھیں۔
جب عرفات کو شاندار کارکردگی پر 'مین آف دی سیریز' کا ایوارڈ اور موٹر سائیکل ملی، تو انہوں نے دنیاوی آسائش پر اپنے دینی استاد کے احترام کو ترجیح دی اور وہ موٹر سائیکل اپنے استاد کے حوالے کر دی۔
#cricket #pakistancricket #PCB
Dr. Meraj Siddiqui retweeted
سعودی عرب کی مدینہ یونیورسٹی نے عالم اسلام کے 100 علماء کی کتب پہ پابندی لگا دی ہے جسمیں اخوان المسلمین کے بانی حسن البناء مصری مفکر سید قطب ، علامہ یوسف القرضاوی سید ابوالاعلی مودودی، سلمان عودہ سمیت کئی سلفی علماء اور بعض شیعہ کتب کو پڑھنا جرم قرار دیدیا ہے
Dr. Meraj Siddiqui retweeted
Tepkiler çığ gibi büyüyor!
Azerbaycan’da halk, başörtüörtü yasağına karşı “Hicab bizim namusumuzdur” sloganlarıyla eylemler düzenliyor.
ایمان افروز
ہاشم آملہ کیلئے سلامتی کی دعا ❣️🤲🤲❣️
"ایمانداری ایسی ہو کہ غیر مسلم بھی گواہی دینے پر مجبور ہو جائے جنوبی افریقا کے سابق عظیم کپتان گرائم اسمتھ کا اپنے حالیہ ایک انٹرویو میں ہاشم آملہ کی دینداری کا تذکرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ: "ہم انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے گئے ہوئے تھے اور وہاں رمضان کا مہینہ تھا، جہاں درجہ حرارت کافی زیادہ تھا۔ مجھے شروع میں علم نہیں تھا کہ ہاشم آملہ بغیر کچھ کھائے پیے میچ کھیل رہے ہیں۔"
انہوں نے مزید بتایا کہ: "کھیل کے دوران جب ہماری فیلڈنگ تھی اور پانی کا وقفہ ہوا، تو ہاشم آملہ سب سے دور جا کر بیٹھ گئے۔ میں نے ان کے پاس جا کر کہا کہ تم پانی پی لو، لیکن وہ میری اس بات پر حیران ہوئے اور کہنے لگے کہ 'روزہ رکھنا ہمارے لیے بہت بڑی سعادت کی بات ہے، ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ میں رمضان میں دن کے وقت کچھ کھاؤں یا پیوں؟'"
گرائم اسمتھ کا کہنا تھا کہ: "وہ شدید گرمی میں پورا دن فیلڈنگ کرتے رہے اور اس دوران وہ صرف نماز پڑھنے کے لیے دو بار ڈریسنگ روم گئے۔ شام کو ان کے چہرے پر تھکاوٹ کے کوئی اثرات نہیں تھے اور بالکل نہیں لگ رہا تھا کہ وہ بھوک یا پیاس سے پریشان ہیں۔ اس دن شام کو جب انہوں نے وقت کے مطابق روزہ افطار کیا، تو میں بھی ان کے ساتھ بیٹھ گیا اور ہم نے اکٹھے ڈنر کیا۔ اگلے روز پھر ان کا روزہ تھا اور یوں انہوں نے پانچ دن مسلسل روزے کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔ میں نے زندگی میں ایسا انسان نہیں دیکھا، وہ ایک الگ ہی شخصیت ہیں۔ مجھے ان سے آج بھی محبت ہے اور میں ان کا بے حد احترام کرتا ہوں اگر مجھے ہاشم آملا کوئی بات کہے تو میں آنکھیں بند کرکے اس پہ یقین کرلوں گا
#cricket #pakistancricket
No One Will Answer
BC NGO Doing Nothing For Education OF Vulnerable Girls
Ok guys, I’ve been looking into Malala Yousafzai’s charity, the Malala Fund and I have some questions.
According to its 2024–2025 financial reports:
Revenue: $16.48 MILLION
Expenses: $23.34 MILLION
Net assets: $42.97 MILLION
That means the charity spent approximately $6.86 MILLION MORE than it brought in‼️
And then there are the executive compensation figures:
CEO: Approximately $372,000
Chief Adviser: Approximately $320,000
COO: Approximately $241,000
The charity’s tax filings also disclose FIRST CLASS or PRIVATE travel for officers or key employees. ✈️ WTF?!
But here’s what I’d like to know:
How much of that $18.94 MILLION in program spending actually reaches girls and local educational organizations?
How much goes toward salaries, consultants, advocacy campaigns, and travel?
What measurable educational results can donors independently verify?
And why did a charity with $16.48 million in annual revenue spend over $23 million that year?!? 🤯
When you’re raising millions in the name of educating vulnerable girls, I don’t think asking where the money goes is unreasonable.
Charity should be about the cause, not the celebrity attached to it.
It now makes sense why Malala looked so comfortable dining at Claridge’s. Malala lives a life like a rockstar.
malala.org/?gad_source=1&gad…
2
294
Dr. Meraj Siddiqui retweeted
Azerbaijani students hug their teacher one last time as she’s been sacked for refusing to take off her Hijab in school.
The teacher leaves the school in tears.
Azerbaijan’s “secularism” policy, which prevents students from entering school with Hijabs, has been extended to include teachers.
Teachers are refusing to remove their Hijabs!
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا
میں کچھ نہ جانتا تھا، سب کچھ مجھے سکھایا
اَن پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایا
دنیا ئے علم و دانش کا راستہ دکھایا
اے دوستو ملیں تو بس ایک پیام کہنا
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا
5 اکتوبر #teachersday #HappyTeachersDay
2
192


























