Ahmed Omair retweeted
قائد اعظم یونیورسٹی میں ایک پشتون شاعر نے پنجابیوں کی تحقیر کی ہے جو کہ شرمناک ہے ایشو البتہ یہ ھیکہ قوم پرست پنجابی ہو سندھی پشتون مہاجر یا بلوچ، اپنی قوم تہذیب کو ہمیشہ دوسروں سے بالاتر سمجھے گا اور اسکے لئیے گھٹیا دلائل بھی رکھتا ہے آجکل پنجابی قوم پرست دانشوروں کی پشتونوں کے
اے اولادِ آدم، ہم نے تم پر لباس نازل کیا ہے کہ تمہارے جسم کے قابلِ شرم حصّوں کو ڈھانکے اور تمہارے لیے جسم کی حفاظت اور زینت کا ذریعہ بھی ہو، اور بہترین لباس تقوٰی کا لباس ہے - یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، شاید کہ لوگ اِس سے سبق لیں - الاعراف ٢٦
Ahmed Omair retweeted
پاکستان کے عمومی حالات میں بہت بہتری آئی ہے 3 نومبر2007 کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ تھی ، آج صرف خیبرپختونخواہ میں ہے
پھر شیطان نے اُن کو بہکایا تاکہ ان کی شرمگاہیں جو ایک دُوسرے سے چھپائی گئی تھیں ان کے سامنے کھول دے - اس نے ان سے کہا ”تمہارے ربّ نے تمہیں جو اس درخت سے روکا ہے اس کی وجہ اِس کے سِوا کچھ نہیں ہے کہ کہیں تم فرشتے نہ بن جاؤٴ، یا تمہیں ہمیشگی کی زندگی حاصل نہ ہو جائے" - الاعراف ٢٠
Ahmed Omair retweeted
کسی زمانے میں بوٹ میڈیا ، پتلون میڈیا ، وردی میڈیا کے علاوہ محکمہ اطلاعات کے ملازمین ریاست کی نمائندگی اور مخالفین کو خوارج، دیش دروہی، آتنگ وادی کے لیبل لگایا کرتے تھے پھر حالات بدل گئے وہ خود نشانے پر آ گئے، اب نام بدل کے آزاد، بلوری میڈیا، لفافہ صحافیوں کی نئی کھیپ آ چکی ہے
Ahmed Omair retweeted
کتنا دل جلائیں گے اپنا - دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئ - فرق یہ ہے یوتھئے طوطے کی طرح رٹتے ہیں جبکہ پٹواری کوئل کی طرح کوکتے ہیں
اےمحمد ؐ، اِن سے کہو کس نے اللہ کی اُس زینت کو حرام کر دیا ہے جسے اللہ نے اپنے بندوں کے لیے نکالا تھا اور کس نے خدا کی بخشی ہوئی پاک چیزیں ممنوع کر دیں؟ کہو، یہ ساری چیزیں دنیا کی زندگی میں بھی ایمان لانے والوں کے لیےہیں، اور قیامت کے روز تو خالصتًہ انہی کے لیے ہوں گی- الاعراف ٣٢
Ahmed Omair retweeted
مڈل کلاس کیلئے سب بدل گیا۔
پاکستان میں گزشتہ چند سالوں میں پاکستانی مڈل کلاسیے اُس غربت میں تو نہیں گرے جسے سروے غربت کہتے ہیں۔ لیکن وہ ایک ایسی زندگی میں آ گرے جہاں وہ اب بھی دفتر تو جاتے ہیں مگر ڈاکٹر کی فیس نہیں دے سکتے۔
گاڑی کی جگہ موٹر سائیکل نے لی پھر بچوں کے اچھے پرائیویٹ سکول کی جگہ سستا پرائیویٹ سکول آگیا،گھر میں پھل صرف جمعے کو آنے لگا۔ پھر بچت کے کھاتے کی جگہ کمیٹی نے لی اور آخر میں وہ کمیٹی بھی نہیں رہی۔
یہ سب کچھ بظاہر بحران دکھائی نہیں دیتا۔ کیونکہ ملازمت تو جاری ہے اور بچے بھی سکول جا رہے ہیں۔ کاغذ پر کچھ نہیں بدلا لیکن گھر میں سب کچھ بدل جاتا ہے۔
یہ وہ طبقہ تھا جس کے سہارے اس ملک کو تعمیر ہونا تھا۔ یہ وہ تھے جو ٹیکس ادا کرتے تھے، قطار میں اپنی باری کا انتظار کرتے تھے، اپنی بیٹیوں کو پڑھاتے تھے اور اچھے دنوں کی امید رکھتے تھے۔
کوئی ملک اپنے غریبوں کے غریب رہنے کے باوجود زندہ رہ سکتا ہے لیکن جب اس کا متوسط طبقہ اس امید سے دست بردار ہو جائے کہ محنت سے کہیں پہنچا جا سکتا ہے تو پھر آپ کچھ بھی کر لیں، وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا۔
Ahmed Omair retweeted
پاکستان پر قابض ٹولے نے نہ صرف تعلیمی اداروں کو نشعوں اور بے حیائی کے اڈوں میں تبدیل کیا ہے بلکہ انہیں عام آدمی کی پہنچ سے دور کردیا ہے۔ مدارس آج بھی عوام کے لیے سستی معیاری تعلیم کا ذریعہ ہیں لیکن حکومت کا مشن عوام کو مدارس اور اہل دین سے متنفر کرنا ہے
Ahmed Omair retweeted
Pakistani bound LNG-cargo attacked before entering Hormuz Strait!
Petroleum Minister Ali Pervaiz Malik said on Monday that a Pakistan-bound LNG cargo ship was attacked before it entered the Strait of Hormuz but did not name the culprits, as he formally announced to pass on the impact of Rs15 per liter petroleum levy to oil refineries to keep petrol prices relatively lower.
tribune.com.pk/story/2638388…
Ahmed Omair retweeted
اب انہیں قبرستان میں کون اطلاع کرے گا کہ کراچی شہر کے مئیر صاحب نے تجاوزات اور غیرقانونی پارکنگ ختم کرانے کیلئے 15 دن کا موقع دیا یے۔
Ahmed Omair retweeted
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لئے وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات اور پھر جماعت اسلامی و حکومتی وفد (کمیٹیوں) کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں بیٹھے اس شخص کا نام ہے سید فراصت علی شاہ ،یہ جماعت اسلامی کے دوسرے یا تیسرے درجے کے رہنما ہیں اور جماعت اسلامی کے امیر انجینئر نعیم الرحمن کے ٹیکنیکل ایڈوائزر بھی ہیں.
شاہ صاحب OGDCL آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ایک حصے کے ھیڈ رھے ھیں ، بلوچستان انرجی کمپنی کے CEO رہے اور آج بھی ایک انٹرنیشنل ادارے کے Country Director ہیں
انہوں نے حکومتی کمیٹی اور وزیر اعظم پاکستان کو ایک حل بتایا جسکے تحت 49 روپے پیٹرول کی قیمت فوری کم ہوسکتی تھی. شاہ صاحب نے وزیر اعظم کے سامنے حل پیش کیا اور درخواست کی کہ چار سے پانچ دن ورکنگ کی جائے اور پھر اسکا پروپوزل آپ تک براستہ متعلقہ ڈپارٹمنٹس و وزارت ایک ہفتے میں بھی پہنچے تو پیٹرول پر 49 روپے کم کئے جاسکتے ہیں جسکا عالمی مارکیٹ کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، اور وہ اس اس طریقے سے ہونگے. وزیراعظم نے متعلقہ وزارت کو ہدایت کی کہ شاہ صاحب جو بات کررہے ہیں اسکا ان سے پروپوزل لے لیں. اگلے دن متعلقہ افراد تک پروپوزل پہنچا اس پر کام شروع ہوا اور ہوتا ہی رہا...... جیسے بیوروکریسی کرتی ہے....
وزارت نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ فی الحال روز کی بنیاد پر تین سے چار روپے کم کرتے رہتے ہیں، لیکن وزیراعظم نے جواب دیا کہ میں زبان دے چکا ہوں لہذا اب اس پروپوزل پر ہی قیمت کم ہوگی، اسی اثناء میں جماعت اسلامی نے الٹی میٹم دے دیا.
بیوروکریسی نے پھر ہاتھ اٹھا لئے، کہ ہم ابھی ورکنگ کررہے ہیں.... پھر سخت احکامات ملے تو سید فراست کے ہی کاغذات کو اوپر نیچے کرکے 15 روپے کم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے درخواست ڈال دی کہ ہم چونکہ بہت مصروف رہتے ہیں، مزید 34 روپے کم کرنے کے لئے شاہ جی کی ہی خدمات لی جائیں گی اور ان سے ہی مسودہ تیار کروایا جائے گا...
مئی جون کی گرمی میں پینٹ کوٹ پہننے والی بیوروکریسی کبھی بھی ان کاغذات پر دل سے کام نہیں کرتی جسکا فائدہ عوام کو ہوجائے اور جسکی نیک نامی سیاستدانوں کو مل جائے.
کسی ایم این اے یا ایم پی سے پوچھ لیں کہ ان کے منظور شدہ مسودوں اور سفارشات کے لئے بھی ان کے کام کتنے عرصے بعد منظور ہوتے ہیں اور جب منظور ہوجاتے ہیں تب حکومت چلی جاتی ہے.....
ٹینڈر کے اشتہار سے ذیادہ خرچہ پروپوزل کے پرنٹس اور فوٹو کاپیوں میں ہی ہوجاتا یے.
بخلاف اس کے جن لوگوں نے ہماری آیات کو مان لیا ہے اور اچھے کام کیے ہیں ۔۔۔ اور اس باب میں ہم ہر ایک کو اس کی استظاعت ہی کے مطابق ذمہ دار ٹھیراتے ہیں ۔۔۔ وہ اہلِ جنّت ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے - ان کے دلوں میں ایک دُوسرے کے خلاف جو کچھ کدورت ہوگی اسے ہم نکال دیں گے - الاعراف ٤٢-٤٣
اے محمد ؐ ، اِن سے کہو کہ میرے ربّ نے جو چیزیں حرام کی ہیں وہ تو یہ ہیں: بے شرمی کے کام ۔۔۔۔ خواہ کھُلے ہوں یا چھُپے۔۔۔۔ اور گُناہ اور حق کے خلاف زیادتی اور یہ کہ اللہ کے ساتھ تم کسی کو شریک کرو جس کے لیے اُس نے کوئی سند نازل نہیں کی اور یہ کہ - الاعراف ٣٣
1/2
Ahmed Omair retweeted
JD Vance on Iran:
Trump and I both feel pretty good about the prospects for potentially coming to a negotiated settlement.
We've certainly made some progress. We'll see if we can make some more.
Ahmed Omair retweeted
"Iran said it its ready to open Hormuz within 2 days should the US agree on lifting sanctions and release frozen assets "
Yeah.. not happening.
Qatari mediators arrived in Tehran Monday evening to continue talks that have been ongoing since Friday to get a last minute breakthrough to avoid war amid increasingly bellicose rhetoric
Iran said it its ready to open Hormuz within 2 days should the US agree on lifting sanctions and release frozen assets
nytimes.com/2026/11/02/world…
















