JI - Voice of Change | بدل دو نظام

Pakistan
Joined June 2010
پاکستان میں اس وقت پونے تین کروڑ سے زائد بچے ایسے ہیں جو اسکول نہیں جاتے ایک ایسا طبقہ ہے جس نے اپنی دولت اور طاقت کی بنیاد پر اس سوسائٹی کو یرغمال بنایا ہوا ہے. پاکستان میں حقیقی مسائل پر سیاست کوئی بھی نہیں کرتا نوجوانوں کو مایوسی سے نکالنے کے لیے ہم نے 4 سال قبل کراچی سے بنوقابل پروگرام شروع کیا طلبہ جتنے بھی کورسز کرنا چاہتے ہیں ہم مفت کروائیں گے نوجوان مہارت حاصل کریں، ہم آپ کی بھرپور اسپورٹ کریں گے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا گجرات میں بنو قابل گریجویشن تقریب سے خطاب #BanoQabil #HafizNaeem
1
32
2
53
2,944
ملک میں دو نظام نہیں چل سکتے! اب قربانی سب کو دینی پڑے گی
1
16
18
1,350
تعلیم ہمارا حق ہے، کوئی خیرات نہیں! معاشرے کی تباہی و بربادی کی اور کیا علامت ہو گی کہ تعلیم کو خریدنا پڑ رہا ہے #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami
28
25
1,276
جماعتِ اسلامی اقامتِ دین کی تحریک ہے۔ ہم سیاست کو دین کا حصہ سمجھ کر کرتے ہیں قرآنِ مجید کی تعلیمات محض پڑھنے کے لیے نہیں، بلکہ اللہ کے نظام کو نافذ کرنے کے لیے ہیں
3
34
62
1,426
سابق سیکرٹری امرائے جماعت اسلامی پاکستان ابرار احمد ؒ کو سُپُرْدِ خاک کر دیا گیا مرحوم نے 1975ء سے 1980ء تک جماعت اسلامی پنجاب میں تنظیمی سرگرمیاں انجام دیں مرحوم نے 1984ء تا 1987ء میاں طفیل محمد ؒ، 1987ء تا 2009ء قاضی حسین احمد ؒ، 2009ء تا 2014ء سید منور حسن ؒ، 2014ء تا 2020ء تک سراج الحق، کے دور امارت میں سیکرٹری کے فرائض انجام دیے
1
10
22
1,487
پشاور : گورنر خیبر پختو نخوا فیصل کریم کنڈی کا جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ گور نر فیصل کریم کنڈی کی جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر ابراہیم سے ملاقات ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن وامان، ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال خیبر پختو نخوا کو در پیش مسائل ، عوامی مشکلات اور انکے حل کیلئے مختلف تجاویز پر گفتگو صوبے کی ترقی، نوجوانوں کے روز گار کیلئے مختلف شعبوں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال #JamaateIslami
1
10
19
1,297
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی المرکز اسلامی آمد جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے چاروں حلقوں کے امراء سے ملاقات! گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پروفیسر محمد ابراہیم امیر جماعت اسلامی کے پی جنوبی، عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی کے پی شمالی، عبد الواسع امیر جماعت اسلامی کے پی وسطی اور عبدالرزاق عباسی امیر جماعت اسلامی ہزارہ سے ملاقات #JamaateIslami
4
19
45
1,730
ہم اگر قربانی دے رہے ہیں تو فوج کے افسران کی گاڑیاں بھی چھوٹی ہونی چاہیے جب قربانی پاکستان کے غریب عوام سے مانگتے ہو تو فوجی فاؤنڈیشن کو بھی قربانی دینی پڑے گی ملک میں دو نظام نہیں چل سکتے! امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان #HafizNaeemUrRehman #JamaateIslami
1
29
44
1,584
لاہور: امرائے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سیکرٹری ابرار احمد کی نماز جنازہ مولانا عبدالمالک کی امامت میں منصورہ مسجد میں ادا کی گئی ذمہ داران و کارکنان جماعت اسلامی کی بڑی تعداد کی نماز جنازہ میں شرکت مرحوم کی دینی خدمات کا اعتراف اور مغفرت کی دعائیں
1
8
21
1,681
Jamaat e Islami Pakistan retweeted
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے،درجات بلند فرمائے،جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
3
22
46
7,433
اقتدار میں بیٹھی پارٹیاں آئی پی پیز مافیا، چینی اور آٹا مافیا کے سہارے چلتی ہیں پاکستان میں عوامی مسائل پر سیاست نہیں ہوتی امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
3
59
3
83
1,848
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والو نے قوم کو پوری دنیا میں رسوا کر دیا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن
1
41
1
48
1,376
Jamaat e Islami Pakistan retweeted
بلدیاتی الیکشن میں کسی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی لاہور میں 433 یوسیز میں بلدیاتی الیکشن لڑیں گے امیر جماعت اسلامی ضیا الدین انصاری کا اعلان #JamaateIslami
8
8
107
ریاست اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی اشرافیہ وسائل پر قابض ہے حکمران طبقہ محض اپنے مفادات کا اسیر ہے كسى كو عوام کی فکر نہیں حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان #JamaateIslami #HafizNaeem
1
21
29
1,420
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات 21 اکتوبر کو ہوں گے ْ مذاکرات کی کامیابی پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی وزیر اعظم سے ملاقات متوقع #لیوی_بھتہ_نامنظور
2
27
4
59
2,089
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور وزیراعظم شہباز شریف کی اس ہفتے ملاقات کا امکان حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی میٹنگ بھی متوقع پیٹرولیم لیوی پر اہم فیصلے کا امکان
3
57
1
119
2,211
پاکستان عاصم منیر، زرداری یا نواز کا نہیں یہ شہدا اور 25 کروڑ عوام کا پاکستان ہے حافظ نعیم الرحمٰن #BanoQabil #HafizNaeem
20
33
1,356
پاکستان میں فوج کا کردار اصولا ملک و قوم کی حفاظت ہونا چاہیے فوج کو سیاست میں دخل نہیں دینا چاہیے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان #HafizNaeem
1
30
48
867
بیورو کریسی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ موجود ہیں اپنے بچوں کی گریجویشن لندن میں کریں گے لیکن یہ قوم کے بچوں کو جاہل بنائیں گے #BanoQabil #HafizNaeem
33
2
39
1,420