Joined June 2026
NotTooXabi retweeted
دعا کرنی چاہیے دشمن بھی کم ظرف نہ ملے۔۔۔۔
103
2,114
34
7,775
65,708
کہا جاتا ہے کہ 1976 میں اسلام آباد کے کمیونٹی سینٹر میں ایک پروگرام ہو رہا تھا، جو پی ٹی وی پر براہِ راست دکھایا جا رہا تھا۔ غلام فرید صابری نے مائیک سنبھالا اور طنزیہ انداز میں کہا کہ کچھ فنکار اپنی قوالیوں میں شراب کا بہت ذکر کرتے ہیں، آج میں ان کو ایک پیغام دینا چاہتا ہوں۔ اور پھر انہوں نے قوالی شروع کر دی: "او شرابی… چھوڑ دے پینا…" کیا آپ جانتے ہیں غلام فرید صابری کس کی بات کر رہے تھے؟ اگر نہیں جانتے تو آج شام 7 بجے ہم قوالی کے دو بڑے لیجنڈز کی رائیولری پر ایک ڈاکومنٹری لا رہے ہیں۔ دیکھنا نہ بھولیں!
2
NotTooXabi retweeted
کہا جاتا ہے کہ 1976 میں اسلام آباد کے کمیونٹی سینٹر میں ایک پروگرام ہو رہا تھا، جو پی ٹی وی پر براہِ راست دکھایا جا رہا تھا۔ غلام فرید صابری نے مائیک سنبھالا اور طنزیہ انداز میں کہا کہ کچھ فنکار اپنی قوالیوں میں شراب کا بہت ذکر کرتے ہیں، آج میں ان کو ایک پیغام دینا چاہتا ہوں۔ اور پھر انہوں نے قوالی شروع کر دی: "او شرابی… چھوڑ دے پینا…" کیا آپ جانتے ہیں غلام فرید صابری کس کی بات کر رہے تھے؟ اگر نہیں جانتے تو آج شام 7 بجے ہم قوالی کے دو بڑے لیجنڈز کی رائیولری پر ایک ڈاکومنٹری لا رہے ہیں۔ دیکھنا نہ بھولیں!
6
19
2
279
25,133
NotTooXabi retweeted
گماشتوں ڈاکیوں اور دلالوں کے منہ پر چپیڑ ہے یہ ویڈیو جو کہہ رہے تھے عمران خان منتیں کر رہا ہے لیٹ گیا ہے ! یہ روز جا کر عمران خان کے سامنے لیٹتے ہیں اور وہ انکو لات مار کہ کہتا جاو میں آج نہیں کر رہا کل کروں گا ! عمران خان جیل میں بیٹھ کر انکے ساتھ پرینک کر رہا ہے
126
2,935
48
9,996
158,994
یہ انکی پرانی عادت ہے، ذوالفقار علی بھٹو ایک عوامی جلسے سے محوِ خطاب تھے کہ اچانک پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک کرسی پہ مرتضٰی بھٹو کو بیٹھے پایا ، بھٹو فوراً غصے میں چیخے کہ: "تم کرسی پہ بیٹھے ہو اور قوم کے بیٹے نیچے زمین پر، کرسی چھوڑ کر زمین پہ بیٹھو" ۔ دادِ تحسین ملی، بھٹو نے جلسہ لوٹ لیا، شام کو مرتضٰی بھٹو منہ پھلائے بیٹھے تھے، ماں نے پوچھا مرتٰضی! تمہیں سٹیج پر بیٹھنے کا کہا کس نے تھا ۔۔؟ مرتضٰی بھٹو نے کہا کہ ڈیڈی نے ۔۔ کاپی
29
367
16
1,301
99,640
ہاں جی بالکل ہر جگہ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے کے پی میں بھی، کشمیر میں بھی اور بلوچستان میں بھی۔۔۔
کے پی میں گورنر راج و ایمرجنسی کا نفاذ ، جنوبی وزیرستان میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں۔۔! #DunyaNews #BreakingNews #KhyberPakhtunkhwa #GovernorRule #SouthWaziristan
An unelected Governor, rejected by voters in 11 elections, will now preside over KPK under Governor’s Rule, while a popularly elected Chief Minister has been arrested
24
1,847
33
3,901
59,749
100
1,644
47
4,236
129,014
فرمائشی گرفتاری لگتی ہے مجھے ورنہ سہولت کاروں اور مزاحمتکاروں میں حلائ محلوق بھی تھوڑا بہت فرق کر ہی لیتی ہے۔۔۔۔👀
نگران چیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو کے پی پولیس نے یزید کے حکم پر گرفتار کر لیا
4
NotTooXabi retweeted
میرا نہیں خیال کہ آج ماتم کا دن ہے۔ میرے خیال میں تحریک انصاف ثابت قدم اور سرخرو رہی ہے۔ یہ ہمارے لیے وہ ٹریپ تیارکررہےتھےجس نے عوامی نیشنل پارٹی کی 100 سالہ سیاست کو محض پانچ سال (2008 سے 2013) میں ختم کردیا تھا۔ یہ عارضی ہار مستقل جیت کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ ہم نے جنگ جیتنے کےلیے معرکہ ہارا ہے۔ اب بیانیہ ہمارے ساتھ ہے اور 56 فیصد پاکستان (پختونخواء اور بلوچستان) میں جنگی سیکیورٹی ریاست کا درد سر ہے۔ 92 فیصد بارڈر (بھارت، افغانستان، ایران) غیر محفوظ ہے۔ ملکی معیشت پہلے سے مکمل برباد ہے۔ اب مخصوص شخصی صدارتی خواب اور نئے صوبوں کے منصوبے پر چور اور چوکیدار آمنے سامنے ہونگے۔ اندازہ ہے کہ چھ مہینے سے سال تک کی سختی ہے لیکن اب اس نظام کا مکمل طور پر منہ کے بل گرنا ناگزیر اور کنفرم ہوچکاہے۔ اللہ حق کا مددگار ہو۔ آمین
76
1,644
12
5,690
91,399
She received the fake offer letter after she had made the payment, Einstein!
اگر تو یہ لیٹر واقعی وہی ہے جو کہ ایجنٹ نے لڑکی کو دیا اور اس نے اسے اس بنیاد پر پیسے دئے تو پھر تو اس یونیورسٹی کو بھی بلڈوز کر دینا چاہیے جہاں سے گولڈ میڈلسٹ طالبعلم اتنی چھوٹی غلطی کو نہیں شناخت کر سکتے
10
NotTooXabi retweeted
Khalid Riaz, Saudi oil giant Aramco’s partner in Pakistan and a prominent oil businessman close to PML-N supremo Nawaz Sharif, is paying Chief Election Commissioner (CEC) Sikandar Sultan Raja Rs3 million a month as rent of two empty plots. The CEC receives the amount as “rent” for “two properties”. However, a recent FactFocus investigation found that both properties are vacant plots overgrown with wild weeds, bushes and untended grass, with no sign of construction or business activity. Link to full report storage.googleapis.com/quriu…
16
492
27
961
154,295
او جا اوۓ ماما! جیو پہلے دن سے عمران خان کا جانی دشمن رہا ہے اور یہ بات انکی زہریلہ رپورٹنگ میں ہمیشہ نظر آیا ہے، پتا نہیں کس کو پھدو بنا رہے ہو آپ ادھر
شہباز شریف صاحب کہ رہے ہیں جیو ٹی وی نے عمران خان کو بہت پروموٹ کیا اور لیکن مزے کی بات ہے جب جیو ٹی وی کی کوششوں سے وہی عمران خان وزیراعظم بنے تو سب سے پہلے جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کو نو ماہ جیل میں ڈالا۔ حامد میر کا وہی شو بند کرایا اور ان کے والد وارث میر کے نام پر لاہور میں انڈرپاس کا نام تبدیل کرایا~~ 😊
8
The script is so bad looks like Alan Dershowitz personally wrote the slop for shin bet, and shin bet quick shared to the actors without proofreading it!
4
Wait what??? So you are telling me that @FBRSpokesperson instead of focusing on expanding the tax net, is focusing on screwing the filers? Wow
Pakistan's FBR will use artificial intelligence to find out tax frauds and discrepencies. A state of the art data centre has been established with World Bank help to keep records of millions including travel history, bank details etc. My Report today.
11
میاں سانپ دن بدن اکشے کھنہ بنتے جا رہے ہیں
میاں نواز شریف اور مریم نواز کی زیر صدارت مری ڈویلپمنٹ پلان سے متعلق اہم اجلاس،مریم اورنگزیب کی بریفننگ،مری میں صاف پانی کی فراہمی،تجاوزات کے خاتمے اور 1996 کے بعد روڈز کی تعمیرات پر بریفننگ۔نوازشریف مری کو ڈویلپ سیاحتی مقام بنانا چاہتے اسکے لیے عملی اقدامات کررہے۔
6
NotTooXabi retweeted
گفتگو سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کس قدر غیرریاستی گھٹیا درندے آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی کے لوگوں پر ظلم ڈھانے کے لئے بیجھے گے ہیں
8
232
2
727
6,553
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟ دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
69
2,356
33
4,342
31,930
Gotta watch it to believe it - high school students calling for genocide! Sheer Nazism in oh-so-liberal liberal Tel-Aviv. A discussion between students and liberal ZioNazi Lior Schleien, TV personality: instagram.com/reel/Dd2TO2aRm… #abolishZionism #GazaGenocide‌
967
2,064
412
21,481
3,402,117