@MeFixerr

Member Political Committee.Member Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Joined May 2017
One of the best memories of my political life with my leader @ImranKhanPTI .
249
1,157
49
7,485
Salar Sultanzai retweeted
Promised to restore the sovereignty & dignity of Pakistani nation.
62
1,224
36
3,220
Salar Sultanzai retweeted
Pakistan now…
This is a video the 10-year-old son of PTI Member of the National Assembly Zubair Khan Wazir made from the bathroom, where he was locked in as his father was being abducted by intelligence agencies. The women of the family inside the home were also violently dragged. Pakistan has had dictators rule in the past, but none have targeted children and families this way. #AsimLaw
90
3,076
29
7,123
80,422
پیاس کی سوندھی مہک صحراء کی ویرانی میں رکھ اور سیرابی کا دکھ بہتے ہوئے پانی میں رکھ ایک جیسے روزوشب کی دھول ہے اعصاب پر کوئی بےترتیب لمحہ میری یکسانی میں رکھ دیکھ کیسےسلطنت کی رونقیں بڑھ جائینگی مجھ سااک خودسربھی تواپنی سلطانی میں رکھ قیدکرمجھکوکسی اندھےکنویں میں اور پھر روشنی کی جستجومیری تن آسانی میں رکھ بھیڑمیں کھونےکاخدشہ بڑھ رہاہے مستقل میری حیرت کوبہت ہی سخت نگرانی میں رکھ کیا خبر کب دشت کی وحشت پکارے پھر نبیل چاک دامانی کی مہلت خوش گریبانی میں رکھ۔
33
213
3,239
جس نے بلاجواز اور عدالتی احکامات کو روندھتے ہوئے 70 ہزار کی کثیر تعداد میں فورسز اسلام آباد بند کرنے کےلیے تعینات کی وہ جوابدہ ہے کہ باقی ملک میں امن و امان کی صورتحال کیوں خراب ہے۔
239
1,028
5,999
میرا گھر پچھلے 4 سال میں تقریبا ڈھائی تین سال بند رہاہے۔ اہل محلہ کو بھی معلوم ہے لوکل تھانے کو بھی معلوم ہے کہ اس آبائی گھر کو ہم نے ریاستی جبر اورمسلسل چھاپوں کیوجہ سےتقریبا خالی چھوڑدیاہے۔ پھربھی بارباردیواریں پھلانگی جارہی ہیں۔ آپکے درجنوں پرچوں اوربیسیوں چھاپوں پر اب ہماری خانہ بدوش زندگی کوصرف حیرت اور افسوس ہی ہوتاہے۔
6
458
2
1,598
15,968
Salar Sultanzai retweeted
یہ فائرنگ کسی دہشت گرد کے گھر پر نہیں بلکہ تیسری مرتبہ منتخب ہونے والے ایم این اے مجاہد خان کے گھر پر ہوئی۔ اتنی نفرتیں نہ بوئیں کہ پھر کاٹنا ناممکن ہو جائے۔
74
2,420
30
5,930
107,202
نون لیگ پہلے یہ فیصلہ کرنے کے قابل ہوجائے کہ منہ کیپٹن صفدر کا بند کرانا ہے یا میاں داود کا، پھر سہیل آفریدی کی حکومتی رٹ پر تبصرہ کرے۔
3
557
1
2,585
13,583
Salar Sultanzai retweeted
ہجرت کامران اور ان کے ساتھی ابھی تک لا پتہ اگر اان کا کوئی جرم ہے تو عدالت میں پیش کریں
4
218
3
427
10,531
عمران خان کی تینوں بہنوں نے پچھلے 36 گھنٹے سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔ عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور فلک جاوید بھی آج سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
25
859
18
2,296
30,882
Rt for maximum coverage شوکت خانم میموریل کینسر ہاسپٹل کی پوسٹس کو ضرور ریٹویٹ کیا کریں
Make your contribution. Leave a lasting dedication. Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi Donate now: shaukatkhanum.org.pk/karachi… #SKMCH #VirtualDonorWallSKMKarachi
2
1,990
3,492
29,110
Salar Sultanzai retweeted
آج فہد کی سالگرہ ہے۔ اُس کی زندگی کا ایک اور سال ناحق ملٹری قید کی نذر ہوگیا۔ بوڑھے ماں باپ آج بھی اپنے بیٹے کی رہائی اور انصاف کی آس لیے بیٹھے ہیں۔ آخر انصاف کے لیے مزید کتنے سال انتظار کرنا ہوگا؟ کب ظالموں کو رحم آئے گا؟ کب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہو گا؟ کب یر اندھیری رات، یہ تکلیف ختم ہو گی۔ تم بہت ہمت والے ہو فہد۔ تم ہمارے ہیرو ہو! #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
خاموش صدا نمبر 2: فہد عمران کی کہانی تیس سال کا نوجوان ۔فیصل آباد کا رہائشی ۔ سزا 9 سال ایک اور زندگی جو 9 مئی کی جھوٹی سازش کی بھینٹ چڑھ گئی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
10
530
5
1,013
9,704
Salar Sultanzai retweeted
'Unknown people' attacked the homes of Mujahid Khan MNA Mardan and fired for 20 minutes at his house. Villagers came out and the attackers escaped. Homes of Advocate Sohail Sultan MNA Swat and Dr. Amjad Khan MNA Swat were attacked and ransacked. The local Mardan and Swat Police and Administration remained indifferent. Condemn this in the strongest words possible. All our colleagues are standing strong with PM Imran Khan. These tactics cannot intimidate PTI activists. We will insha'Allah be victorious. @PTIofficial
7
191
1
470
9,600
Salar Sultanzai retweeted
جعلی وزیر اعلی مریم صفدر 11 ارب کا جہاز لیتی ہے تو دوسری طرف باپ اپنی بیوی اور 3 بچیوں سمیت بھوک اور افلاس سے تنگ آ کر خود کشی کر لیتا ہے میرے حلقہ NA 163 ہارون آباد ضلع بہاول نگر کے رہائشی ڈاکٹر عمر جو گذشتہ 15 سال سے روزگار کے سلسلے میں کراچی میں تھے،لیکن مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آ کر اپنی 3 بییٹوں اور بیوی سمیت خود کشی کرلی ڈاکٹر عمر انکی فیملی اور بیٹیوں کی المناک اموات فریج میں صرف ایک انڈا اور 5 جنازے کراچی... احسن آباد کا ایک چھوٹا سا گھر۔ دروازہ ٹوٹا تو اندر قیامت کا منظر تھا ڈاکٹر عمر اس کی جوان بیوی اور 3 کمسن کلیاں. 5 لاشیں۔ پورا خاندان ختم۔ لیکن اس گھر کی تلاشی میں جو چیز ملی اس نے پورے پاکستان کو ننگا کر دیا۔ رپورٹ کہتی ہے گھر میں ایک روپیہ نہیں تھا ایک روٹی کا آٹا تک نہیں تھا فریج کھولا تو اندر صرف ایک انڈا رکھا تھا بس ایک انڈا اور 5 انسانوں کی بھوک بیماری اور بے بسی کی پوری داستان یہ کوئی عام گھر نہیں تھا یہ ایک ڈاکٹر کا گھر تھا وہ ڈاکٹر جو دوسروں کو زندگی دیتا تھا آج خود جگر کے کینسر سے لڑ رہا تھا۔ ایک ماہ پہلے نوکری سے نکال دیا گیا ایک طرف کینسر کی تکلیف دوسری طرف بے روزگاری تیسری طرف 3 چھوٹی بچیوں کی بھوک اور آخری تنخواہ ڈکیتوں نے چھین لی- محلے والوں نے بتایا کہ چند دن پہلے اس کی بیوی نے شرم و حیا کو ایک طرف رکھ کر گھر کا اوون بیچنے کی کوشش کی ( دس ہزار کا اوون ) کوئی خریدار نہ ملا تو ایک پڑوسی نے ترس کھا کر 2 ہزار دے دیے سوچو وہ 2 ہزار کتنے دن چلے ہوں گے؟ میں پوچھتا ہوں وہ ماں اپنی بچیوں کو کیا دلاسہ دیتی ہوگی؟ بیٹا آج پانی پی کر سو جاؤ کل ابو دوا بھی لائیں گے اور کھانا بھی؟ وہ باپ اپنی بیٹیوں کی آنکھوں میں کیسے دیکھتا ہوگا جب فریج میں صرف ایک انڈا ہو اور 3 بچیاں ہوں؟ یہاں کینسر نے نہیں مارا یہاں غربت نے مارا ہے یہاں حالات وہ کینسر بن گئے تھے جس کا کوئی علاج نہیں تھا۔ کہاں ہے ریاست ؟ کہاں ہیں اربوں کے فنڈ؟ کہاں ہیں لنگر خانے اور احساس پروگرام کے دعوے؟ *ہمیں بڑے فخر سے حضرت عمرؓ کا واقعہ یاد آتا ہے کہ رات کو گشت کرتے ہوئے ایک ماں کو دیکھا جو بھوکے بچوں کو بہلانے کے لیے ہانڈی میں پتھر ابال رہی تھی۔ عمرؓ نے آٹا اپنی پیٹھ پر لادا خادم نے کہا حضور میں اٹھا لیتا ہوں تو عمرؓ رو پڑے اور کہا کیا قیامت کے دن میرا بوجھ تم اٹھاؤ گے* *آج احسن آباد کے اس گھر میں بھی بچے بھوک سے بلک رہے تھ مگر کوئی عمرؓ نہیں آیا۔ ریاست سو رہی تھی حکمران سو رہے تھے ہم سب سو رہے تھے* یہ 5 لاشیں نہیں یہ اس نظام کے منہ پر 5 تماچے ہیں یہ ایک انڈا گواہی دے گا کہ اس ملک میں غریب ہونا جرم بن گیا ہے؟؟
17
324
2
848
23,045
Salar Sultanzai retweeted
Gul Zaman @AliAminKhanPTI’s personal secretary has been picked up by unknown men in DIKHAN right now. This madness seems to have no end.
35
242
5
923
20,253
Salar Sultanzai retweeted
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان کی رہائشگاہ پر سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کے چھاپے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ایسے اقدامات نہ صرف تشویش ناک ہیں۔ اس طرزِ عمل سے صرف ان عناصر کو موقع ملے گا جو آئین و قانون پر یقین نہیں رکھتے۔
17
225
2
657
6,908
Salar Sultanzai retweeted
السلام علیکم! پاکستان تحریکِ انصاف ضلع پشاور کے تمام معزز عہدیداران، کارکنان، سپورٹرز اور ووٹرز سے میری خصوصی گزارش ہے کہ اس وقت ملک اور بالخصوص ہماری سیاسی صورتحال کے حوالے سے مختلف اطلاعات اور خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میری سب سے درخواست ہے کہ بالکل پُرسکون، پُراعتماد اور متحد رہیں۔ کسی بھی غیر مصدقہ خبر، افواہ یا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاع پر ردِعمل دینے سے گریز کریں اور ایسی معلومات کو آگے پھیلانے سے بھی اجتناب کریں۔ ہم سب اپنی مرکزی و صوبائی قیادت کے فیصلوں اور ہدایات کا انتظار کریں اور صرف قیادت کی جانب سے جاری کردہ مستند ہدایات کے مطابق عمل کریں۔ یاد رکھیں، مشکل حالات میں ہمارا نظم و ضبط، اتحاد، صبر اور ذمہ داری ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ کسی بھی اشتعال یا غیر ضروری ردِعمل سے گریز کرتے ہوئے اپنی جدوجہد کو آئین، قانون، جمہوری اصولوں اور پُرامن سیاسی طریقۂ کار کے مطابق جاری رکھنا ہے۔ ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا۔ ہمیں اپنے مؤقف، اپنی جدوجہد اور اپنے مقصد پر پُختہ یقین ہے۔ عمران خان کی قیادت میں ہماری آئینی اور قانونی جدوجہد جاری رہے گی اور ہم اپنے بنیادی جمہوری و آئینی حقوق کے حصول کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان، خیبرپختونخوا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔ شکریہ۔
32
408
18
1,296
51,755
233 تو پہلے سے لاگو ہے ؟
External or Internal…232?
35
358
11,149
حالات کو وجہ بتاکر اگر گورنر راج کی ترویج ہورہی ہے تو بلوچستان میں تو 2 سال پہلے لگنی چاہیے تھی۔
7
591
2
2,970
14,970
فیصلہ ساز دوستوں کو بہتر معلومات ہونگی۔ ہم سائیڈ لائن سے اپنے حصے کا بوجھ اٹھائینگے ہمیشہ کی طرح۔ انشاءاللہ۔
Replying to @MeFixerr
مشرا ، لانگ مارچ موخر ہونے کے بارے میں آپ کی کیا راۓ ہے؟
6
55
634
11,199