𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI) header
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI) profile picture

🇵🇰 || Muslim || Writer || Student || 🏁

Parachinar 😘
Joined March 2023
Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)Photo by 𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  (@Burhan_JUI)
Non Of These Parties 😌😌 Only JUI 📙❤️
This Post is from a suspended account. Learn more
22
Love You Bro 💖
وقت نے ثابت کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا موقف ہمیشہ سے درست تھا۔ ہمیں ہی سمجھنے میں دیر لگ گئی! #RobertsonPTInexus
22
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweeted
پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو میں سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ کے موقع پرمنعقدہ تقریب ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی شرکت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے چائنہ ونڈو کی مختلف گیلریاں دیکھیں ، فرینڈ شپ وال پر دست خط کئے اور سی پیک کی دسویں سال گرہ کی مناسبت سے کیک کاٹا۔
24
224
4
654
18,334
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweeted
قانون کو کرگیا پامال ، عطا بندیال نہ کوئی شرم نہ کوئی ملال ، عطا بندیال ملک و قوم کیلئے وبال ، عطا بندیال #چلوچلو_سپریم_کورٹ_چلو #عدل_بحال_کرانا_ہے #مولانا_آرہا_ہے #GetReadyForIslamabad
2
37
124
2,391
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweeted
یااللہ اس بابرکت رات کے طفیل ہمارے ملک سمیت ہمارے دوست احباب اور خصوصاً علمائے کرام، مساجد، مدارس اور اُن کے مُحِبیّن کی حفاظت فرما، اور جو ہمارے ملک یا علمائے کرام یا دینی مراکز کے دشمن ہے اگر ہدایت اُن کے نصیب میں نہیں تو اُن کو نیست و نابود فرما۔ آمین #شب_قدر
4
17
1
35
885
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweeted
آہ "محمد" بن مفتی عبدالشکور رحمہ اللہ 💔😭👇 #آہ_مفتی_عبدالشکور #muftiabdulshakoor
27
265
5
2,143
27,718
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweeted
حضرت مولانا مفتی عبدالشکور صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ چند یادگار جھلکیاں اللہ تعالیٰ ان کے خدمات کو قبول فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے #آہ_مفتی_عبدالشکور
23
245
4
816
14,007
میرے خیال میں جب قادیانی اور ان کے سہولت کار مفتی محمود کے نام سے کتنے جلے گی #خاتم_النبیین_محمدﷺ
2
25
قائد مسلم لیگ سابقہ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف صاحب اپنے پری کے ساتھ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
2
1
28
ہمارا مرشد قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب #خاتم_النبیین_محمدﷺ
1
16
آج بابا جان نے کہا کہ بیٹا ابھی معتکف ہوں روضہ اقدس ﷺ کے ساتھ انشاء اللہ آخری رمضان المبارک کے شام تک یہاں رہونگا #خاتم_النبیین_محمدﷺ
2
23
2018 سے 22 تک اسٹیبلیشمنٹ مقدس گائے،ارمی چیف قوم کا باپ ہوا کرتاتھا،اب 23 میں عدلیہ مقدس گائے،چیف جسٹس قوم کاباپ بن گیا یوتھیالاجک
1
1
23
PDM عمران نیازی کے مطابق شوکت خانم ہسپتال غریبوں کے لیے بنایا گیا ہے اور وہ اسکا احسان اپنے ہر جلسے میں جتاتا ہے شوکت خانم کی اصلیت سنیے اس خاتون کی زبانی
3
5
53
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ عمران نیازی کو امریکہ نے نہیں بلکہ نکاح خواں مفتی سعید نے خاور مانیکا کے کہنے پر بھیجا تھا 😬
1
88
اس ہاتھ کو ایک ہزار روپے پر 450 روپے ٹیکس دینے ہونگے تاکہ جاگیردار، سرمایہ دار، بیوروکریٹ، ججز،اور اشرافیہ کی عیاشی میں خلل نا پڑے😢😭
2
23
بروز بدھ مؤرخہ 13 اپریل 2023 کو حرم مکی شریف میں تقریباً 12 لاکھ بندگان خدا موجود تھے۔ ❤️
1
16
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢  retweeted
اگر مظلوم اور کمزور انسانوں کی چیخیں آپ کو اپنے مصلی اور خلوت کدے سے باہر داد رسی پر مجبور نہ کرے سمجھو تم عبادت گزار شب بیدار تو ضرور ہو پر نیک فطرت انسان ہرگز نہیں.
6
51
1
167
7,331