Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10) header
Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10) profile picture

Member Of @NAofpakistan .

Islamabad, Pakistan
Joined June 2019
Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)Photo by Maulana Salah Ud Din Ayubi (@IMsalahuddin10)
قلعہ سیف اللہ: تحفظِ دینی مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظمِ مالیات، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب خطاب کر رہے ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
57
3
106
848
پشین: ایم پی اے خادمِ پشین حاجی اصغر خان ترین صاحب کی دعوت پر محسنِ بلوچستان، صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب، مرکزی رہنما جمعیت علماء اسلام پاکستان حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب، جنرل سیکٹری مولانا آغا محمود شاہ صاحب ،اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری صاحب، مولانا حافظ محمد یوسف صاحب، مولانا کمال الدین صاحب، مولانا حسین احمد شرودی صاحب، مولانا سید عبدالباری آغا صاحب، ایم پی اے میر زابد جان ریکی صاحب، ایم پی اے سردارزادہ سید ظفر علی آغا صاحب، ایم این اے عثمان بادینی صاحب، حاجی محمد نواز خان کاکڑ صاحب، حاجی عبد الواحد آغا صاحب، مفتی رضا خان صاحب اور دیگر معزز شخصیات نے ایم پی اے حاجی اصغر خان ترین صاحب کے فارم ہاؤس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حاجی اصغر خان ترین صاحب کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں پُرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جہاں باہمی ملاقات اور خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال بھی ہوا۔
2
38
2
84
1,218
پشین | قائدِ جمعیت کی حفاظت کے لیے کارکنان کا تجدیدِ عہد، پورے پنڈال سے فلک شگاف لبیک! جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظمِ مالیات حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب، ضلع پشین کے زیرِ اہتمام منعقدہ عظیم الشان تحفظِ دینی مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس سے خطاب کے دوران کارکنان سے قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی حفاظت اور سلامتی کے لیے عہد لے رہے ہیں۔ اس موقع پر پورے جلسہ گاہ نے یک زبان ہو کر پُرجوش انداز میں لبیک کہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ قائدِ جمعیت کی حفاظت، سلامتی اور عزت و وقار کے لیے کارکنان ہر وقت متحد اور پُرعزم رہیں گے۔ یہ منظر اس حقیقت کا اظہار تھا کہ کارکنان اپنے قائد سے والہانہ محبت اور وابستگی رکھتے ہیں اور ان کی حفاظت کے معاملے پر پوری جماعت یک آواز ہے۔ قائدِ جمعیت کی حفاظت ہمارا عہد، ہماری ذمہ داری اور ہمارا مشترکہ عزم ہے! #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
130
2
278
2,196
پشین جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ناظم مالیات حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب ضلع پشین کے زیر اہتمام تحفظ دینی مدارس وحقوق بلوچستان کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
42
1
64
652
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیکیورٹی کی بحالی کا مطالبہ خدانخواستہ قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور متعلقہ سیکیورٹی اداروں پر عائد ہوگی، کیونکہ ان کی حفاظت کو یقینی بنانا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ہم حکومت اور متعلقہ اداروں کی توجہ اس نہایت حساس معاملے کی جانب مبذول کرانا چاہتے ہیں کہ سیکیورٹی کسی سیاسی وابستگی، اختلاف یا رعایت کا معاملہ نہیں، بلکہ یہ ریاست کی آئینی و انتظامی ذمہ داری ہے۔ قائدِ جمعیت کی سیکیورٹی میں کمی یا اسے واپس لینے کا فیصلہ باعثِ تشویش ہے، جسے کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت سے ہمارے پُرزور مطالبات ہیں کہ: حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیکیورٹی فوری طور پر بحال کی جائے۔ ان کی جان و سلامتی کے تحفظ کے لیے مناسب اور مؤثر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے پر فوری نظرثانی کرتے ہوئے اس کی وجوہات واضح کی جائیں۔ مستقبل میں ان کی سیکیورٹی کے تسلسل کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم اور متعلقہ سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری سنجیدگی اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ادا کریں۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں۔ حکومت اس معاملے کی حساسیت کو سمجھے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کو نظرانداز کرنے کے بجائے فوری عملی اقدامات کرے۔ قائدِ جمعیت کی سیکیورٹی ان کا بنیادی حق اور ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اس معاملے پر کسی قسم کی غفلت یا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں۔
5
108
8
216
1,604
قلعہ عبداللہ: جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے زیر اہتمام داعی امن کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ، مرکزی سیکرٹری مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا حسین احمد شررودی، مولانا حافظ محمد یوسف، میر یونس عزیز زہری، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمد نواز خان کاکڑ، سید عبد الواحد آغا، مولانا فتح محمد، مولانا سراج الدین،مولوی گل محمد، مولوی اللہ نور آغا، مفتی رضا خان مفتی محمد اشرف جے ٹی آئی کے حکمت اللہ کاکڑ اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کو قومی سیاست سے اوٹ کرنے اور اس کی سیاسی و عوامی قوت کو کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، جمعیت ایک نظریاتی، عوامی اور جمہوری جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں مضبوط ہیں، اسے کسی سازش، دباؤ پروپیگنڈے یا ہتھکنڈوں کے ذریعے سیاسی میدان سے نہیں نکالا جا سکتا، مدارس دینیہ اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں، ان کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش، کردار کشی اور منفی پروپیگنڈے کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ہم اپنے قائد اور دینی مدارس کے تحفظ کے لیے آئینی، جمہوری اور پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے، ملک میں اسلامی فلاحی ریاست کا قیام، آئین کی بالادستی، عوام کے حقوق، معاشی انصاف اور مظلوم طبقات کی آواز بننا جمعیت علماء اسلام کی اولین ترجیحات ہیں، رہنماؤں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام نے ہر دور میں سیاسی مشکلات، دباؤ اور سازشوں کا جرات مندی سے مقابلہ کیا ہے، ہمارے خلاف مختلف ادوار میں بے بنیاد الزامات لگائے گئے، لیکن آج تک کوئی ادارہ ہمارے خلاف لگائے گئے الزامات کے ٹھوس ثبوت پیش نہیں کر سکا، سب جانتے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام اور اس کی قیادت کا اصل جرم دین، مدارس، آئین، جمہوریت اور عوامی حقوق کی بات کرنا ہے، دینی مدارس لاکھوں بچوں کو مفت تعلیم، تربیت، رہائش اور خوراک فراہم کر رہے ہیں، یہ ادارے معاشرے میں دینی شعور، اخلاقی تربیت اور خدمت خلق کا عظیم فریضہ انجام دے رہے ہیں، مدارس کو دباؤ میں لانے، ان کی آزادی سلب کرنے یا سرکاری اداروں کی طرز پر ایسے نظام میں جکڑنے کی کوششیں جن کا مقصد ان کی خودمختاری اور تعلیمی کردار کو تباہ کرنا ہو، کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دینی مدارس قوم کا سرمایہ اور اسلامی تشخص کے محافظ ہیں، ان کے خلاف اقدامات دراصل دینی تعلیم اور عوام کے مذہبی حق پر حملہ ہیں، جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ پرامن، شائستہ اور آئینی سیاست کو اپنا شعار بنایا ہے، ہم تصادم، انتشار اور تشدد کے بجائے عوامی قوت، سیاسی شعور اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے ملک کے نازک حالات میں ہمیشہ پاکستان کی وحدت، استحکام اور بقا کے لیے اپنا کردار ادا کیا اور ہر مشکل وقت میں وطن عزیز کو بحرانوں سے نکالنے کی کوشش کی، قیادت نے واضح کیا کہ جمعیت علماء اسلام کے خلاف کسی بھی قسم کے ہتھکنڈے، پابندیاں، دباؤ یا منفی پروپیگنڈے جماعت کے نظریے اور عوامی جدوجہد کو ختم نہیں کر سکتے، ہم اپنے اکابرین کے مشن، دینی مدارس کے تحفظ اور عوام کے حقوق کے لیے میدان عمل میں موجود رہیں گے اور پرامن سیاسی جدوجہد کے ذریعے ملک میں حقیقی جمہوریت، اسلامی فلاحی نظام اور انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کی کوششیں جاری رکھیں گے۔
28
1
66
1,056
چمن: قائدِ جمعیت زندہ باد کانفرنس میں ہزاروں افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ضلع چمن کے مختلف علاقوں سے عوام، کارکنان اور جمعیت علماء اسلام کے ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے کانفرنس میں اپنی موجودگی کا اظہار کیا۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
65
1
146
1,264
چمن / قائدجمعیت زندہ باد کانفرنس صوبائی امیر محسن بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع صاحب ، جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ صاحب اور مرکزی فنانس سیکرٹری و صوبائی ناظم وفاق المدارس االعربیہ پاکستان صوبہ بلوچستان حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قیادت اسٹیج پر جلوہ افروز ۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر_سرگودھا_تیارہو
3
41
3
98
920
چمن قائدِ جمعیت کے خلاف جاری میڈیا ٹرائل کے خلاف جمعیت علماء اسلام ضلع چمن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی عظیم الشان ’’قائدِ جمعیت زندہ باد کانفرنس‘‘ میں شرکت کے لیے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر، محسنِ بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب، جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظمِ مالیات و صوبائی ناظمِ وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب، جنرل سیکرٹری حضرت مولانا آغا محمود شاہ صاحب اور اپوزیشن لیڈر جناب میر یونس زہری صاحب ایم پی اے حاجی اصغرترین صاحب ،ایم پی اے ظفر آغا صاحب سید عبد الواحداغاصاحب اور مفتی رضا خان صاحب چمن پہنچ گئے۔ جامعہ دارالعلوم اسلامیہ میں حضرت مولانا مفتی محمد قاسم صاحب اور دیگر ذمہ داران نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔
1
38
95
1,212
✨ تقریبِ نتائجِ شش ماہی امتحانات و تقسیمِ انعامات الحمدللہ رب العالمین! بروز ہفتہ، 14 نومبر 2026ء، جامعہ دارالعلوم، صفہ ٹاؤن چمن میں شش ماہی امتحانات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب، ناظمِ تعلیمات مفتی سید عبدالرحیم حسینی صاحب، اساتذۂ کرام، معزز مہمانانِ گرامی اور طلبہ کے سرپرست حضرات نے شرکت فرمائی۔ اس موقع پر حضرت مہتمم صاحب نے طلبۂ کرام سے فکر انگیز اور نصیحت آموز خطاب فرمایا اور انہیں حصولِ علم، محنت، اخلاص اور عملی زندگی میں کامیابی کے حوالے سے قیمتی نصائح سے نوازا۔ بعد ازاں امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبۂ کرام کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعامات اور کتابیں تقسیم کیے گئے۔ یہ انعامات حضرت مہتمم صاحب اور اساتذۂ کرام کے دستِ مبارک سے پیش کیے گئے۔ الحمدللہ! شش ماہی امتحانات نہایت نظم و ضبط اور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے اور بروقت نتائج کا اعلان بھی کیا گیا۔
3
20
58
1,095
� کوئٹہ | جامعہ دارالعلوم عثمانیہ 🌹 ✨ تقریبِ دستاربندی حفاظِ کرام ✨ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظمِ مالیات، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب جامعہ دارالعلوم عثمانیہ میں حفاظِ کرام کی بابرکت تقریبِ دستاربندی کے موقع پر اسٹیج پر جلوہ افروز ہیں
1
32
2
134
1,743
اسلام آباد: اپوزیشن میں فاصلے ختم ، قربتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، عامر ڈوگر، مولانا صلاح الدین ایوبی اور دیگر رہنماؤں کی شرکت نومبر 2026 میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کی ابتدائی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ اجلاس میں کانفرنس کے انتظامی امور اور مشاورتی طریقہ کار پر تبادلہ خیال آل پارٹیز کانفرنس کے ابتدائی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، تحریک تحفظ آئین پاکستان کانفرنس کو مؤثر اور منظم انداز میں منعقد کرنے کے لیے تمام اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں گے، حسین احمد یوسفزئی
5
81
6
221
2,955
اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظمِ مالیات، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب نمازِ مغرب کی امامت فرما رہے ہیں۔
4
121
6
339
2,646
اسلام آباد:اپوزیشن رہنماؤں کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ال پارٹی کانفرنس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کی صورت حال پر گفتگو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر شریک اکرم خان درانی،اسلم غوری، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش شریک سلمان اکرم راجہ،عامر ڈوگر، اخونزادہ حسین، نور الحق قادری شریک سنیٹر کامران مرتضٰی، مولانا صلاح الدین ایوبی، حافظ حمداللہ ، زاہد درانی شریک میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #ڈرون_گردی_کاحساب_دو #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
4
96
6
254
2,106
مولانا فضل الرحمن کے موقف کی مقبولیت حکومتی بوکھلاہٹ کاثبوت ہے مولانا صلاح الدین ایوبی #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
146
2
271
2,002
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی سنجیدہ سیاسی موقف کاجواب کردار کشی اور ذاتی حملوں اور ناجائز نوٹسز سے دینا حکومتی بوکھلاہٹ کاثبوت ہے عوامی مینڈیٹ حاصل کیے بغیر پارلمینٹرین کی غیر سنجیدہ گفتگو سے ان کے ناکامی واضح ہے اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی موقف عوام میں مقبول ہوتا جارہا ہے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
47
5
91
895
یہ استقبال نہیں، محبت و عقیدت کا اظہار ہے! دارالعلوم اکوڑہ خٹک میں قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی آمد پر طلباء کا پُرجوش خیرمقدم، ہر طرف اللہ اکبر کی صدائیں! #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
151
8
346
2,637
لورالائی | جامعہ دارالعلوم اسلامیہ میں آمد جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظمِ مالیات، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب اپنے وفد کے ہمراہ جامعہ دارالعلوم اسلامیہ لورالائی پہنچے، جہاں جامعہ کے مہتمم حضرت مولانا شمس الحق صاحب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
3
60
5
150
1,801