Azhar Abbas (@AzharAbbas_1) header
Azhar Abbas (@AzharAbbas_1) profile picture

Just Proud to Be A Muslim.....

Multan, Punjab, Pakistan
Joined March 2013
Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)Photo by Azhar Abbas (@AzharAbbas_1)
Your chance to win one of 100 free Umrah for two in the Nusuk challenge 🕋! Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours. #nusukapp services.nusuk.sa/app?p=27&i…
17
Azhar Abbas retweeted
#الاستغفار_يحقق_لك_المعجزات لاتستهين بلحظة الاستغفار لو لثواني ✨
24
78
213
30,317
Azhar Abbas retweeted
Say each one 10 times and watch the garden, the farm and the fields come back to life • La hawla wa la quwwata illa billah Hasbunallahu wa ni mal wakeel SubhanAllahi wa bihamdihi, SubhanAllahil-'Azim DhikrNest Save it for a heavy day, and send it to someone who needs to remember Allah is enough💚🙏🏿
7
208
1
732
19,225
Azhar Abbas retweeted
شاهد السرعة الخامسة التي نفرط فيها تفريطا:
62
2,779
39
10,434
759,702
Azhar Abbas retweeted
سر! آپ چاند پر کتنی دفعہ گئے ہیں؟ لیبارٹری میں پروفیسر ہمیں خوردبین کے ذریعے مینڈک کے پھیپھڑوں کے خلیات دکھا رہے تھے۔ ہم باری باری انہیں دیکھ رہے تھے اور کچھ طلبہ تو منظر دیکھ کر ابکائیاں بھی لے رہے تھے۔ ہماری کلاس میں ایک داڑھی والا لڑکا بھی تھا، جسے سب مذاق میں ’’ملا‘‘ کہتے تھے۔ اس کی باری آئی تو اس نے بڑے انہماک سے خلیات دیکھے اور حسبِ عادت سبحان اللہ پڑھتا رہا۔ یہ دیکھ کر پروفیسر صاحب کے چہرے پر ناگواری کے آثار نمایاں ہو گئے۔ کچھ دیر بعد ملا نے پوچھا: ’’سر! ظہر کا وقت ہو گیا ہے، کیا میں نماز پڑھنے جا سکتا ہوں؟‘‘ پروفیسر نے طنزیہ انداز میں کہا: ’’ہاں ہاں، ضرور جاؤ۔ ویسے بھی یہاں تمہارے مطلب کی باتیں کہاں ہوتی ہیں؟ تمہیں تو زیادہ وقت مسجد اور مدرسے میں ہی گزارنا چاہیے۔‘‘ ملا نے مسکرا کر شکریہ ادا کیا اور باہر چلا گیا۔ پروفیسر صاحب نے پوری کلاس کو سناتے ہوئے کہا: ’’دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور یہ ملا آج بھی زمین پر ٹکریں مارنے میں مصروف ہے۔‘‘ کلاس میں قہقہے بلند ہوئے۔ کچھ لوگ نمبروں کے خوف سے خاموش رہے اور کچھ نے پروفیسر کو خوش کرنے کے لیے مسکرا دیا۔ مجھ سے رہا نہ گیا۔ میں نے معصومیت سے پوچھا: ’’سر! آپ چاند پر کتنی دفعہ گئے ہیں؟‘‘ پروفیسر چونک کر بولے: ’’کیا مطلب؟‘‘ میں نے کہا: ’’سر! آپ نے تو ابھی فرمایا کہ ملا زمین پر ٹکریں مارتا ہے اور دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے۔ تو اس حساب سے آپ یقیناً کئی بار چاند کی سیر کر چکے ہوں گے۔ ذرا بتائیے نا، وہاں کا ماحول کیسا ہے؟ کیا واقعی چاند پر پریاں رہتی ہیں؟‘‘ پروفیسر غصے سے لال ہو گئے۔ ’’شٹ اپ! میں بائیولوجسٹ ہوں، میرا کام چاند پر جانا نہیں!‘‘ میں نے عرض کیا: ’’سر! تو پھر آپ کو کس نے بتایا کہ ملا کا کام خلائی جہاز بنانا ہے؟ وہ تو دین پڑھنے اور نماز ادا کرنے آیا ہے۔‘‘ پروفیسر مزید بھڑک اٹھے: ’’یہی ملا اور اس کا طبقہ لوگوں کو وضو کرنا سکھاتا رہتا ہے، یہ نہیں بتاتا کہ راکٹ بناؤ، مشینیں بناؤ!‘‘ میں نے کہا: ’’سر! امریکہ کے چرچ میں بیٹھا پادری بھی لوگوں کو مشینیں بنانا نہیں سکھاتا۔ وہ انہیں دعائیں سکھاتا ہے، عبادت کرواتا ہے اور مذہبی رہنمائی دیتا ہے۔ وہاں کا سائنس دان پادری کو سائنس کی ناکامی کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتا، کیونکہ ہر شخص اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ اگر ہم چاند پر نہیں پہنچ سکے تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ کسی ملا نے ہمارا راستہ روک رکھا ہے۔ ہمیں اپنی تعلیمی، سائنسی اور تحقیقی کمزوریوں کا جائزہ لینا چاہیے۔ دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے اپنی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ جب تک ہم اپنی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے رہیں گے، ہمارے خواب زمین ہی پر رہیں گے۔‘‘ یہ کہہ کر میں نے بھی اجازت مانگی: ’’سر! میں بھی نماز پڑھ کر آتا ہوں۔‘‘ اور بیگ اٹھا کر وہاں سے ایسا بھاگا کہ سیدھا کینٹین میں جا کر رکا۔ وقت گزرا، امتحانات ہوئے اور نتائج آ گئے۔ پوری کلاس اچھے نمبروں سے پاس ہو گئی۔ ملا بھی اپنے ساٹھ نمبروں پر الحمدللہ کہہ کر خوش تھا۔ سب اپنی کامیابی پر جشن منا رہے تھے، مگر سب سے زیادہ خوش میں تھا۔ کیونکہ میرے پرچے میں بھی آج چاند نکلا تھا! چودھویں کا چاند۔۔۔ مگر کچھ بیضوی سا! کم بختوں نے چاند پر جا جا کر اس کا حلیہ ہی بگاڑ ڈالا تھا! 😄
6
17
147
10,425
Azhar Abbas retweeted
( وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ) ساعة استجابة يوم الجمعه
2
97
319
29,227
2
36
133
1,892
الإنسان أيام وليالي.. فاحذر ضياعها.
3
134
2
516
41,309
نہ دور محمد میں پیدا ہوا میں نہ ساتھی سفر کا کبھی بن سکا میں مگر سچ ہے یہ بھی قسم ہے خدا کی کہ محبت مجھے آپ سے ہے نبی جی❤️
7
102
2
351
8,982
Azhar Abbas retweeted
میں سوچتا تھا کہ اسلام ایک جھوٹ ہے، کیونکہ یہ وہ بات تھی جو میں کہا کرتا تھا ۔شیلف پر کتابوں کا ڈھیر پڑا تھا، ہاتھ لگنے سے کتابیں نیچے گری ان میں ایک کتاب قرآن پاک تھی جب میں نے قرآن پاک کو اٹھا تو میرا ہاتھ اس صفحے پر تھا جہاں سورۃ 22 (سورۃ الحج)، آیت 46 تھی۔ اگے پڑھیے 👇
6
56
3
212
19,860
Azhar Abbas retweeted
اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور انھیں سوشل میڈیا سے دور رکھیں انھیں بتائیں کہ یہ پابندی نہیں آپ کا تحفظ ہے
1
91
259
14,223
روح کیا ہے؟ بہت سوں کے لیے یہ نیا ہوگا، اسی سے زیادہ آسان انداز میں شاید ہی کسی نہ سمجھایا ہو۔ ضرور سینے گا۔
22
698
12
1,636
61,579
Azhar Abbas retweeted
اگرکوئی مسلمانوں کی خیرخواہی کا دعویٰ بھی کرتاہےاوریمن اورسعودیہ جنگ پرخوش اوربڑھاناچاہتا ہےیاشام اورعراق کی جنگ کامنتظرہےیاپاکستان اورافغانستان کوآپس میں لڑانےکی کوشش کرتارہتاہےتووہ جانےیا انجانے میں مسلمانوں کا نہیں بلکہ امریکہ ،اسراھیل اورانڈیا کا خیرخواہ ہے.
2
10
27
469
اللھم صلی علی محمدﷺ
میرے آقاﷺ دل کہیں کھو گیا اور روح گم گشتہ، خوف کی لڑیاں ہیں اور کوئی حزن گذشتہ، خجستہ مزاجی اپنی خستہ حالی کو پہچ چکی، ماضی کی شگفتہ یادوں میں حال کی ریختگی لہو رلاتی ہے، ہم بنجر زمینوں والے، کالک زدہ ہواؤں میں نور کی بارش کے منتظر ہیں، مگر ایک درود کا گلدستہ میرے آقا ﷺ
1
15
9
10
412
میں بھی پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ سیکولرازم لادینیت کو کہتے ہیں 🙂
قائداعظم کا پاکستان—سیکولر یا اسلامی؟ #QuaidEAzam #PakistanIndependenceDay #Jinnah #TheSolution
13
81
278
5,738
آزادی مبارک ان سب کو، جنہیں آزادی ہے قانون سے بالاتر ہونے کی عدلیہ کو لونڈی بنانے کی ملکی اثاثوں کی ملکیت کی بجلی، گیس استعمال کرنے کی ماتحتوں کو رگڑنے کی غریبوں کو کچلنے کی #اگست14 #آزادی
7
Azhar Abbas retweeted
میری کروڑوں کی سیلری ہے ۔ ہم وہ لوگ ہیں جو ووٹ ڈالنے بھی نہیں جاتے ووٹنگ کے دن سیر و تفریح پر نکل جاتے ہیں ۔ لیکن جو سلوک دہلی پولیس نے بچوں کیساتھ کیا ۔ میں خود آیا ہوں ۔ میرے دو بچے اندر بیٹھے ہیں ۔ انہوں نے کہا پاپا اگر آپ نہیں آئیں گے تو یہ ہماری ناکامی ہوگی ۔ پہلے بچے تھے اب ہم ان کے والدین بھی یہاں کھڑے ہیں ۔ مودی حکومت چاہتی تو آکر ان سے بات کرلیتی ۔ وزیرخود آجاتا ۔ لیکن یہ نہیں آئے ۔ پتا نہیں خود کو کیا سمجھتے ہیں ۔ پاکستان اور انڈیا میں بہت فرق ہے ۔ بہت زیادہ فرق ۔ وہاں جاگیرداری نہیں ہے اور ایلیٹ کلاس کے بچے خود فرنٹ پر ہوتے ہیں ۔
3
472
2,165
61,620