Pinned Tweet
Replying to @S_Mansoor8 @Tahir_agha1
ہم جانتے ہیں...عقابوں کی اُڑانوں کو..!🦅
اور مُنافقوں کی زبانوں کو۔۔!🔥
sabir khoso retweeted
ایک ایسا معمہ جو آج تک حل نہ ہو سکا۔
یہ 25 اگست 1989 کی صبح تھی۔ پی آئی اے کا فوکر طیارہ مسافروں کو لیکر اسلام آباد سے اڑا اور گلگت کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اب اس نے گلگت سے واپس اسلام آباد آنا تھا۔ اس نے مسافروں کو سوار کیا۔ طیارے میں 49 مسافر اور 5 افراد عملے کے سوار تھے
1/12
sabir khoso retweeted
انتہائی تشویش ناک 🔥
پوری دنیا شدید افراتفری کی لپیٹ میں 💥
فرانس، جرمنی، اسپین، اٹلی اور البانیہ جیسے یورپی ممالک میں پرتشدد فسادات، لوٹ مار اور ایندھن کی قلت پر مظاہرے جاری ہیں، جہاں پولیس پر حملے اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
انتہائی تشویش ناک 🔥
پوری دنیا شدید افراتفری کی لپیٹ میں 💥
فرانس، جرمنی، اسپین، اٹلی اور البانیہ جیسے یورپی ممالک میں پرتشدد فسادات، لوٹ مار اور ایندھن کی قلت پر مظاہرے جاری ہیں، جہاں پولیس پر حملے اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مشرق وسطیٰ میں جنگ شدید ہو رہی ہے؛ امارات میں بمبار ٹینکر کے باعث ساحل بند ہیں اور مجتبیٰ خامنہ ای نے بغیر جغرافیائی حد کے فوری حملے کا حکم دے دیا ہے،
جبکہ امریکا بھی ایران پر بڑی فوجی کارروائی کی تیاری میں ہے۔
sabir khoso retweeted
پلاسٹک کنگ شیم پروف ہے، شرم نام کی کوئی چیز نہیں۔ 5 سال سے مسلسل فلاپ چل رہا ہے لیکن یہ بے غیرت ریٹائرمنٹ نہیں لے رہا۔ کرکٹ بورڈ اس کو سپورٹ کرتا ہے ورنہ یہ ایورج کلب لیول کا پلئیر ہے.
کس کس کو یہ چول یاد ہے 👇
عین ممکن ہے کہ ٹرمپ اپنی حلف برداری پر عمران خان کو دعوت نامہ بھیجے 😜
پہلے پر تو تھوک نہیں دوسرا 3 نومبر کو ہے اس میں دیکھ لیتے ہیں 😎
بریکنگ نیوز 🚨
الجزیرہ سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بڑا بیان:
ایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے پیغام کا اعلیٰ سطح پر جائزہ لے لیا ہے۔
مذاکرات براہِ راست ہوں گے یا بالواسطہ؟ اس کا فیصلہ امریکہ کی جانب سے ایرانی شرائط تسلیم کیے جانے کے بعد ہی ہوگا۔
خبر 🚨 روس پر اگلے 24 گھنٹوں میں بڑا دہشت گردانہ حملہ ہو سکتا ہے۔
امریکی سفارت خانے نے سیکیورٹی الرٹ جاری کر کے لوگوں کو آج تساریتسینو میوزیم اور بھیڑ والی جگہوں سے دور رہنے کا کہا ہے۔
روس کی سیکیورٹی ایجنسیز حملے کو روکنے کی کوشش کر رہی ہیں، جبکہ دہشت گردوں کے ماسکو میں داخل ہونے کے ڈر سے سیاح اپنے ہوٹلوں کی طرف بھاگ رہے ہیں۔
بڑی خبر 🚨 سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کی ویزا درخواستوں کی ایک ہی دن میں پروسیسنگ کا اعلان کر دیا
پاکستان نے بھی سعودی کمپنیوں کو ایشیائی منڈیوں تک رسائی کے لیے تجارتی بنیادوں پر تیل کے ذخائر قائم کرنے کی پیشکش کی ہے
🚨 عمانی فضائیہ کی جدید جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کے حصول میں دلچسپی 🇵🇰🇴🇲
یہ پیش رفت پاکستان کی دفاعی صنعت کی عالمی مقبولیت اور دونوں ممالک کے مضبوط ہوتے دفاعی تعلقات کی عکاس ہے۔
sabir khoso retweeted
کم خرچ بالا نشیں
آلٹو سے بھی سستی گاڑی پاکستان میں آ گئی! کیا موٹر سائیکل چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے؟؟ پاکستان میں متعارف ہونے والی Nora E-30 ایک چھوٹی چار سیٹر الیکٹرک گاڑی ہے، جس میں 4 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ھے، اے سی اور ہیٹر کی سہولت بھی موجود ہے۔
ٹاپ اسپیڈ: 65 کلومیٹر
1/2
sabir khoso retweeted
نمک حراموں کی موجیں ختم ہو گئی۔
وہ تمام افغان جو امریکی جہازوں سے لپٹ لپٹ کے اور جہاز کے فرش پر بیٹھ کر امریکی فوجی جہازوں پر چڑھ کر امریکہ پہنچے تھے ان کی عیاشی کے دن ختم ہو چکے جب سے امریکہ کے نیشنل گارڈز پر ایک افغان نے حملہ کیا تھا تب سے افغانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن سٹارٹ
1/5
sabir khoso retweeted
ایک لاکھ ستر ہزار نوجوان آج جرمنی کی سڑکوں پر!
"GenZ regelt!" — یعنی "جن زی سنبھال لے گی!" اس نعرے کے ساتھ آج جرمنی کے 30 سے زائد شہروں میں نوجوانوں کے بڑے مظاہرے ہو رہے ہیں۔ برلن، فرینکفرٹ اور کولون سمیت درجنوں شہروں میں پولیس تعینات ہے، دکانوں نے شیشے بند کر لیے ہیں۔
یہ تحریک فرانس اور اٹلی کے نوجوانوں سے متاثر ہے۔ ان کا غصہ مہنگائی، خستہ اسکولوں، حکومتی کٹوتیوں اور اس احساس پر ہے کہ سیاستدان نوجوان نسل کی سنتے ہی نہیں۔ حکام کو ڈر ہے کہ ہالووین کی رات مظاہرے پرتشدد ہو سکتے ہیں — فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہرے برسوں کے بدترین فسادات میں بدل گئے تھے۔
یورپ میں کچھ بڑا پک رہا ہے۔ جب ایک لاکھ ستر ہزار نوجوان ایک دن میں سڑکوں پر نکلیں تو یہ محض احتجاج نہیں، نسل کا اعلان ہے۔ فرانس، اٹلی اور اب جرمنی — یہ لہر رکنے والی نہیں لگتی۔
اور ہمارے لیے سبق یہ ہے کہ جب نوجوان کو نظر انداز کیا جائے تو وہ سڑک پر جواب دیتا ہے — یہ بات ہر ملک کے حکمرانوں کے لیے ہے۔
کیا یورپ کی یہ نوجوان لہر حکومتوں کو جھکا پائے گی؟
sabir khoso retweeted
میرے فالورز میں یقینا کئی انجینئرز بھی ہونگے
اور کئی لوگ کنسٹریکشن کے کام میں بھی دلچسپی رکھتے ہونگے
سوچا آج کیوں نا ان کی ذہانت چیک کی جائے
سو جناب سوال یہ ہے
کہ زیر نظر تصویر میں آپ کے خیال میں سب سے زیادہ مضبوط پل کونسا ہے ؟
sabir khoso retweeted
طلال چوہدری کی مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید🎯
مولانا کو ریاست کی دی گئی ڈھیل کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے شہداء اور وطن کے دفاع کو متنازع بنانے کی روش اب چھوڑ دینی چاہیے۔
سیاسی اختلافات میں شہداء کو گھسیٹنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔
#مدارس_خور_فضلو
sabir khoso retweeted
یوکرین نے ٹرمپ کی بات ماننے سے انکار کر دیا — روسی ریفائنری پر بڑا حملہ!
جمعے کی رات یوکرینی ڈرونز نے روس کے سمارا علاقے میں نووکوئیبیشفسک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا — دو ہفتے کے وقفے کے بعد یہ پہلا بڑا حملہ ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق یہ ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کے باوجود کیا گیا، جس نے زیلنسکی سے حملے روکنے کو کہا تھا۔
روس کے نائب وزیراعظم نواک نے تصدیق کی ہے کہ تین ریفائنریوں اور ایک گیس کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا۔ سمارا کے گورنر کے مطابق 2 افراد مارے گئے۔ اسی رات بریانسک میں فوجی خوراک بنانے والی فیکٹری پر بھی حملہ ہوا۔
یوکرین نے واضح پیغام دیا ہے — وہ اپنی جنگ اپنے طریقے سے لڑے گا، چاہے واشنگٹن کچھ بھی کہے۔ لیکن اس کی قیمت بھی ہے: روس کی تیل کی برآمدات گھٹیں گی تو عالمی قیمتیں بڑھیں گی۔
اور ہم جانتے ہیں اس کا مطلب کیا ہے — ہر بڑھتا ڈالر ہماری جیب سے نکلتا ہے۔
کیا یوکرین کا یہ دباؤ روس کو جھکا پائے گا، یا جنگ مزید بھڑکے گی۔۔۔















