نادان (@MatiUllahTweet) header
نادان (@MatiUllahTweet) profile picture

Love for humanity. Love for Aqsa.

Heart in Gaza
Joined November 2023
Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)Photo by نادان (@MatiUllahTweet)
جو جس درجے میں امت کی بہتری کے لیے کام کر رہا وہ ہمارے سر کا تاج. بس اپنے مثبت کام کو جاری رکھے اور باقی بہتر کام کرنے والوں کی تحقیر نہ کرے.
9
7
46
4,321
مسلمان جس اخلاص اور شدت سے ایک دوسرے کے خلاف لڑتے ہیں. کفار کے خلاف اس اخلاص اور شدت کا دسواں حصہ بھی استعمال کرلیں تو حالات ہی الگ ہوں. شاید ترجیح اسلام اور مسلمانوں کا دفاع نہیں. بلکہ صرف اپنے فرقے،گروہ، تنظیم یا ملک کا دفاع ہے.
1
6
96
بھارت مسلمانوں کے لئے جہنم بن گیا گوپال پور گاؤں میں ایک مسلمان لڑکے جاوید نے نے اپنے ہندو دوست رمیش کو اسلام کے بارے میں بتایا تو وہ ہندو لڑکا اسلام کی تعلیمات سے بہت متاثر ہوا اور اس نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا، مگر جیسے ہی اس بات کا رمیش کے گھر والوں کو معلوم ہوا تو انہوں نے جاوید کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور درخت کے ساتھ باندھ کر اس کے بال کاٹ دیے اور سارے گاؤں کے ہندوؤں نے مل کر اسے مارا پیٹا
9
124
1
151
5,246
غزہ🇵🇸 پوری دنیا آپ کی آنسو کی قیمت چکا دیں گے ! آپ کی معصوم آنکھیں بتا رہی کہ آپ کتنی تھکی ہوئی ہے پوری دنیا کو پکاری مگر سب مکر گئے چلو محشر پر تو مجرم الگ ہونگے اس میں سے بہت سفید پوش اور نام نہاد مسلم بھی ہونگے تو وہاں سکون مل جائے گی ان شاءاللہ 💔
6
80
97
866
یہ فوٹیج 35 سال پرانی ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیل کئی دہائیاں قبل فلسطینیوں کے ساتھ کیسا سلوک کر رہا تھا۔ اسرائیل کا یہ ظلم و جبر 7 اکتوبر کو شروع نہیں ہوا. یہ نسلوں سے ایک حقیقت رہا ہے۔
4
627
924
15,268
یہ غزہ میں 27 ستمبر 2026 کی صبح کی فوٹیج ہے.
175
2
140
2,101
ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کی ڈی پی او چارسدہ رفعت اللہ خان سے اہم ملاقات ملاقات میں شہیدِ اسلام، شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کے قاتلوں کی گرفتاری کے حوالے سے ڈی پی او چارسدہ نے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی پی او چارسدہ رفعت اللہ خان نے بتایا کہ قاتلوں تک قانون نافذ کرنے والے ادارے پہنچ چکے ہیں اور تمام قاتلان قانونی گرفت میں ہیں، کسی بھی وقت عوام الناس کو خوشخبری سنائی جا سکتی ہے۔ ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان نے زور دیا کہ شہیدِ اسلام حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کے قاتلان کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور شہید کے اہلِ خانہ کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے۔
3
7
19
513
نادان retweeted
اسطرح انڈیا میں مسلمانوں کی حالت ہے اس طرح بے بس ہیں اور یوں مساجد شہید کی جا رہی ہیں جبکہ پاکستان میں ایک طبقہ کہتا ہے پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی ؟
39
423
15
857
15,622
نادان retweeted
اللہ کی شان ہے 27 ستمبر کو انڈیا نے پاکستان میں انتشار کی منصوبہ بندی بنا رکھی تھی عوام اور پولیس نے لڑنا تھا انڈیا کے میڈیا نے دنیا بھر میں وہ مناظر دیکھانے تھے تیاری مکمل تھی مگر وہ تماشہ خود انڈیا میں شروع ہو گیا آگ وہاں جل اٹھی سٹوڈنٹ وہاں مشتعل ہو گے
60
1,046
9
3,276
52,474
صیہو ن کے داناؤں کی دو سو سالوں کی محنت کو پانچ منٹ میں کنارے لگاتے اس بندے کو سنیے:
8
157
2
283
8,543
جب تک مسلمان اجتماتی مفادکواپنےذاتی مفادپر ترجیح نہیں دیتےزوال سےنہیں نکل سکتے.حضورکےرحمت والےنظام میں اپنےمسلمان بھائی کیلیےخیرخواہی،احسان اورایثارکےجذبات ہوتےاوراپنےمفادکوترجیح دینےکی بجائےاپنا مفادجنت کےبدلےاللہ کوبیچ دیاجاتا.پھرمعاشرہ رحم و محبت،امن وبھائی چارےکاگہوارہ بنتا
5
11
110
"اسرائیلی نازیوں سے بھی بدتر ہیں، کم از کم نازیوں میں اتنی شرافت تو تھی کہ وہ جو کچھ کر رہے تھے اسے چھپانے کی کوشش کرتے تھے۔اسرائیلی اس پر فخر کرتے ہیں۔ یہ شیطانی حد تک شرمناک ہے۔"یہودی اداکار والیس شان (Wallace Shawn) کسی لگی لپٹی کے بغیر بات کرتے ہیں۔
271
474
5,075
دشمن پکڑکریاکہ کرنہیں لڑواتا.ملکوں اورتنظیموں کےاندرموجوداندرونی غدارحالات ہی ایسےپیداکردیتےکہ مسلمانوں کاآپس میں لڑناناگزیرہوجاتا.پھراندرونی غداراس ملک یاتنظیم کےخیرخواہ بن کرلڑائی کومزیدبڑھکاتےاوراسطرح کفرچالاکی کےساتھ پچھلی دو صدیوں سےہمیں آپس میں لڑارہااورہمارےسروں پرسوارہے.
1
3
4
122
اپنی قوم،ملک،علاقے،گروہ،تنظیم یامسلک کےدائرےمیں قیدمسلمان دوسرےکلمہ گومسلمان کونشانہ بناسکتا.مگرجومسلمان کریم آقاکےبنائےگئےامت کےدائرےکواپنائےگا.وہ مسلمان کونشانہ نہیں بنائےگابلکہ بےعمل اورناسمجھ مسلمان کوبھی اپناسمجھ کرسینےسےلگائےگاکہ وہ بےعمل بھی آقاکریم سےمحبت رکھنےوالاہوسکتا.
1
3
6
209
اگرکوئی مسلمانوں کی خیرخواہی کا دعویٰ بھی کرتاہےاوریمن اورسعودیہ جنگ پرخوش اوربڑھاناچاہتا ہےیاشام اورعراق کی جنگ کامنتظرہےیاپاکستان اورافغانستان کوآپس میں لڑانےکی کوشش کرتارہتاہےتووہ جانےیا انجانے میں مسلمانوں کا نہیں بلکہ امریکہ ،اسراھیل اورانڈیا کا خیرخواہ ہے.
2
10
27
469
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں. #GazaGenocide‌ #GazaCrisis
15
1,855
13
2,676
23,247
میکس بلومینٹل 🚨"اسرائیلی انٹیلی جنس نے غزہ میں چھوٹی بچیوں کے فون ہیک کیے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کے والد کب گھر واپس آئیں گے۔ پھر وہ ان کے گھروں پر فضائی حملے کا حکم دیتے اور بچیوں کو زندہ جلتے ہوئے سنتے۔"اگر یہ بات آپ کو بیمار نہیں کرتی تو پھر دنیا کی کوئی چیز آپ کو متاثر نہیں کر سکتی۔انہوں نے قتل کو تفریح بنا دیا ہے۔یہ ہے وہ چیز جو ایک شیطانی معاشرہ پیدا کرتا ہے
9
1,423
4
1,845
24,687
اسرائیل نے اُسے اُس وقت قتل کر دیا جب اُس کے ہاتھ میں روٹی کا ٹکڑا تھا! ہم نہیں بھولیں گے۔😭😭🇵🇸🇵🇸
16
577
5
851
6,143
اسرائیلی قابض افواج نے فلسطینی دکانیں بند کروا دی ہیں اور شہریوں کو الخلیل (ہیبرون) کے قدیم شہر میں آمد و رفت سے روک دیا ہے، جس سے شہر میں فلسطینیوں کی زندگی اور نقل و حرکت پر مزید پابندیاں عائد ہو گئی ہیں۔
37
1
46
732
🚨 بھارت، کولکتہ ایئرپورٹ کے قریب واقع 136 سالہ تاریخی غوری پور جامع مسجد، جسے بنکرا مسجد بھی کہا جاتا ہے، کو بھارتی انتہاپسند بی جے پی کے غنڈوں نے شہید کر دیا۔
8
201
5
210
7,983
فلسطین کے لیے آواز اٹھانا انسانیت ہے آج نہیں تو پھر کبھی نہیں 😭😭🇵🇸🇵🇸
111
3,287
27
4,326
94,485