☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) header
☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) profile picture

💐(ثنا خوانِ مُصطفی)💐 🇵🇰PakistanZindabad 🇵🇰 🇵🇰Pak ArMy Zindabad🇵🇰 🇵🇰We are proud of our Army. 🇵🇰 🥀ایک ☕ چائے🥀

United States
Joined August 2022
Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا ہی خاک کے سپرد کر دیا۔۔ 😞 اللہ پاک (آصف جمال) بھائی کی مغفرت فرمائیں (آمین ثم آمین) @r33_zia @Batool29681730 @HaiderH92196080 @Zafar_Khan74 @nadiaza81025471 @AkberSarfraz @itx_manzi @PariWis34466375 @DuaMalik_14 @pinkey2294 @BatoolZ514
57
41
7
115
جاتے ہو، خدا حافظ، ہاں اتنی گزارش ہے🥺 جب یاد ہم آ جائیں تو، ملنے کی دعا کرنا💔 ⁧#متاعِ_دل⁩
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
10
12
1
22
349
یہ جو سر نیچے کئے بیٹھے ہیں جان کتنوں کی لیے بیٹھے ہیں ❤️🫶 #متاعِ_دل
4
9
10
63
ہم سے نہ رکھے کوئی خیر کی امید ہم جتنے بیزار ہیں دنیا سے خدا جانتا ہے #متاعِ_دل
12
17
44
743
جلیل آساں نہیں آباد کرنا گھر محبت کا🥺 یہ ان کا کام ہے جو زندگی برباد کرتے ہیں ۔💔 #متاعِ_دل
5
8
10
46
اب غرق ہوں میں آٹھ پہر مے کی یاد میں توبہ نے مجھ کو اور گنہگار کر دیا 🥺 #متاعِ_دل
3
7
8
46
☕ Abrar🖤 retweeted
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تری نگاہ کے جادو بکھرتے جاتے ہیں جو زخم دل کو ملے تھے، وہ بھرتے جاتے ہیں #متاع_دل رب رکھا دوستو!🫡 شب بخیر🌠
16
9
33
297
#متاعِ_دل نظر آئے تو اسے دیکھتے رہنا کہ وہ شخص, خواب ہے اور مکرر نہیں ہونے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2
6
9
240
ہم نے احسانِ محبت کا صلہ مانگا ہی کب، تم نے چاہا تو ہمیں خاک میں ملا ڈالا، اب نہ شکوہ ہے، نہ تم سے کوئی امید باقی، ہم نے خود اپنے ہی ہاتھوں تمہیں بھلا ڈالا۔ 🥀 #متاعِ_دل
وہ بھی میں تھـــا جِسے پـــلکــوں پہ بِٹھایا تُو نے یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہـجر کا مـــارا ہوا ہوں وہ جو اب میرے خد و خـــال پر ہنستا ہے بہت میں اُسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں #متاعِ_دل #شاری
7
7
1
16
209
☕ Abrar🖤 retweeted
چاندنی ✨🌙 بابا جانی 🥰 پھول، خوشبو، دھنک، کہکشاں کے لیے، کتنی نظمیں لکھی ہم نے ماں کے لیے۔ اب بھلا کیا لکھا جائے گا آپ پر کوئی لکھے نہ سکا آج تک باپ پر میں ہی کیسے اٹھاؤں قلم، اے میرے والدِ محترم! اے میرے والدِ محترم! تیرا سایہ ہے صحنِ حرم، اے میرے والدِ محترم! #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
6
7
8
236
☕ Abrar🖤 retweeted
ویسے تو میری اپنی فالونگ فالورز کے مقابلے میں کافی کم ہے لیکن نوٹ کیا ہے جس جس نے بھی مجھ سے کہہ کر فالو بیک لیا ہے بعد میں وہ سلیبرٹی بن کر ہی بیٹھا ہے 😂😂😂 بغیر کسی ٹائم لائن انٹراکشن کے
29
18
1
62
1,447
زندگی کی ہر آزمائش انسان کو توڑنے نہیں آتی، بعض آزمائشیں ہمیں اپنے رب کے مزید قریب کرنے اور اپنے اندر چھپی ہوئی طاقت سے روشناس کروانے آتی ہیں۔ بس یقین رکھیے، اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا #بیشک_اللہ_کریم #شب_بخیر_زندگی #متاعِ_دل
13
20
27
218
☕ Abrar🖤 retweeted
نیند زندگی کی سب سے میٹھی حقیقت ہے صحیح وقت پر خود کو نیند کے سپرد کرنا اپنے وجود سے محبت کے اظہار کا سب سے احسن طریقہ ہے❤️🌹 شب بخیر سب کو اللہ تعالیٰ میٹھی نیند سلائے امین 🤲 #متاعِ_دل
13
11
28
198
محبت۔۔! اک ساز، اک دُھن کسی قدیم شاعری کی سُخن وری! محبت! شوق، انتظار ، کوٸی سحر انگیز سُر ، کوئی دلچسپ پریمی کی داستان! محبت! اظہار، رنگ و روپ کا امتزاج دل کی خوشی! محبت! کوٸی انوکھا سنگار، اک جیت ،اک جنگ، اک ہار!🥀🥀 🌹🌹#متاعِ_دل🌹🌹
3
7
13
69
لے جاٶ تم۔۔۔ میری پہلی آس۔۔۔ میری آخری سانس بھی . . . میری کٸی سالوں کی ریاضت۔۔۔ میری آنکھوں سے اپنی شباہت بھی ۔۔۔ شناخت میرے لفظوں کی۔۔۔ ساخت میرے لہجوں کی . . پتا میری فرصتوں کا۔۔۔ ادا میری قربتوں کی۔۔۔ المختصر۔۔۔۔ تم مجھے زندہ درگور بھی کرسکتے ہو۔♥️۔۔ #متاعِ_دل
لبوں سے لب ملانے کا اشارہ دو تو آ جاؤں تم اپنے پھول چہرے کا نظارہ دو تو آ جاؤں گزری هے عمر اپنی ہجر کے صحراؤں میں اپنی جھیل آنکھوں کا کنارہ دو تو آ جاؤں میں جس آغوش کیلیے سدا بیتاب رہتا ہوں اگر ان نرم بانہوں کا سہارا دو تو آ جاؤں #متاعِ_دل #شاری
2
8
11
63
بہت خوش تھے ، خسارے جب نہیں تھے ہم اپنے تھے ، تمہارے جب نہیں تھے زمیں حیران ہو کر سوچتی ہے فلک کیسا تھا ؟ تارے جب نہیں تھے درختوں کی تھی جنگل پر حکومت یہ کلہاڑے یہ آرے جب نہیں تھے کہاں رہتی تھی ویرانی جہاں کی...!! میسر دل ہمارے جب نہیں تھے #متاعِ_دل
8
8
1
17
141
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں #متاعِ_دل
7
9
12
94
☕ Abrar🖤 retweeted
تجھی کو جانا تجھی کو مانا تجھی پہ دی جان غائبانہ چھپا نہیں کچھ مرا فسانہ یہ اب جواب و سوال کیا ہے وصال ہو یا رہے جدائی تمہاری اے جان جیسی مرضی جو اپنی حالت تھی میں نے کہہ دی اب آگے میری مجال کیا ہے بس اب محبت سے ہاتھ اٹھاؤ بھلے کو کہتے ہیں مان جاؤ #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
4
9
12
93
☕ Abrar🖤 retweeted
مناسب رشتے نہ ملنے کی وجوہات ؟ اب اگر اس کیلئے مناسب رشتہ نہیں مل رہا ہے تو وہ کیا کرے ؟ اور اس کیلئے مناسب کی تعریف کیا ہے ؟ یعنی جیسا اسکو اور اسکے گھر والوں کو چاہیے ویسا رشتہ نہیں مل رہا ہے انسان کی کچھ خواہشات ہوتی ہیں ! ہممممم! کیا ہوا چاند نما شخص ؟ مناسب کی تعریف کی بنیاد اگر خواہشات کی چکی پر رکھی جائے گی نا تو زندگی بھر مناسب رشتہ نہیں ملے گا ! انسان کی پوری زندگی کا فیصلہ ہوتا ہے یہ انسان کیا یہاں بھی کمپرومائز کرے ؟ بات کمپرومائز کی نہیں ہے بات ہے اگلے کے مطابق خود کو ڈھالنے کی اور اگلے کو اپنے مطابق ڈھلنے کا وقت دینے کی ، یہاں ہر انسان کو پرفیکٹ ساتھی چاہیے ! کیا یہ چاہت غلط ہے ؟ اگر آپ خود پرفیکٹ نہیں ہیں تو اپ پرفیکٹ کی چاہ کیسے کرسکتے ہیں کوئی بھی آپ کی چاہ پر سو فیصد پورا نہیں اترے گا کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی جھول ہوگا یہ بہت سیدھی سی بات ہے اگر سب سمجھ جائیں نا تو مناسب رشتے بھی ملیں گے اور رشتے پائیدار بنیں گے ! اور مناسب رشتے اگر نہ ملے تو وجوہات کیا ہونگی ؟ مادہ پرستی لالچ خواہشات کی بےلگامی اپنی انا اور ناک اونچی رکھنے کا شوق ہٹ دھرمی اپنا سوکالڈ اسٹینڈرڈ کو قائم رکھنا وغیرہ وغیرہ ! اور اس کے علاوہ ؟ دیکھو پگلی جب انسان خدا کے بنائے ہوئے اصولوں میں ترمیم کرتا ہے اس میں مداخلت کرتا ہے نا تو یہ بگاڑ پیدا ہوتا ہے رشتے کیلئے بڑی سادہ چیزیں دیکھی جاتی ہیں ایک اخلاق دوسرا اسکا دین یہ دو چیزیں انسان خود بناتا ہے جو اسکی بنیادی پہچان ہے باقی سب خدا کی عطا ہے کسی کے پاس علم زیادہ ہوگا کسی کے پاس دولت ! دولت کیلئے محنت کی جاسکتی ہے نا ؟ خوبصورت دِکھنے کیلئے عورت آج کے زمانے میں بہت کچھ کرسکتی ہے نا ؟ خوبصورتی تو قسمت کی بات ہے چاند نما شخص ! تو دولت بھی انسان کو اتنی ہی ملتی ہے جتنی اسکی قسمت میں لکھی گئی ہے ورنہ ہر شخص یہاں ایک جتنی محنت کر رہا ہے پگلی ! لیکن ہم یہ سب کو نہیں سمجھا سکتے ہیں ! ہاں کیونکہ یہاں سب کی آنکھوں نے خوش گوار زندگی کی الگ الگ شکل بنائی ہوئی ہے ! جب سب کی شکلیں الگ ہیں تو یہ مسئلہ تو کبھی حل نہیں ہوگا ! ماں باپ اور بچے کے اختلاف بھی ایک وجہ ہے ہر چیز کیلئے ایک وقت ہوتا ہے جو کام وقت سے نہ ہو تو بعد میں کمی رہ جاتی ہے ہمارے ہاں عورت کامیاب ہوجاتی ہے لیکن شادی نہیں ہوتی ہے اور جب اس کی عمر کے مطابق رشتہ آتا ہے تو وہ اسے غیر مناسب لگتا ہے اور ایسا ہی مرد کے معاملے میں ہوتا ہے ! میں اگر اپنی بات کروں تو میں کبھی ایسے مرد سےشادی نہیں کرسکتی جو مجھے پسند نہ ہو ! کرنی بھی نہیں چاہیے جہاں انسان کا دل مانے انسان وہاں شادی کرے لیکن انسان ایک بار ضرور یہ دیکھ لے کہ اس کی پسند کا پیمانہ درست ہے یا نہیں ! یعنی ؟ تھوڑی لچک ہونی ضروری ہے ! لچک ہوگی تو کیا مناسب رشتہ ملے گا ؟ ہاں مل جائے گا ! اگر نہ ملے ؟ تو پھر انسان صبر کرے بس یاد رکھو کوئی انسان برا نہیں ہوتا ہے ہر انسان کی خصوصیات الگ ہیں مختلف ہیں جب ہم انسانوں کو انکی اصل حالت میں قبول کرنا سیکھ جائیں گے نا تو یہ مسائل خود مر جائیں گے کیونکہ ہم بھی کسی کی پسند پر پورا نہیں اترتے ہیں ! کیا اسکی ایک وجہ غربت بھی ہے ؟ ہاں غریب کے ہاں نہ کوئی بیٹی دینا پسند کرتا ہے اور نہ ہی انکی بیٹی لینا پسند کرتا ہے کیونکہ غربت ایک نامناسب اور بدصورتی ہے معاشرے کی نظر میں ! لیکن سب تو انسان ہی ہیں نا ! ہر انسان کو اپنے علاوہ سب غیرانسان لگتے ہیں ! اگر ایسا چلتا رہا تو خاندانی سسٹم تو تباہ ہوجائے گا ! ہمارے ہاں نکاح کو مشکل بنا دیا گیا ہے اس لیے اب نوجوان نسل وہ راستے اختیار کر رہی ہے جو غیر اخلاقی بھی ہیں اور حرام بھی ! اب کیا ہوگا ؟ مناسب کی تلاش جاری رہے گی اور نامناسب اعمال تب تک ہوتے رہیں گے ! نصیب کا ڈر بھی تو ہوتا ہے نا چاند نما شخص ! انسان کی غیر یقینی اور اسکے ایمان کی کمزوری نے یہ لفظ بدنصیبی ایجاد کیا ہے ورنہ اس دنیا میں کوئی بدنصیب نہیں ہے جو مشکل آتی ہے وہ اسکی آزمائش ہے اور اللہ ہر انسان کو الگ الگ طرح آزماتا ہے ! پھر بھی اگر ساتھی جانور نما نکل آئے تو کیا کیا جائے ؟ جو ہوا ہی نہیں ہے اسکو نہ سوچا جائے انسان گمان اچھا رکھے اور اگر خدانخواستہ ایسا ہوجاتا ہے تو خدا کے مطابق چلا جائے نہ کہ معاشرے کے دقیانوسی اصولوں کے مطابق ! اب کیا کرنا ہے ؟ اللہ پر یقین کامل رکھو رشتہ آیا ہے تو دین اور اخلاق دیکھو اگر اچھا ہے تو کردو باقی سب اللہ پر چھوڑ دو کیونکہ باقی سب مقدر کا ملے گا اور مقدر کو بدلنے کیلئے انسان دعا کرتا رہے ! اگر یہ سب سمجھ جائیں تو رشتوں کے معاملے میں ہونے والے بگاڑ سے بچ جائیں گے ! ہاں بات ساری شعور کی ہے اور شعور کا فقدان چل رہا ہے! عباس
15
22
48
1,050