Afshi Durani (@Pinodiary_xu) header
Afshi Durani (@Pinodiary_xu) profile picture

🤓 WEIRD | عجیب اگر آپ مجھ سے نفرت کریں گے تو آپ ہی بور ہوں گے، Don't expect me to react the way you want. اور محبت کریں گے تو میں بیزار۔ 🙏🫡

Joined January 2023
Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)Photo by Afshi Durani (@Pinodiary_xu)
Afshi Durani retweeted
پوچھنے والے بضد ہیں کہ بتایا جائے رونے والوں کو نہیں یاد کہ کیوں روتے ہیں اس کی انکھوں کو کہاں اتا تھا رونا ساحر میں نے پھر رو کے دکھایا کہ یوں روتے ہیں۔ #متاعِ_دل
6
7
13
148
یہ میں آخری ہوں میرے بعد میں نہیں ملوں گا🥹
3
3
1
11
167
Afshi Durani retweeted
تم عادت ہو یا ضرورت مجھے نہیں پتہ لیکن تم وہ ہو جسے ہم کبھی کھونا نہیں چاھتے ۔ 💞🥰 #سرمایہ_زیست
8
2
19
342
اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو ۔۔۔۔ کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے کچھ پاگل پاگل لگتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو ۔۔۔۔ یوں بات بات پہ کھو جانا، کچھ کہتے کہتے رک جانا کیا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو، یہ کس الجھن میں رہتے ہو اک بات کہوں گر سنتے ہو ۔۔۔۔۔ ہیں چاہنے والے اور بہت
14
6
24
195
Afshi Durani retweeted
میں جیسا نظر آتا ہوں، اندر سے بھی ویسا ہی ہوں۔ دکھاوے اور بناوٹ سے ذرا دور رہتا ہوں ہنسی مذاق، شرارتیں اور مستیاں مجھ میں بھی ہیں، لیکن ہر وقت نہیں!😊 باتیں بھی بہت کرتا ہوں، مگر ہر کسی سے نہیں، صرف اُن لوگوں کے ساتھ جو بات کرنا جانتے ہوں!!
10
2
16
383
تند لمحوں سے ٹوٹ پھوٹ کے میں تیری بانہوں میں آن پڑتا ہوں کن صفوں میں شریک ہو کے لڑوں اب تو میں بس تجھی سے لڑتا ہوں #اردو_زبان
4
6
11
117
Afshi Durani retweeted
اب تو ممکن ہی نہیں تیرا مجھ سے بچھڑ جانا درد بن کر ہی سہی رہو گے تو میرے دل میں ہی 💔 شبِ بخیر دعا ہے آپ سب کو اللہ تعالیٰ پرسکون نیند عطا فرمائے آمین 🤲🕊️ #متاعِ_دل
16
17
33
321
لجپال نبھیندے قبراں تائی کم ظرف نبھا نئی سگدے او جہڑے محض بازاری لوگ ہوون بھارے سنگتاں دے چاء نئی سگدے تے بندے نسلی آہندے راٹھ ہوندے لَج کَتن بُھلا نئی سگدے او مر ویسن یار دی چوکھٹ تے پر نسل پُنا نئی سگدے 🥀 #اردو_زبان
یہ اُن کا ظَرْف ہے، بیٹھے ہیں آستِینوں میں یہ میری "خُو ہے کہ میں یار یار کرتا ہوں #متاع_دل
1
6
5
40
❤️❤️
11
5
28
243
ڈوبتے سورج کی دلکشی احساس دلاتی ہے کہ اختتام خوبصورت بھی ہو سکتا ہے 🌷😊 شام بخیر ☘️🍂 #متاع_دل #یقین_کاسفر
11
12
26
260
کچھ محبتوں پر فقط صبر کر لینا ہی بہادری ہوتی ہے... 🥺💔😭 #MåÑî #متاعِ_دل
3
7
8
28
Afshi Durani retweeted
سمجھنے والے آپکو دنیا کی ہر تھکن سے آزاد کر دیتے ہیں___ #rohan #متاعِ_دل
7
9
18
184
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
نہ جمع کی طلب ہے، نہ تفریق کا ارادہ تم مل جاؤ تو مکمل ہو جائے ہمارا حساب۔ تم صفر بھی ہو جاؤ تو قدر کم نہیں ہوتی عشق میں کچھ رشتوں کی تقسیم نہیں ہوتی #متاع_دل
1
1
1
15
۔۔۔۔۔۔۔جمع ہم کو نہیں آتی، نفی سے ہم کو نفرت ہے تمہیں تقسیم کرتے ہیں،تو ضرب دل پر لگتی ہیں #متاع_دل
31
15
56
498
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی محبتوں کی تو قائل نہیں تھی میں دل میں کھٹک ضرور تھی، گھائل نہیں تھی میں ۔۔۔۔۔۔کیوں اک طرح دھکیل کے یوں چل دیے آپ کاسہ نہیں تھا ہاتھ میں۔۔ سائل نہیں تھی میں #متاع_دل
17
12
29
232
یہ اُن کا ظَرْف ہے، بیٹھے ہیں آستِینوں میں یہ میری "خُو ہے کہ میں یار یار کرتا ہوں #متاع_دل
25
11
1
40
393
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں کیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیں تم جہاں تک دکھائی دیتے ھو۔ اس سے آگے میں دیکھتی ہی نہیں۔ #متاعِ_دل
15
16
39
407
Afshi Durani retweeted
اظہـار پـر بھـاری ہـے، خاموشـی ڪا تڪلـم! حرفـوں ڪی زبـاں اور ہـے، آنڪھـوں ڪی زبـاں اور #rohan #متاعِ_دل
7
9
15
158
Afshi Durani retweeted
ASSALAM O ALAIKUM جمعہ مبارک | اللہ ہی کافی ہے جب ربِ کائنات سے کوئی چاہنے والا نہیں کرتا، تو وہ رب کبھی مایوس نہیں کرتا۔ بے شک اللہ ہی بہترین مددگار ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ #متاعِ_دل
السلام علیکم! جمعہ مبارک 🕌✨ ہفتے بھر کا تھکا ہارا دل جب جمعہ کی صبح درود و سلام کی دھیمی آوازیں سنتا ہے، تو عجب سا سکون آتا ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
49
29
2
72
899
Afshi Durani retweeted
"Everyone is busy playing God, while God Himself is watching this entire spectacle." #متاعِ_دل
11
13
26
408