Ali Akbar (@AkberSarfraz) header
Ali Akbar (@AkberSarfraz) profile picture

منتظر قائم آل محمد علیہ السلام

Iraq Najaf / Pakistan Sialkot
Joined April 2022
Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)Photo by Ali Akbar (@AkberSarfraz)
نجف اشرف عراق میں باران رحمت الحمدواللہ 🌹🌹🌹🌹🌹 #رمضان ٹھنڈا ہو گیا
1
1
7
290
131
1,947
23
8,979
127,217
“We haven't seen our father for three years and haven't been able to speak to him for months. It's obviously brutal. It seems like they're trying to break him.” Imran Khan’s sons #SulaimanKhan and @Kasim_Khan_1999 in an Exclusive Interview with @piersmorgan
870
19,176
244
31,785
582,933
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام (۲ اگست، ۲۰۲۵) “تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔ پانچ اگست کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح کیساتھ بحال نہیں ہو جاتی۔ اب عوام نڈر ہو چکے ہیں، ہر خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے- 5 اگست کے بعد 14 اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے۔ 14 اگست 1947 کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔ اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے جہاں تمام اداروں کو اپاہج کر کے سارے بنیادی حقوق معطل کر دئیے گئے ہیں۔ جیسے ہمارے آباؤاجداد نے انگریزوں کے خلاف جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی تھی ہمیں بھی اس کرپٹ نظام سے آزاد ہونا ہے اور غلامی کو ٹھکرانا ہے۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ عاصم منیر کے لیے ویسا ہی کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں جیسا ق لیگ نے مشرف کے لیے کیا تھا۔ ان کا کردار سیاسی جماعت کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کے پولیٹیکل فرنٹ کا ہے۔ اسی آڑ میں کرپشن اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 77 سال لگا کر پاکستان میں مشکل سے چند ادارے کھڑے ہوئے تھے- یہاں بار بار مارشل لاء لگتے رہے جس نے اس عمل کو دشوار بنایا مگر پھر بھی ادارے موجود تھے لیکن عاصم منیر کے مارشل لاء نے صرف اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے ان اداروں کو بھی ایک ایک کر کے تباہ کر دیا ہے۔ سب سے پہلے انتخابی فراڈ کر کے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا اور چوروں کو ملک پر مسلط کر کے جمہوریت کا خاتمہ کیا گیا۔ پھر میڈیا کا گلا گھونٹا گیا، ملک میں بدترین سنسر شپ لگائی گئی۔ اور اب عدلیہ کو چھبیسویں آئینی ترمیم کر کے ایک سرکاری ادارہ بنا دیا گیا ہے۔ اوپر سے لکھی لکھائی سزائیں ججز کے ہاتھ میں تھما دی جاتی ہیں۔ جج خود اسکا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے جو ہمیں تھما دیا جاتا ہے ہم اسی پر سائن کر کے دے دیتے ہیں۔ اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل مفلوج ہے۔ یہاں کینگرو کورٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف عاصم لا کی پیروی کرتی ہیں۔ اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی۔ یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پر حقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی۔ راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور فیصل آباد کی عدالتوں کے ذریعے ہمارے پارٹی رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کو جھوٹے کیسز میں سزائیں دلوا کر ہماری تحریک کا راستہ روکنے کی ایک اور ناکام کوشش گئی ہے۔ حق پرستی کی پاداش میں سزاؤں کی حق دار ٹھہرنے والی پارٹی لیڈرشپ اور کارکنان کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سکندر سلطان راجہ نے ہائیکورٹ کی اپیلوں کا انتظار کیے بغیر ہمارے ممبران اسمبلی کو نا اہل قرار دیا۔ تاریخ جب لکھی جائے گی سکندر سلطان راجہ کا نام سیاہ ترین حروف میں درج ہو گا۔ اس شخص نے ڈیڑھ سال میں 17 سیٹوں والی جماعت کو دو تہائی اکثریت دلوانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ملک کا نظام ان کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے جنھوں نے عوام کا ووٹ اور پیسہ دونوں چرایا۔ جو لوگ آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوئے ان کو جیلوں میں ڈال دیا گیا تاکہ اس ملک میں کوئی جمہوریت کا نام لیوا نہ ہو۔ ہمارے جو ممبران اسمبلی ناجائز طریقے سے نااہل کیے گئے ہیں ان کی جگہ ضمنی انتخابات میں کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ ان لوگوں نے کئی طرح کی مشکلات جھیل کر انتخاب لڑا تھا اور مسلسل تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہے۔ لہذا ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف حصہ نہیں لے گی۔ علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں وفاق کو ایک اور فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیئے۔ فوج اور عوام کے آمنے سامنے آنے سے فوج کا ادراہ تباہ ہوتا ہے۔ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے نظام کے مطابق بات چیت سے مسائل حل کریں۔ افغانستان ہمارا مسلمان ہمسایہ ملک ہے۔ ان کے ساتھ بھی تعلقات بہتر ہونے چاہئیں اور مسائل پر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے-“
2,014
24,010
607
37,679
1,562,414
553
918
79
8,182
230,723
جمہوریت کے تسلسل اور سیاسی مکالمے کے حق میں آل پارٹیز کانفرنس کو روکنے کی کوششیں قابلِ مذمت ہیں ملک میں سیاسی اختلافِ رائے اور جمہوری مشاورت کی فضا پہلے ہی دباؤ اور سنسرشپ کی زد میں ہے، ایسے میں اپوزیشن اتحاد کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کو روکنے کے لیے انتظامیہ اور حساس اداروں کی مداخلت نہایت افسوسناک اور غیر جمہوری طرزِ عمل کی عکاس ہے۔ ۳۱ جولائی اور یکم اگست کو اسلام آباد کے ٹیولپ ہال میں منعقد ہونے والی کانفرنس کے لیے ہوٹل انتظامیہ پر دباؤ ڈالنا، اپوزیشن جماعتوں کو یکجا ہو کر ملکی بحرانوں پر غور و مشاورت سے روکنے کے مترادف ہے،یہ عمل نہ صرف جمہوریت کی روح کے خلاف ہے بلکہ آئینی حقِ اجتماع اور آزادی اظہارِ رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ حقیقت بھی یاد رکھنی چاہیے کہ گزشتہ حکومت کے دوران، سیاسی مخالفت کے باوجود اپوزیشن کو اپنی سرگرمیوں کے انعقاد کی آزادی حاصل رہی، چاہے وہ جلسے ہوں یا کل جماعتی کانفرنسیں آج اگر یہی جمہوری روایات کو پامال کیا جا رہا ہے تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی ادارے کسی خاص سیاسی بیانیے کے تابع ہو چکے ہیں۔ جمہوریت کا حسن اختلافِ رائے میں ہے، اور اگر اپوزیشن کی آواز کو دبایا جائے گا تو یہ نظام جمہوری نہیں، بلکہ آمریت نما طرزِ حکمرانی میں بدلتا چلا جائے گا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت اور ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں کو روکنے کے تمام غیر قانونی اقدامات سے باز رہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد اپوزیشن کا قانونی، سیاسی اور جمہوری حق ہے،اور اس پر قدغن جمہوریت پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ ریاست کا مستقبل فکری جبر نہیں بلکہ آزاد مکالمے، برداشت اور اختلاف کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔
7
258
1
882
11,688
تمام عاشقانِ امام حسین علیہ السلام سے اپیل ہے کہ کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔ یہ وقت لبیک یا حسینؑ کہنے کا ہے، یہ وقت ظلم کے مقابل قیام کا ہے، یہ وقت زائرین کے حقوق کے تحفظ کا ہے۔ #اربعین_امام_حسینؑ
82
613
15
2,601
43,220
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا محسن نقوی کے اربعین سے روکنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تمام زائرین قافلوں کے ہمراہ کراچی پہنچیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس مذہبی و انسانی حقوق پر کوئی پابندی قبول نہیں کریں گے، علامہ راجہ ناصر عباس میڈیا سیل مجلس وحدت مسلمین پاکستان @geonews_urdu @arynewsud @SAMAATV @GTVNewsPk @gnnhdofficial @DunyaNews @Dawn_News @BBCUrdu @humnews_urdu @BOLNETWORK @AikNewsPK
28
179
10
745
22,894
یہ اربعین سیدالشہداء ہے کسی سیاسی پارٹی کا جلوس نہیں اس کیلئے ہم اپنی جانیں قربان کر دیں گے ۔۔۔۔۔ سربراہ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وائس چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس
19
156
3
633
9,613
At a meeting hosted by Islamabad Policy Institute on Pakistan-Iran ties, which was also attended by a visiting Iranian media delegation, I strongly emphasized the need for trust-based relations between the two neighbors to counter regional destabilization and build lasting cooperation. I also called for stronger people to people contact, media relations and business ties between the two countries.
6
119
1
589
6,783
پاکستان بھر سے ہزاروں زائرین ہر سال اربعین کے موقع پر براستہ سڑک ایران و عراق کا سفر کرتے ہیں۔ اس سفری روایت پر اچانک پابندی لگانا نہ صرف عوامی جذبات سے کھلواڑ ہے بلکہ انتظامی نااہلی کا کھلا ثبوت بھی ہے۔ زائرین کے اربوں روپے جو ویزہ، ٹرانسپورٹ اور دیگر تیاریوں پر خرچ ہو چکے ہیں اس نقصان کا ذمہ دار کون ہوگا؟ اب سوال یہ ہے کہ حال ہی میں ایران، عراق اور پاکستان کے سہ ملکی اربعین اجلاس میں پاکستانی حکام کی جانب سے کیے گئے وعدے کہاں گئے؟ کیا وہ صرف کاغذی دعوے تھے؟ اگر حکومت نے سفری سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا تو اب پیچھے ہٹنے کا جواز کیا ہے؟ یہ پابندی محض ایک انتظامی فیصلہ نہیں، بلکہ لاکھوں عقیدت مندوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ زائرین کی راہ میں کھڑی کی گئی رکاوٹیں کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ناصر عباس شیرازی چیف آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین
17
140
2
461
16,756
حکومت ہوش کے ناخن لے! زائرین کو زیارت سے روکنا ان کے مذہبی اور آئینی حق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ زیارت ہمارے لیے صرف سفر نہیں، بلکہ عبادت ہے۔ اگر زمینی راستہ بند ہے تو حکومت متبادل راستہ اور سہولیات فراہم کرے، نہ کہ لوگوں کو عبادت سے محروم کرے۔ یہ فیصلہ نہ صرف دینی جذبات کو مجروح کر رہا ہے بلکہ ہزاروں زائرین کے اربوں روپے کے مالی نقصانات کا بھی باعث بن رہا ہے۔ سفری تیاریوں، ٹکٹوں، ہوٹل بکنگ اور ویزہ فیسوں میں لگنے والے یہ وسائل ضائع ہو رہے ہیں، جس کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ ایسے غیر دانشمندانہ اقدامات پاکستان کو عالمی سطح پر ایک ناامن ریاست کے طور پر پیش کرتے ہیں، جس سے بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک کے بیانیے کو تقویت ملتی ہے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زائرین کے لیے فوری طور پر راستے کھولے جائیں، سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے مذہبی جذبات اور مالی تحفظ کا احترام کیا جائے۔
93
486
18
1,581
27,368
Ali Akbar retweeted
امریکہ میں کامیاب فیشن ڈیزائنر کی حیثیت سے آرام دہ زندگی گزار سکتی تھیں، مگر خدیجہ شاہ نے پاکستان آ کر تحریک انصاف کے لیے آواز اٹھائی — خود جیل کاٹ کر اب پی ٹی آئی کے قیدیوں کی رہائی کے لیے دن رات ایک کر دیا!"
4
238
2
1,426
21,431
Situation
285
1,027
43
4,947
101,836
اے مسلمانوں رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹیوں کا یہ مقام ہے کیا؟ 😭😭😭😭😭 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
5
9
67
اے مسلمانوں رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹیوں کا یہ مقام ہے کیا؟ 😭😭😭😭😭 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
5
9
67
میں شام دی قیدن آئی وے پردیسیا ویرا #آل_محمدؐ_دربار_یزید
4
2
55
Their voices, filled with grief and pain, pierced the air, echoing the immense injustice. Each stone that struck them felt like a blow to the very essence of humanity. Amidst the jeers and cruel laughter, the tears of the noble women fell like rain.💔 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
1
14
1
8
350
مہمان نوازی وچ لوگوں پتھراں دا میء برسایا قرآن شرافت دا لوگوں جدا وچ بازار دے آیا 😭😭😭 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
1
7
13
106
بازار میں شامی کہتے تھے سید سجاد کے طوق ہلا کر جس کو مان تھا غازی عباس ع پر وہ کون ہے عون ع کی ماں #آل_محمدؐ_دربار_یزید
5
3
88
Shaam’s walls heard what the Ummah refused to hear: the cries of Sajjad (ع) in chains. #آل_محمدؐ_دربار_یزید
13
36
440