گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
یہ عزم کسی موسم کا محتاج نہیں۔
یہ وفا کسی مشکل سے کم نہیں ہوتی۔
ہم اپنے نظریے سے جڑے رہیں گے۔
اپنے قائد کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
#خان_کی_رہائی_تک_ڈٹے_رہیں
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
بھروسہ تو دل سے کیا تھا تم پر،
مگر تم نے اسی بھروسے کو توڑ دیا 🥀💔
ہم نے تمہیں اپنی دنیا سمجھا،
اور تم نے ہمیں دنیا کے سامنے تنہا چھوڑ دیا۔
اب شکایت بھی کس سے کریں، جب درد دینے والا ہی اپنا تھا۔ 🖤
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
تیری مسکراہٹ سے روشن میری ہر شام رہے
تیرے نام سے شروع ہو، تیرے نام پر تمام رہے
تو مل جائے تو زندگی جنت سی لگنے لگے،
میری ہر دعا میں بس تیرا ہی نام رہے
تم ساتھ ہو تو ہر غم بھلا دیتے ہیں،
تم ہنس دو تو ہم دنیا بھلا دیتے ہیں
کیا بتائیں کتنی محبت ہے تم سے،
تمہاری خاطر ہم خود کو بھی بھلا دیتے ہیں
تم میری زندگی کا وہ خوبصورت خواب ہو،
جسے آنکھیں نہیں، دل دیکھا کرتا ہے
تم سے محبت لفظوں میں کیسے بیان کروں،
میرا دل ہر دھڑکن میں تمہیں پکارا کرتا ہے
Good night
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر میری پیاری دوستوں
اللہ پاک آپ سب کی صبح کو رحمتوں، دن کو برکتوں اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کے چہروں کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے اور دل سکونِ قلب سے روشن رہیں۔
📖 قرآنِ مجید کی خوبصورت آیت:
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ: پس بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے، بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
(سورۃ الشرح، آیات 5–6)
یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے ہر بہن کی پریشانیاں دور فرما، اس کے نصیب اچھے کر، رزق میں برکت عطا فرما اور ہر جائز دعا قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں، یہ اور بات ہے ورنہ۔۔۔
ہم نے بھی کئی چہروں کو تیری جگہ دی تھی۔۔۔
مگر دل نے ہر بار یہی کہہ کر ٹھکرا دیا،
وہ سب بہتر تو تھے، مگر تیرے جیسے بےوفا نہ تھے۔۔۔
#متاعِ_دل
میری انا کو منظور نہ تھا تیرے جیسا اک اور شخص،،،
ورنہ تجھ سے بہتر تو آئے بیٹھے ہیں پیروں میں۔۔
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
نظریں ترستی رہتی ہے تیری ایک دیدار کو مرشد
دل ہر روز کوئی نیا خواب سجا لیتا ہے تجھے دیکھنے کا
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
دِل کو اِسی گُمان میں رَکھا ہے عُمر بَھر
اِس اِمتحان کےبعد کوئی اِمتحاں نہیں
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
تمہارے انتظار کی قدر تب سمجھ آئے گی اُسے،
جب تمہاری آنکھیں کسی راہ پر ٹھہرنا چھوڑ دیں گی،
اور تمہارا دل کسی کی واپسی کی امید چھوڑ دے گا،
پھر مصروفیت تو بہت ہوگی اُس کے پاس…
مگر انتظار کرنے والا کوئی نہیں ہوگا۔ 💔🥀
#متاعِ_دل
کیا کروگے اتنی مصروفیت کا اگر
میں نے انتظار کرنا ہی چھوڑ دیا تو۔۔؟
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
بھروسہ کرنے کے لیے کردار میں ایمانداری ہونی چاہیے
چار باتیں اچھی کر لینے سے بھروسہ جیتا نہیں جاتا
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
مجھے اب خواب نہیں آتے ہیں
میرے سارے خواب تمہی سے وابستہ ہیں
یہ تیرے عشق کا جمال ہے میرے ہمدم
کہ میں بیٹھے بیٹھے یونہی ہنستا ہوں
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
ظلم تو ظلم ہے ایک دن مٹ جائے گا
خون تو خون ہے ایک دن رنگ لائے
شوکت خانم کی اولاد ظلم کے آگے نہیں جھکے گی، عوام ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ یہ قید حوصلے نہیں توڑ سکتی، نظریہ نہیں مٹا سکتی!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
جانےکب ہونگے کم اس دنیاکےغم
جینے والوں پہ سدابےجرم وخطا
ہوت رہےہیں ستم جانےکب ہونگےکم
دنیاکسی طرح بھی اچھی خبریں نہیں دنیامیں عجیب ہلچل افراتفری ہے
حتیٰ کہ اگر کسی خاندان (یا باپ) کے100افراد(یا بیٹے) جنگ میں شریک ہونگےتوان میں سےصرف 1 شخص زندہ بچےگااور99ہلاک (شہید) ہو جائینگے
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اس نظام باطل میں ہر حق کے پرستاروں کو اٹھا لیا جاتا ہے
سپیکر پختونخوا اسمبلی غائب, وزیر اعلیٰ پختونخوا غائب, وزیراعظم عمران خان غائب!
آواز اٹھائیں بار بار اٹھائیں 🚨
باقی سب باتیں فضول ہے, بے معنیٰ ہے!!
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
بھروسہ نہیں ہے کیا مجھ پر؟
بس یہی بول کر مرد دھوکا دے دیتا ہے۔۔
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
تمہاری مسکراہٹ میری جان بن جائے ❤️🌹
تمہارا ساتھ میری پہچان بن جائے 🫶
رب سے بس اتنی سی دعا ہے میری، 💖
میری ہر صبح تم سے اور ہر شام تم پر قربان ہو جائے۔ 💞✨
تم مل جاؤ تو زندگی حسین لگتی ہے، 🌸
تمہاری ہر بات دل کے قریب لگتی ہے، ❤️
کیا بتاؤں کتنی محبت ہے تم سے، 💗
تمہاری خاموشی بھی مجھے شاعری لگتی ہے۔ 🌹
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور عمران خان کے بیانیے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ سوشل میڈیا پر سچ کی آواز بننا چاہتے ہیں، تو آج ہی @TeamInqilab_ کا حصہ بنیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں "Yes" لکھیں۔
@TeamInqilab_
@IamcayraAkhan
















