Fida Adil. retweeted
ایک بات واضح ہے ہماری طرف سے کہ ہم ملک سے وفاداری اور غداری کے لیے حکمران کو معیار تسلیم نہیں کر سکتے۔ تمہاری وجہ سے ملک ٹوٹا ہے، اسی سال اس ملک کے پورے ہو رہے ہیں۔ تمہاری وجہ سے ہم اوپر سے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ اپنے اسی سال کا محاسبہ کیجیے۔ ہر زمانے میں تم تھے، یا تم جیسے اگر فکر تھی تو وہ بھی تمہارا مفاد تھا، تو وہ بھی تمہارا، اور جو آج ہم تنزّل میں گرے ہیں، وہ تمہارے اس اسی سالہ فکر و نظر اور اسی سالہ مفاداتی سیاست کے نتیجے میں ہم پہنچے ہیں یہاں تک۔
اس کو اَنا کا مسئلہ کیوں بناتے ہو؟ یہ ملک کوئی صرف تمہارا ہے؟ یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو۔
میں اس سے کیوں ڈروں؟ میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا سکھر میں خطاب – at Larkana, Pakistan
Fida Adil. retweeted
مدارس کے بچوں کی میٹرک میں پوزیشنز جبکہ اسکول کے بچے اسلامیات میں فیل
یہی فیل بچے کل علماء کو دین سکھائیں گے۔
۔
#ammarkhanyasir #focusmedia #matricresults #10thresults
Fida Adil. retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کی سیاسی علمی بصیرت کا کوئی مثال نہیں
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور – at Qambar, Pakistan
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
اصولوں پر استقامت ہی اصل سیاست ہے، اور یہی جمعیت علماء اسلام کی پہچان ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ہر دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حقوق کی آواز بلند کی۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
جمعیت کا پیغام اتحاد، خدمت اور عوامی حقوق کی جدوجہد ہے، یہی اس کی اصل پہچان ہے۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
مولانا فضل الرحمٰن نے اکابرین جمعیت کی جانشینی کا حق ادا کر دیا
مولانا حسین احمد مدنی کے پوتے مولانا محمود مدنی کی گفتگو
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
مولانا ایک قدآور شخصیت کے مالک ہے یی الزامات، یی بازاری زبان اور غلیظ قسم کے پروپیگنڈے انکی شخصیت کو متاثر نہیں کرسکتی ہے
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
ہم نے ہمیشہ عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کا پختہ عزم کیا ہے
وہ چاہے پاکستان میں ہو یا دنیا کے جس کونے میں
برمنگھم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت برطانیہ41ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب پر الزام تراشی کرتے ہو کردار کشی کرتے ہو شرم نہیں آتی تم کو کرائے کے ٹٹوں
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور – at Qambar, Pakistan
Fida Adil. retweeted
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور – at Kohat, Pakistan
Fida Adil. retweeted
انتخابات چرانے والوں کو اب ہر شہر، ہر ضلع اور ہر فورم پر عوام کے سوالات کا سامنا کرنا ہوگا۔ جمہوریت صرف نعرہ نہیں، عوام کا حق ہے۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور – at Kohat, Pakistan
Fida Adil. retweeted
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور – at Kohat, Pakistan
Fida Adil. retweeted
آج الیکٹرانک میڈیا میں صحافت نہیں، اکثر جگہ “پیسہ پھینک، تماشہ دیکھ” کا کھیل چل رہا ہے۔
سچ دبایا جا رہا ہے، جبکہ پلانٹڈ کہانیوں اور فیک بیانیوں کو خبر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
سب سے بڑا نقصان عوام کے حقِ معلومات اور آزاد صحافت کو پہنچ رہا ہے۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
اگست مشاورت کا نہیں، فیصلہ کن جدوجہد کی تیاری کا مہینہ ہوگا۔ چاروں صوبوں سے اٹھنے والی آواز اسلام آباد تک پہنچے گی۔ مہنگائی، بدامنی، آئین شکنی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا ہر محاذ پر سیاسی محاسبہ ہوگا۔
ان شاءاللہ العزیز
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
رعب اور دباؤ نہیں چلے گا ۔
کردارکشی کرنے والے دیہاڑی دار کبھی اپنے محکمے کے آقاؤں سے یہ پوچھنے کی جرأت کیوں نہیں کرلیتے کہ اگر یہ الزامات اور پروپیگنڈا سچا ہے جو ان کے ذریعے مولانا صاحب پر لگ رہا ہے ۔
تو ہم سے اتنی دیہاڑیاں کیوں لگوا رہے ہو ۔ آپ تو اشرافیہ ہیں طاقتور یہ جو مولانا کے جرائم گنوائے جارہے ہیں یہ تو معمولی نہیں ۔
پھر تو کیس بننا چاہئے
پھر کاروائی ہونی چاہئے
پھر عملی قدم ہونا چاہئے
پھر کوئی فیصلہ کن اقدام ہونا چاہئے
لیکن آپ جانتے ہیں یہ کرنے کی ان میں اخلاقی جرأت تک ہی نہیں ۔ کیوں کہ وہ سارے کا سارا جھوٹ بول رہے ہیں۔
وہ اسی لئے بازاری زبان کے استعمال پر اتر ائے ہیں
ان کے پاس دلیل اور ثبوت کا نام ونشان تک نہیں
اسی لئے وہ ہر مکار کی طرح مکروفریب اور کردارکشی سے کام لے رہے ہیں۔
بدقسمتی سے جب دلیل، ثبوت اور حقائق کمزور پڑ جائیں تو بعض لوگ بازاری زبان، بہتان تراشی اور نفرت انگیز مہم جوئی کا سہارا لیتے ہیں۔
مگر مہذب معاشروں میں اختلاف کا معیار الزام تراشی نہیں بلکہ دلیل، شواہد اور آئین و قانون ہوتے ہیں۔
یاد رکھنا چاہیے کہ جھوٹ کو بار بار دہرانے سے وہ سچ نہیں بن جاتا۔ سچ کی بنیاد ہمیشہ حقائق، ثبوت اور قانون پر ہوتی ہے، نہ کہ شور، پروپیگنڈے یا کردارکشی پر۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Fida Adil. retweeted
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
xitter.cf/IrshadHanfi/status/208… – at Kohat, Pakistan
Fida Adil. retweeted
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور – at Kohat, Pakistan
Fida Adil. retweeted
جنکی تاریخ ہی نہیں انکو تاریخ چار حرف بھیج دیگی۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
Fida Adil. retweeted
کوئٹہ سے اسلام آباد تک ایک ہی پیغام گونجے گا: مہنگائی، بدامنی، آئین شکنی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور۔ عوام کی طاقت ہی اصل فیصلہ کرے گی۔
ان شاءاللہ العزیز
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور



















