Fida Adil. (@AdilFida) header
Fida Adil. (@AdilFida) profile picture

ہمارے پاس بیٹھو ہم سے کچھ سیکھو ہم نے پیار مانگا تھا ہم نے دکھ پائے ہیں ۔

Joined December 2012
Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)Photo by Fida Adil. (@AdilFida)
تذبذب کا راستہ چھوڑ دو،شک سے ہاتھ اٹھالو،اور بے عملی ترک کر دو! مولانا ابوالکلام آزاد رح – at Balochistan, Pakistan
2
11
ایک بات واضح ہے ہماری طرف سے کہ ہم ملک سے وفاداری اور غداری کے لیے حکمران کو معیار تسلیم نہیں کر سکتے۔ تمہاری وجہ سے ملک ٹوٹا ہے، اسی سال اس ملک کے پورے ہو رہے ہیں۔ تمہاری وجہ سے ہم اوپر سے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ اپنے اسی سال کا محاسبہ کیجیے۔ ہر زمانے میں تم تھے، یا تم جیسے اگر فکر تھی تو وہ بھی تمہارا مفاد تھا، تو وہ بھی تمہارا، اور جو آج ہم تنزّل میں گرے ہیں، وہ تمہارے اس اسی سالہ فکر و نظر اور اسی سالہ مفاداتی سیاست کے نتیجے میں ہم پہنچے ہیں یہاں تک۔ اس کو اَنا کا مسئلہ کیوں بناتے ہو؟ یہ ملک کوئی صرف تمہارا ہے؟ یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔ جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو۔ میں اس سے کیوں ڈروں؟ میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا سکھر میں خطاب – at Larkana, Pakistan
44
439
16
918
26,605
مدارس کے بچوں کی میٹرک میں پوزیشنز جبکہ اسکول کے بچے اسلامیات میں فیل یہی فیل بچے کل علماء کو دین سکھائیں گے۔ ۔ #ammarkhanyasir #focusmedia #matricresults #10thresults
7
149
1
365
5,798
اصولوں پر استقامت ہی اصل سیاست ہے، اور یہی جمعیت علماء اسلام کی پہچان ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ہر دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حقوق کی آواز بلند کی۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
4
81
6
111
1,103
جمعیت کا پیغام اتحاد، خدمت اور عوامی حقوق کی جدوجہد ہے، یہی اس کی اصل پہچان ہے۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
15
14
102
مولانا فضل الرحمٰن نے اکابرین جمعیت کی جانشینی کا حق ادا کر دیا مولانا حسین احمد مدنی کے پوتے مولانا محمود مدنی کی گفتگو #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
2
51
1
59
411
مولانا ایک قدآور شخصیت کے مالک ہے یی الزامات، یی بازاری زبان اور غلیظ قسم کے پروپیگنڈے انکی شخصیت کو متاثر نہیں کرسکتی ہے #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
27
24
133
Fida Adil. retweeted
ہم نے ہمیشہ عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کا پختہ عزم کیا ہے وہ چاہے پاکستان میں ہو یا دنیا کے جس کونے میں برمنگھم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت برطانیہ41ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
2
19
1
18
180
مولانا فضل الرحمان صاحب پر الزام تراشی کرتے ہو کردار کشی کرتے ہو شرم نہیں آتی تم کو کرائے کے ٹٹوں #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور – at Qambar, Pakistan
11
1
13
77