Niaz Shad (@ShadShop686) header
Niaz Shad (@ShadShop686) profile picture

JUI Pakistan

Balochistan, Pakistan
Joined July 2024
Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)Photo by Niaz Shad (@ShadShop686)
پاکستان میں ایسی کوئی پارٹی نہیں جس پر جمعیت علمائے اسلام اعتماد کرسکے سارے ہڈحرام اور بوٹ پالشی ہے۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
2
13
ہماری جماعت کو کبھی بھی سیاسی باضمیر دشمن نا ملا جو بھی ملا انتہائی گھٹیا اور احسان فراموش ملا۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
2
1
3
43
میں نے پوری زندگی میں ن لیگ جیسے نمک حرام اور احسان فراموش پارٹی نہیں دیکھی۔ انکے ہاں عزت آنے جانے والی چیز ہے۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
2
25
بلوچستان کی عوام کے روزگار بند کروگے تو بغاوت پر اتر آئیں گے بہتر نہیں انکو روزگار میسر کیا جائے بجائے انکو مجبور کرنے کے ؟ #نوکر_ہی_رہو #چوکیدار_راج_نامنظور #نو_ھارڈر_سٹیٹ #فاٹامیں_نقوی_تسلط #بلوچستان_کس_نے_لوٹا
3
2
27
ہر مسئلے کا حل آپریشن ہوتا تو آج سب سے زیادہ امن فاٹا اور بلوچستان میں ہوتا۔ #نوکر_ہی_رہو #چوکیدار_راج_نامنظور #نو_ھارڈر_سٹیٹ #فاٹامیں_نقوی_تسلط #بلوچستان_کس_نے_لوٹا
14
16
90
Replying to @ziaurrehman76
انشاءاللّہ ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سنگ ہیں اور رہیں گے ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام ضلع تونسہ #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
2
2
29
Replying to @ziaurrehman76
ملک میں حقیقی استحکام تب آئے گا جب قانون سب کے لیے برابر، ادارے اپنی آئینی حدود میں اور عوام اپنے حقوق کے حوالے سے مطمئن ہوں گے۔ #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
4
6
77
Niaz Shad retweeted
Replying to @ziaurrehman76
قوم کو بتایا جائے کہ قومی بجٹ کا کتنا حصہ عوام کی تعلیم، صحت، روزگار اور امن پر خرچ ہوا؟ عوام سے قربانی مانگنے والے پہلے اپنے فیصلوں کا حساب دیں۔ قومی خزانہ عوام کی امانت ہے، ذاتی اختیار نہیں #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
1
5
6
89
Replying to @ziaurrehman76
عوام کے ووٹ کو سیڑھی بنا کر اقتدار تک پہنچنا اور پھر عوام ہی کو فراموش کر دینا کیسی حکمرانی ہے؟ قوم کو جواب دہ قیادت چاہیے، عوامی مینڈیٹ کی توہین نہیں! #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
5
4
86
Niaz Shad retweeted
Replying to @ziaurrehman76
عوام قربانیاں دیں، ٹیکس ادا کریں، مہنگائی برداشت کریں، مگر قومی وسائل کے استعمال پر سوال بھی نہ پوچھیں؟ یہ رویہ اب نہیں چلے گا! عوام کو ریلیف اور ہر قومی خرچ کا شفاف حساب چاہیے۔ #رہبرامت_مولانا #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو
1
18
2
18
271
کٹتے بھی چلو، بڑھتے بھی چلو،بازو بھی بہت ہیں،سر بھی بہت، چلتے بھی چلو، کہ اب ڈیرے، منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
85
507
61
756
9,375
پاکستان کی کابینہ کا وہ کون سا وزیر ھے جو باتیں اتنی بڑی بڑی کرتا ھے لیکن جیسے اس کا چہرہ تصّور میں آتا ھے تو اردو کی ایک ضرب المثل ذہن میں آتی ھے اور لگتا ھے کہ یہ بنی ھی اسی کے لیے ھے “یہ منہ اور مسور کی دال”؟؟ 🤔🤔 😊😊 #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
57
392
36
590
12,486
ہم ہیں خاموش کہ برہم نہ ہو عالم کا نظام وہ سمجھتے ہیں ہم میں طاقت فریاد نہیں! #اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
74
521
61
701
13,466
Niaz Shad retweeted
میں تو ہر طرح سے اسبابِ ہلاکت دیکھوں اے وطن کاش تجھے اب کہ سلامت دیکھوں وہ جو بے ظرف تھے اب صاحبِ میخانہ ہوئے اب بمشکل کوئی دستار سلامت دیکھوں مولانا فضل الرحمن
7
80
4
360
8,523
گزشتہ دنوں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ایک ہمسایہ ملک کے سفارتخانے میں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب پر جس شدت کے ساتھ واویلا کیا گیا، آج اسی ملک کے سفیر صاحب کے سامنے سب نے آنکھیں موند رکھی ہیں جبکہ پروپیگنڈا آپریٹرز نا جانے کن کی ایماء پر گامزن ہیں وہ ابھی تک منظر عام سے اوجھل ہیں ، بخدا ان مناظر کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ، کہ آخر خدا خدا کرکے کفر ٹوٹ رہا ہے ۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہمیشہ خطے میں بہتر اور برادرانہ تعلقات کے داعی رہے ہیں۔ ان کا مؤقف کسی وقتی مصلحت یا بدلتے ہوئے حالات کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتا، بلکہ سیاسی بصیرت، قومی مفاد اور حالات کے گہرے ادراک پر قائم ہے۔ اس لئے مولانا صاحب کے ایک سفارتی تقریب میں خطاب پر جن بچونگڑوں کو اُس وقت اچانک حب الوطنی کا مروڑ اٹھا تھا، آج ان کے لئے یہ سب سے شافی علاج ہے کہ وہ اپنے کل کے شور اور آج کی خاموشی کا موازنہ کرلیں کہ تمہارا بیانیہ تو ایک ہفتہ بھی نہ چل سکا، جبکہ مولانا فضل الرحمٰن اپنی بصیرت اور حالات کے درست ادراک کی بنیاد پر برسوں قبل ان حقائق کو بھانپ چکے تھے۔ جن تعلقات کی بہتری اور استحکام کو آج ضروری سمجھا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن ہمیشہ اس حقیقت کے داعی رہے ہیں کہ خطے کے ممالک کے درمیان کشیدگی کے بجائے باوقار، متوازن اور مضبوط تعلقات ہی امن اور قومی مفادات کے لیے بہترین راستہ ہیں۔ اور وہ دیہاڑی دار سن لیں ! ہم ایسے وقتی پروپیگنڈوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔ کل جنہیں حب الوطنی کا دورہ پڑا ہوا تھا اور آج وہی منظر بدلتے ہی خاموش ہیں، ان کی یہ خاموشی خود ان کے پروپیگنڈے کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ ان میں اور ہم میں فرق صرف اتنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب حالات کو اپنی سیاسی بصیرت سے پہلے ہی بھانپ لیتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ حکم آنے کے بعد آنکھیں کھولتے ہیں اور حکم بدلنے پر اپنا بیانیہ ، اور نظریہ بھی بدل دیتے ہیں۔ حب الوطنی کے نام پر مولانا صاحب کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے منہ پر آج کے یہ مناظر ہی کڑاکے دار طمانچہ ہیں ۔ ان شاءاللہ جلد دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین مضبوط اور شاندار تعلقات استوار ہوں گے۔ #سمیع_سواتی
5
82
6
171
6,491
جن کے اکاونٹس فریز ہیں ، پوسٹ نہیں ہورہے ہوں وہ اپنے اکاونٹس کمنٹس میں مینشن کریں تاکہ ہم سب ان کے اکاونٹس پر کمنٹس کرسکیں ۔ یا مینشن کریں ۔ #لعنتی_امریکی_پٹو #وسائل_چور #ڈیجیٹل_حرام_خور #سلیکٹڈ_بدامنی #کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
9
41
56
1,113
اسلامی مملکت کی ترجیہات و زمہ داریاں کیا ہوتی ہیں؟ سنیئے جید عالمِ دین اور زیرک سیاست دان مولانا فضل الرحمن کی زبانی!! اسی گفتگو کو سُن کر کل کہا تھا کہ مولانا کو سننا گویا کسی بڑے مدرسہ میں قرآن کا درس سننا ہے!! #ھارڈنہیں_معتدل_ریاست #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور @GovtofPakistan @juipakofficial
13
204
11
319
3,356
ان شاءاللہ جمعیت کا ھر کارکن تیار بھی ھے اور ان کرائے پر ضمیر خریدنے اور بیچنے والوں کی نیندیں حرام بھی کرتا رھے گا #لعنتی_امریکی_پٹو #وسائل_چور #ڈیجیٹل_حرام_خور #سلیکٹڈ_بدامنی #کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
بتاؤ ابابیل دوستو! اگر دن میں 2، 3 یا 4 مرتبہ ٹرینڈ کے لیے میدان میں اترنا پڑے تو کیا تم تیار ہو؟ کچھ نیند قربان، کچھ آرام قربان، مگر قائداور ان کے بیانئے کے ساتھ جدوجہد جاری ہوگی ناں؟ کمنٹ میں صرف لکھیں ہم تیار ہیں! ان شاءاللہ العزیز #لعنتی_امریکی_پٹو #وسائل_چور #ڈیجیٹل_حرام_خور #سلیکٹڈ_بدامنی #کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
44
207
13
339
11,568
مولانا فضل الرحمان 30 اگست کو اہم دورہ سندھ پر سکھر پہنچیں گے مولانا فضل الرحمان 30 اگست اتوار کو سکھر میں جے یو آئی سندھ کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خصوصی خطاب کریں گے مجلسِ عمومی کا اہم اجلاس جے یو آئی سندھ کے امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی کی صدارت میں ہوگا مولانا کے دورہ سندھ میں تنظیمی معاملات، ملکی صورتحال اور عالمی امن اجتماع پر اہم مشاورت ہوگی مولانا فضل الرحمان آئندہ کی سیاسی اور تنظیمی حکمتِ عملی پر رہنماؤں سے مشاورت کریں گے جے یو آئی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری بھی دورہ سندھ میں شریک ہوں گے ملک کے چاروں صوبوں کے امراء بھی مولانا فضل الرحمان کے دورہ سندھ میں شرکت کریں گے مولانا فضل الرحمان سندھ میں مختلف تنظیمی، پروگراموں میں شرکت کریں گے جے یو آئی سندھ کی تنظیمی سرگرمیوں کو مزید منظم اور متحرک بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی 31 اگست کو جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن دودائی، لاڑکانہ میں جے یو آئی سندھ کی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس ہوگا لاڑکانہ میں انٹرنیشنل پیس کانفرنس کی تمام کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس بھی منعقد ہوگا اجلاس میں عالمی امن اجتماع اور انٹرنیشنل پیس کانفرنس کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا پیس کانفرنس کے انتظامات اور کامیابی کے لیے اہم فیصلے اور آئندہ کا لائحۂ عمل طے کیا جائے گا موجودہ ملکی صورتحال اور عالمی امن کے تناظر میں مولانا فضل الرحمان کا دورۂ سندھ انتہائی اہم قرار صوبائی سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ دورہ سندھ کے دوران مستقبل کی حکمتِ عملی پر اہم مشاورت ہوگی مولانا فضل الرحمان کا دورہ سندھ جے یو آئی کی تنظیمی مضبوطی اور عوامی رابطوں کے لیے اہم پیش رفت قرار دورہ سندھ کے ذریعے عالمی امن کے پیغام کو مزید مؤثر انداز میں اجاگر کیا جائے گا۔ جاری کردہ : میڈیا سیل جےیوآئی سندھ #لعنتی_امریکی_پٹو #وسائل_چور #ڈیجیٹل_حرام_خور #سلیکٹڈ_بدامنی #کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
4
71
131
2,739