AC Pattoki retweeted
پتوکی نجی ہاوسنگ سوسائٹی انصاف سٹی فیز II کی رہائشی خواتین کا اپنے بچوں کے ہمراہ کالونی مالک کے خلاف اے سی آفس کے باہر احتجاج راستے پر قبضہ کا الزام، حکام سے نوٹس کی اپیل
@ChParvezElahi @CS_Punjab @kasur_dc @ACPattoki
AC Pattoki retweeted
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات‘نرسز کی خدمات کے اعتراف میں گارڈ آف اونر پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد
کرونا، ڈینگی، پولیو اور دیگر موذی بیماریوں کے خلاف جنگ میں نرسز کا کردار بے مثال ہے‘
AC Pattoki retweeted
دربار بابا بلھے شاہ کا دورہ صفائی ستھرائی سمیت دیگر معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ملک و قوم کی ترقی کیلئے خصوصی دعاکی گئی۔
AC Pattoki retweeted
اسسٹنٹ کمشنرز کے ضلع بھر میں گرجا گھروں کے دورہ۔کرسمس کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کو چیک کیا۔
AC Pattoki retweeted
وزیر اعلی سردار عثمان بزدار نے کرونا ویکسی نیشن کی خصوصی مہم ”ریڈ“میں بہترین کارکردگی پراعزازی شیلڈ سے نوازا
AC Pattoki retweeted
Under the direction of Worthy Deputy Commissioner Kasur and Assistant Commissioner Pattoki, Tehsil Council Pattoki, Town Committee Jambar and National Highway Authority staff are working comprehensively to ensure speedy drainage of rainy water in Jambar.
@KasurDeputy
@ACPattoki
AC Pattoki retweeted
Replying to @ACPattoki @AyazNakai
Appriciated...Great effort by AC pattoki and MNA sardar talib hassan Nakai...very well done...
AC Pattoki retweeted
پتوکی ماڈل تحصیل بننے کی طرف گامزن
150 کینال پر محیط DPS سکول، سول کلب، پارک ریونیو سٹاف کے لیے کمپلکس کی تعمیر تیزی سے جاری
پتوکی میں شوگر ملز مافیا سے کسانوں کے 1.25 ملین واپس دلوائے
اسسٹنٹ کمشنر آصف علی ڈوگر کا "خبریں" کو انٹرویو dailykhabrain.com.pk/2020/07…
#Pattoki
@KasurDeputy
AC Pattoki retweeted
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر صاحب،
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے DPS سکول پتوکی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پہ بٹھایا۔
میں انشاءاللہ آپ کے اعتماد پہ پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا اور اس عظیم پروجیکٹ کو پایا تکمیل تک پہنچائیں گے
@KasurDeputy
AC Pattoki retweeted
Asif Dogar AC Pattoki inspecting land record on the eve of visiting a disputed property. Justice at spot....
6-7-20
AC Pattoki retweeted
Replying to @ACPattoki
مالک آپکو سلامت رکھے عزت و بخت میں اضافہ فرمائے۔ آمین
بہترین انتظامی امور کی انجام دہی اور بے باک فرائض کی ادائیگی پر
سلام
AC Pattoki retweeted
Replying to @ACPattoki
Congratulations for gaining the trust and confidence of 1k members of Twitter family!
Keep on progressing with zeal and zest! 🌺 🌹 🌺 💕
AC Pattoki retweeted
Replying to @ZaighamAbbasAw1 @ACPattoki
Really inspiration for civil servants and civilians.Congratulations for your achievements in tehsil pattoki .🎉🎉🎉🎆🎆🎆 hats off to you sir 💕💕💕💕.










































