Virk Adv (@VirkAdvo) header
Virk Adv (@VirkAdvo) profile picture

Respect Humanity 🙏 🤲

Lahore, Pakistan
Joined July 2011
Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)Photo by Virk Adv (@VirkAdvo)
نا تم فیاض ھو اور نا ہی حسن پھر بھی یہ بتاو ان پہ کیس کس نے بنائے تھے؟ انہوں نے خود ایک دوسرے پہ کیس بنائے تھے یا اسٹیبلشمنٹ نے جن پہ یہ گرفتار ھوئے خان نے ان پہ اگر کوئی کیس بنایا ھو تو اس کی لسٹ دو لعنت اللہ علی الکذبین – at Pakistan
خان کے دور میں۔۔۔۔نوز شریف گرفتار،شہباز شریف گرفتار،مریم نوز گرفتار،کیپٹن صفدر گرفتار،حمزہ شہباز گرفتار،رانا ثناءاللہ گرفتار،خواجہ آصف گرفتار،سعد رفیق گرفتار،حسین نواز گرفتار،آصف زرداری گرفتار،فریال تالپور گرفتار،ڈاکٹر عاصم گرفتار،شرجیل میمن گرفتار۔۔۔۔حسین نواز کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اُس نے تو آج تک میڈیا سے گفتگو بھی نہیں کی۔۔۔اُس پر الزام کیا تھا؟ خان کا محض مخالف ہونا۔۔۔؟؟؟؟
1
1
1
69
پاکستان اور این آر آو کا پرانا رشتہ ھے ۔ فرق بس اتنا ھے کہ پہلے جماعتیں NRO مانگتی تھی اور اب ایک جماعت سے NRO مانگا جا رھا کہ گارنٹی دے دو خاموش بیٹھو گے اور باہر آجاو ۔ میاں داود تو نکاح نامہ مانگ رھا جو مناسب بات نہیں ھے لیکن آپ اس کو جواب نہیں دیتے؟
عمران خان اور اس کے حواری این آر او کی بھیک مانگ رہے ہیں
1
1
92
سسٹم کتنا خراب ھے کہ ایٹمی ملک کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو اپنے باورچی کے گاوں میں بجلی کا ایک ٹرانسفارمر بدلوانے کے لیے کال یا ٹویٹ کرنا پڑی لیکن پھر بھی لیسکو ملازمین نے گاوں والوں سے 80 ہزار روپے لے کر ٹرانسفارمر بدلا @siasatpk
2
140
Love
ولي العهد ورئيس الوزراء الباكستاني قبل قليل. -
233
دبئی کے حالات ایک مہینہ ایسے رھے تو UAE کے شیخوں اور پاکستانی شیخوں میں کوئی فرق نہیں رھے گا
239
تھانہ سٹی پتوکی کی حدود سے اغواء ھوئے بچے کو 2 سال ھو گئے والدین کا رورو کر برا حال ۔ نا پولیس سنتی نا کوئی اور ادارہ۔ بس ایک امید باقی اور وہ ھے پنجاب کی بیٹی مریم نواز شریف @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @AzmaBokhariPMLN
1
288
ماضی کی طرح آج بھی فرعون کی ضد ھے موسیٰ اسے اک بار خدا کہہ کہ پکارے #17thAugust
4
262
تنخواہ آپ کو کبھی امیر نہیں بنا سکتی اگر آپ مالی آزادی چاہتے ہیں تو سمارٹ طریقے سے کمانا سیکھیں، محنت نہیں بلکہ حکمت سے۔ خوش قسمتی سے، 2025 میں ایسی 10 ویب سائٹس موجود ہیں جو آپ کو گھر بیٹھے روزانہ پیسے دیتی ہیں۔ ان ویب سائٹس پر آپ مختلف آسان کام کر کے، اپنی مہارت یا وقت استعمال کر کے، باقاعدہ آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان میں فری لانسنگ، سروے، کانٹینٹ کریشن اور افیلیئٹ مارکیٹنگ جیسی آپشنز شامل ہیں۔ اب وقت ہے کہ آپ سمارٹ کمائی کی طرف قدم بڑھائیں اور روزانہ کی بنیاد پر آمدنی شروع کریں۔
33
280
4
1,077
168,530
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary – at Sihat, Kingdom of Saudi Arabia
163
ہیلو @grok مریم صفدر عمران خان کو کاپی کیوں کرتی ھے؟ اب تک اُس نے کون سی چیز عمران خان کی کاپی نہیں کی ھے
1
124
یار @grok کیسے ھو آپ
2
1
130
ہر اُس شخص کا شکریہ جس نے دل دکھایا
1
107
Solar panels can now be printed like newspapers
627
13,797
1,206
49,853
چار 5 گنوا بھی دیں @Ali_MuhammadPTI
1
129
نیا فیشن ٹرینڈ ۔ نوک والی شرٹ
96
🚨🚨🚨🚨🚨 چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر چرس کا سگریٹ پینے کا الزام “ مجھے بھی چرس کا سگریٹ دیں “ چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر ایمل ولی خان پر طنز کرتے ہوئے چیئرمین قائمہ کمیٹی سے تقاضا آپ کو تکلیف کیا ہے ؟ ایک سرکاری ملازم مجھے کیسے کہہ سکتا ہے کہ تم چرس پی کر آئے ہو ۔ایک سرکاری افسر کا یہ انداز بالکل قابل قبول نہیں ، آپ کو یہ جرات کس نے دی ہے کہ ایسے بات کریں، سینیٹر ایمل ولی مجھ سے غلطی ہوگئیُ ہے ، چیئرمین پی ٹی اے کا اعتراف اگر آپ چرس اور شراب پیتے ہیں تو ایسی باتیں کیا کریں ۔ سینیٹر ایمل ولی
102
296
49
857
113,312
عورت ذات پہ ظلم پھول نگر (تحصیل پتوکی) ایک بیٹی اپنے خاوند اور سسرالیوں کے مظالم کا شکار اس کی شکل کتنی اسلامی ھے اور حرکتیں جانوروں سے بھی بدتر ہیں @OfficialDPRPP @mohrpakistan @GovtofPunjabPK
1
3
6
172
یہ سب سراسر جھوٹ ہے۔ میں بھی پہلے ایسا سمجھتا تھا کیونکہ شواہد نہیں دیکھے تھے۔ کرپشن کیسز کی فائل پڑھ لیں۔ شواہد کا جائزہ لے لیں۔ پھر بات کریں۔
عاشر عظیم ، کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، پی ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل دھواں میں مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا، کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے عاشر کو نظام تیار کرنے کا حکم دیا، عاشر دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران عاشر کے دشمن بن گئے، نیب کے ذریعے عاشر کو گرفتارکر لیا گیا، ان پر ناجائز کمائی کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہو گیا۔ عاشر بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااثر افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد یہ بھی ملک سے بھاگ جائے گا جب ایسا نہ ہوا تو اس پر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے کے الزامات لگا دیئے گئے اور پھر گرفتار کر لیا گیا، اس کیس میں سے بھی کچھ نہ نکلا اور وہ رہا ہو گیا۔ اس نے قرض لے کر ایک فلم مالک بنائی جس میں پاکستان کی اشرافیہ کو للکارا، اس فلم کی نمائش نہ ھونے دی گئی اور عاشر کا سرمایہ ڈوب گیا، آخرکار وہ دن بھی آگیا جب عاشر پر لگنے والے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے اور وہ کئی برسوں بعد اپنے عہدے پر بحال ہوا۔ عاشر خودکو بیگناہ ثابت کرنا چاہتا تھا وہ کامیاب ہو گیا لیکن بقول عاشر مزید ہمت نہیں تھی، بحالی کے چار دن بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا اور خاندان سمیت کینیڈا منتقل ہو گیا۔ پاکستان کا یہ عظیم فرزند اور ذہین دماغ کینیڈا میں ٹرک چلا کر اپنی فیملی کی کفالت کرنے اور مالک فلم بنانے کے لیے لیا گیا قرض اتارنے میں مصروف ہے۔ منقول
244
903
31
4,395
323,328
زیادہ تر لڑکے اپنی شخصیت کو بہتر بنانے کا سب سے آسان طریقہ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ آپ کو صرف ایک پروڈکٹ کی ضرورت ہے: ویسلین۔ یہاں ویسلین کے 7 ایسی ٹرکس ہیں جو آپ کی شخصیت (اور زندگی) کو مکمل طور پر بدل دیں گی: // مکمل تھریڈ 🧵 //
23
627
9
2,528
542,635
Feeling honor 🎖 to work in the leadership of Mr. Akmal Pervaiz
🟢 #PrideofPakistan 🇵🇰 ⚪ 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐤𝐦𝐚𝐥 𝐏𝐞𝐫𝐯𝐚𝐢𝐳 📌 A distinguished entrepreneur in 🇸🇦 industrial construction sector for over 20 years 📌 Significant contributions to 🇸🇦 economic growth through expertise in multiple sectors Follow this thread🧵👇🏽
2
229