AC Pattoki retweeted
پتوکی نجی ہاوسنگ سوسائٹی انصاف سٹی فیز II کی رہائشی خواتین کا اپنے بچوں کے ہمراہ کالونی مالک کے خلاف اے سی آفس کے باہر احتجاج راستے پر قبضہ کا الزام، حکام سے نوٹس کی اپیل
@ChParvezElahi @CS_Punjab @kasur_dc @ACPattoki
AC Pattoki retweeted
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات‘نرسز کی خدمات کے اعتراف میں گارڈ آف اونر پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد
کرونا، ڈینگی، پولیو اور دیگر موذی بیماریوں کے خلاف جنگ میں نرسز کا کردار بے مثال ہے‘
پتوکی ۔۔۔۔
صدر بار ایسوسی ایشن پتوکی عظیم انور ایڈووکیٹ کی دعوت پہ نیو جوڈیشل کمپلیکس پتوکی کا وزٹ کیا
اس موقعہ پہ خالد عمر سدھو سابق صدر بار، مقصود ورک ایڈووکیٹ، نائب صدر شہباز بھٹی، جنرل سیکرٹری عبدالجبار، جوائنٹ سیکرٹری رانا سفیان ایڈووکیٹ سمیت معزز بار ممبران موجود تھے
AC Pattoki retweeted
دربار بابا بلھے شاہ کا دورہ صفائی ستھرائی سمیت دیگر معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ملک و قوم کی ترقی کیلئے خصوصی دعاکی گئی۔
تحصیل پتوکی میں ریونیو فیلڈ سٹاف /پٹواریوں کی آسامیوں کیلئے موصول شدہ درخواستوں کو شارٹ لسٹد کر دیا گیا ھے۔انگلش ٹائپنگ ٹیسٹ کے لیے اہل امیدواران کی لسٹ دفتر اسسٹنٹ کمشنر میں آویزاں کر دی گئ ھے۔
ٹیسٹ مورخہ یکم اور 2 جنوری 2022 کو بمقام اسپائر کالج پتوکی میں لیا جائے گا
AC Pattoki retweeted
اسسٹنٹ کمشنرز کے ضلع بھر میں گرجا گھروں کے دورہ۔کرسمس کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کو چیک کیا۔
تحصیل پتوکی میں مختلف چرچوں کا دورہ کیا اور کرسمس کے حوالے سے سینٹ پال چرچ میں کرسمس کا کیک کاٹا۔
مسیح برادری کو مبارکباد پیش کی اور ملکی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں
تحصیل پتوکی میں ریونیو فیلڈ سٹاف (پٹواری) کی بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
خواہشمند حضرات 11 دسمبر 2021 سے پہلے درخواستیں ارسال کریں
AC Pattoki retweeted
وزیر اعلی سردار عثمان بزدار نے کرونا ویکسی نیشن کی خصوصی مہم ”ریڈ“میں بہترین کارکردگی پراعزازی شیلڈ سے نوازا
تحصیل پتوکی:
جمبر کے قریب پرانے ٹائروں کو جلا کر تیل اور تار نکالنے والے پلانٹ کے خلاف کارروائی کی گئی
فضائی آلودگی پھیلانے پر 3 بھٹے اور 2 کارخانوں کو سیل کر دیا گیا
@GovtofPunjabPK
@kasur_dc
@umersarwar_
مورخہ 2021-11-19 کو شوگر مل پتوکی میں کرشنگ سیزن 22-21 کا افتتاح کیا۔ جس میں شوگر مل عملے کے علاوہ کسانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ گورنمنٹ پنجاب کی ہدایت کے مطابق کسان بھائیوں کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں گی اور جن سہولتوں کا فقدان ھے وہ مہیا کی جائیں گی
@kasur_dc


































