Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb) header
Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb) profile picture

General Secretary Press Club Reg Pattoki, journalist, Social Worker, District Reporter Kasur Daily CID, Reporter Jahan e Pakistan, Tehsil Reporter 12 News.

Pakistan
Joined May 2012
Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)Photo by Qunber Abbas Naqvi (@Qunberb)
پنشنرز بائیومیٹرک پالیسی کے سبب خوار ہونے لگے دائرہ کار ای سہولت نادرا فرنچائزوں تک وسیع کرنے کا مطالبہ @GovtofPunjabPK @GovtofPunjabPK @StateBank_Pak
1
20
میونسل کمیٹی پتوکی میں شعبہ ڈسپوزل برانچ کی جیٹنگ مشین خراب ہونے سے شہر کا ڈسپوزل سسٹم بری طرح متاثر ملازمین کے سیوریج بندش ختم کرنے میں ناکام شہریوں کا فوری جیٹنگ مشین ٹھیک کروانے کا مطالبہ @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab @kasur_dc @commissionerlhr @ACPattoki @GovtofPunjabPK
38
پتوکی میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکرگزشتہ4روزسے ہڑتال پرشہر کچرا کنڈی بن گیا گلیاں بازار ندی نالوں میں تبدیل ہڑتال کے خاتمے کے لئے متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے خاموشی شہری پریشان، حکام سے نوٹس کا مطالبہ @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab @commissionerlhr @kasur_dc @ACPattoki
1
3
38
محترم وزیر اعلی صاحب پنجاب میونسپل کمیٹی پتوکی کی جانب سے بزرگ ریٹائرڈ ملازمین کو رواں ماہ کی پینشن کا اجرا نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے اور اس پر آپکا نوٹس کئی بزرگوں کے لئے سکھ کا سانس تصور ہوگا کیونکہ ہر ماہ ان بچیاروں کو پینشن کے لئے خوار کیا جاتا ہے @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab
1
18
پتوکی تھانہ سٹی پولیس کام چوری کے اپنے روایتی انداز سے باز نہ آئی شہری کے موبائل اور رقم چوری کی درخواست پر 4 دن گزرنے کے باوجود ایف آئی آر نہ ہوسکی ٹال مٹول اور تھانے کے چکر لگوائے جانے لگے، نوٹس کا مطالبہ @MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP @police_kasur @GovtofPunjabPK
1
22
پتوکی علامہ اقبال روڈ اور ناروکی ماہجہ روڈ کی تعمیر کے بعد سیوریج کا گندا پانی ملحقہ آبادیوں اور گلیوں میں کھڑا ہو گیا ٹھیکیدار نے سوریج سسٹم درست کیے بنا ہی بنا کسی لیول روڈ تعمیر کر دیا، حکام سے نوٹس کا مطالبہ @CS_Punjab @MohsinnaqviC42 @ACPattoki @kasur_dc @LocalGovtPunjab
1
24
افسوس صد افسوس 11 ستمبر بابائے قوم کی یوم وفات پر پتوکی کے کسی سرکاری دفتر، سکول یا کالج میں کوئی دعائیہ یا دیگر تقریب منعقد نہ ہوسکی جہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم بطور قوم ایک احسان فراموش ہجوم ہیں، حکام سے نوٹس کا مطالبہ @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan
12
پتوکی میونسپل انتظامیہ کی نا اہلی علامہ اقبال روڈ کا سیوریج دو ماہ سے بند ملحقہ آبادیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی جنازے تک گندے پانی سے گزرنے لگے، حکام سے نوٹس کا مطالبہ @MohsinnaqviC42 @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @kasur_dc @ACPattoki @LocalGovtPunjab @OfficerKasur @PakPMO
1
1
29
اشٹام ڈیوٹی میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے ایسے ظالمانہ اقدام کو ہم مسترد کرتے ہیں، رانا سہیل نذیر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن پتوکی کا حکومت پنجاب سے مطالبہ @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @commissionerlhr @kasur_dc @ACPattoki @BoardRevenue
1
19
رانا محمد سہیل نذیر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن پتوکی کا حکومت پنجاب سے فوری اشٹام مالیت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ انہوں کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں حکمران عوام کو ریلیف دیں مزید بوجھ نہ ڈالیں @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @commissionerlhr @kasur_dc @MohsinnaqviC42
1
15
پبلک سروس میسج الرٹ الیکشن اعلان سے قبل فوری اپنا ووٹ چیک کریں انتخابی حلقہ تبدیل ہونے پر درست کروائیں پی ٹی آئی کارکناں بیچارے سوشل میڈیا پر جنگ لڑتے رہے جبکہ الیکشن جیتنے والوں نے PTI کارکنان کی بڑی تعداد کے ووٹ خاموشی سے ٹرانسفر کروا دئیے یہ ہے جمہوریت کا سیاہ چہرہ
12
پتوکی میونسپل کمیٹی حکام کی نااہلی ملازمین کی عیدپھیکی ہونے کا خطرہ تاحال تنخواہوں کی ادائیگیاں نہ ہوسکی حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کہ فی الفورتنخواہوں اورپنشنز کی ادائیگی یقینی بنائی جائے @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @LocalGovtPunjab @kasur_dc @ACPattoki @MohsinnaqviC42
1
14
پتوکی: میونسپل کمیٹی کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث آج ہونے والی بارش عوام کے لئے رحمت کی بجائے زحمت بن گئی @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @kasur_dc @ACPattoki #Pattoki #12news @LocalGovtPunjab @commissionerlhr
1
1
22
امریکی کانگریس میں ہمسایہ ملک کے وزیر اعظم کا استقبال دیکھ کرلگتا ہے کہ اب ملک میں آئے روزسیاسی انجینئرنگ کرنے والوں کیلئے یہ سب لمحہ فکریہ ثابت ہوگاکہ نہیں؟ اگرہواتوضرورآئندہ ملک میں سیاسی انجینئرنگ بند کردی جائے گی اور اس کی ترقی کا سوچا جائے گا اور عوامی امنگوں کا احترام ہوگا۔
12
میونسپل کمیٹی پتوکی میں چیف آفیسر کا عہدہ خالی ہونے کے باعث متعدد کام رک گے @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @kasur_dc @LocalGovtPunjab @commissionerlhr @Qunberb
9
محکمہ ایجوکیشن قصور کی بے حسی سال 2021ء سے طلباء و طالبات کے جمع کروائے گے بنولٹ فنڈ سکالرشپ فارمز پر بچوں کو سکالرشپ ادائیگی نہ ہو سکی، متعلقہ انتظامیہ ڈی سی قصور کی جانب سے ڈاک جاری نہ کرنے کا بہانہ جبکہ والدین خوار ہونے لگے @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @kasur_dc @EduMinistryPK
1
13
آزاد تجزیہ ملک میں جاری اس سیاسی تجربہ کاری کا نتیجہ اگلے جنرل الیکشن میں ٹرن آوٹ 35 فیصد سے کم اور 20 فیصد سے زیادہ ہوگا
13