Umer Sarwar retweeted
Meal Time.
Indian Kite - Pattoki, Punjab. Pakistan.
#birdwatching #BirdTwitter #wildlifephotography @Scheherzadeh @davidlei
Chakwal now features one the largest walls in the world decorated purely with Truck Art Painting.
#PhoolPatti #CityBeautification
#AcChakwal
Umer Sarwar retweeted
Deputy Commissioner CKL and Assistant Commissioner (Umer Sarwar) checked various areas of city with regard to implementation of Covid-19 SOPs. They also distributed masks and fined the violators.
@DC_Chakwal
@CMPunjabPK
@umersarwar_
Umer Sarwar retweeted
چکوال
تحصیل چکوال اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور کا ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ہمراہ بازاروں کا دورہ ۔ ٹائیگر فورس کے رضاکاروں نے کرونا ایس او پیز پر آگاہی دی۔ اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے لاک ڈوان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے۔
@DC_Chakwal
Umer Sarwar retweeted
Dear Residents of Chishtian
I hope you are safe and sound. This is the final message from my side. I tried my best to work for the betterment of the city and whilst dispensing off my duties, I didn't realize when I fell in love with it.
Umer Sarwar retweeted
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی زیرصدارت سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن سے متعلق اینٹی لینڈ گریبنگ کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ سرکاری کیساتھ ساتھ نجی اراضی پربھی قبضے ختم کرائے جائیں اور غیر قانونی قبضوں میں ملوث عناصر سےکسی قسم کی رعائیت نہ برتی جائے۔
Umer Sarwar retweeted
Revenue Awami Khidmat Katchehri Chishtian was organized today to offer all revenue services to public under one roof.
Umer Sarwar retweeted
میونسپل کمیٹی چشتیاں کے ملکیتی رقبہ چک نمبر 4فورڑواہ کا وزٹ کیا
لوگوں کو مالکانہ حقوق پر پلاٹ کی شکل میں زمین دینے کے لئے منصوبہ بندی کی تاکہ چشتیاں کی عوام کو اپنا گھر بنانے کا موقع فراہم کیا جا سکے
Umer Sarwar retweeted
چشتیاں میں ناجائز تجاویزات کے خلاف آپریشن غیرقانونی تعمیرات مسمار
صوبہ پنجاب کے شہر چشتیاں میں حکومت کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا
چشتیاں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا،اس دوران اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں عمر سروربھی موقع پر موجود رہے
Umer Sarwar retweeted
14 اگست یوم آزادی کے موقع پر بلدیہ ہال چشتیاں میں پرچم کشائی کی تقریب
سب کو یوم آزادی پاکستان مبارک ہو!!!
اللہ تعالیٰ وطن عزیز میں اسلام کا حقیقی بول بالا فرمائے اور دنیائے کفر کو پاکستان کے ذریعے زیر فرمائے۔ آمین یارب العالمین
#14August2020 #14AugustAzadiDay











































