Only for you 😜😛😝
@_SK_09
شیر MNS retweeted
اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز 22 ماہ بے گناہ قید کاٹنے کہ بعد آج حق و سچ کی فتح حاصل ہوئی مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو مبارک هو❤
شمائلہ رانا ہیڈ یوتھ ونگ پنجاب سوشل میڈیا ۔۔
@MaryamNSharif @Shmylaroy7861
شیر MNS retweeted
مجھے پرانا پاکستان لوٹا دو
جس میں آٹا 40 روپے
چینی 60 روپے
پٹرول 72 روپے
تھا۔
مجھے وہ پاکستان لوٹا دو
جہاں ذخیرو برکت تھی
غریب بھوک کے خوف سے نہی مرتا تھا۔
“”جس کھیت سے میسر نہ ھو میرے دھقان کو روٹی
اس کھیت کے ھر خوشہ گندم کو جلا دو “” #RestorePuranaPakistan
شیر MNS retweeted
میرے ولوں تمام پنجابی قوم نوں پنجاب کلچر دیہاڑ مبارک
😍😍
وسدا رہوے ساڈا سوہنا پنجاب
#PunjabCultureDay
شیر MNS retweeted
مرکزی یوتھ ونگ کنونشن 21مارچ بروز اتوار پلاٹ اڈا رائیونڈ منعقد کیا جارھا ھے۔
پاکستان سے تمام نوجوانان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔ آئیں ملکی تاریخ میں اپنا حصہ ڈالیں ۔
آئین قانون جمہور کی بالادستی کی جنگ مریم نواز کیپٹن صفدر کے سنگ!
آؤ بڑھو ساتھ دو۔ یوتھ ونگ پاکستان
شیر MNS retweeted
آج عمران خان کا ٹائیگر چیتا احتساب عدالت آرہا ہے اس لیے سارے راستے بند کئے ہوئے ہیں اور ساڑھے بارہ بج گئے ہیں مگر ابھی تک نہیں پہنچا میں اس کو بتا دوں کہ ہم جا رہے ہیں عدالت میں پیشی کے بعد اب آپ آ جائیں آپ کو کسی سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔۔
@AzmaBokhariPMLN
شیر MNS retweeted
جو ووٹ چور 2018 میں ووٹ چوری کرکے آئے تھے انکی ڈھٹائی اور بے شرمی انکا طرہ امتیاز ہے
وزیراطلاعات دو روز قبل تمام حربے استعمال کرنے کا اعلان پہلے ہی کرچکے تھے
شیر MNS retweeted
مریم نواز دو مرتبہ جیل کاٹ آئی ہیں عمران نیازی سے جیل میں دو راتیں بھی نہیں کاٹی جانی:عظمیٰ بخاری
شیر MNS retweeted
مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا فردوس عاشق اور چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل
خادمہ جی،عمران نیازی نے ایران اور امریکہ میں بیٹھ پاک فوج اور آئی ایس آئی کو بدنام کیا
عمران خان نے امریکہ میں بیٹھ کر آئی ایس آئی پر طالبان کی سپورٹ کا الزام لگایا،بڑے آئے محب وطن ۔
شیر MNS retweeted
ان کے بیانات سے اندازہ لگائیں ہم اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں نہیں بلکہ سلطنت عمرانیہ میں رہتے ہیں، یہاں پر جو بادشاہ سلامت کو اچھا لگے سب کو ہی بات کرنی چاہیے عظمیٰ بخاری
شیر MNS retweeted
پتا نہیں مطلب شرم تم کو مگر کیوں کر آتی نہیں یہ سنا ہو گا نہ آپ نے مصرع کہ بکے ہوئے لوگوں سے آپ اعتماد کا ووٹ کا ہے کے لئے لے رہے ہیں ہمت کریں نہ ان کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوائین، اور انہیں کہیں یہ بکے ہوئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کریں عظمیٰ بخاری
شیر MNS retweeted
ان کی جو شرم اور معصومیت ہے وہ بھی ان کی طرح جعلی اور سلیکٹڈ ہے ان کا احتساب اور موریلٹی بھی اسیطرح سلیکٹڈ ہے یہ بڑى شرم کی بات کرتے ہیں انکو سنجرانی کے عدم اعتماد پر شرم نہیں آئی 2018 کا الیکشن چوری کرتے ہوئے شرم نہیں آئی،، عظمیٰ بخاری
شیر MNS retweeted
سزائیں دینے کا آپ کو اتنا ہی شوق ہے تو جن کو آپ بکاؤ مال کہتے ہیں ان کے بارے میں آپکی زبان بند ہی کیوں ہوجاتی ہے- عظمیٰ بخاری
@AzmaBokhariPMLN
@RehamKhan1
شیر MNS retweeted
پہلے تو بات یہ ہے آج جو عندلیب بی بى کو رونا پیٹنا آ رہا ہے جب یہ خود سینٹ کا الیکشن لڑ رہی تھی ان کو 34 کی بجائے 49 ووٹ ملے تب یہ رونا ڈال لیتی تب کہتی میری شکل دیکھ کے لوگوں نے ووٹ ڈال دیئے،،،عظمی بخاری
شیر MNS retweeted
انہوں نے اس ملک کو خالہ جی کا گھر سمجھ رکھا ہے ایسے نہیں چلتا- عظمیٰ بخآری
@AzmaBokhariPMLN
@RehamKhan1
شیر MNS retweeted
مہنگائی کی وجہ سے ہر شہری پریشان ہے لیکن وزیراعظم اور وزراءپریشان نہیں
عام آدمی مرغی کا گوشت کھانے کو تر س گیاہے،فیس نہ ہونے کی سے لوگوں بچوں کے سکولز ختم کرانے پر مجبور ہیں
حکومت عوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹاکر احتسابی ڈرامے کی طرف مبذول کرانے میں لازمی کامیاب ہورہی ہے
شیر MNS retweeted
نون بمقابلہ جنون ، دیکھنا نہ بھولیئے
"مذاق رات" آج رات 11 بجے مسلم لیگ ن کی دبنگ شیرنی میڈم عظمی بخاری کیساتھ 😍😍
@AzmaBokhariPMLN
شیر MNS retweeted
میں ایک ذمہ دار پارٹی عہدے دار ہوتے ہوئے میرا فرض ہےکہ میں اعلامیہ کاانتظار کروجب تک میری پارٹی کیطرف سےآفیشلی کوئی بات نہیں میں اسکی بالکل تردید نہیں کر سکتى نہیں کر سکتی اگر کوئی اختلافی بات ہوئی ہے تو یہ گھر کا معاملہ ہےآپکو جو بتاناہے وہ اجتماعی طور پر بتا ئینگے عظمیٰ بخاری

















