Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari) header
Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari) profile picture
Joined January 2020
Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)
ربا ساڈی سن لے دعا عمران خان توں ساڈے ملک دی جان چھڑوا #بجٹ_جعلی_غریب_خالی
335
380
78
2,421
اس بار مون سون کا سپل3مہینے چلا ہے کبھی بھی پاکستان میں مون سون3مہینے نہیں ہوتا۔زیادہ بارشیں ہوئیں اربن فلڈنگ کا خطرہ تھا چیف منسٹر صاحبہ نے اسکی تیاری کروائی ہوئی تھی مگر ایک سرپرائز تھاجوانڈیا کی طرف سےپانی چھوڑا گیاالحمدللہ تمام ایڈمنسٹریشن ریسکیو1122 کی تیاری تھی عظمی بخاری
2
4
244
وفاقی حکومت نے 2گھنٹے کےنوٹس پر ہمیں اطلاع دی جو علاقے زیرآب آسکتے تھے وہاں سے پھر لوگوں کا انخلاء ضروری تھا۔اس بار انسانوں کےساتھ جانوروں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا۔انڈیا اگر مزید ہمارے دریاؤں میں پانی چھوڑتا ہےتو اس کیلئےہماری تیاری مکمل ہے۔ وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری
1
5
7
250
بھارت کے دریاؤں میں پانی چھوڑنے پر صورتحال بگڑ گئی پی ٹی ائی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے گھٹیا باتیں کی جا رہی ہیں وزیر اطلاعات عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN
1
1
181
پرویز الہی اور بزدار کی باقیات کے خاتمہ مریم نواز صاحبہ اج پارلیمانی سیاست کا اغاز کرنے جا رہی ہیں رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری
1
9
23
735
محترمہ عظمی بخاری صاحبہ ایک بہترین سیاستدان کے ساتھ ساتھ ایک بہادر خاتون بھی ہیں ان کے مخالفین جب ان کو سیاسی باتوں کا جواب نہیں دے پاتے تو ان کی کردار کشی کرنے لگ جاتے ہیں یا پھر ان کے والد صاحب کو لے کر گھٹیا پروپگنڈا کرتے ہیں اب یہ تماشہ رک جانا چاہیے #IstandwithAzmaBukhari
1
7
23
333
میاں شہباز شریف کوئی بھی کام اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف کی مرضی اور ان کی اجازت کے بغیر نہیں کرتے ۔۔رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN #ریاست_بچ_گئی_ہے
1
5
5
215
بریکنگ نیوز توشہ خانہ کیس میں #سرٹیفائیڈ_چور_عمران_خان کو عدالت نے تین سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی
1
4
7
194
جس نے جو کیا ہے اس سے وہ بھگتنا ہے فتنہ پارٹی جو آج جہاں پہنچی ہے وہ اس نے اس کا اپنا کردار ہے ہم نے اس پر کچھ نہیں کیا اور نہ ہی ہم نے اس پر کوئی سیاسی مقدمات بنائے ہیں رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN
4
27
1
65
3,461
الیکشن کی آمد آمد ہے مجھے تو بلاول بھٹو کی الیکشن تقریر ہی لگی لیکن 14 مہینوں میں شہباز صاحب11پارٹیوں کو کیسے لے کر ساتھ چلے یہ وہ خود جانتے ہیں یا اللہ تعالی کی ذات جانتی ہے عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN
1
16
34
550
مریم نواز شریف نے چیف آرگنائزر کا یہ مقام ظلم جبر اور انتقام کو صبر و استقامت سے شکست دے کر حاصل کیا #futureismaryamnawaz
کامیابی ہمیشہ بہادر لوگوں کو ملتی ہے بزدل گیڈر بھی کیا خاک جیا کرتے ہیں #futureismaryamnawaz
6
8
130
#شکریہ_نواز_شریف تیری جرت اور بہادری کو سلام تو نے تمام تر دھمکیوں اور 5 ارب ڈالر کی آفر ٹھکراتے ہوۓ بلکلنٹن کو حقیقی معنوں میں ایبسلیوٹلی ناٹ کہا انڈین کے 5 دھماکوں کے جواب 6 دھماکے کیۓ اور پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا
2
7
1
16
343
جیسے ہی مریم نواز نے لیگل نوٹس کا اعلان کیا سب نے معافی مانگنا شروع کر دی
2
6
11
251
اب توعوام کو پتہ چل گیا ہوگا حالیہ دنوں میں جسٹس مظاہر علی نقوی کے اثاثوں میں تین ارب روپے کا اضافہ کیسے ہوا۔۔؟#عدل_کی_قیمت_ایک_ٹرک
2
5
6
182
پی ٹی آئی کے لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہے وہ مارچ کو دہشتگردی سے ملا رہے ہیں پہلے ریاست کے خلاف اعلان جنگ کیا تھاTTPنے اور آج ریاست کے خلاف اعلان جنگ کررہی ہے Pti اگر PTIوالے خودTTPبن رہے ہیں تو سوری TTPکو بھی برداشت نہیں کیا گیا تھا اور آپ کو بھی برداشت نہیں کیا جائے گا عظمیٰ بخاری
1
8
26
یہ خاطر جمع رکھیں ریاست پاکستان کو اپنی حفاظت کرنا آتی ہےہم حفاظت کریں گےیہ جو ان کو سری لنکا بنانے کا شوق سر چڑھا ہوا ہےیہ پاکستان کے اندر انکو خونریزی کاان کو شوق ہےیہ لانگ مارچ میں اس کی تکمیل کے لئے آرہا ہے ہی رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری #NationThanksDGISI
1
4
10
مجھے بہت افسوس ہےPtiمیں شاید ہی کوئی ایسا بندہ بچا ہو گاجسکو ان کا ٹو رنگ نہیں چڑھا جس کو لاشیں بیچنے اور لاشوں پہ سیاست کرنے کااور لاشوں کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنے کا شوق نہ ہو رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری #NationThanksDGISI
4
5
پہلے لانگ مارچ تھا پھر شارٹ مارچ ہوا پھر انویزیبل مارچ ہوگیا آخر میں وہ disappir مارچ ہو گیا نیازی نے10 لاکھ بندہ لاہور سے لانا تھا حالت یہ ہے کہ لاہور سے10 ہزار بندہ بھی نہیں نکال سکےاب کیمرے کی آنکھ نے دیکھا450 بندوں کے سامنے قائد انقلاب خطاب کر رہا ہوتا ہےعظمیٰ بخاری
6
13
شاہدرہ کی عوام میں فتنہ کہ خونی مارچ میں نہ آکر فتنہ نیازی کو پیغام دیا ہے کہ وہ فتنہ اور فساد کے ساتھ کبھی بھی نہیں ہوں گے شاہدرہ نواز شریف کا گڑھ تھا نواز شریف شہباز شریف کا گڑھ ہے اور ہمیشہ رہے گا رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری #DGISIrevealedTheTruth
1
4
11