Editor @thursday_times, views expressed here personal.

Joined August 2014
The Thursday Times was targeted by a calculated, major cyberattack stemming from India which penetrated our systems for weeks. We found this out during routine security maintenance. One thing is for sure: our reporting has ruffled some Indian feathers. thursdaytimes.com/2026/10/17…
2
243
بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے سربراہ ابھیجیت دیپکے کی وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید! ”نریندر مودی اپنے پوتوں کی عمر کے سورَو داس اور آشوتوش کو جیل میں ڈال کر، بچوں کو سڑکوں پر تشدد کا نشانہ بنا کر، طلباء و طالبات کو گھسیٹ کر اور دہلی (بھارتی دارالحکومت) میں ہر طرف بیریکیڈز لگا کر خود کو بہت طاقتور محسوس کر رہے ہوں گے۔“ ”نریندر مودی کی طاقت پولیس اور عدالتوں کے پیچھے چھپنا ہے۔ وہ خود کو طاقتور سمجھتے ہیں، لیکن وہ صرف ایک بزدل ہیں۔“
2
2
133
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری: ”اگر یمن کی حکومت پاکستان سے فوجی تعاون کی درخواست کرتی ہے تو پاکستان کی حکومت اُس کا جائزہ لے گی۔“
2
8
145
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف: ”ہم نام نہاد ٹی ٹی پی، لیکن دراصل خوارجیوں سے، کافی عرصہ سے نمٹ رہے ہیں۔ یہ (حوثی ملیشیا اور ٹی ٹی پی جیسے) غیر ریاستی عناصر (نان سٹیٹ ایکٹرز) ریاستوں کی طرح برتاؤ نہیں کرتے کیونکہ اِن کا تصور دراصل دوسروں کے پروکسی کے طور پر کام کرنا ہے۔“ ”یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ ہمارے مؤقف کے حوالہ سے وہ (حوثی ملیشیا) کیسے برتاؤ کرے گی، لیکن ایک بات واضح ہے کہ ایسے گروہ صرف سخت اور واضح پیغام کو ہی سمجھتے ہیں۔“ ”ایسے گروہوں کیلئے مکہ دفاعی اتحاد (مکہ ڈیفینس الائنس) کا پیغام بالکل واضح ہے، اور کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے۔“
3
3
145
Saudi Arabia's newly appointed ambassador to Pakistan called on Field Marshal Asim Munir at GHQ, with both sides voicing satisfaction over progress under the Makkah Joint Defence Agreement and pressing for deeper defence collaboration. thursdaytimes.com/2026/10/19…
1
2
173
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف: ”مکہ دفاعی اتحاد (اسرائیل اور ایران سمیت) کسی بھی مُلک کے خلاف نہیں ہے۔ اِس کا کوئی جارحانہ ارادہ نہیں، اِس کا مقصد خطہ میں امن و استحکام اور سلامتی قائم کرنا ہے۔“ ”کوئی بھی ایسا عنصر (مُلک یا گروہ) جو خطہ میں امن، استحکام اور سلامتی کو خطرہ پہنچاتا ہے، وہ خود بخود اِس اجتماعی دفاعی میکنزم کے ساتھ ٹکراتا ہے۔“
6
5
279
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف: ”حوثیوں کی جانب سے کشیدگی کے حالات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہر شعبہ میں کوآرڈینیشن موجود ہے، جبکہ عسکری شعبہ میں کوآرڈینیشن دہائیوں سے موجود ہے۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ کوآرڈینیٹ کرتے ہیں، یہ کوآرڈینیشن مکہ الائنس سے بھی پہلے بھی تھی اور جاری رہے گی۔“ ”مکہ ڈیفینس الائنس میں شامل تینوں ممالک کی قیادت بالکل واضح ہے کہ اتحاد کا جارحانہ ارادہ نہیں ہے، یہ خالصتاً دفاعی ہے۔ یہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 سے جنم لیتا ہے، جو تمام ممالک کو دفاع کا حق دیتا ہے۔“ ”خطہ میں بدامنی و انتشار پھیلانے والے عناصر کیلئے سخت اور واضح پیغام ہے کہ اگر آپ اِن تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف بھی براہِ راست یا بالواسطہ جنگ چھیڑتے ہیں تو ردعمل اجتماعی ہو گا۔“ ”امید ہے کہ یہ ڈیٹرینس کام کرے گی، اور اگر یہ کام نہیں کرتی تو پھر تینوں ممالک کے پاس موجود تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے یہ ڈیٹرینس دوبارہ قائم کرنا پڑے گی۔“
1
1
182
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری: ”پاکستان کی جانب سے سیاسی قیادت اور فیلڈ مارشل کے ذریعہ واضح پیغام دیا جا چکا ہے کہ مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، ہمیں آپس میں لڑنے کی ضرورت نہیں۔ تنازعات کو عمودی یا افقی طور پر بڑھانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔“ ”ہمیں مذاکرات کے ذریعہ تنازعہ کے حل تک پہنچنے کی ضرورت ہے، اور اگر ہم اِس میں ناکام رہتے ہیں اور یہ معاملہ ایک فوجی تنازعہ میں بدل جاتا ہے تو پھر اجتماعی دفاعی حکمتِ عملی سامنے آتی ہے۔“
3
9
303
Nawaz Sharif, speaking outside Avenfield House in London, said "Pakistan's soldiers are fighting terrorists with great courage and valour" and that those carrying out terrorism "should not be spared." thursdaytimes.com/2026/10/19…
2
2
165
“Pakistan’s political leadership and the Field Marshal have made it clear that Muslims need to unite, not fight among themselves. Escalating conflicts, whether vertically or horizontally, serves no purpose. We must seek solutions through dialogue. If diplomacy fails and the situation turns into a military conflict, that is when a collective defence strategy comes into play.” DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry
1
2
189
“From children on the streets of Pakistan to our political and military leadership, there is widespread anger and outrage over the Houthi attacks on Makkah and Madinah. There can be absolutely no compromise on the security of Islam’s holiest sites, Makkah and Madinah. There are no ifs or buts about it.” DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry
2
2
184
“Saudi Arabia’s sovereignty and territorial integrity, and above all, the security of Islam’s holiest sites in Makkah and Madinah, are of paramount importance to Pakistan. These commitments are absolute and non-negotiable. Pakistan is providing Saudi Arabia with whatever assistance it requires and will continue to do so. Operational and tactical details are never disclosed publicly.” DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry
2
1
167
“Critics of the Makkah Defence Alliance continue to question its effectiveness and cohesion, but the alliance has made remarkable progress in a short period. Bringing together Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia, it is built on collective deterrence, mutual trust and centuries of shared ties, with a commitment to regional peace, stability and prosperity. A General Secretariat has been established, a Secretary-General announced, and a strategic, political and defence committee formed, comprising foreign ministers, defence ministers and military chiefs. The alliance has clear objectives, a strong foundation and tangible progress on the ground.” DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry
1
2
179
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری: ”سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت، اور سب سے پہلے حرمین شریفین کی سیکیورٹی، پاکستان کے نزدیک سب سے زیادہ اہم ہے، یہ ناقابلِ گفت و شنید ہے اور مطلق ہے۔“ ”سعودی عرب کو جو بھی مدد درکار ہے، پاکستان کی جانب سے وہ فراہم کی جا رہی ہے اور فراہم کی جاتی رہے گی۔ آپریشنل اور ٹیکٹیکل تفصیلات کبھی عوامی طور پر ظاہر نہیں کی جاتیں۔“
5
29
581
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری: ”مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ پر (حوثی باغیوں کے) حملوں پر پاکستان کی گلیوں میں موجود چھوٹے بچوں سے لے کر ہماری سیاسی و عسکری قیادت تک غم و غصہ پایا جاتا ہے۔“ ”مقدس مقامات (حرمین شریفین) کی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا، اِس معاملہ میں کوئی اگر مگر نہیں ہو سکتی۔“
1
1
8
246