Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
سنتا جا اور شرماتا جا۔۔ ایک سال بھی نہیں ھوا اور مکمل یو ٹرن۔ بڑی "بہادری" چاہیئے اسکے لئے ماشا ء اللہ نظر بد سے بچاۓ
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان کے سرکاری دورے پر کمرشل فلائٹ سے پہنچے ہمارے وزیر خارجہ کا الگ جہاز ہے اور ان کا استقبال ایک جونئیر ایڈیشنل سیکٹری نے کیا ، ایران کے وزیر خارجہ کے استقبال کے لیے تو وزیراعظم آرمی چیف وزیرداخلہ سب چلے جاتے
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے قبائلی مشران کے سامنے اجتماعی دعا کے دوران نہایت دوٹوک اور غیر مبہم الفاظ میں اپنے مؤقف کا اظہار کیا
"یا اللہ اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے کے تحت بھیجا گیا ہے یا معدنیات پر قبضے کی نیت سے بھیجا گیا ہے تو میری تنخواہ میرے لیے حرام ہو۔ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اور آخرت بھی"
یہ محض ایک بیان نہیں بلکہ قبائلی عوام کے سامنے اپنے کردار، نیت اور مقاصد کے حوالے سے ایک واضح عہد اور اعتماد کا اظہار ہے۔
گزشتہ دو ماہ سے شہباز گل اور عمران ریاض کی قیادت میں بیرون ملک بیٹھے تحریک انذاف سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبرز مسلسل یہ بیانیہ پھیلا رہے تھے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات پر قبضہ کرنا ہے۔ ایسے میں کور کمانڈر پشاور کا قبائلی مشران کے سامنے اللہ کو گواہ بنا کر اس الزام کی تردید کرنا اہمیت رکھتا ہے۔
اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے لیکن قومی اور علاقائی معاملات پر گفتگو الزام تراشی کے بجائے حقائق اور شواہد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
پاکستان سے ترکیہ تک
گزشتہ دنوں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کے ساتھ ترکیہ کے دورے میں اسلامی تحریکات، اداروں، تھنک ٹینکس اور تنظیموں کے دفاتر کے دورے اور قیادت سے ملاقاتوں کا موقع ملا۔ ارادہ ہے کہ اہمیت کے پیش نظر ان تمام ملاقاتوں کا حاصل الگ الگ بیان کیا جائے۔ فی الوقت چند ابتدائی تاثرات
۔
مولانا مودودی فکری امام ہیں
ترکیہ کی حکمران پارٹی، اخوان المسلمون اور دیگر اسلامی تحریکوں کی قیادت سے ملاقاتوں میں مشترکہ طور پر یہ بات سامنے آئی کہ مولانا مودودیؒ آج بھی ان تحریکات کے فکری امام ہیں۔ آق پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں ان ذمہ داران سے سنا کہ اللہ نے اس وقت سید مودودیؒ کو بھیجا جب ہمیں یہاں ان کی ضرورت تھی۔ آج ہم یہاں پہنچے ہیں تو اس میں ان کی فکر کا بڑا عمل دخل ہے۔ پاکستان کا نام آئے تو ذہن میں پہلا خیال مولانا مودودی کا آتا ہے۔ قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں غالبا ایک وقت میں ترکیہ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب رہی ہے، یہ ترک زبان میں شائع ہونے والی مولانا مودودیؒ کی سب سے پہلی کتاب تھی، اور اس کا تذکرہ آق پارٹی کے سینئر نائب صدر افکان آلا سمیت تقریبا ہر ملاقات میں سنا۔ بلکہ استنبول میں پاک ترک دوستی سیمینار میں ترک قومی اسمبلی کے رکن اور اسمبلی کے انتظامی امور کے سربراہ حسن توران نے جیسے اس کی تشریح کی، ہم میں سے کم لوگ اس کو ویسے بیان کر سکیں گے۔ یہی معاملہ اخوان سمیت دیگر اسلامی تحریکات کی قیادت سے ملاقاتوں میں رہا۔
۔
جماعت اسلامی ام التحریک ہے
جماعت اسلامی کو آج بھی اسلامی تحریکات میں ام التحریک کا درجہ حاصل ہے۔ یہ بات کہیں تو مخالفین تو مذاق اڑاتے ہیں مگر مرور زمانہ اور اپنے ہاں کی سیاسی صورتحال سے شاید یہ بات اپنے سرکل میں بھی کہیں مذاق کے طور پر کی جانے لگی ہے۔ یہ بات یہاں حافظ نعیم الرحمن صاحب سمیت ذمہ داران تو کہتے ہیں کہ اسلامی تحریک کو محض پارلیمانی نمائندگی کے تناظر میں نہیں دیکھا جا سکتا، مگر یہ بات ترک حکومت کے ذمہ داران اور اداروں میں بھی سننے کو ملی کہ ہم جماعت اسلامی کو پارلیمانی گنتی کے ترازو میں نہیں تولتے، بلکہ اسلامی نشاۃ ثانیہ میں مولانا مودودیؒ اور جماعت کے عالمگیر کردار کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ ترکیہ میں ایک بات تمام ملاقاتوں میں سامنے آئی کہ جماعت اسلامی، اخوان المسلمون اور ملی گوروش بھائی بھائی ہیں۔ ترک پارٹیاں ہوں، ادارے ہوں یا تھنک ٹینکس یا اخوان اور دیگر تنظیمیں، ہر ملاقات میں باہمی تعاون، ادارہ جاتی تعلق کی خواہش کا اظہار ہوا، بالخصوص نئی نسل کی رہنمائی کے حوالے سے، یہ سب آج بھی جماعت سے فکری رہنمائی کے طالب ہیں۔
۔
اسلامی تحریکات کا ورلڈ ویو ایک ہے
چونکہ فکر ایک ہے، اس لیے اسلامی تحریکات کا ورلڈ ویو اور سوچنے کا انداز بھی ایک ہے۔ سعادت پارٹی کے چیئرمین محمود اریکان نے اپنے ارکان اسمبلی اور کابینہ کے ہمراہ جب محترم امیر جماعت سے امریکا ایران جنگ، یمن سعودی صورتحال کے پیش نظر پالیسی جاننا چاہی تو انھوں نے تفصیلا اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔ محمود اریکان نے جواب میں کہا کہ میں آپ کی گفتگو سنتے ہوئے محسوس کر رہا تھا جیسے ہم ایک ہی چشمے سے پانی پینے والے لوگ ہیں۔ ایک ہی منبع سے لوگ نکلیں تو ایک طرح سے سوچتے ہیں۔ آپ نے جو کہا ، ہم بھی بالکل ایسا سوچتے ہیں۔ یہی معاملہ اخوان کے ساتھ ملاقاتوں میں بھی رہا، جہاں مسئلہ فلسطین، مصر و عرب دنیا کے حالات، پاک افغان کشیدگی اور بنگلادیش انقلاب بھی گفتگو کا حصہ بنے اور اتفاق رائے پایا گیا۔ مغربی حکومتیں اور ادارے اگر جماعت، اخوان اور ملی گوروش کو اپنے ورلڈ ویو کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہیں، تو درست طور پر کرتے ہیں۔ اور اس اتحاد و یکجہتی میں اسلامی دنیا کے لیے ایک موقع بھی ہے۔ اگر اسلامی تحریکوں کا راستہ نہ روکا جائے تو یہ امت کی بہترین خدمت کر سکتی ہیں۔ مغرب اس لیے آمریتوں کا حامی ہے کہ امت کی وحدت کا مقابلہ نہیں کر سکے گا۔
۔
قاضی حسین احمدؒ کا احترام ہے
قاضی حسین احمدؒ کا ذکر محبت و احترام کے ساتھ سنا۔ یہ نسل جس کے ہاتھ میں ترکیہ کی باگ ڈور ہے، یہ انھیں بخوبی جانتی ہے۔ قاضی صاحب ؒ نوے کی دہائی میں فتح استنبول کے جشن کی تقریبات میں ہر سال جاتے رہے ہیں۔ نجم الدین اربکان صاحب کے ساتھ ان کی تصاویر اور ویڈیوز اس موقع کی موجود ہیں۔ اس کا خاص پس منظر جہاد افغانستان بھی ہے، جس میں سوویت یونین کے خاتمے کی وجہ سے قاضی صاحب کا استقبال ایک ہیرو کے طور پر ہوتا رہا ہے، پھر بوسنیا سے چیچنیا تک مظلوموں کی مدد میں ان کا ایک کردار ہے۔ تو اس نسل میں ان کا ہیولہ ایک رول ماڈل اور لیڈر کے طور پر موجود ہے
۔
امیر جماعت کا براہ راست ربط مفید ہے
قاضی حسین احمدؒ کے دور تک اسلامی تحریکات کا آپس میں بہت اچھا ربط رہا ہے، اور تسلسل کے ساتھ ملاقاتیں اور اجتماعات ہوتے رہے ہیں۔ کسی بھی تحریک کا سالانہ اجتماع/تقریب ہو تو اسلامی تحریک کا عالمی سیشن ایک لازمی جزو رہا ہے۔ پھر عالمی صورتحال کی وجہ سے اس میں کمی آئی، ان ملاقاتوں میں جس کا شدت کے ساتھ احساس موجود رہا۔ سید منور حسنؒ کے دور میں عالمی اسلامی تحریکوں کی کانفرنس لاہور میں ہوئی، قاضی صاحبؒ کے تعزیتی ریفرنس میں بھی ان تحریکات کے قائدین لاہور آئے تھے، تب عرب بہار کا زمانہ اور کچھ سانس لینے کے مواقع پیدا ہوئے تھے۔ گزشتہ اجتماع عام کے موقع پر اسلامی تحریکوں کے نمائندوں کی بھرپور نمائندگی رہی، پھر اگلے دن لاہور میں عالمی کانفرنس ہوئی جس میں ان سے ہٹ کر بھی عالمی مندوبین شریک ہوئے۔ اب اتحاد العالمی لعلماء المسلمین کی کانفرنس اور اس کے بعد ان ملاقاتوں سے ربط کی تجدید ہوئی ہے، اور احساس یہ ہے کہ یہ اب جاری رہے گا۔ محترم امیر جماعت اس میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، جماعت اس سلسلے کو لیڈ کر سکتی ہے ان شاءاللہ
۔
جماعت کی سیاسی کامیابی کی خواہش ہے
یہ بھی محسوس ہوا کہ آق پارٹی کی قیادت سے اخوان تک ہر جگہ یہ احساس موجود ہے کہ مولانا مودودیؒ اور جماعت نے جیسے اسلامی دنیا کو فکری رہنمائی فراہم کی ہے، ویسے وہ سیاسی طور پر بھی کامیاب ہو، اور سیاست و حکومت کے سلسلے کو بھی آگے بڑھائے۔ اس سے دیگر اسلامی تحریکات کو بھی آسانی ہوگی۔ اس حوالے سے مشورے بھی سامنے آئے۔ مشترکہ بات یہ رہی کہ اپنے ہاں وسعت پیدا کریں، اپنے سے باہر کے حلقے کو مخاطب بنائیں، سب کے حق لیے بات کریں، ان کو ساتھ ملائیں اور آگے بڑھیں۔ مثلا یہ بات کہی گئی کہ نجم الدین اربکان صاحب کے زمانے میں ووٹ بنک 15/20 فیصد سے آگے نہیں بڑھا۔ جب صدر ایردوان نے نئی پارٹی بنائی تو بطور پالیسی یہ طے کیا گیا کہ ہمارا مخاطب یہ پندرہ بیس فیصد لوگ نہیں ہوں گے، بلکہ باقی 80 فیصد لوگوں پر کام کیا جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ووٹ بنک پھر 50 فیصد سے اوپر چلا گیا۔ پاکستان میں آگے بڑھنا ہے تو تنگی سے نکلنا اور اپنے دروازے کھولنا ضروری ہیں۔
۔
ترک حکومت اور معاشرہ پاکستان دوست ہے
یہ احساس بھی قوی تر ہوا کہ ترک حکومت، معاشرہ پاکستان دوست ہے۔ ائیرپورٹ سے لے کر استنبول کی گلیوں تک احساس ہوا۔ شلوار قمیض میں دیکھ کر لوگ پاکستانی ہونے کا پوچھتے اور محبت کا اظہار کرتے۔ اس کا تحریک خلافت میں برصغیر کے مسلمانوں کی شرکت کا تاریخی تناظر تو ہے ہی، مگر اس میں نجم الدین اربکانؒ اور قاضی حسین احمدؒ کی قیادت میں اسلامی تحریک کا کردار نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایک وقت میں جب ترکیہ میں اسلامی تحریک آزمائش کا شکار تھی تو وہاں سے بڑی تعداد پاکستان پڑھنے آئی، زیادہ تر کو جماعت نے سنبھالا، آج یہ لوگ اہم عہدوں پر ہیں اور پاکستان سے تعلق کو ضروری خیال کرتے ہیں۔ اسی طرح آج ترکیہ میں پاکستانی طلبہ بڑی تعداد میں موجود ہیں، اور یہ دونوں ملکوں کے لیے سرمایہ ہوں گے۔
۔
صدر ایردوان تبدیلی کا پروڈکٹ ہیں
صدر رجب طیب ایردوان نے بتدریج ترکیہ کو تبدیل کر دیا ہے۔ حکومت کے یہ فوائد تو ہوتے ہی ہیں۔ یہ بات البتہ سننے کو ملی کہ اس تبدیلی کے بانی نجم الدین اربکان ہیں، اور صدر ایردوان اس تبدیلی کی پروڈکٹ ہیں۔ متعدد مقامات پر سنا کہ جدید ترکیہ کا بانی اگر کمال اتاترک تھا تو اس ترکیہ کا بانی اربکان ہے، اور صدر ایردوان نے ان کے خواب کی تعبیر کو نکتہ عروج تک پہنچایا ہے۔ یہ سوال ہمارے ہاں بھی ہوتا ہے کہ ایردوان کے بعد کیا ہوگا۔ تو ایک احساس یہ سامنے آیا کہ ان کے بعد بھی اسلامسٹس ہی ہوں گے، چاہے وہ آق پارٹی سے ہوں یا کسی دوسری اسلامی پارٹی سے۔ جس سے کوئی طاقتور لیڈر سامنے آیا تو باقی لوگ اس کے گرد جمع ہو جائیں گے، جیسے صدر ایردوان کے گرد جمع ہوئے ہیں۔ یہ بات البتہ درست ہے کہ اسلام پسندوں اور سیکولر عناصر میں خلیج گہری ہے، اور لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی، مگر نجم الدین اربکان اور صدر ایردوان کی تبدیلی کو اب آسانی سے ریورس گئیر پر نہیں ڈالا جا سکتا۔ ان شاءاللہ
۔
کوشش ہوگی کہ اگلے دنوں میں ان تمام ملاقاتوں کی الگ الگ روداد بیان ہو۔ ان شاءاللہ اس سے اندازہ ہوگا کہ مولانا مودودیؒ اور جماعت اسلامی کا مقام اسلامی دنیا اور تحریکات کے ہاں کیا ہے۔
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
Nobody Will Be Allowed Inside Female Schools from Now On,
Female Students are Our Daughters & Their Sanctity/ Security is Our Responsibility!
If Anybody Dares, Lesson Will be Taught !
🚨سماء نیوز اینکر کی "غنڈا گردی" چیک کریں ۔۔ گورنمنٹ سکول میں بچوں اور خواتین کے ایریا میں زبردستی مائیک پکڑے منہ اٹھا کر گھُسی جا رھی ھے ۔۔ کیا سرکاری سکولوں میں بچوں اور خواتین کی کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی ۔۔ یہ "سماء نیوز" حد سے آگے گزر رہا ھے ۔۔ ہم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور پنجاب حکومت کے خلاف سماء نیوز کی کُھلی غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔۔ ہم مریم نواز صاحبہ سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ ایسے ٹکے ٹکے پہ بکنے والے بکاؤ میڈیا کو لگام ڈالی جائے ۔۔ شکریہ
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
اس ٹویٹ میں سندھ پہ حکمرانی کے 18 سال کی کہانی بیان ھوئ ھے۔ کوئ ھے جو ان حکمرانوں سے وفاق سے ٹرانسفر ھونے والے 18840ارب اور باقی کارناموں کا حساب لے گا ۔ بھڑکیں سنیں کہتے ھیں خون بہا دیں گے۔
کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھوتی ھے
1. 18 years
2. 4 elections
3. Rs12.84 TRILLION
4. Sindh's literacy: 56% → 58%
5. Government schools: 49,125 → 40,978
6. 39% of children out of school
7. The money reached Sindh's treasury
8. What reached Sindh's people?
My column in The News:
PPP — three questions
The Pakistan Peoples Party (PPP) has consecutively governed Sindh for 18 years and 7 months. Over that period, cumulative federal revenue transfers to Sind amounted to Rs12.84 trillion (this does not include all the resources Sindh raised or borrowed independently).
Using the Rs12.84 trillion cumulative federal transfers, that works out to approximately Rs428 billion per district over the period. That amounts to Rs1.3 million for every household in the province. Rs12.84 trillion is sufficient to build 114,600 schools, 142,700 health clinics or 183,400 km of new roads.
In 2007–08, Sindh’s literacy rate stood at 56 percent. Seventeen years later, it was 58 percent. Seventeen years. Two percentage points. 39 percent of Sindh’s children are out of school. Among girls, the proportion is 44 percent.
Only 22 percent of Sindh’s households have piped water as their main source of drinking water. One-third have no drainage system.
Yes, there has been progress. Documented full immunisation increased from 50 percent in 2018–19 to 66 percent in 2024–25. The proportion of households without toilets declined from 12 percent to 7 percent.
Question 1: How many functioning schools, staffed clinics and usable roads did its people actually get?
Question 2: How much of Sindh’s provincial revenue reached its 30 districts, and how much remained under provincial control?
Question 3: Rs12.84 trillion reached the provincial treasury. The question is what reached the household.
Red alert: The official records reveal that in 2008 Sindh’s public-school network had 49,125 schools. By 2024 the number had gone down to 40,978 schools, a decline of 8,147 schools or 16.6 percent.
Over the 2010 to 2023 period, the number of hospitals has increased from 88 to 101. A net increase of 13 hospitals over 13 years. The number of Basic Health Units (BHU) has been stagnant at 772.
Imagine potential new schools 114,600 - an actual decline of 8,147. Imagine potential new 142,700 clinics - on the ground stagnant at 772.
Sindh has made progress in some areas. But after eighteen years of PPP rule, two percentage points of improvement in literacy demand an explanation.
Eighteen years. Four electoral victories. Rs12.84 trillion in federal transfers. The question is not how much money arrived in Karachi. The question is what changed for the people of Sindh.
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
بھارت کا مکروہ چہرہ، ان لعنتیوں سے کرکٹ بھی نہ نچ سکا۔
پاکستان انڈیا کے میچ میں پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ہیڈز کی کال دی اور وہ آیا بھی لیکن میچ ریفری نے اصل دیکھتے ہوئے بھی ٹیلز کی کال دی، لیکن جب پاکستانی کپتان نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا تو فوراْ اپنے کہے سے پلٹا
بھارت صرف خود ہی گوبر خور نہیں بلکہ یہ جہاں جاتے ہیں وہیں گوبر کرتے ہیں
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
سارا انڈیا اور سعودیہ نوڈلز کھاتا ہے لیکن وہاں ایسے واقعات دیکھنے میں نہیں آتے پاکستان میں جو نوڈلز کی کمپنیاں کام کرتی اُن پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوتا زیادہ پیسہ کمانے کے چکر میں ناقص نوڈلز بناتی اور بچوں کی زندگی چھین لیتی ہیں انکے خلاف کارروائی لازمی ہونی چاہیے
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
سود حرام مطلق ہے ، اسے ختم ہونا چاہیے
چالیس فیصد کرنٹ اکاؤنٹ ہیں جو منافع نہیں لے رہے
حکومت سے یہی بینک 12 فیصد سود لیتے ہیں
یہ 12 فیصد کے پیسے پیٹرولیم کی لیوی سے ، فکس چارجز سے اور ناجائز ٹیکسوں سے آتے ہیں
ایک بینکوں کا مافیا طاقتور ہو رہا ہے اور عوام کا بیڑہ غرق ہو رہا ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
رانا ثناء اللہ ہمارا شیر ہے 🐅
جب رانا جواب دیتا ہے تو اتنا کلئیر اور سادہ انداز میں ہوتا ہے جو ہر بندے کو اچھی طرح سے سمجھ لگ جاتا ہے 👏
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
سیاستدان نہیں ہوں لیکن حالات کو جانتا ہوں ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ چھوٹے صوبے بنائے بغیر کوئی چارہ نہیں:
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
حافظ نعیم الرحمٰن کا کوئٹہ میں خطاب، کسی کو نہیں بخشا!
مسٹر ہوں یا مولانا، یہ قوم کے مجرم ہیں، انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
10 15 ریڑھیاں دینے پر شکر گزار ہیں۔ سارا فیصل آباد اکھاڑ دیا ہے۔ انکو کوئی جگہ بھی دے دینی تھی جہاں وہ اپنی ریڑھی لگا سکیں۔
سسٹم نہیں چل رہا۔ مقامی حکومتیں ہیں نہیں۔
گلی محلے کے کام کر رہی ہیں آپ
آپ نظام عدل قائم کریں جس مقصد پر آپ کی حکومت آئی ہے۔
مجھے خوشی ہے کہ وہ خواتین جو سڑکوں کے کنارے زمین پر رکھ کر اپنا مال بیچتی تھیں، انکو اب روزگار کمانے کے لیے باعزت ٹھکانہ مل گیا ہے 🩷
7
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
باجوڑ نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سراج الدین خان کے بھائی معروف سماجی شخصیت پختون خان( زین العابدین) کا خاندان سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کااعلان
Anas 🇵🇰🇦🇪 retweeted
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
























