Pinned Tweet
اسلام علیکم۔۔۔۔
اللّٰہ سےاتنا مضبوط تعلق بناؤ"کہ جس روز تم اللّٰہ کوآواز نہ لگاؤ اس روز اللّٰہ فرشتوں سےکہےمیرے بندے کی آج آواز نہیں آئی
پتہ کرو اس کا اور میری مدد اس تک لےجاؤ ، میرا رحم اس تک لے جاؤ ، تاکہ مجھے اس کی آواز آئے ، اور وہ مجھ سے کہے کہ"یا اللّٰہ" میں ٹھیک ہوں ♥️
جو ڈیٹ سترہ اگست کی تھی اس کو کور کمانڈر پشاور کے کہنے پر تیس ستمبر کیا گیا ،جو لوگ تیار تھے پورے ملک میں ان پر شب خون مار کر پکڑا جا رہا ہے ۔
جب تک اندر کے غدار موجود ہیں ہم اپنے مشن کی کامیابی میں لیٹ ہوتے جارہےہیں ۔ہر نقاب کے پیچھے ایک ملازم ہے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔 🇵🇰🇧🇫 retweeted
عمران خان کا یہ ٹویٹ ہرجگہ پھیلائیں
اب وقت آگیا ہے آزادی کا انشاءاللہ
لا الہ اللہ کا مطلب آزادی ہے اور قرآن نے انبیا کے بعد شہید کا مقام سب سے اونچا قرار دیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہانیہ اپنے وطن کے دفاع میں شہید ہوئے اور ان کا مقام بہت بلند ہے۔ میں ہمیشہ ٹیپو سلطان کی طرح لڑتے لڑتے شہید ہونے کو بہادر شاہ ظفروالی موت پر ترجیح دونگا، اور میں نے ہمیشہ اللہ سے ٹیپو سلطان جیسی موت کی دعا کی ہے۔
اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے۔
ایک مشہور قول ہے: "جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں پر دیے ہیں تو چونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو”
اس وقت پاکستان میں گینگ آف تھری اور پی ڈی ایم چاروں نے مل کر ہر ادارے کو غلام بنایا ہوا ہے۔ پاکستان میں صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ بچ گیا ہے جس کو غلام بنانے کیلئے غیر آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے۔ پاکستان سے قانون کی حکمرانی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور کسی کا کوئی احتساب نہیں۔ گینگ آف تھری نے اپنی ایکسٹنشن کیلئے ہر قانون کو توڑ کر ملک میں لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ جس کا سب سے بڑا اثر ملکی معیشت پر پڑ رہا ہے جو کہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
اس وقت کے تمام حکمرانوں کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے اس لئے وہ اپنے ذاتی مفاد اور طاقت کیلئے ملک کے ہر ادارے کو بے دردی سے تباہ کر رہے ہیں۔
میرے پاکستانیو!
میری ساری جدو جہد آپ کو آزاد کروانے کیلئے ہے اس لئے آپ خوف کے سارے بت توڑ کر نکلو۔ یہ وقت Do or Die کا ہے۔ میں اپنی ذات کی قربانی آپ لوگوں کی آزادی کے لیے دے رہا ہوں۔ آپ بھی اپنی ذات کی نفی کرتے ہوئے پورے ملک کے روشن مستقبل کا سوچیں اور میری ہر کال پر احتجاج کیلئے باہر نکلیں۔
پاکستان زندہ باد۔
اب ہم لوگوں کی ذمہ داری ہےکہ اس دفعہ ہر ایک شخص باہر نکل کر امپورٹڈ حکومت کو اس رجیم کو بتا دےکہ ہم کل بھی عمران خان کےساتھ کھڑے تھے_آج بھی عمران خان کےساتھ کھڑےہیں
اور ہمارےکھڑےہونےکا مقصد یہ ہےکہ عمران خان پاکستان کےساتھ کھڑا ہے
عمران خان پاکستان کی خودمختاری کےساتھ کھڑا ہے۔
Sohail Afridi kehty hain ,,,,,,,
ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔
@SohailAfridiISF
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
Replying to @PTIofficial
دستکِ آزادی
دروازے پہ پھر دستکِ آزادی ہے،
اٹھو کہ یہ گھڑی بڑی فیصلہ کن ہے۔
یہ صدا ہے عمران کی، یہ پکارِ وطن،
اٹھو پاکستانیوں، جاگنے کا وقت ہے!
زنجیریں خود نہیں ٹوٹتیں، ہاتھ بڑھانے پڑتے ہیں،
سوئے ہوئے خوابوں کو حقیقت بنانے پڑتے ہیں۔
#کڑواسچ
اگر KPK والے دہشتگرد ہوتے یا مسلح ہوتے اورتم انکےگھر توڑنے آتےانہیں اغواء کرنے آتے تو وہ تمہارےچمڑے ادھیڑ کر دروازوں سےلٹکادیتے۔
وہ پر امن تھے اور ابھی بھی پرامن ہیں !
آپ الزام کی سیاست چھوڑیں اور ملک کوانتشار کی طرف نہ لےکےجائیں KPK سے ہونےوالےمطالبات پہ غوروفکرکریں
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔 🇵🇰🇧🇫 retweeted
#کڑواسچ
4تاریخ سے آج 6تاریخ تک pti کے لانگ مارچ میں عوام نے ثابت کیا ہے کہ وہ پرامن احتجاج پر یقین رکھتے ہیں
وفاقی حکومت سے گزارش ہے کہ مار کٹائی سے باز رہیں تصادم کی صورت حال پیدا نہ کی جائے اور عوام کو پرامن احتجاج کرنے دیا جائے کوئی قیامت نہیں آئے گی
اگر ptiنے توڑ پھوڑ کی تو عوام اور میڈیا دیکھ رہا ہے
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔 🇵🇰🇧🇫 retweeted
آرٹیکل 232 /233 صوبائی حکومت وزیرِ اعلیٰ کی موجودگی میں گورنر براہ راست سکیورٹی کے امور یا انتظامیہ میں مداخلت نہیں کر سکتا، جب تک کہ وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے میں باضابطہ طور پر گورنر راج یا آئینی ایمرجنسی نافذ نہ کی جائے۔
@CMShehbaz
@CSKPOfficial
@KPChiefMinister
ملک کی تقدیر بدلنےاور اپنےحقوق کےتحفظکے لیےاس وقت آواز اٹھانا اورمتحرک ہونابےحد ضروری ہے۔
کچھ حلقوں کا ماننا ہےکہ تمام ترسیاسی تبدیلیوں اور مطالبات کو آئینی، قانونی اور پرامن دائرہ کار کےاندر رہ کر ہی حل کیا جانا چاہیے تاکہ ملک میں مزیدانتشار نہ پھیلے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
سن لو!
اگر آج عمران خان کو کچھ ہوا، تو یاد رکھنا تاریخ ہمیں "قاتل" کہے گی۔ ہم اس کےنظریےکےقاتل اس کی قربانی ک قاتل اور اپنی غیرت کےقاتل کہلائیں گے
یہ وقت گھروں میں بیٹھ کرتماشہ دیکھنےکانہی بلکہ یہ ثابت کرنے کاہےکہ ہم ایک قوم ہیں، بھیڑوں کا ریوڑ نہیں!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔 🇵🇰🇧🇫 retweeted
وہ لیڈر ہوتا ہے اور اسی کی جیت یقینی ہوتی ہے
جسکا کردار ............ بلند ہو
جس کا عمل ......... متاثر کن ہو
جسکی بات میں ....... وزن ہو
جو اپنی مثال آپ ہو
ایسا نا ہو کہ دیر ہو جائے۔۔۔ میدان میں جیتی جنگ مذاکرات میں نہ ہار دیں۔
Now #FreeImranKhan
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔 🇵🇰🇧🇫 retweeted
وَاُخْرٰى تُحِبُّوْنَـهَا ۖ نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ (13)
اور دوسری بات جو تم پسند کرتے ہو اللہ کی طرف سے مدد ہے اور جلدی فتح، اور ایمان والوں کو خوشخبری دے دو۔
Now #FreeImranKhan
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔 🇵🇰🇧🇫 retweeted
کراچی:منگھو پیر چوری کے الزام میں مزدور کو کرین سے الٹا دیا
پاکستان میں کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں ، جنگل کا قانون ہے یہاں ،کوئی نہیں اس ملک میں جو ظالم کا ہاتھ روک سکے ، پولیس ،ادارے، عدلیہ سب ظالم کے حمایتی ہیں
#No_humsnrights_in_pakistan
@UNHumanRights
@AJEnglish
@BBCNews
















