
Updates @acchishtian FB Account (https://xitter.cf/t.co/8wXcWEK5bn…)
Chishtian
Joined January 2020
- Tweets748
- Following5
- Followers1.3K
- Likes354
چشتیاں کھاد مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن-
چھاپوں کے دوران 900 غیر قانونی یوریا کھاد کے تھیلے برآمد کیے گئے۔
کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کھاد کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
کاشتکار ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دیں۔
کنٹرو ل روم نمبر: 9240306-06322
Tehsil Chihstian Park Rehabilitation and Restructuring.
A development project of remodeling, beautification and Rehabilitation of Central Park, Chishtian has been initiated which may pertain for short time of 6 months.In Sha ALLAH.
Mega project in District Bahawalnagar
Establishment of 200 bedded Mother and Child Hospital in Bahawalnagar.
The Government of Punjab is determined to provide health facilities to public of Bahawalnagar.
The Construction of said hospital in the District Bahawalnagar was pending since 2017, is now resumed having aggregate cost of Rs.5860 million, the project site has been cleared and handed over to IDAP for construction.
The project consists of:
Assistant Commissioner Chishtian retweeted
محکمہ زراعت پنجاب کی جعلی زرعی ادویات و کھادوں کی فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں:
•ماہ جنوری میں 17 چھاپے مارے گئے۔
•54 لاکھ روپے مالیت کی جعلی زرعی ادویات و غیر معیاری کھادیں ضبط۔
جعلی زرعی ادویات و کھاد کی شکایات کے لیے03002955539 پر ایس ایم ایس/ واٹس ایپ کریں
احساس راشن پروگرام میں اپنی اہلیت چیک کرنے کا لنک
beneficiary-ehsaas.paysyslab…
Assistant Commissioner Chishtian retweeted
احساس کفالت کی چھے ماہ کی قسط 12ہزار سے بڑھا کر13ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ اہل خواتین اب پیسے لینے جائیں تو گن کر پوری رقم وصول کریں۔ رقم وصولی کے وقت بینک ایجنٹ سے کمپیوٹرائزڈ رسید بھی ضرور طلب کریں۔
#EhsaasKafaalat
Assistant Commissioner Chishtian retweeted
حکومت پنجاب کی جانب سے جائیداد کے وارثان تک منتقلی کے لیے
"Punjab Letters of Administration Succession Certificates Act2021"
کا نفاذ:
کسی فرد کے انتقال کے بعد نادرا سے وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ باآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
عوامی شکایات کا فوری حل
بلدیہ کی اولین ترجیح
عوام الناس سے گزارش ہے کہ مین ہولز میں کوڑا کرکٹ پھینکنے سے گریز کریں
کھلے مین ہولز کی اطلاع دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں









































