Assistant Commissioner Chakwal (@AC_Chakwal) header
Assistant Commissioner Chakwal (@AC_Chakwal) profile picture

Official account of AC Chakwal sharing activities and working of Tehsil Administration.

Joined March 2021
Photo by Assistant Commissioner Chakwal (@AC_Chakwal)Photo by Assistant Commissioner Chakwal (@AC_Chakwal)Photo by Assistant Commissioner Chakwal (@AC_Chakwal)
Assistant Commissioner Chakwal retweeted
اقوام متحدہ نے بالآخر آج دنیا کو درپیش اسلاموفوبیا، مذہبی آثار و رسومات کی تعظیم، منظم نفرت انگیزی کے انسداد اور مسلمانوں کے خلاف تفریق جیسے بڑے چیلنجز کا اعتراف کیا۔اس تاریخی قرار داد کا نفاذ یقینی بنانا اب اگلا امتحان ہے۔
506
4,576
109
21,535
Assistant Commissioner Chakwal retweeted
میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے طور پر مقرر کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے او آئی سی کی ایماء پر پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
2,900
14,612
823
56,741
Assistant Commissioner Chakwal retweeted
اگر عزت و آبرو کی زندگی گزارنا چاہتے ہو تو منفی رویّوں کو سہنا سیکھو۔ #tariqjamil
187
832
49
9,838
Assistant Commissioner Chakwal retweeted
Special Advisor to PM on Youth Affairs Usman Dar & EU Ambassador Androulla Kaminara met to discuss possibilities for future collaboration between EU & Kamyab Jawan programme. 🇪🇺 explained TVET interventions it foresees under recently adopted Multi-Annual Indicative Prog. 2021-27.
10
19
141
Assistant Commissioner Chakwal retweeted
چکوال اسسٹنٹ کمشنر چکوال عمر سرور کا ٹائیگر فورس رضاکاروں کے ہمراہ چھپڑ بازار کا دورہ۔ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات دی۔ اور ایس او پیز پر عملدرآمد نا کرنے والے متعدد شہریوں اور دوکانداروں کو حوالے پولیس کیا۔ @dc_chakwal @ac_chakwal #PMTigersForce
2
7
19
Assistant Commissioner Chakwal retweeted
Striving to implement Covid-19 SOPs on the streets of Chakwal.
14
4
110
Assistant Commissioner Chakwal retweeted
ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے پیشِ نظر این سی او سی کے وضع کردہ ایس او پیز پر سختی سے کاربند رہیں۔ یاد رکھیں! احتیاط ہی کورونا سے بچاؤ کا واحد حل ہے۔
115
300
12
1,188
Deputy Commissioner CKL and Assistant Commissioner (Umer Sarwar) checked various areas of city with regard to implementation of Covid-19 SOPs. They also distributed masks and fined the violators. @DC_Chakwal @CMPunjabPK @umersarwar_
1
2
8
چکوال اسسٹنٹ کمشنر چکوال محمد عمر سرور کا ڈھڈیال کا دورہ۔ حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے غ 6شادی ہالز کو وارننگ دی اور جرمانے عائد کئے گئے۔ @DC_Chakwal @CSoffice_Punjab @umersarwar_
1
3
Assistant Commissioner Chakwal retweeted
چکوال تحصیل چکوال اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور کا ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ہمراہ بازاروں کا دورہ ۔ ٹائیگر فورس کے رضاکاروں نے کرونا ایس او پیز پر آگاہی دی۔ اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے لاک ڈوان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے۔ @DC_Chakwal
4
6
24