Pinned Tweet
سارے مسائل کے حل کی کنجیاں لیے ہوئے ایک درویش کو اس فوج نے جیل میں ڈالا ہوا ہے ،اور 25 کروڑ گدھے ادھر اُدھر کی ہانک رہے ہیں، خدا کے لیے اپنی بقا کی خاطر اس درویش پر توجہ دو اور سب سے پہلے اس کو آزاد کروانے کی جدو جہد کرو ،باقی ساری چیزیں انشاءاللہ خود بخود ٹھیک ہو تی جاہیں گی ،focus on imran khan freedom, پاکستان کی بقا کی کنجیاں ہے اس کے پاس
alex retweeted
عظیم انسان
بڑے خواب
خود کا مستقبل معلوم نہیں
لیکن انسانیت اپنے غریبوں کے لیے ایک اور شوکت خانم ہسپتال کراچی 29 دسمبر 2026
alex retweeted
“جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے صبح ہونے والی ہے!”
- عمران خان
@Team_IKF
#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
alex retweeted
فیلڈ مارشل صاحب یہ کان کھول کر سن لیں🚨
اگر ملک سے محبت کرنا بغاوت ہے
تو ہم سب باغی ہیں۔
امریکہ کی قربت سے انکار کرنا،
اگر بغاوت ہے تو ہم سب باغی ہیں۔
اپنے ملک، اپنے لوگوں اور اپنے دین کی بات کرنا
اگر بغاوت ہے تو ہم سب باغی ہیں۔
مراد سعيد🔥✊️
alex retweeted
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
alex retweeted
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
alex retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
alex retweeted
خیبر پختونخوا میں ملنے والے دہشت گردوں کے نام کوپر، گولڈ، تیل، گیس، گرینائٹ، فاسفورس، کوئلہ، آئرن، ماربل، ہیں۔
شہباز گل
alex retweeted
دنیا کا مضبوط ترین لیکن پاکستان کا مختصر ترین اور کمزور ترین حلف جو اٹھانے کے اگلے ہی لمحے توڑ دیا جاتا ہے!
میں اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میں پاکستان کا وفادار رہوں گا، آئینِ پاکستان کی حمایت اور پاسداری کروں گا، اور اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کروں گا، اور قانون کے مطابق دیانتداری اور وفاداری سے پاکستان کا تحفظ کروں گا۔
بنیادی نکات:
• اللہ کو حاضر و ناظر جاننا: حلف کا آغاز خدا کو گواہ بنا کر کیا جاتا ہے۔
• ملک و آئین سے وفاداری: پاکستان اور اس کے آئین کی مکمل حمایت اور حفاظت کا عہد کیا جاتا ہے۔
• غیر سیاسی رہنا: فوجی اہلکار خود کو ملکی یا کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا حلف اٹھاتے ہیں۔
• فرض شناسی: ملک کے دفاع اور قوانین پر سختی سے عمل کرنے کا عہد ہوتا ہے۔
اہم خبر
پاکستان کا حامی اور وفادار رہوں گا، آئین کی حمایت کروں گا، سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں ہوں گا پاک آرمی کے جوانوں نے حلف اٹھا لیا
alex retweeted
عمران خان صرف ایک نام نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات اور امیدوں کی آواز ہیں
@Team_IKF
#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
alex retweeted
یہ بہاولپور کی ویڈیو ہے۔پنجاب پولیس کو مریم نواز نے قانون و اخلاقیات سے ماورا ایک گینگ بنا رکھ چھوڑا ہے۔چادر چار دیواری عورت بزرگ مرد۔نہیں اب اس کا کوئی لحاظ ہے نہ شرم۔ظاہرتر جب آپ نے عوام کے ووٹ سے آنا نہیں تو آپ کو اس سے کیا کہ عوام کس حال میں ہیں۔
alex retweeted
🚨ہر ہفتے اور اتوار کو وردی والے شمالی وزیرستان میں فوجی نقل و حرکت کا جواز پیش کرتے ہوئے کرفیو نافذ کر دیتی ہے۔
لیکن اس کے باوجود معدنیات سے لدے ٹرک مسلسل بڑی تعداد میں وہاں سے گزرتے رہتے ہیں۔۔۔
alex retweeted
اچھے اچھے اکاؤنٹس نا جانے کیوں اپنا کام چھوڑ کر ہمیں کمزور کرنے میں مصروف ہے ۔ وہ اکاؤنٹس بھول چگے ہے کہ خان صاحب ابھی بھی قیدے تنہائی میں ہے ۔۔۔
یا اللہ تعالیٰ ہمارے مرشد کی حفاظت کرنا
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
alex retweeted
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
مرے لب پہ تیرا ہی نام تھا
مرے لب پہ تیرا ہی نام ہے
" پاکستانیو! عمران خان نام ہے ازادی کا
عمران خان نام ہے خود داری کا
عمران خان نام ہے جیت کا
عمران خان نام ہے عزت و توقیر کا
alex retweeted
آپس کی لڑائیوں اور اختلاف کو ختم کرکے فوکس ان تین چیزوں پر رکھیں۔!!
(1) خان صاحب کی بیماری۔!!🚨
(2) خان صاحب کی قید تنہائی۔!🚨
(3) خان صاحب کی بہنوں کے رہائی۔!🚨
























