mulanasafiullahofficial retweeted
جے یو آئی اسلام اباد کے امیر مفتی محمد اویس عزیز صاحب اور قاری محمد افتخار صاحب کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں ان کے خلاف جھوٹی ایف ائی ار کی پرزور مذمت کرتے ھے
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
mulanasafiullahofficial retweeted
اور مجھے جنرل باجوہ نے خود براہ راست کہا کہ مولانا آپ کیوں مخالفت کررہے ہو ہم پر امریکی دباؤ ہے
مولانافضل الرحمان صاحب وکلاء بار کونسل پشاور میں خطاب
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
mulanasafiullahofficial retweeted
این ایف سی ایوارڈ اور صوبائی خودمختاری
آئین میں این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے واضح تحفظ دیا گیا کہ صوبوں کے حصے میں اضافہ تو ہوسکتا ہے مگر کمی نہیں کی جاسکتی۔ آج صوبوں کو ملنے والے مالی وسائل بھی بعض قوتوں کو ہضم نہیں ہورہے۔ سوال یہ ہے کہ صوبائی خودمختاری اور آئینی حقوق سے آخر کس کو تکلیف ہے؟
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور بار سے خطاب
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
mulanasafiullahofficial retweeted
دشمن کے مقابلے میں اپنے قوم کے مقابلے میں نہیں
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
mulanasafiullahofficial retweeted
ایوانِ صحافت بدین
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
mulanasafiullahofficial retweeted
آئین موجود ہے، عمل درآمد کہاں ہے؟
1973ء کے آئین میں واضح طور پر طے کیا گیا کہ حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی ہے، اسلام پاکستان کا مملکتی مذہب ہوگا اور کوئی قانون قرآن و سنت کے منافی نہیں بنایا جائے گا۔ اسلامی نظریاتی کونسل بھی اسی مقصد کے لیے قائم ہوئی، مگر افسوس کہ پانچ دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود اس کی سفارشات قانون سازی کا حصہ نہیں بن سکیں۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور بار سے خطاب
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
آج کے ہیش ٹیگز۔ احباب جلدی آئیں۔
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ کا_یوم_احتجاج
1
22
mulanasafiullahofficial retweeted
پاکستان کو انتشار نہیں، انصاف، امن اور آئین کی حکمرانی چاہیے۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
mulanasafiullahofficial retweeted
جمعیت علماء اسلام کراچی کا احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر 2 بجے گرومندر چورنگی نزد جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوگا ۔ ان شاءاللہ العزیز تمام ذمہ داران وقت کی بھرپور پابندی کریں۔
#وکلاءکنونشن_پشاور
#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو
#غلام_حکومت
#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
mulanasafiullahofficial retweeted
سیاسی انتقام کی سیاست بند کرو، جمہوری روایات کا احترام کرو۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
mulanasafiullahofficial retweeted
خیبر پشتونخوا میں مائنز اینڈ مندلز ایکٹ پاس نہیں کیا گیا اس لئے یہاں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی۔
بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہوا اس لئے وہاں گورنر راج اور ایمرجنسی کی ضرورت نہیں۔۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کا پشاور بار میں وکلاء سے خطاب۔
mulanasafiullahofficial retweeted
ساری ذمہ داری سیاست دانوں پہ ڈالی جاتی ہے لیکن سیاستدان ہمیشہ ایک ایسے گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں کہ جس کی لگام سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔
پبلک کی ناراضگی ہو تو ان کے شکار کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اصل قوت ان کی اوٹ میں چھپی رہے۔
امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب
mulanasafiullahofficial retweeted
مولانا کی سیاست کے بارے میں یونیورسٹی طالبعلم کے تاثرات۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
mulanasafiullahofficial retweeted
پریس ریلیز
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا کے وکلاء نے شاندار پروگرام کا انعقاد کیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کا اظہارِ تشکر
اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا
mulanasafiullahofficial retweeted
مولانا صاحب کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے یاد رکھیں ، پاکستان کی تاریخ میں مائنس کرنے کے فارمولے بنانے والے خود مائنس ہوتے رہے ہیں۔
mulanasafiullahofficial retweeted
جمعیۃ علماء انگریزوں نے ختم نہیں کیا ہے ، تو اب انگریزوں کے غلام کیا ختم کریں گے۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
























