ShahZol Khan (@sha_zwl) header
ShahZol Khan (@sha_zwl) profile picture

Member of JUI Digital Media Cell Islamabad

Islamabad, Pakistan
Joined September 2022
Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)Photo by ShahZol Khan (@sha_zwl)
ShahZol Khan retweeted
سعد رفیق دربانِ خاص اور اس کے آقاؤں کو ان کی اوقات یاد کراتے ہوئے۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
معافی چاہتا ہوں آج میں سچ بولوں گا، بدقسمتی سے ہم نے پاکستان میں غدار بنانے کی فیکٹری بنا رکھی ہے، محب وطن لوگوں کو محض سیاسی مخالفت پر غدار بنا دیتے ہیں، سینیئر سیاستدان سعد رفیق صاحب نے تاریخی حقائق سے پردہ اٹھا لیا۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
1
1
28
ShahZol Khan retweeted
کالے چینلز کی بھونڈی حرکتیں جاری، قوم کو گمراہ کرنے کی ایک اور مذموم کوشش، جس پر شرمندہ ہونا پڑا ۔ مکمل پلانٹڈ ویڈیو کے مناظر دیکھیں۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
6
110
9
132
2,250
ShahZol Khan retweeted
#سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو رات کے اس پہر پولیس اہلکار کا مولانا کے گھر کے پاس انا اور ہراساں کرنے کی کوشش اسلام آباد پولیس کے ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔ ریاست کے ہتھکنڈے عروج پر پہنچ چکے ہیں
کالے چینلز کی بھونڈی حرکتیں جاری، قوم کو گمراہ کرنے کی ایک اور مذموم کوشش، جس پر شرمندہ ہونا پڑا ۔ مکمل پلانٹڈ ویڈیو کے مناظر دیکھیں۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
13
1
15
542
ShahZol Khan retweeted
کالے چینلز کی بھونڈی حرکتیں جاری ، قوم کو گمراہ کرنے کی ایک اور مذموم کوشش، جس پر شرمندہ ہونا پڑا ۔ مکمل پلانٹڈ ویڈیو کے مناظر دیکھیں۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
13
161
16
191
2,123
ShahZol Khan retweeted
پروپیگنڈے کے شور میں حقائق چھپائے نہیں جا سکتے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جو سوال اٹھائے ہیں، ان کا جواب کردارکشی نہیں بلکہ دلیل اور شفافیت سے دینا ہوگا۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
ریاستی طاقت بمقابلہ مردِ قلندر! مولانا فضل الرحمٰن کا قصور کیا ہے؟ کیا آج پاکستان میں اصل جرم صرف یہ رہ گیا ہے کہ کوئی شخص سر جھکانے اور بکنے کو تیار نہیں؟ ایک طرف ریاستی مشینری، حکومتی وزراء اور طاقت کے تمام مراکز ایک ہی سیاسی قیادت کو دباؤ میں لانے کے لیے متحرک دکھائی دیتے ہیں، تو دوسری طرف مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف الزامات، کردار کشی اور پروپیگنڈے کا طوفان برپا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر مولانا فضل الرحمٰن سے اتنی بے چینی کیوں؟ وہی مولانا جنہوں نے سیاسی اختلافات کے باوجود اپنے کارکنوں کو تشدد کے بجائے آئینی اور جمہوری جدوجہد کا راستہ دکھایا، جنہوں نے بڑے بڑے سیاسی بحرانوں میں اپنا کردار ادا کیا، اور جن کی سیاست کا اصل سرمایہ نظریاتی کارکن اور عوامی قوت ہے۔ آج اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے غیر منتخب کرداروں سے لے کر موروثی سیاست کے بڑے ناموں تک، سب کے کردار پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ مگر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک میں سیاسی فیصلوں کا اختیار عوام کے پاس ہے یا طاقت کے مراکز کے پاس؟ یہ محض ایک سیاسی شخصیت کا معاملہ نہیں، یہ ووٹ کی عزت، پارلیمان کی خودمختاری، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کا سوال ہے۔ جب ہر طرف سر جھکانے کا دباؤ ہو اور ایک آواز انکار کر رہی ہو تو اس آواز کو دبانے کی کوشش کیوں ہوتی ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جاری الزامات، سیاسی دباؤ اور طاقت کے اس کھیل کی پوری کہانی جاننے کے لیے یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ کیونکہ بعض اوقات ایک ویڈیو صرف ایک رہنما کا دفاع نہیں کرتی، بلکہ پورے سیاسی نظام کے سامنے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیتی ہے۔ ویڈیو کو زیادہ شیئر کریں ۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
45
2
53
384
آپ کا سوشل میڈیا کم تھا کیا؟ اینکر نادیہ مرزا کا اعتراف جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا ورکرز نے تو بند آواز والی تقریر کو بھی پارلیمنٹ کے اندر سے نکال کر نشر کردیا۔ ۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
1
19
30
313
ShahZol Khan retweeted
خواجہ آصف تمہاری اتنی اوقات نہیں ہے کہ مولانا کو سمجھے ۔۔ مظہر عباس کا شاندار تجزیہ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
4
6
107
ShahZol Khan retweeted
جس گھر میں مولانا فضل الرحمن صاحب کی بہوئیں بیٹیاں اور فیملی رہتی ہو ، اس گھر کے حوالے سے گھٹیا ، نیچ ، غلیظ اور جھوٹے الزامات لگانا اور لگوانا شرمناک ہے ، کچھ تو اخلاقیات باقی رہنے دیں
57
492
19
2,964
44,590
فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود کا ہنگامی پیغام۔۔۔ رات کے اس پہر پولیس اہلکار آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے پاس موبائل فون میں ایک ویڈیو موجود ہے، جس میں چند لوگ گلی کے آغاز میں کھڑے ہیں اور گلی میں داخل ہونے والے افراد سے ان کی شناخت پوچھ رہے ہیں اور خود کو مولانا صاحب کے اہلکار ظاہر کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پولیس اہلکاروں نے جو ویڈیو دکھائی، وہ ہماری گلی کی ہے ہی نہیں۔ لہٰذا اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا رات گئے مولانا صاحب کی رہائش گاہ پر آنا، غیر متعلقہ ویڈیو دکھا کر ہراساں کرنا اور سیکیورٹی ہٹانے کے احکامات دینا، مولانا فضل الرحمن صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرنے اور ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔ حکومت وقت فوری طورپر واضح کرے کہ اس کاروائی کا حکم کس نے دیا ہے ؟ مولانا فضل الرحمن صاحب قوم کے عظیم رہنما ہیں۔ ان کی حیثیت کسی کور کمانڈر سے کہیں بڑھ کر ہے۔ ان کی اور ان کے اہلِ خانہ کی سیکیورٹی اہم ترین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ آج کے بعد کوئی بھی غیر معمولی واقعہ کی صورت میں حکومت وقت اور ان کے آقا ہمارے مجرم ہونگے۔ یہ حربے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ قوم اور کارکنان بیدار رہیں! مولانا اسجد محمود #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
1
19
24
543
رات کے اس پہر پولیس اہلکار آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے پاس موبائل فون میں ایک ویڈیو موجود ہے، جس میں چند لوگ گلی کے آغاز میں کھڑے ہیں اور گلی میں داخل ہونے والے افراد سے ان کی شناخت پوچھ رہے ہیں اور خود کو مولانا صاحب کے اہلکار ظاہر کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پولیس اہلکاروں نے جو ویڈیو دکھائی، وہ ہماری گلی کی ہے ہی نہیں۔ لہٰذا اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا رات گئے مولانا صاحب کی رہائش گاہ پر آنا، غیر متعلقہ ویڈیو دکھا کر ہراساں کرنا اور سیکیورٹی ہٹانے کے احکامات دینا، مولانا فضل الرحمن صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرنے اور ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔ حکومت وقت فوری طورپر واضح کرے کہ اس کاروائی کا حکم کس نے دیا ہے ؟ مولانا فضل الرحمن صاحب قوم کے عظیم رہنما ہیں۔ ان کی حیثیت کسی کور کمانڈر سے کہیں بڑھ کر ہے۔ ان کی اور ان کے اہلِ خانہ کی سیکیورٹی اہم ترین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ آج کے بعد کوئی بھی غیر معمولی واقعہ کی صورت میں حکومت وقت اور ان کے آقا ہمارے مجرم ہونگے۔ یہ حربے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ قوم اور کارکنان بیدار رہیں! مولانا اسجد محمود – at Peshawar, Pakistan
46
334
52
824
29,427
یاد رکھو ڈرنا نہیں ہے، ڈر مسلمان کیلئے نہیں ہے، بزدلی مسلمان کیلئے نہیں ہے، بزدلی اور مسلمان اکھٹے نہیں ہوسکتے۔۔ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا پیغام۔۔۔۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
5
5
129
ShahZol Khan retweeted
PTI نے زور آزما لیا ہے اب PML N اور PPP بھی قسمت آزما لیں ۔ مولانا صاحب کا معاملہ ہے کوئی معمولی بات نہیں ! #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
5
5
40
مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایک بار پھر میڈیا پر پروپیگنڈہ شروع۔۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
64
1
76
995
عوام کا پیسہ جو عوام پر خرچ ہونا چاہیے تھا، آج وہ پیسہ عوام ہی کے نمائندوں کی کردار کشی پر خرچ ہو رہا ہے، دیکھیے حقائق پر مبنی ڈاکومنٹری۔۔۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
7
11
223
ShahZol Khan retweeted
کل ان شاءاللہ ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کنونشن فاٹا خصوصی خطاب: قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
2
45
4
55
507
ShahZol Khan retweeted
کردار کشی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے! ایک سفید ریش عالمِ دین کے خلاف آدھی رات کو لڑکیوں کی آمد جیسے بے بنیاد اور سنگین الزامات دہرانے سے پہلے کسی کو سوچنا چاہیے کہ وہ کس کی عزت پر حملہ کر رہا ہے۔ اگر کوئی الزام ہے تو ثبوت پیش کریں، ورنہ کسی کی عزت اچھالنے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
3
49
5
60
814
ShahZol Khan retweeted
اختلافِ سیاست یا اخلاقی پستی؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی مذہبی رہنما کے خلاف اس سطح کی گفتگو اور ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے اب معاشرتی اخلاقیات اور انسانی احترام کی تمام حدود بھی عبور کی جائیں گی؟ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
2
28
2
35
427
ShahZol Khan retweeted
ماسک کے پیچھے کون ہے؟ جو لوگ محلہ دار بن کر کیمروں کے سامنے آ رہے ہیں، ان کے انٹرویوز کی آزادانہ تصدیق ہونی چاہیے۔ ان کی شناخت، بیانات اور دعووں کی حقیقت سامنے آنی چاہیے۔ جمہوری معاشرے میں الزامات کی بنیاد پر کسی کی عزت مجروح نہیں کی جا سکتی۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
5
48
3
62
505
ShahZol Khan retweeted
کیا پشتون ہونا جرم ہے؟ کسی کے گھر آنے والے افراد کی شناخت کو پٹھان یا اسمگلر کے طعنے سے جوڑنا صرف ایک سیاسی رہنما پر حملہ نہیں، یہ پشتون شناخت کے بارے میں ایک خطرناک تعصب کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان سب کا ہے، پشتون بھی اس ملک کے برابر کے شہری ہیں۔ قومیت کی بنیاد پر تضحیک بند ہونی چاہیے۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
1
51
3
62
621
ShahZol Khan retweeted
اب سیاست کس رخ پر جا رہی ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن سے سیاسی اختلاف ہے تو ان کے مؤقف کا جواب دیں، پارلیمان میں بحث کریں، سیاسی میدان میں مقابلہ کریں۔ لیکن ذاتی کردار پر غیر مصدقہ الزامات اور شناخت چھپا کر انٹرویوز کا سہارا لینا کون سی جمہوری روایت ہے؟ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
3
35
6
47
496