rtwo.dtwo retweeted
کوئی کسی مرنے والے سپاہی یا افسر پر نہیں ہنس رہا۔ یہ ہنسی عوامی ووٹوں کا احترام نہ کرنے پر ہے۔ یہ ہنسی اس نفرت کا اظہار ہے جو عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے پر ہے۔ یہ ہنسی گھر توڑنے اغواء کرنے آنکھیں نوچنے اور ویرانوں میں لاشیں پھینکنے کی نفرت کا اظہار ہے۔ یہ ہنسی ملک توڑنے ، فرعونیت دکھانے اور غنڈی گردی پر ہے۔ یہ ہنسی آسمان سے نہیں اتری۔ اسکے سارے اسباب آپ نے خود پیدا کیے ہیں۔
rtwo.dtwo retweeted
اسی سوات کی پہاڑیوں کے پیچھے فوجیوں کے سروں سے فٹبال کھیلے گئے۔ سمجھ نہیں آتی تھی کوئی اتنی نفرت کیوں کرے گا۔ وہ مراد سعید جو تب فوج اور اس ملک کے ساتھ تھا آج اسکی مفلوج ماں کو گھر سے نکال دیا ہے۔
اب سب سمجھ آتی ہے کہ کوئی اتنی نفرت کیسے کرسکتا ہے کہ سر کاٹ کر فٹبال کھیلنا ہی شروع کردے۔
rtwo.dtwo retweeted
بابا میرے پیارے بابا 💔
Daughter of Maj Wajahat Waheed Shaheed, seeing her father for the last time
#pakarmy #pmt #Lahuukiroshni #ispr
rtwo.dtwo retweeted
محترمہ آپکی بے حسی کی انتہا ہے! یہ تمام تہذیب یافتہ معاشرے ہیں! ان میں سب سے پسماندہ بھارت بھی آپ کے فوجستان سے کم از کم ۸۰ برس آگے ہے! آپ کے فوجستان میں ایک ہی دفعہ دھماکہ ہو گا- لوگ پوچھیں گے خدایا یہ کیا ہو گا؟ اس دن سے ڈریں! اتنی بےحس نہ بنیں خدا دیکھ رہا ہے!
rtwo.dtwo retweeted
Replying to @Asad_Umar
تحریک انصاف کا ہمدرد اور سپورٹر ہونے کے طور پر آپ کو مشورہ ہے کہ آپ اپنے کام سے کام رکھیں۔ آپ عاصم منیر کی ملاقات کا وزن نہ سہہ پائے یہاں لوگ اسکی وحشت کا وزن اٹھا گئے۔ آپ ان کو مشورے نا دیں آپ ان سے سبق لیں۔
rtwo.dtwo retweeted
پاک فوج نے کل سے فیس بک پر بھی کچھ پوسٹ نہیں کیا۔ حالانکہ دن میں چار چار پوسٹیں کھڑکاتے تھے۔ جنرل صاحب اس میں رونے کی کیا بات ہے؟
فون میرے ہاتھ میں ہے کوئی اسلحہ تو نہیں
ہر پوسٹ پر 😂 ہی کیا ہے کوئی مسئلہ تو نہیں
rtwo.dtwo retweeted
پشاور سے چھ لاشیں ملی ہیں ۔ میجر کی خبر چلا دی ہے سپاہیوں کی چھپا دی ہے۔ شہری فوجی گاڑیوں کا رستہ روک کر کہہ رہے ہیں تم ہمارے دشمن ہو۔ ٹی ٹی پی میزائلوں کے تجربے کررہی ہے۔ سات لاکھ فوج ہے۔ کھربوں کا بجٹ ہے۔ پورے ملک پر قبضہ ہے اور یہ حالات ہیں۔
rtwo.dtwo retweeted
A great loss. Had a special expertise in placing hidden cameras in judges’ bedrooms and politicians’ shower areas.
rtwo.dtwo retweeted
جرنیلوں کے تجربات کا ہمیشہ یہی انجام ہوتا ہے - اصل سوال یہ ہے کہ ہم سب کو جرنیلوں سے اتنی محبت کیوں تھی؟
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔
کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
rtwo.dtwo retweeted
حالات تو شاید تبدیل ہو جائیں گے مگر تمہارا شرمناک کردار تاریخ میں سیاہ حروف میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے لکھا جا چکا ہے. تمہاری اولاد بھی تم پر افسوس کرتی رہے گی ساری زندگی.
افسوس ناک حالات ہیں @saqibbashir156 صاحب۔ کیا پتہ آج کی صورتحال آنے والے دنوں میں شاید تبدیل ہو جائے۔ حالات تو چند منٹ میں بھی تبدیل ہو جاتے ہیں۔
rtwo.dtwo retweeted
نور جہاں کے بچے (یحییٰ خان کی رکھیل کے بچے) پہلے کہتے تھے عمران خان 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ ہے، اب ہدایات عمران خان کی لیکن ماسٹر مائنڈ مراد سعید ہے۔ مختصر یہ کہ اب مراد سعید کو گھر جوائی بنانا چاہتے ہیں۔
rtwo.dtwo retweeted
یہ خدا کا لاکھ لاکھ شکر کریں کہ انکو اپنی لاشیں مفت میں مل گئیں
نہ کسی نے ان سے بیان حلفی لکھوایا کہ یہ بندہ طبعی موت مرا تھا
نہ یہ لکھوایا کہ اس کا جنازہ چوری چھپے ہوگا
نہ یہ لکھوایا کہ مارنے والا کون تھا؟
نہ ہی انکے جنازے سب قبل انکے سارے خاندان کو حبس بیجا میں رکھ کر یہ لکھوایا گیا کہ یہ حادثاتی موت مرا
ان کی تو موجیں ہی لگ گئیں ، مفت میں لاش وصول کی اور اوپر سے پیسہ الگ وصول کیا
پھر بھی رونا پیٹنا ؟
آخر یہ مرا کس لیے ؟
یہ اپنا ریاست اور عوام کے ساتھ حلف وفاداری توڑتے ہوئے مرا اور دنیاوی طمع کی خاطر
یہ جن کے پیسوں پہ پلتا تھا انہی کو لوٹتے ، انکا گھر توڑتے انکی عورتوں کی عصمت دری کرتے مرا
یہ مجرم تھا اور جرم کرتے مرا
بجائے اس کے کہ اس جو قانون کے پھندے میں لایا جاتا یہ قانون سے بھاگتے مرا
یہ ایک خارجی تھا جو اپنی بیعت توڑتے مرا
فقہ اور شریعت کا حکم تھا کہ اس کے ہاتھ پاؤڻ مخالف سمت کاٹ دیے جاتے یہ خدا کے اس حکم سے بغاوت کرتے مرا
اس موت پہ دو ہی تبصرے ممکن ہیں
یا تو ہنسی کا کہ خدا کے حکم سے بھاگنے کا نتیجہ جہنم یا نفرت کا کہ خدا کے حکم کے انکار پہ نار جہنم جیسی موت ملی
rtwo.dtwo retweeted
انڈیا سے تجارت بند ہے۔ افغانستان سے تجارت بند ہے۔ سی پیک کو تقریبا ختم کردیا ہے ایران سے بھی تجارت بند کردی ہے۔ ہمسائے میں ایک بحیرہ عرب بچا ہے اس میں جرنیل شرم سے ڈوب کر مر جائیں۔
اٹھارہ مزدور اغواء ہوئے بیس اہلکار اغواء ہوئے۔ میجر سمیت سات اہلکار جان سے جانے کی خبر ہے ، باجوڑ میں تین بھائی قتل ہوگئے ، وزیرستان میں قبائلی لیڈر۔ سات پولیس اہلکار الگ سے مرے ہیں۔ یہ ملک برباد ہوچکا ہے اور کس نے کیا ہے یہ دو چیزیں سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔
























