Dream big & dare to fail...

Amsterdam, The Netherlands
Joined June 2010
اسٹیبلشمنٹ احتساب کر سکتی ہے کسی کا؟ احتساب کا مطلب جانتے ہیں؟ احتساب کا مطلب ہے انصاف. اور انصاف کا نفاذ بہت بھاری ہوتا ہے. یہ دو دھاری تلوار ہے. اگر اسکا استعمال کرنے والے خود پاک صاف نہ ہوں تو یہ انکا بھی ہاتھ کاٹ ڈالتی ہے...!
اسٹیبلشمنٹ مولانا کا احتساب نہیں کر پائے گی معاملہ اس حد تک جانے سے پہلے مولانا ہمیشہ کی طرح خود چیزیں طے کر لیں گے۔
3
169
Naveed Malik retweeted
اللہ کا نظام ہے، جو ہم بانٹتے ہیں ہمارا رب اُس کو اضافے کے ساتھ ہمیں واپس کرتا ہے، پھر چاہے وہ کانٹے ہوں پتھر ہوں یا اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں
8
1
8
264
حالات تو شاید تبدیل ہو جائیں گے مگر تمہارا شرمناک کردار تاریخ میں سیاہ حروف میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے لکھا جا چکا ہے. تمہاری اولاد بھی تم پر افسوس کرتی رہے گی ساری زندگی.
افسوس ناک حالات ہیں @saqibbashir156 صاحب۔ کیا پتہ آج کی صورتحال آنے والے دنوں میں شاید تبدیل ہو جائے۔ حالات تو چند منٹ میں بھی تبدیل ہو جاتے ہیں۔
2
41
283
2,997
ایک رات پھر محفل جمی. بادشاہ نے اسی گویے سے گانا سننے کی فرمائش کی. گویے نے برملا تاریخی جواب دیا... ہُنڑ نئیں 🙈
ایک بادشاہ کوگانےسننےکاشوق ہوا۔ گویے کوبلایا۔ گویا گاناسناتا،بادشاہ کہتاواہ واہ سونےکاہارتیرا۔ گویاخوش ہوکراس سےاچھاگاناسناتا، بادشاہ کہتا اوئےہوئےہیرےکاہارتیرا۔ گویااس سےاچھاگاناسناتا،بادشاہ اسکےلیےزمینوں کااعلان کرتا۔ اس طرح رات دیرگئےتک محفل رہی۔ پھربادشاہ آرام کرنے اٹھ گیا۔ گویا آیا کہ بادشاہ سلامت ہنڑ میں جاتا۔۔۔بادشاہ نےکہا ہاں جاوخداحافظ۔ گویا حیران۔۔۔بادشاہ سلامت وہ سونا، ہیرے اور زمینیں؟ بادشاہ نے کہا کھیڑی زمینیں؟ تسی گانے سناکےساڈھے کان خوش کیتے، اسی انعاماں دا اعلان کرکے تھوڈے۔۔۔حساب برابر۔۔۔چل نکل بےوقوف نا ہو تو۔ سوشل میڈیا بھی ایسی ہی زندگی ہے۔ وہ بات کرو جو لوگوں کو پسند آئے۔ واہ واہ بٹورو۔ سوجاو۔ وہ بھی خوش تم بھی خوش۔ حاصل وصول اکثر صفر بٹہ صفر۔
1
4
679
کیا مولانا فضل الرحمن اپنے مزاحتمی رویے پر دو تین ماہ کھڑے رہ پائیں گے یا زرداری سے فقط ایک ملاقات کے بعد بیٹھ جائیں گے؟
2
3
363
LMAO😄😄
بریکنگ نیوز - ایس آئی ایف سی میں پہلی بڑی انویسٹمنٹ آ گئی. وہاڑی کے محمد صادق نے اپنے چاچے اسلم کے نمبر کی بجائے غلطی سے ایس آئی ایف سی کے اکاؤنٹ پر ساڑھے 4 ہزار ایزی پیسہ کر دیا... وزیر خزانہ کی قوم کو مبارکباد - زرائع
7
720
ریچھ اور کُتوں کی لڑائ میں ہم ریچھ کے ساتھ ہیں...!
1
1
7
682
یہ مُلک عمران خان کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا. عوامی سپورٹ صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ ہے. اسی پر اعتماد ہے.. ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے ہٹنا پڑے گا جلد یا بدیر. جتنی دیر ہوگی. نقصان پاکستان کا ہوگا. اور ذمہ دار یہ لوگ ہونگے...!
2
2
18
443
خوابوں کی دنیا سے نکل آؤ بھائی... کیا ایران میں رہنے کیلئے، اپنی وفاداری ثابت کیلئے ساری زندگی یونہی کرنا پڑتا ہے؟
سعودی سلطنت کے ممکنہ انہدام collapse کے دنیا کی اکانومی خاص کر پاکستان پر گہرے اثرات پڑیں گے۔ پاکستان کی حکومت ادھار تیل اور پاکستانی مزدوروں کے پیسوں remittances کے لئے سعودی عرب پر بڑی حد تک انحصار کرتی ہے۔ امارات پہلے ہی پاکستانیوں کو نکال کر ہندوستانیوں کو لا رہا ہے۔ ادھار تیل کی درآمد اور remittances کے تعطل سے پاکستانی حکمرانوں کے لئے حکومت چلانا مشکل ہو جائے گا۔ آگے کافی مشکل وقت آ رہا ہے۔
251
او خُدا کے بندو، سیاسی جماعت ہو تو سیاست کرو....! اس وقت مولانا فضل الرحمن وہی بات کر رہا ہے جو آپ کرتے آئے ہو. تو کوئ وجہ نہیں کہ اسکا ساتھ نہ دیا جائے...! مقصد پر کوئ کمپرومائز نہیں، مقصد کے حصول کیلئے کمپرومائز کرنا، حالات کے مطابق حکمت عملی بنانا دانشمندی ہے...!
1
2
6
380
اپنے ہینڈلرز کے کہنے پر تمام ناجائز جعلی حکمران ٹولہ مولونا پر چڑھ دوڑا ہے. اسکا مطلب تکلیف پہنچی ہے جہاں پہنچنی چاہیے تھی. مولانا حق بات کر رہے ہیں. ہماری فُل سپورٹ ہونی چاہیے ان کیلئے...!
شہباز شریف صاحب کے ساتھ صبح سات بجے ملاقات ہوئی،میں نے تفصیلی بات کی،انہوں نے میرے استدلال کو تسلیم کیا پھر نو بجے دو گھنٹے کے اندر اندر وہ پھر گئے،ایسے مجبور حکمران ہیں، وہ جس گھوڑے پر سوار ہیں اس کی لگام ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں، جو لوگ آپ کو دھاندلیوں کے ذریعے اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی ان کی مرہون منت ہے اور آپ حق نمک ادا کر رہے ہیں اور کچھ نہیں ہے۔ آج ہمیں ان تمام حالات کی طرف دیکھنا ہوگا کہ کیا ہم اس ملک اور وطن عزیز کو ان کے حوالے کر دیں؟ جیسے چاہیں ہماری قسمت کے ساتھ کھیلتے رہیں گے، جس طرح چاہیں ہمارے نظام کو تل چٹ کرتے رہیں گے، ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا اور میں یہ واضح طور پر کہہ دینا چاہتا ہوں کہ: ابھی آنکھوں کے شمعیں چل رہی ہیں، پیار زندہ ہے ابھی مایوس مت ہونا، ابھی بیمار زندہ ہے ہزاروں زخم کھا کر بھی میں ظالم کے مقابل ہوں خدا کا شکر ہے، اب تک دل خوددار زندہ ہے کوئی بیعت طلب جا کر خبر دے کہ میں زندہ ہوں جب تک جرات انکار زندہ ہے
1
1
7
428
اگر ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تختیاں اُکھاڑنے کیلئے دو تہائی اکثریت سے بنی صوبائ حکومت کو چلتا کرکے گورنر راج لگایا تھا تو بیوقوفو ویسے ہی کہہ دیتے...
1
2
286
یہ تحفہ پرویز خٹک نے دیا تھا یا اسد قیصر نے؟
A turnaround in life but for a 'cause', nothing personal. May God help us all.
365
ظالموں اب تو لانگ مارچ کا خطرہ نہیں رہا، تحریکِ انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت بھی چھین لی گئ ہے، اب عمران خان کی بہنوں کو جیل میں رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ کیسی ایٹمی ریاست ہے جو غیر سیاسی نہتی تین خواتین سے ڈرتی ہے؟
2
1
233
آپکے طرز عمل کا درست تعین تبھی ہو سکتا ہے اگر آپ خود کا تعارف کروا دیں پہلے...! اگر آپ خود کو سیاستدان سمجھتے ہیں، تو پارٹی پالیسی وغیرہ کا خیال رکھنا ہوگا. اجتماعی حکمت عملی کے تحت چلیں. سیاست سے رستے بنائیں.اور تھوڑا محتاط رویہ رکھنا چاہیے. اگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہیں تو پھر آپکی مرضی. دے مار ساڈے چار جاری رکھیں. کوئ نہیں روک سکتا آپکو پھر
اگر میں عاصم منیر سے نہیں ڈرا۔ مروت گنڈاپور گروپ کے سوشل میڈیا گروپ کی پورا سال گالیوں سے نہ ڈرا۔ گنڈاپور کے بھائی کی گالیوں پر اپنا پوائنٹ نہ بدلا۔ تو آپکو لگتا ہے تنقید سے ڈر جاؤں گا - جو مجھے سچ لگتا ہے ا وہ بولنا چھوڑ دوں گا۔ 😊 دبا کے کریں تنقید۔ کوئی لحاظ مت کریں۔ میرا کام سوال کرنا ہے۔ غلط کو غلط کہنا ہے۔ یہی خان کا نظریہ ہے۔ سبھی سوشل میڈیا کے ورکز میرے لئے محترم ہیں۔ آپ سب خان کے سپاہی ہیں۔ آپ نے ہی اصل جنگ لڑی ہے۔ آج اگر آپ مجھ پر تنقید کریں گے تو آپ برے نہیں ہو جائیں گے۔ میں آج بھی آپکو اچھا ہی کہوں گا۔ کیونکہ تنقید کرنا سب کا حق ہے۔ کھل کر کریں تنقید۔ کھل کر۔
2
9
28
643
Naveed Malik retweeted
میاں بیوی کی ملاقات پر وہ نانا چٹکلے چھوڑ رہا ہے جس کے نواسے نے دو غیر ملکی لڑکیوں کو کاروباری میٹنگ کے نام پر دھوکہ دہی سے ملک میں بلایا۔ آنٹی شمیم کی سالگرہ کا جھانسہ دیکر لاہور لے گیا اور اغوا کر لیا۔ اپنے گینگ سے لڑکیوں کا ریپ کراتا رہا، لڑکیوں کے جسموں پر بندوق رکھ کر انکے والدین سے تاوان وصول کرتا رہا۔ شہباز شریف نے اسی موقع پر بولا تھا اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرود
5
98
326
3,595
Naveed Malik retweeted
راجہ گِدھ مُرداروں کے ماس سے اپنے تَن کی بُھوک مٹانے والا کالے اور تِیکھے پنجوں کی ہیبت پر اِترانے والا اپنی ہَوس کی بُو سے میرے دیس میں آگ لگانے والا یہ بدفطرت راجہ گِدھ بھی کتنا جیئے گا اک دن آخر مر جائے گا نوشی گیلانی
38
127
2
454
5,219
اگر شہباز گل، قاسم سوری، اظہر مشوانی وغیرہ وغیرہ اپنی جانیں بچانے کیلئے یہاں سے بھاگ گئے(جو کہ کسی نے نہیں کہا غلط کیا)، تو اب پاکستان میں ابھی بھی جدوجہد کرنے والوں کو گولیوں کے سامنے کھڑا ہو جانے کیلئے کیوں زور دیتے ہیں. یہاں بھی لوگوں کا حق ہے اپنی جان /عزت بچائیں. زندہ رہیں گے تو ہی جدوجہد بھی ہوگی، سیاست بھی ہوگی.
3
14
2
66
1,250
شہباز گل کو عظمی بخاری ہی کسی پاسے انگیج کر سکتی ہے...
2
19
437
ماضی میں کوئ عام بندہ جب بھی تحریکِ انصاف کے کسی وزیر، عہدیداران کے بارے میں کسی قسم کے تنقیدی خیالات کا اظہار کرتا، یہاں بڑے بڑے اکاؤنٹ اور آفیشل والے پڑ جاتے کہ چُپ رہیں انتشار مت پھیلائیں. آج چند بڑے اکاؤنٹ گج وج کے انتشاری خیالات پھیلا رہے ہیں اس پر اتنی خاموشی ؟ کیوں نہیں روکا جا رہا؟
6
284