Nayaab (@princes7767) header
Nayaab (@princes7767) profile picture
Joined December 2024
Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)Photo by Nayaab (@princes7767)
رَبطِ اُلفت کہُوں یا عِشق کا مِعراج کہُوں اَپنے سَائے سے بھی اَب تِیرا گُمان ہوتا ہے۔ #اردو_زبان
128
46
8
330
10,635
الســـلام علیـــکم♥️ (✨استغفرالله✨) (💐سبحان الله💐)* (💎لااله الاالله💎) (💓الله اکبر💓) (🌾الحمدلله🌾) 🌙سبحان الله وبحمده🌙) 1) سبحان الله 2) الحمد لله 3) الله اكبر سب سے پہلے اس میسج کو سینڈ کردو چونکہ جب تک کوئی یہ MSG پڑھتا رہے گا، جنت میں آپ کے نام کا درخت لگتا رہے گا🤲
10
3
11
436
اس ڈر سےمیں قمیص کبھی جھاڑتا نہیں کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں جاگیں تو احتیاط سے پلکوں کو کھولئے ایسا نہ ہو کہ آنکھوں سے کچھ خواب گر پڑیں اک باردیکھ لیں جو وہ تیرے بدن کا نور قدموں میں تیرےانجم ومہتاب گر پڑیں اتنا بھی مت بڑھایئےرخت سفرکہ کل جب پوٹلی اٹھائیں تواسباب گر پڑیں
3
3
21
333
اے سراپا نفیس ﷺ انفس دوجہاں ﷺ سرورِ دلبراں ﷺ دلبرِ عاشقاں ﷺ ڈھونڈتی ہے تجھے ﷺ میری جانِ حزیں تجھ ﷺ سا کوئی نہیں، تجھ ﷺ سا کوئی نہیں اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ️💚🌴 °~🌸✨ • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 - ـ° #قومی_زبان
122
41
1
232
2,843
﷽ ♥️السلام علیکم🤲   اے کُنٌ فَیَکُوٌنٌ پہ قادر اللہ رب العزت   جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظر ہیں سب کے دلوںکو مطمئن کر دے ان سب پر اپنی خاص رحمت فرما دے آمین🤲 رمضان المبارک
6
3
12
533
رحمت الٰہی کے دروازے کھلنے والے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: بےشک آسمان کے دروازے ماہ رمضان کی پہلی رات میں کھل جاتے ہیں اور ماہ رمضان کی آخری رات تک بند نہیں ہوتے ہیں۔
8
11
33
356
تُم کبھی جان نہ پاؤ گے حقیقت کیا ہے زندہ ہوتے ہوئے مر جانے کی وحشت کیا ہے تُم کِسی شَب مری آنکھوں میں ٹھہر کر,دیکھو رات بھر جاگتے رہنے کی اذِیت کیا ہے پُوچھ اُس شخص سے جسکو تُو مُیسر ہی نہیں آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
8
3
27
329
اسلام وعلیکم صبح بخیر پہلی سحری مبارک ❣️ "پہلے عشرے کی دعا " اللهم ارحمني يا أرحم الراحمين "اے اللہ! مجھ پر رحم فرما، اے سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم فرمانے والے۔" رمضان کے اس بابرکت عشرے میں زیادہ سے زیادہ استغفار کریں کریں اللہ پاک سب کی جھولی اپنی رحمتوں سے بھر دے آمین۔
13
7
2
32
555
الســـــلام عليــــــكم🙋‍♀️ شب بخیـــــــــــــر🌙✨ ماہ رمضان مبارک 🤲 اس سے پہلے مبارک عام ہو جائے میری طرف سے سب کو ماہ رمضان المبارک کا جہاں جہاں چاند دیکھا گیا ہے ان سب دوستوں کو رمضان مبارک ہو 🌙🎇🕋 دعاؤں میں یاد رکھیے گا ذین سفیر
11
2
12
201
اب سے پہلے وہ مری ذات پہ طاری تو نہ تھا دل میں رہتا تھا مگر خون میں جاری تو نہ تھا نبض چلتی ہے تو قدموں کی صدا آتی ہے اس قدر زخم جدائی کبھی کاری تو نہ تھا وہ تو بادل کا برسنا ہے عناصر کا اصول ورنہ اشکوں کا نمک آنکھ پہ بھاری تو نہ تھا #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
4
3
18
253
*الســـلام علیـــکم♥️🌸* *عبادت میں جو سر جھک جائے تو شان بڑھ جاتی ہے💞💞* *یہی وہ بندگی ہے جس سے پہچان بڑھ جاتی ہے🌺*. اللہ کا ٹیلی فون نمبر فجر . ظہر.. عصر . مغرب . عشاء . جمعہ ایمرجنسی کی صورت میں تہجد میں رابطہ کریں. 🥀❤😇🙏🥺 💞keep me in your prayers💞 #Zain Safeer✍️
16
3
15
253
آنکھوں سےدورہی سہی دل سے نہیں جداکیا کیسا بھلا سا شخص تھا ہم نے جسے خفا کیا تجھ سے کچھ اور ربط تھا تجھ سے تھا سلسہ الگ تو ہی تو ایک دوست تھا تُو نے بھی دل بُرا کیا تم بھی ہمارے حال پر ہنستے رہے ہو گر تو پھر تم نے دُکھایا دل میرا تم نے بھی کیا نیا کِیا #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
10
3
24
308
“ہم سب کسی نہ کسی کے انتظار میں اتنے دیر تک کھڑے رہے کہ زندگی ہمارے سامنے سے گزر گئی۔” 🌻🤎
4
6
1
31
249
بعض دیواروں پہ تھوڑی سی نمی بھی آئی رونے والوں پہ یہ مشکل کی گھڑی بھی آئی خوش مزاجی کا تاثر تو چلو اپنی جگہ مسکرانے سے ذرا دکھ میں کمی بھی آئی بس ترے بعدنہیں کام لیاآنکھوں سے ورنہ ہرموڑ پہ چہروں کی گلی بھی آئی مشورہ کرکےسبھی لوگ چلےجاتےہیں اورسمجھ اپنی نہیں ہمکوابھی بھی آئی
3
1
16
194
میں نے کیا کرنا ہے ٫ اِس قیمتی گلدستے کو دوست ہے وہ تو مصیبت میں ٫ سِرہانے بیٹھے تُو گھنا پیڑ سہی ٫ پر ہے میرے دشمن کا اب میرے جیسا تیرے سائے میں ٫ کیسے بیٹھے؟ بیٹھے ہیں اگلی نشستوں پہ ٫ تجھے دیکھنے کو ورنہ ہم خالی کلاسوں میں بھی ٫ پیچھے بیٹھے #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
4
2
17
189
کچھ لوگ ہماری زندگی کے موسم ہوتے ہیں وہ چلے جائیں , تو درجہ حرارت منفی ہو جاتا ہے وہ بے وقت سو جائیں , تو ٹھنڈک مزید بڑھ جاتی ہے وہ آ جائیں , تو دھوپ میں بارش ہونے لگتی ہے وہ دور ہو جائیں, تو دل کا آسمان بے رنگ ہو جاتا ہے #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
2
1
15
195
اک فریب آ رزو پر اور کب تک ہم جئیں سچ کہیں تو زندگی سے یار اکتائے بہت اب تو اے اہلِ جنوں ہم نے گریباں سی لیا تم راہ دشت جنوں میں دیر سے آ ئے بہت عمر بھر ہم نے لبوں کو سی کے جھیلیں تلخیاں ہمارا دل جو ٹوٹا تو کھل کے چلائے بہت #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
4
2
20
190
آپ جتنے بھی کسی کے ساتھ مخلص ہوں قریب ہوں اچھے ہوں چاہے وہ دوست ہو رشتہ دار ہو آپ سےکنارا کر ہی جاتا ہےآپ سے بات کرنا آپ کو یاد کرنا چھوڑ ہی جاتا ہے محبت لگاو عادت سب تعلق یا آپ کی جیب یا آپ سے مفاد کی حد تک رہتا ہے ۔ اسکے بعد آپ مر ہی کیوں نا رہے ہوں کسی کو فرق نہیں پڑتا۔💔🥀
6
7
1
9
202
ہر وقت میسر کی بھی وقعت نہیں رہتی ہر وقت محبت کا بھی نقصان یہی ہے اپنوں کے بدلتے ہوئے اندازِ تکلّم اے دوست برے وقت کی پہچان یہی ہے #اردو_زبان @ch_a95 @V84Fa_Leo @S3hr4N4v4rd @Noor_zindgi @princes7767 @naeemirza33 @MUHAMMA72500640 @Mahmood201587 @listenuplibra @tension_for_you @seemi_f @Amir_khan387 @bakhtawarkhan_0 @halfaehalfhuman @Beenish_hon @_M_S_khan_
12
11
15
279