B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly) header
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly) profile picture

۔ جو دِل نَشِیں ہو کِسی کے تو اِس کا کیا کہنا جگہ نَصِیب سے مِلتی ہے دِل کے گوشوں میں

Joined January 2025
Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)Photo by B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү (@Be_4fly)
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا؟ #قومی_زبان
275
102
9
524
41,821
🌿⚘️ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌿_* `یا اللہ 🤲` _اس مقدس دن کی برکت سے ہمارے روزے قبول فرما ❤️ _ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما 🌸_ _ہمیں صبر، شکر اور نیکیوں کی توفیق دے 🤍 ~🌙 تیسرا روزہ مبارک~ #قومی_زبان
200
58
2
291
3,804
ایسی یکجائی کہ مٹ جائے تمیزِ مَن و تُو مجھ میں کھِلتا ہُوا تُو تجھ میں مَہکتا ہُوا میں #قومی_زبان
67
27
175
2,360
اے سراپا نفیس ﷺ انفس دوجہاں ﷺ سرورِ دلبراں ﷺ دلبرِ عاشقاں ﷺ ڈھونڈتی ہے تجھے ﷺ میری جانِ حزیں تجھ ﷺ سا کوئی نہیں، تجھ ﷺ سا کوئی نہیں اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ️💚🌴 °~🌸✨ • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 - ـ° #قومی_زبان
122
41
1
232
2,842
وہ آنکھیں دیکھ کر ہم ساری دنیا بھول جاتے ہیں #قومی_زبان
57
19
4
144
1,990
💗 *﷽*💗 ... 🌷 *السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*🌷 ... ♥️.*صبح بخیر*♥️ ... 💙 *تمام احباب کو رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو*💙 ... *ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ* *ﷺ🌸صــلی اللّٰــہ علیــہ وآلــہٖ وســلّم🌸ﷺ* *ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ*... #قومی_زبان
158
45
1
213
2,566
اُس نے پوچھا:- کبھی محبت کی ہے؟ میں نے کہا توبہ توبہ۔۔۔۔اللّہ میری توبہ۔۔۔۔لا حول ولاقوۃ الاباللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت بھی بھلا کوئی ایک بار کرنے کی چیز ہے،🫣🤭😝😉😂 #قومی_زبان
65
15
1
135
1,761
رمضان المبارک کی ڈھیروں مبارکباد۔ انشاءاللہ، یہ آنے والا رمضان ہم سب کے لیے وہ "بہتر دن" لے کر آئے گا جن کا ہم سب کو انتظار ہے۔ اللّٰه ہمیں اس بابرکت مہینے تک عافیت کے ساتھ پہنچائے۔ ✍ ͜℘♦️ #الــــــــــــہی_آمیــــــــن_ثم_آمین_یا_رب_العالمین ͜℘ #قومی_زبان
98
33
3
216
2,619
کون کہتا ہے ملاقات مری آج کی ہے تو مری روح کے اندر ہے کئی صدیوں سے🫶 #قومی_زبان
75
26
4
156
1,853
تمہیں دیکھتے ہیں تو لہو جیسے رگیں توڑتا ہے ہم تو مر جائیں گے سینے سے لگا کر تُم کو 𝐆ᴏ፝֟᷍ᴏძ ƞı⃕͜ɢht ᥫ᭡🤍
83
26
2
193
2,408
*اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔ الہیٰ آمین🌸✨ #قومی_زبان
115
40
3
208
1,943
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے #قومی_زبان
73
23
4
153
1,695
اے ابرِ سیاہ جھوم کے آیا ہے کدھر سے شاید کہ تو پی آیا ہے مے ساقی کے گھر سے #قومی_زبان
75
23
147
1,462
فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں صاحب. وارنہ ھم تو مرنا بھی اسی کی بانہوں میں چاہیتے ہیں #قومی_زبان
70
29
2
167
1,937
🌷💗🥀__ :- ... 💗 *﷽* 💗 🌷 *السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*🌷 ... ❤️ *صبح بخیر*❤️ .. *ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ* *ﷺ🌸صــلی اللّٰــہ علیــہ وآلــہٖ وســلّم🌸ﷺ* *ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ*... #قومی_زبان
175
35
3
232
2,597
وہیں سے بگڑی ہے زندگی میری ہاتھ تم نے جہاں سے چھوڑا تھا #قومی_زبان
77
26
5
176
2,226
" تیری مسکراہٹ ہزاروں نظموں سے خوبصورت ہے" 𝐆ᴏ፝֟᷍ᴏძ ƞı⃕͜ɢht ᥫ᭡🤍
62
22
1
153
1,603
*الســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ°* ☆°◕❃ صـبـــح بــخیــر ❃◕☆° *اے اللــــــــــــــــــــہ!* _تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی رحمت سے کن فرما. آمین ثم آمین #قومی_زبان
172
41
1
255
2,203
میرے بالوں پہ تیرے ہاتھ کی دھیمی حرکت... جس طرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے #قومی_زبان
80
28
6
198
2,470
لَبوں پر قُفل آنکھوں سے کرتے اِشارے جانا اور پھر اِس اَدا پر میرے دِل کا وَارے جانا وہ محبوب ہے کرے گا ہَر سُنی اَن سُنی تُم محب ہو تُمہارا تو کام ہے پُکارے جانا #قومی_زبان
90
30
1
173
1,806
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکمون اور پیارے آقاﷺ️کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا اللہم آمین 🤲🏻 #قومی_زبان
158
54
1
464
3,319