Using this acc since Oct,22 #Yaar_Purany #Team7Stars🌟 TeamAdmin @Teamsocialstorm Admin @QirtasWrites Provocateur Reposts arent endorsement

آپ کی دسترس سے باہر۔
Joined January 2014
Reminder for Evey girl I am beautiful,I wear the confidence of my own skin. My scars are my stripes,I am a tigress in my own way. Don't stare at me,I don't need your approval or advice.
286
147
13
956
خود ہی پجاری ہم، دیوتا بھی ہیں یعنی بندے بھی ہم، خدا بھی ہیں عجز شامل تو ہے ہماری سرشت میں ضد پہ آجائیں تو مجبورِ انا بھی ہیں #اردو_زبان
ہم طوفان بھی خود، دیوار بھی خود! پناہ بھی خود اور پناہ گزین بھی خود۔ نہ کسی غیر کا انتظار ہے اور نہ کسی کا آسرا۔ #اردو_زبان
1
1
3
48
بادہ کش جام توڑ دیتے ہیں جب نظر سے شراب ڈھلتی ہے کیا قیامت ہے اُن کی انگڑائی کھنچ کے گویا کمان چلتی ہے #اردو_زبان
3
2
1
20
277
پھر "ش" لکھوں تیری نیند اُڑے ۔۔۔ ❣️ #اردو_زبان
میں "ع" لکھوں تو سوچے مجھے ۔۔۔ ❣️ #اردو_زبان
1
4
1
5
324
جب "ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو ۔۔۔ ❣️ #اردو_زبان
پھر "ش" لکھوں تیری نیند اُڑے ۔۔۔ ❣️ #اردو_زبان
3
6
1
6
290
تیرے بنا اک کمی رہتی ہے وہ جسے سکون کہتے ہیں #اردو_زبان
4
2
131
iffi retweeted
Dedicated to loving married couples 👇 @halfaehalfhuman
1
1
4
119
Replying to @halfaehalfhuman
❣️تم سے محبت کرنے کے بعد مجھے سہی معنوں میں پتہ چلا کہ جس سے محبت ہو اُس سے کوئی غرض نہیں رہتی سوائے وقت کے✨🖤
1
1
16
Replying to @halfaehalfhuman
ہم نے خود ہی حوصلوں کے چراغ جلائے ہیں، اپنے زخموں سے جینے کے ہنر پائے ہیں، ہمیں کیا گِرائے گی زمانے کی آندھی، ہم وہ ہیں جو خود ہی اپنا آسرا بنائے ہیں۔ 🖤🥀 #اردو_زبان
1
1
13
Replying to @halfaehalfhuman
کمال حسن کا جس سے تمہیں خزانہ ملا مجھے اسی سے یہ انداز عاشقانہ ملا جبین شوق کو آسودگی نصیب ہوئی سر نیاز کو جب تیرا آستانہ ملا تمام عمر سہاروں کی جستجو میں رہا وہ بد نصیب جسے تیرا آسرا نہ ملا..... Beautiful ❤️ @halfaehalfhuman
1
1
22
Happy birthday meri chatt patti pyari @bornappetiteyou you have the most unique voice… khush raho ♥️ #team7stars
6
5
1
12
289
ہم طوفان بھی خود، دیوار بھی خود! پناہ بھی خود اور پناہ گزین بھی خود۔ نہ کسی غیر کا انتظار ہے اور نہ کسی کا آسرا۔ #اردو_زبان
میری پناہ بنو، ایک اور جنگ مت بنو جو مجھے لڑنی پڑے ....... !!!
16
11
3
55
739
اکتوبر آتے ہی بیمار ہو جاتی ہوں۔۔۔
7
1
19
500
Replying to @halfaehalfhuman
Ayee mri ronak ❤️😍
1
1
2
73
Replying to @halfaehalfhuman
آپ حُسن نہیں، حُسن کی ایک خُوبصورت دلیل ہیں، آپ کو دیکھا تو لگا، شاعری ابھی زندہ ہے اور مُحبت ابھی باقی ہے۔... @halfaehalfhuman 💗🌹🫶🏻
1
1
26
ﺳﻨﻮ۔۔۔۔۔ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ ﺑﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﯽ....
2
3
13
219
بالے کے لیے شاعری کہ اک تیرے چھوڑ جانے کے بعد بلو پھر ہم نے کسی کو نہیں چھوڑا
2
2
12
222
Main ny jab tmhy bta dea tha main single hon phir mery shohar sy puchny ki kia zaroorat thi?
5
1
13
384
شام سمے ایک اونچی سیڑھی والے گھر کے ٹیرس پہ چاند کو اُترے دیکھا ہم نے چاند بھی کیسا؟ پورا چاند میرے ٹیرس کا خوبصورت چاند #MyClick 🖤🖤🌙
13
10
73
704
میں کیا جانوں کون ابو بکر! خوش قسمتی کیا ہوتی ہے، یہ تو وہ لڑکی بتائے گی جسے میرا مصطفیٰ مفت میں ملے گا۔ ❤️🫠 #اردو_زبان #Dar_e_Nijat
8
9
1
38
606