𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
I hadn’t watched the entire video initially because, TBH, I find her delivery difficult to sit through. However, I later decided to give it a chance, and I must admit that I liked the way she took Azma Bukhari to task.
Politically, her position may now be vulnerable, but the problem is not simply what she said. Unlike ordinary citizens commenting on an incident, she is part of the ruling party and holds an influential advisory position. That comes with a higher standard of public accountability.
There is another point she seems to have overlooked: people like me are always watching for a slip of the tongue, an ill-chosen phrase, or a public statement that contradicts the government’s own position. When you hold public office, your words can have consequences far beyond what you intend.
Apart from that, I completely agree with her.
@hinaparvezbutt Stay strong!
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
Anyone with an iota of brain can gauge public mood,....except hybrid jerks.
وقعی ماشاءاللّٰہ پڑھیں سب یہاں تو ابھی فلحال
دو جگہ کے لوگ ہیں لکی مروت اور کرک کے
ابھی تو کوہاٹ شامل ہوگا
ان شاءاللّٰہ پاکستان زندہ باد قائد عمران خان پائندہ باد 🩵🔥
#سر_بکف_میدان_میں
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
آہ نانا پاڈیکر 😭
منفرد اداکار
بہترین انسان جسے انسانیت سے پیار تھا
اور اداکار ایسا کہ کردار کو ایسا نبھانا جیسے وہ لکھا ہی اسی کے لیئے گیا ہو
اپنے مٹی سے اتنا پیار کہ بالی وڈ کی چکا چوند روشنیاں بھی اسے اپنے گاؤں سے جدا نہ کر سکیں اور وہ آخری سانس تک اپنے گاؤں میں رہا #ناناڈیکر
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
جو تجھ کو اچھا لگے کہیں گے ،یہ طے نہیں تھا
تری غلامی میں ہم جئیں گے ،یہ طے نہیں تھا
وطن کی قسمت بنا رہے ہیں میرے محافظ
وطن کی قسمت بھی وہ طے کریں گے، یہ طے نہیں تھا
ہے کام جس کا وہی کرے گا، یہ طے ہوا تھا
کہو گے جو تم وہ ہم کریں گے، یہ طے نہیں تھا
جہاں پہ تم ہو مکیں وہاں سب سہولتیں ہیں
سدا سے محروم ہم رہیں گے ،یہ طے نہیں تھا
وہ سب مسائل جو حل طلب تھے وہ حل طلب ہیں
سبھی مسائل یونہی رہیں گے ،یہ طے نہیں تھا
گو چور ڈاکو سدا معزز رہے ہیں لیکن
وطن میں حاکم بھی یہ بنیں گے ،یہ طے نہیں تھا
کہیں محبت بھی نفرتوں میں بدل نہ جائے
تیرے ہمیشہ ستم سہیں گے، یہ طے نہیں تھا
ادب کرو گے ادب کریں گے یہ بات سُن لو
ہمیشہ ہم ہی ادب کریں گے، یہ طے نہیں تھا
جو جب سے اٹھا کے سر ہم کھڑے ہوئے ہیں
خفا ہیں وہ، ہم جھکے رہیں گے یہ طے نہیں تھا
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
Replying to @penpricker
No wonder that the credit goes to Mr. @ImranKhanPTI 's very courageous sisters.
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
کیسا ملک ہے یہاں پر پیمپرز پہننے والی معصوم بچیاں بھی جنسی درندوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ وہ بچیاں جنہیں ابھی اپنے مخروجات پر بھی اختیار نہیں ہے اور والدین پیمپرز لگا کر رکھتے ہیں۔
یہ درندگی، یہ پاگل پن، یہ ذہنی مرض صرف سخت ترین پبلک سزاؤں کے ساتھ روکا جاسکتا ہے۔
دس بارہ سال پہلے ایران میں ایک چھ سات سال کی غریب والدین کی فغان بچی (ایرانی نہیں) کے ساتھ ایک دکاندار نے ریپ کیا اور بعد میں مار کر پھینک دیا۔ ریپسٹ کا پبلک ٹرائل ہوا اور ایک ماہ کے اندر اندر اس کی لاش اس کی دوکان کے سامنے کرین سے لٹک رہی تھی۔ اور پورا دن لٹکتی رہی۔ دس بارہ سال ہوگئے کبھی کوئی دوسرا واقعہ نہيں ہوا۔
بچوں کے خلاف جرائم ایسے روکے جاتے ہیں۔ لیکن پاکستان کا مسئلہ یہ کہ اوپر غیر منتخب حکمران خود قبضہ کرکے بیٹھے ہوئے۔ جب لاقانونیت ننگی ناچ رہی ہو تو یہ نیچے کے لیول تک مجرموں تک trickle down کر جاتی یے۔ یہ ہے ہمارا المیہ۔
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
Agha Jee and Uncle Sarwar Haseen,
Truly grateful to have uncles who bring such a fatherly vibe. Prayers for your good health, longevity and many more years of love and guidance. ♥️
@penpricker
@sajidsyed111
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
پھر یوں ہوا کہ ساون آنکھوں میں آ بسے تھے
پھر یوں ہوا کہ جیسے دل بھی تھا آبلہ سا!!!
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
یہ نام نہاد “مزاح” نہیں، یہ توہین ہے۔
آج Mazaq Raat میں ایک بزرگ/معذور شخص کو سرِ عام دھکے دیے گئے، گرایا گیا اور اس کے جسم کی کمزوری کو “مذاق” بنا کر پوری قوم کو ہنسایا گیا۔
میں خود ایک معذور شخص ہوں۔ ساری زندگی خصوصی افراد کے حقوق کے لیے لڑ رہا ہوں۔ آج یہ برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔
اللہ کی تخلیق کی توہین کرکے مزاح نہیں بنتا۔
#MazaqRaatStopMockingDisabled
#خصوصی_افراد_کی_توہین_بند_کرو
ہم نے PEMRA میں شکایت دائر کر دی ہے۔
اب آپ کا نمبر ہے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں، ٹیگ کریں، اور آواز بلند کریں۔
ہم لعنت نہیں، قانونی کارروائی کریں گے۔
#HumanRights
@reportpemra @AdvMHassam @javerias @Advjalila @HamidMirPAK @KlasraRauf @iqrarulhassan @hrw @FrankfurtPK @MaryamNSharif @CMShehbaz
This media is unavailable
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
Replying to @ZiaKhanqta
ٹی وی چینلز پر جاہلوں کا قبضہ دیکھ کر ہم نے تو مدت ہوئی اپنے کمرے سے ٹی نکال دیا لاؤنج کا ٹی وی بھی بند رہتا ہے۔
دنیا میں میڈیا قومی شعور کی ترویج کرتا ہے یہاں میڈیا پر جاہل بھانڈ مسلط ہیں افسوس۔
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
پاکستان میں پٹرول ابھی بھی سستا ہے، حکومت کو چاہیے کہ پٹرول 500 لیٹر اور پھر 1000 روپے لیٹر کر دے،
جب تک یہ ہیجڑوں کی قوم پٹرول کی لائن کی بجاۓ اپنے حق کے لیے نہ نکلے پٹرول کی قیمت مسلسل بڑھا کر ان کی 2E پہ لتر مارتی رہے۔
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
Replying to @samrinahashmi @zeshmohmand
خان کے جوان ۔۔۔اسکو کہتے content
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
آپ کو اللہ کا واسطہ ہے عمران خان کیوں ہیجڑوں کے ہجوم کے لیے اپنی زندگی داؤ پہ لگا رہے ہیں ۔ مان جائیں ، کر لیں ڈیل ، چلے جائیں باہر اور اپنا علاج کروائیں ، سکون سے زندگی گزاریں ۔
ہم جوتے کھا کر جی سر کہنے والے لوگ ہیں ، مر جائیں گے اپنے کمفرٹ زون سے باہر نہیں نکلیں گے۔ 🙏🏻
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
ایک شیر جیسا بھائ اور تین غیرت مند بہنیں 25 کروڑ ہجڑوں کے لیے لڑ رہے ہیں۔
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
اِس کُوفہ سے چلے جائیں عمران خان صاحب ۔۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا بھی سُنتِ نبوی صلى اللّه عليه وسلم ہے ۔۔ یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن !
ہم لاشوں پر بسنت منانے والی اور لُٹیروں ، قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔۔ ہماری غیرت مر چکی ہے ، ہم نہیں بدلیں گے !!
@ImranKhanPTI
𝕾𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑 𝕻𝖆𝖗𝖜𝖆𝖟 سُہیل پرواز retweeted
یہ والا کراچی یاد ہے؟ جب ہر آنکھ اشکبار تھی ،دل بوجھل، اداس اور دکھی تھے، آوازیں رندھی ہوئی تھیں ، یقینی اور بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا تھے... کراچی صرف خان کا ہے
#سندھ_عمران_خان_کا
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت


























